Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کا مستقبل

December 20, 2016 0 1 min read
Pakistani Nation
Pakistani Nation
Pakistani Nation

تحریر : عبدالحنان
کسی بھی معاشرے ،ملک ،یا پھر قوم کا مستقبل اس معاشرے ،ملک یا پھر قوم کے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے ۔ دنیا بھر کی آبادی کا چھٹا حصہ جبکہ پاکستان میں کل آبادی کا نصف نوجوانوں پر مشتمل ہے، ہمارے ہاں آبادی میں سب سے زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے یعنی 15 سے 30 سال کے افراد کی عمر کی تعداد 40 فیصد سے زائد ہے۔وہ تمام افراد جن کی عمریں 15ـ29 برس کے درمیان ہوں ، یوتھ یعنی نوجوان کہلاتے ہیں۔ انھیں معاشرے کا سب سے فعال اور چاق و چوبند طبقہ سمجھاجاتا ہے کیونکہ عمر کے اس حصے میں انسان مسلسل زیادہ ذہنی وجسمانی محنت کرسکتا ہے۔ اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ نوجوان نسل ملک و قوم کا بیش بہا اثاثہ ہوتا ہے۔ اسے فرض شناسی اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلاکر صحیح سمت کی طرف رواں کیا جائے تو نہ صرف ہر شعبہ ہائے زندگی اپنا بھرپور کردار ادا کرسکتا ہے بلکہ ملک کی معاشی و معاشرتی ترقی میں نئی تاریخ رقم کرسکتا ہے۔پاکستان کو یوتھ کی تعداد کے اعتبار سے خوش قسمت ملک تصور کیا جاتا ہے کیونکہ ملک کی کل بادی کا ایک بڑا حصہ یعنی 25 ملین نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق ملک کی آبادی کا ہر پانچواں فرد 15ـ25 سال کے درمیانی عمر کا ہوتا ہے اس عمر میں کچھ کرنے کا وقت ہوتا ہے نوجوان ملک کے مستقبل کے لئے کوشاں ہوتے ہیں ۔ملک پاکستان کی بنیاد کلمہ طیبہ لاالہ اللہ پر رکھی گئی تھی۔تاکہ ہم علیحدہ ملک حاصل کرکے اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرہ ہو گئیں۔ اوراسلام کی اور اپنے اسلاف کی تاریخ کو روشن رکھیں گئیں۔

لیکن آج ہمیں پاکستان میں چندگنتی کے اداروں کے علاوہ کہیں اسلام کی تعلیم کے ادارے نظر نہیں آتے ہم دشمن کی سازشوں کاشکار ہوگئے ہیں اور دن بدن ہوتے جارہے ہیں ۔بھارت ،امریکہ ،اور مغربی ملکوں کا آپس میں اتحادخطے کے لئے خطرے کا باعث بن گیا ہے ۔ یونیورسٹیوں ،کالجز میں لڑکے ،لڑکیاں اکٹھی تعلیم حاصل کررہے ہیں ،جوطریقہ ہم میں مغرب نے رائج کیا ہے اور آج ہم اس کے مطابق چل رہے ہیں اسکی وجہ کرکے گرل فرینڈ،بوائے فرینڈ ،کی بیماری ہم میں عام ہورہی ہے اور یہ بیماری ہمارے نوجوانوں کو تعلیمی اداروں سے تحفے کے طور پر لگائی گئی ہے ایک نہیں ایسی کتنی ہی بیماریاں ہیں جو ہمیں اس مخلوط تعلیم حاصل کرنے کے وقت لگی ہیں اور جو ہماری رگوں میں خون کی طرح گردش کررہی ہیں۔چند ر وز قبل ذرائع ابلاغ میں ایک دردناک رپورٹ شائع ہوئی جس کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے طلبا شراب، چرس، ہیروئن اور دیگر منشیات کا استعمال کر رہے ہیں۔ قائداعظم یونیورسٹی کے حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں قائداعظم یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر وسیم احمد نے انکشاف کیا کہ قائداعظم یونیورسٹی میں ہر قسم کی منشیات سپلائی ہو رہی ہیں۔ طلبہ شراب، چرس، ہیروئن کے علاوہ لاہور میں تیار ہونے والی 5 سے 15 ہزار مالیت کی نشہ آور گولی استعمال کر رہے ہیں۔ استعمال کرنے والا پانچ سے چھ گھنٹے بے ہوش رہتا ہے۔

تعینات ڈسپلن کمیٹی نے بعض طلبا کو جرمانے بھی کئے ہیں۔ یونیورسٹی کے ذمہ داران اس حوالے سے کئی بار پولیس کو بھی آگاہ کر چکے ہیں۔ یونیورسٹی کی چار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے منشیات کی کھلے عام سپلائی کی جا رہی ہے اور سیکورٹی کے مسائل بھی ہیں اس سے پہلے بھی 24اکتوبر کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں یہ رپورٹ پیش کی گئی کہ اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلبا و طالبات میں سے 53 فیصد ایسے ہیں جو منشیات کا شکار ہیں۔ یہ منشیات ادارے کی کینٹین، باہرسے آنے والے ریڑی بان، اساتذہ اور پہلے نشہ کرنے والے طالب علموں سے میسر آتی ہیں۔ نشہ کی لت میں مبتلا اکثر امیر گھروں کے چشم و چراغ ہیں جو جیب خرچ کو نشہ کی عادت کو پورا کرنے کے لیے لگا دیتے ہیں۔ اس خبرنے ملک کے باشعور حلقوں میں ایک ہل چل مچادی ہے۔

Lahore Sheesha Cafe
Lahore Sheesha Cafe

ایک مخصوص طبقہ جو نوجوانوں کی رگوں میں زہر اتارکر قیمت وصول کر رہا ہے، اس نے ماحول پر بڑے بھیانک اثرات مرتب کیے ہیں۔ جگہ جگہ شیشہ سنٹر کھل گئے ہیں۔ جہاں پر یہ مکروہ کام ہو رہا ہے۔ یہ نوجوان جو ابھی پوری طرح شعور کی منزل تک نہیں پہنچے، جو اپنے نفع اور نقصان کو بھی اچھی طرح نہیں جانتے، وہ بے چینی میں اس مہلک بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ وہ ایک دوسرے کو دیکھ کر فیشن کے طور پر منشیات کے عادی ہو رہے ہیں۔ وہ گھرانے جن کے خاندان میں کوئی نشہ کرنے والا نہیں، اُن گھر وں کے بچے اس فعل بد میں شامل ہو رہے ہیں۔ ماں باپ تو اولاد کا مستقبل سنوارنے کے لیے اولاد کو تعلیمی اداروں میں بھیجتے ہیں لیکن یہی تعلیمی ادارے ان کے مستقبل کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔ اہم بات یہ کہ نام نہاد آزادی، بے حیائی، سیکولرازم اور لبرل ازم کے رنگ میں رنگے ہوئے اور مخلوط ماحول مہیا کرنے والے یہ ادارے خاص طور پر اس بیماری میں مبتلا ہیں۔ جہاں گرل فرینڈ اور بوئے فرینڈ کا کلچر فروغ پا رہا ہے، جو بعد میں ناکامی، مایوسی اور تعلیمی اداروں میں خود کشی کے واقعات کا سبب بنتا ہے۔گزشتہ پندرہ سالوںسے وطن عزیز دہشت گردی کا شکار ہے اور یہاں خون بہ رہا ہے 50 ہزار کے قریب پاکستانی اس جنگ میںجان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ امریکہ کی اس جنگ نے پاکستان کی معیشت پر بڑے برے اثرات مرتب کیے ہیں۔ یہ سارا نقصان ایک طرف، اس سے کئی گناہ بڑا نقصان نسل کا تباہی کی طرف تیزی کے ساتھ بڑھنا ہے۔ نوجوان طلبا اپنے پیسوں سے موت کو خرید رہے ہیں۔ دشمن سے جنگ کیے بغیر اپنے ہی ہاتھوں تباہی کا شکار ہو رہے ہیں۔ میڈیا اس میدان میں بڑا اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ میڈیا پر اس کی تباہ کاریوں سے متنبہ کیا جائے ۔9/11کے بعد جب امریکہ نے حملہ کیا تو اس کے بعد امریکی سرپرستی میں کام شروع ہوا اور یہ آج بام عروج پر ہے۔ جو نسلوں کو تباہ کر رہا ہے اور والدین کی امیدوں پر پانی پھیر رہاہے۔

حکومت وقت کو چاہیے جو نوجوان منشیات کا شکار ہو چکے ہیں اُن کو اس بیماری سے آزاد کروانے کے لیے ایسے ادارے کھولے جائیں جو بہترین علاج معالجہ فراہم کریں۔ خاص طور پر وزارت تعلیم اس پر توجہ دے۔ کہیں ایسا نہ ہ و کہ مستقبل کے ڈاکٹر، انجینئر اور بزنس مین ، وہ خودکشی کی اس راہ پر چل پڑیںاور معاشرے میں اپنا کوئی مثبت کردار ادا نہ کر سکیں۔اس سلسلے میں حکومت کو ٹھوس لائحہ عمل اپنانا چاہیے اور یونیورسٹیوں ،کالجز ،اور مختلف تعلیمی اداروں میں تربیت کا اہتمام کرنا چاہیے تاکہ ہمارے نوجوانوں کا مستقبل محفوظ ہوسکے اور یہ نوجوان آنے والے وقتوں میں پاکستان کی سالمیت میں اہم کردار ادا کرسکیں۔

Abdul Hanaan
Abdul Hanaan

تحریر : عبد الحنان
برائے رابطہ: 0305-8212692

Share this:
Tags:
Communities Future pakistan people reality work World young پاکستان حقیقت دنیا قوم محنت مستقبل معاشرے نوجوانوں
Narendra Modi
Previous Post پاکستان کو نئی سے نئی بھارتی دھمکیاں اور ہم
Next Post ممتاز بیگ کی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر حسن سے انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں ان کے دفتر میں ملاقات
Rotary and COMnet with DOH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close