Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

2017 میں پاکستان اور عالمی دنیا کا منظرنامہ

December 15, 2016 0 1 min read
Pakistan in 2017
Pakistan in 2017
Pakistan in 2017

تحریر : شاہد جنجوعہ لندن
گزشتہ روز چکوال میں ہونے والے افسوسناک واقعے کی ہرکسی نے کھلکر مزمت کی ہے اور بلاشبہ ایسا ہونا چاہئے تھا کہ مسلمانوں اور تمام اقلیتوں کے جان و مال کی حفاظت کی زمہ داری سے ریاست پاکستان کسی صورت پہلوتہی نہیں کرسکتی کسی اقلیتی فرقے یا جماعت سے اختلاف یا انکی ریشہ دوانیوں کے ردِعمل میں ان سے بدسلوکی یا جلاؤگھراؤ کرنا کسی صورت بھی جائز قرار نہیں دیا جاسکتا؛ سچ سامنے لانے کیلئے دلائل کی قوت سے اپنا مؤقف پیش کرکے عام الناس کو فیصلہ کرنے کاحق دیا جانا چاہئے چکوال میں جو کچھ ہوا ایسا لگتا ہے اس کے پیچھے بیرونی طاقتوں اور بالخصوص راء کی منظم منصوبہ بندی تھی جس نے مذہبی جنونیت کے عنصر کو ایک خاص موقعے پر مخصوص مقاصد کیلئے استعمال کیا مگر سوال یہ ہے کہ ہمارے سیکورٹی ادارے اتنے کمزور کیوں ہیں کہ جسکا دل کرتا ہے وہ جب چاہتا ہے نقب لگاکر بآسانی فرار ہو جاتا ہے یہ خونی کھیل پاکستان میں ایک عرصے سے جاری ہے جسکے سدباب کیلئے مربوط کوششوں کا فقدان سب پر عیاں ہے مگر اس سال کے اختتام پر میں مقتدرحلقوں کی توجہ ایک خاص پس منظر کی طرف مبزول کرانا چاہتا ہوں جسے پاکستانی میڈیا مسلسل براہ راست معلومات نہ ہونے یا کسی ڈر و خوف کی وجہ سے مکمل نظرانداز کررہا ہے ـ لایعنی بحث مباحثے کے نتیجے میں ایسے افسوسناک واقعات کے اصل محرکات اور اس سے سبق حاصل کر کے یکسوئی کیساتھ قوم کو تیار کرکے جو منصوبہ بندی ہونی چاہیے اس سے صرف نظر ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

حالات وواقعات پر گہری نظر رکھنے والے ِِِِِِذی شعور طبقے کو احساس ہے کہ برطانیہ ایک ایسا ملک ہے جہاں بیٹھ کر کء ترقی پزیر ممالک کے مستقبل اور حکمرانوں کی قسمت کے فیصلے ہوتے ہیں افغانستان کا جہاد ہو، صدام حسین کی پھانسی ہو قزافی کی موت ہو بھٹو کو تختہ دار پر لٹکایاجانا ہو یا پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کے راز افشاں کرنے والے جناب ڈاکٹر عبدالسلام کے نام پر پاکستان میں کچھ دن پہلے ایک اعلیٰ یونیورسٹی میں شعبہ تحقیق قائم کئے جانے کا فیصلہ؛ ان واقعات کے سیکونس کو سمجھے بغیر اور انہیں نظر انداز کرکے آپ پاکستان میں استحکام لاسکتے ہیں اور نہ ہی ان چیلنجز سے نبرد آزما ہوسکتے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان کی بقائ پچھلے دس سالوں میں داؤ پر لگی رہی _____ گزشتہ دنوں ایک ریفرنڈم میں یورپ سے نکلنے کے فیصلے کو ھائی کورٹ نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی منظوری سے مشروط کردینے کے بعد گزشتہ دنوں برطانیہ میں یوکشائیر اور?ھمبرسائیڈ رولنگ پارٹی المعروف ٹوری پارٹی برطانیہ کی ایک عوامی کمپین میں برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے کے حق میں براہ راست حکومتی ترجیحات اور منصوبہ بندی سننے اور اعلیٰ سطحی وفد سے ڈسکس کرنے کا موقع ملا جس میں میرے لئے کوئی اچنبے والی بات نہ تھی۔

مگر اس میٹنگ میں ممبران پارلیمنٹ کی پریزنٹیشن دیکھنے کے بعد انسے برِاہ راست سوال و جواب اور انٹرویو میں جو چیزیں سامنے آئیں وہ میڈیا کے زریعے عوام تک آنا بہت ضروری ہے کہ پس پردہ کونسی وجوہات اور عوامل ہیں کہ برطانیہ یورپین یونین میں رہنے کی قیمت پر انڈین کے ساتھ تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے____ اگر ریاست پاکستان کے زمہ داران چوکس ہوں تو انہیں سال 2017 کے آغاز پر ہنگامی فیصلے کرکے پاکستان کو جلد ازجلد بے یقینی کی صورتحال سے نکال کر ٹھوس منصوبہ بندی کرنی ہوگی ورنہ محض ایٹمی طاقت اور میزائل ٹیکنالوجی کے زعم میں پاکستان کو ناقابلِ تسخیر قوت سمجھتے ہوئے جو سیاسی کھیل تماشا ہم نے جاری رکھا ہوا ہے اسکے بیانک نتائج بگھتنا پڑینگے ____ برطانیہ اور یورپین یونین کے پاس دو آپشنز ہیں ایک ترقی پزیر ممالک کی CRUDE فنڈنگز یا Ethical Choices کیلئے لابنگ کرنا ?___ جبکہ مستند معلومات کے مطابق پاکستان کی پارلیمینٹ یا کسی تھنک ٹینکس میں اس حوالے سے کوئی پلاننگ زیر بحث ہی نہیں جبکہ انڈیا نے بڑی خاموشی سے اپنی ٹیمیں یورپ اور برطانیہ میں بھیجی ہوئی ہیں۔

European Union
European Union

سمجھنے والی بات یہ ہے کہ یورپین یونین سے نکلنے کے فیصلے کے بعد مقتدر قوتیں دنیا میں اگلے پندرہ سالوں کیلئے اکانومی اور فیصلہ کن سیاسی طاقت کیلئے امریکہ کے ساتھ یورپین یونین اور چائنہ کے مقابلے میں انڈیا کو آگے لانے کا حتمی فیصلہ کرچکی ہیں اور برطانیہ میں نء حکومت انڈیا کیساتھ اپنی اکانومی وابستہ کرنے کے منصوبے پر بہت تیزی سے کام کررہی ہے دوسری طرف ایسا لگتا ہے کہ بڑی خاموشی سے پاکستان کو عالمی منظر نامے میں فیصلہ کن پلیٹ فارم پر تنہاء کردیا جائے گا اور اسکی وجوھات دہشتگردی کے عفریت کے علاوہ “Sustainable goal for development agreed by the international community” سے پاکستان کا کمپلائنس نہ کرنا بھی شامل ہے جس پر اگر فوری توجہ نہ دی گئی تو معاشی طور پر پاکستان اتنا کمزور ہوجائے گا کہ وہ ایٹمی طاقت ہوکر بھی اگلی کئی دہائیاں عالمی استعماری طاقتوں کے دست نگر رہے گا ایسے میں سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان کیتھنک ٹینکس کے پاس عوام کو ان حالات کیلئے تیار کرنے کا کوئی ٹھوس منصوبہ ہے؟ ان چیلنجز سے نبٹنے کیلئے پوری قوم کو یکسو اور یکسمت چلنا ہوگا ورنہ ایک اندازے کے مطابق یہ آئے روز کی کھینچاتانی الزامات در الزمات کا نہ رکنے والا سلسلہ، ایک ایک کرکے تمام ریاستی اداروں پر عدم اعتماد کی فضا، سب کو چور کرپٹ اور ملک دشمن طاقتوں کا ایجنٹ ڈکلیئر کرنا یہ غیر سنجیدگی کی انتہائ ہے اور اس کھیل تماشا سے ملک کی ساکھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ رہا ہے ایسا کرنے والے پاکستان کو ناکام ریاست قرار دینے کے ایک منصوبے کا باقاعدہ حصہ لگتے ہیں۔

ہماری ناکامی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم کیس ٹو کیس فیصلہ نہیں کرتے، جس شخص کو چاہتے ہیں سرپر بٹھادیتے ہیں اور رد کرنے پر آئیں تو اسے ملک دشمن قرار دینے سے کم درجے پر ہماری تسلی ہی نہیں ہوتی ریٹنگ بڑھانے اور اشتہارات لینے کی دوڑ لگی ہے اور پانامہ لیکس کا حشر نشر کردیا گیا ہے رپورٹر جج کی کرسی سنبھال کر جو منہ میں آتا ہے کہے جارہے ہیں اخلاقک حقدار مرچکی ہیں میڈیا کو ملکی مسائل سے کہیں زیادہ سنسنی پھیلاکر عوام کی توجہ انکی طرف مبزول کئے رکھنے سے کام ہے پانامہ لیکس منی لانڈرنگ ہے اور اسکی تہہ تک پہنچنے کیلئے ایک سادہ سا فارمولہ ہے کہ جس کسی نے بھی فنڈز غیر قانونی طریقے سیپاکستان سے باہر منتقل کئے ہیں یا بیرون ممالک سے پاکستان منتقل کئے ہوں انہیں احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے اگر پاکستان میں منی لانڈرنگ کی مسلمہ بین الاقوامی تعریف پر فیصلہ ہو تو اقتدار پر بیٹھے موجودہ اور سابق کء معزز ہستیاں ننگی ہونگی جیل جائیں گی اور انکے ساتھ دھرنا دینے والے شیخ صاحب کا منہ بھی کالا ہوگا کیونکہ بیرونی دنیا سے اربوں کے فنڈز پاکستان کیسے منتقل ہوئے یا اتنی قطیر رقم کہاں گئی اس پر بڑے سوالات اٹھائے جاسکتے ہیں جس سے عین ممکن ہے وہ ٹریل بھی سامنے آجائے جو اس کالے دھن کیلئے استعمال ہوتی ہے۔

لیکن اس سے بھی اہم واقعہ پچھلے ماہ آزادکشمیر کے نو منتخب عزت مآب صدر سردار مسعود خان کا پہلا دورہ برطانیہ ہے ـ سردار مسعود خان کی قابلیت صلاحیت اور بین الاقوامی ڈپلومیسی میں مہارت کا ہرذی شعور گواہ ہے صدر منتخب ہونے کے بعد وہ پہلی مرتبہ برطانیہ تشریف لائے اور کشمیر کے حوالے سے بریڈفورڈ قونصلیٹ میں بڑا پر مغز لیکچر دیا جس میں انہوں نے عالمی انسانی حقوق کی تنظمیوں اقوام متحدہ اور دنیا میں امن کا واویلا کرنے والوں کے دھرے معیار کے بخرے کردئے مگر ستم بالائے ستم یہ کہ انکی تقریر کو پاکستان کے پہلے #سوشل میڈیا ٹی وی چینل چینل #لاہور ٹی وی نے تو بھرپور رپورٹ کیا ، مگر اسکے علاوہ پاکستان کے باقی کمرشل چینلز نے کئی دن کے بعد اس پروگرام کی صرف علامتی کووریج دی اور انگلش میڈیا صدر آزادکشمیر کو کووریج دینے آیا ہی نہیں جبکہ ریاست پاکستان کی ملکیت پی ٹی وی کا بھی کوئی ایک بھی نمائندہ صدر آزادکشمیر کی انتہائی مدلل اور مفصل گفتگو کو رپورٹ کرنے کیلئے نہیں آیا اس سے بھی بڑا ستم یہ کہ عین اس وقت برطانیہ میں سرکاری دورے پر آئے ن لیگی ایم این اے میجر طاہر اقبال جو خاص طور پر کشمیر کاز کیلئے لابی کرنے برطانیہ ائے حکومتی وفد کی سربراہی کررہے تھے انہوں نے بھی اسکا نوٹس نہیں لیا ایسا ہونا کوئی معمولی بات نہیں زمہ داران کی جواب طلبی ہونی چاہئے مگر بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے کے مترادف سب تماشائی ہیں۔

Kashmir Violence
Kashmir Violence

افسوس ہم نے بڑا سنہری موقع گنوا دیا مسئلہ کشمیر جسکے لئے ہم نے نصف صدی جنگ لڑی آج پہلا موقع تھا جموں کے لوگ اس میں اپنے بل بوتے پر شامل ہوئے اور برہان الدین وانی سمیت ھزاروں لوگوں نے قربانی کی ایک مثال قائم کردی صدر آزادکشمیر کے دورہ برطانیہ کے دوران برطانیہ میں پاکستان و کشمیری نڑاد پارلیمانی ممبران کی بھی سخت نالائقی اور ناکامی تھی کہ وہ وزیراعظم برطانیہ اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے سے صدرآزادکشمیرکی ملاقات نہیں کرواسکے ـ آپس کی کھینچا تانی اور برادری عزم کی وجہ سے ہرایک نے اپنی دکانداری چمکانے کی کوشش کی نتیجہ صفر نکلا اور اب سب دانت پیس رہے ہیں قابل غور بات یہ ہے کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں وہاں بربریت اور ننگی جارحیت کی مزمت وزیراعظم ٹریسامے کے دورہ انڈیا کے دوران وزیراعظم مودی سے ملاقات میں انکے ایجنڈے پر نہ ہونا برطانیہ میں پاکستان اور کشمیر کاز کیلئے دعوے کرنے والے ایسے پارلیمنٹیرین کیمنہ پر زوردار طمانچہ تھا ـ لیکن سوال ہھروہی کہ یہ حماکتیں آخر ہم کب تک نظر انداز کرینگے؟۔

اسمیں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں ایسے حالات پیدا کرنے کے زمہ دار ہماری قیادت تمام سیاستدان اور بیوروکریسی ہے ایسے واقعات سے پاکستان کو جو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے اسکا خیمازہ ہماری آئندہ نسلیں اگلی نصف صدی تک بھگتی گیں ___ پاکستان میں گوادر پورٹ آپریشنل ہو چکی مگر ہم نے پچھلے دس سالوں میں کوئی تیاری کی نہ ِNVQ لیول پر کسی یونیورسٹی نے افراد تیار کرنے کیلئے کوئی کورس متعارف کروایا ____ ہم بے تکینکی ماہرین پیدا نہیں کئے جس کی وجہ سے زرمبادلہ کا بڑا حصہ ان دوسرے ممالک کے ماہرین لیجائیں گے اب نہیں تو کب یہ حکومت ، اپوزیشن اور باقی مقتدر حلقے تمام اپنی نوجوان نسل کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور اپنے خام مال سمیت لوکل ٹیکنالوجی کی برآمدات یورپین منڈیوں اور افریقی ریاستوں تک پہنچانے کے کسی پلان اور مربوط منصوبہ بندی کا آغاز کرینگے میں پچھلے کئی دنوں سے تمام تر کوششوں کے باوجود اس بارے میں کوئی جان کاری حاصل نہیں کر پایا۔

حالانکہ اس بارے میں بنیادی معلومات تو ایک کلک پر دستیاب ہونی چاہئیں تھیں ان حالات کا زمہ دار ہمارا میڈیا بھی ہے جو کسی واقعے کو بین الاقوامی تناظر میں نہیں دیکھتا اور اسکے پس پردہ عوامل تک عوام کی سوچ جانے کے راستے میں دیوار کھڑی کردیتا ہے آج پاکستان کی حالت زار اور جنکے ہاتھوں میں زخموں سے چور چور قائداعظم کے اس پاکستان کی زمام اقتدار ہے اسے یوں بے یارومددگار لٹتا دیکھ کر رونا آتا ہے اور کف افسوس ملتے یہ اشعار گنگنانے لگتا ہوں کہ؛
عالم جنْون خیز ہے، دمساز بھی نہیں
اِک ہم نفس تو کیا ، کوئی آواز بھی نہیں
بپتا ہم اپنے من کی سْنائیں کِسے خلش
گھٹ گھٹ کے مر رہے ہیں، کہ ہمراز بھی نہیں

Shahid Janjua
Shahid Janjua

تحریر : شاہد جنجوعہ لندن

Share this:
Tags:
global minority pakistan SHOCKING state World افسوسناک اقلیتی پاکستان چکوال دنیا ریاست عالمی
Chakwal
Previous Post سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری حکومتی نا اہلی کا اعتراف ہے
Next Post سردار محمد بخش خان مہر 19 دسمبر کو شاہ فیصل کالونی میں اسپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھیں گے
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close