Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سال 2013ء کے حالات

December 27, 2013December 27, 2013 0 1 min read
Mir Afsar Aman
Corruption
Corruption

پاکستان کے ٹاپ حکمرانوں سے لیکر نیچے کی لیڈر شپ تک کرپشن میں لت پت گذشتہ حکومت، جس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے، مہنگائی، بیروزگاری، لوڈ شیڈنگ، دہشت گردی، خود کش حملے، لاء اینڈ آڈر، بیروانی مداخلت، قرضوں میں جھگڑے لوگ تنگ آگئے تھے۔

ان ہی پریشانیوں کی وجہ سے عوام نے گذشتہ حکومت سے جان چھوڑائی تھی اور نئی حکومت کو منتخب کیا تھا۔ عوام کی سوچ تھی کہ شاید نئی حکومت ان کے دکھوں کا مداوا کرے گی مگر پچھلے روش سے ذرا برابر بھی فرق نہ محسوس کرنے والے لوگوں کی وہی پریشانیاں ہیں۔

سال ٢٠١٣ء گزر گیا مگر عوام کی حالت نہیں بدلی اور ٢٠١٤ء بھی ایسا ہی رہنے کی تشویش میں عوام مبتلا ہیں موجودہ حکومت نے الیکشن کے دوران عوام سے جو وعدے کیے تھے ان پر ذرا برابر بھی عمل نہیں کیا عوام بلبلہ اُٹھے ہیں کہ اللہ کوئی سبب بنا دے۔ وزیر اعظم صاحب کو بیرونی ملکوں کے دوروں سے فرصت نہ ملی کہ وہ پاکستان کے عوام کی خبر لیتے اس پر کالم نگاروں نے اخباروں میں طنزیہ لکھا کہ وزیر اعظم صاحب پاکستان کے دورے پر کب آئیں گے؟ پاکستان کے دورے پر تو وزیر اعظم صاحب آگئے اب مذید عوام دیکھیں گے کہ اُن کا کیا حشر ہوتا ہے سب سے پہلے مہنگائی اور بیروزگاری کی اگر بات کی جائے تو ضرورت اس بات کی تھی کہ موجودہ حکومت کو آتے ہی کہیں نہ کہیں سے بھی فنڈ میں کٹوتی کر کے اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں کمی کرنی چاہیے تھی تا کہ عوام کو فوراً ریلیف ملتا اور عوام کی نئی حکومت سے کوئی اُمید بندھتی مگر مہنگائی اور بیروزگاری پہلے سے زیادہ ہو گئی بلکہ اب تو پاکستان ایشیاء میں مہنگائی کی لسٹ میں نمبر ون ہو گیا ہے۔

الیکشن میں عوام سے لوڈ شیڈنگ کا وعدہ دوسال کا کیا گیا تھا مگر اب چار سے پانچ سال تک برداشت کا سبق پڑھایا جا رہا ہے یعنی موجودہ حکو مت خاتمے پر ہو گی تب بھی لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو گی تجزیہ نگاروں کے مطابق اگر ڈسٹری بیوشن کے نظام میں بہتری لائی جائے تو بھی کچھ نہ کچھ بجلی بچ سکتی ہے حکومت کے اپنے اداروںپر واپڈا کے بقایاجات کی خبریں اخبارات کی زینت بنتی رہتی ہیں اگر یہ ادارے بقایاجات ادا کر دیں اور آیندہ وقت پر بجلی کے بل ادا کر دیں تو بھی بات بن سکتی ہے بڑے بجلی چوروں کو پکڑنے کا بہت شور مچا تھا اس میں بے دلی سے کوشش کی گئی اور بڑے بجلی چوروں کو گرفت میں نہ لیا گیا جس سے حالت خراب سے خراب تر ہو گئے ہیں۔

دہشت گردی سے چھٹکارے کی اگر بات کی جائے تو سب کو معلوم ہے کہ قوم دو حصوں میں بٹی ہوئی ہے قوم کے غالب حصے کا کہنا ہے کہ اپنے لوگ جنہوں نے ہتھیار اُ ٹھا لیے ہیں یا ہتھیار اُٹھانے پر مجبور کر دیے گئے ہیں اُن سے مذاکرات کئے جائیں حکومت نے نیم دلی دکھائی اور ابھی تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا اُوپر سے امریکہ بہادر نے ڈرون حملہ کر کے مذاکرات کو نہ ہونے دیا اب پھر اُس کے مقامی ایجنٹوں نے شمالی وزیرستان میں ہماری فورسز پر حملہ کر کے سازشیں شروع کر دیں ہیں یہ ہماری فوج کو اُلجانے کی سازش کی ہے جس پر محب وطن عوام پھر پریشان ہو گئے ہے ملک کے خیر خواہ طبقہ بار بار کہہ چکاہے ہم اپنے لوگوں سے کب تک لڑتے رہیں اس لیے مقتدر حلقوں کو اِس سازش کا ادراک کر کے مذاکرات فوراً شروع کرنے چاہیے جو سال گذشتہ میں نہ ہو سکے۔

Drone Attacks
Drone Attacks

ڈرون حملے بند کروانے کے لیے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے ناٹو سپلائی ایک ماہ سے زائد عرصے سے روکی ہوئی ہے اس سے امریکا پر دبائو پڑے گا ویسے اب ڈروان حملے کم بھی ہو گئے ہیں جہاں تک لوڈشیڈنگ کا معاملہ ہے عوام بہت پریشان ہے گھروں، اسکولوں، ہسپتالوں، فیکٹریوں کی پریشانیاں دور کرنے کے منصوبے بنانے کے بجائے چین سے گوادر تک تجارتی کوری ڈور بنانے کے منصوبے کی بات کی جا رہی ہے ہیں جناب حکومت کو عوام کو بجلی کی دستیابی پر دھیان دینا چاہیے تاکہ عوام کے دکھوں کا مداوہ ہویہ تو بھوکے کو بسکٹ کھانے والے مشورے کی بات ہے کہ کب تجارتی کوری ڈور کا منصوبہ مکمل ہو گا اور لوگوں کو روزگار ملے گا چین سے دو ایٹمی بجلی گھروں کا معاہدہ کیا گیا ہے ٹھیک ہے مگر وہ بھی ٢٠١٩ء میں کہیں جا کر مکمل ہو گا۔

اینٹی کار لفٹنگ سیل کے مطابق کراچی میں سال٢٠١٣ء میں ٢٤٢ مال بردار گاڑیاں لوٹ لی گئیں، ٤٠٧٥ گاڑیاں چوری ہوئیں یا چھین لی گئیں اور ١٦٠٨٣ موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں۔ دہشت گردی، خودکش حملے اور لاء اینڈ آڈر کی بات کی جائے تو کراچی میں جو ٹارگٹڈ آپریش شروع کیا گیا ہے اُس سے کچھ نہ کچھ بہتری آئی ہے مگر اِسے پوری دل جوہی سے مکمل کرنا چاہیے تاکہ ٹار گٹڈ کلرز اور بھتہ خوروں سے جان چھوڑائی جا سکے اور پاکستان کو ستر فی صد ریونیو دینے والے شہر کی رونکیں دوبارا بحال ہوں تاجر لوگوں کو اس عذاب سے نجات ملے ملک کی معیشت ترقی کرے گذشتہ سال اور اُس سے قبل بھی عوام عدلیہ کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے عوام کو انصاف مہیا کرنے میں بہت کا م کیا عوام کا لوٹا ہوا پیسہ واپس قومی خزانے میں جمع کروایا کرپٹ سیاستدانوں اور بیروکریٹز کو انصاف کے کہٹرے میں لائے عوام کو ٢٠١٤ء میں بھی عدلیہ سے ہی اُمید ہے کرپشن پر کنٹرول کرے گی اور انصاف کا بول بھالا ہو گا۔

دہشت گردی اور خود کش حملے اُس وقت تک ختم نہیں ہو سکتے جب تک ڈرون حملوں میں بے گناہوں کو شہید کرنے کی پالیسی کو تبدیل نہیں کیا جاتا یہ امریکہ کی جنگ ہے اس سے باہر آئے بغیر دہشت گردی اور خودکش حملے بند ہونا ممکن نہیں لہٰذا جتناجلد ہو سکے حکومت کو اپنی خارجہ پالیسی پارلیمنٹ کی قراردوں، اے پی سی کے فیصلوں اور جرگوں کی سفارشات کے مطابق تبدیل کرنی چاہیے۔ جہاں تک ملکی معیشت کا تعلق ہے موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف سے ٧.٦ ارب ڈالر کا قرض لیا تاکہ پرانی قسط ادا کی جا سکے اس وجہ سے سیلز ٹیکس، پٹرول اور بجلی گیس میں اضافہ جس مہنگائی بڑھ گئی ہم کئی بار اپنے کالموں میں ذکر کر چکے ہیں کہ سودی نظام میں ملکوں کو جھگڑنے والے بین الاقوامی فنڈ مہیا کرنے والے اداروں کے چکر میں جو بھی ملک پھنسا وہ دیوالیہ ہی ہو گیا سود کی رقم ادا کرنے کے لیے نئے قرضوں کے حصول کی پالیسی سے ملک کی معیشت بیٹھ جاتی ہے اخباری اطلاع کے مطابق آئی ایم ایف سے ٥٥ کروڑ٤٠ لاکھ ڈالرکی دوسری قسط مل گئی ہے مگر یہ امدادی رقم فروری٢٠١٤ء تک واپس سود کی ادائیگی میں چلی جائے گی اس طرح پاکستان سود در سود کے جال میں جھکڑا رہے گا ہم مسلمان ہیں سود اللہ اور رسولۖ سے جنگ ہے لہٰذا سودی قرضوں سے جان چھڑانی چاہیے خود انحصاری پالیسی پر عمل کرتے ہوئے ملک کو اس عذاب سے باہر نکالنا چاہیے۔ اس سلسلے میں غیر ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی ، ترقیاتی اسکیموں کو شفاف بنانے، کرپشن کو روکنے ہے، سیاسی رہنمائوں کی مراعات میں میجر کمی ہونی چاہیے سیاست دانوں، بیروکریٹ کسی بھی پاکستانی کا باہر ملکوں سے سرمایہ واپس پاکستان آنا چاہیے الیکش کمیشن کی ایف بی آر کو مہیا کی گئی لسٹ کی مطابق ٢٠١٣ء کے الیکش میں حصہ لینے والے ٢٤ہزار ٢٦٨ اُمیواروں میں سے دس ہزار سے زائد سیاست دانوں کے پاس این ٹی این نمبر ہی نہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ ٹیکس ادا نہیں کرتے۔ سیاست دانوں کے ایک اخباری اطلاح کے مطابق پچاس فی صد ٹیکس نہ دینے پر غیر ملکی امداد ملنا بند ہو جائے گی۔

قارئین! عوام کے آئیڈیل حکمران تو ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی علیہ وسلم اور اُن کے خلفائے راشدین ہیں جنہوں نے اسلام کی فلاحی ریاست قائم کر دکھائی جو ہر وقت دل میں اللہ کا خوف رکھتے تھے اور حکومتی خزانے کو مال یتیم سمجھتے تھے اور اللہ سے ڈر ڈر کر خرچ کرتے تھے کفایت شعاری پر عمل کرتے تھے مگر ہمارے ملک کے حکمرانوں کے بڑے بڑے محلات اُن کے شاہانہ اخراجات اور حکومت کی پالیسیوں سے تو نظر آ رہا ہے کہ کوئی بھی حکمران اور سیاست دان اس سال بھی کفایت شعاری پر عمل کرنے کے لیے تیار نہیں اور نہ ہی انہوں نے اپنی شاہانہ روش بدلنی ہے عوام پاکستان میں قائد اعظم کے ویژن والے اسلامی فلاحی نظام حکومت کو پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ترستے ہی رہیں گے ان حالات میں سال٢٠١٣ء کے حالات ٢٠١٤ء میں ویسے ہی رہنے کی تشویش نے عوام کو غم میں مبتلا کر دیا کہ کب اس ملک کے حالات بدلیں گے، امن وسکون ہو گا، مہنگائی اور بیروزگاری ختم ہو گی۔ لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے نجات ملے گی، دہشت گردی ختم ہو گی انصاف کا بول بالا ہو گا ہماری دعاء ہے کہ اللہ ہمارے ملک پاکستان کا پاسبان ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
mirafsaraman@gmail.com
mirafasaraman.blogspot.com

Share this:
Tags:
corruption drone attacks Governance government pakistan years پاکستان حالات حکمران حکومت ڈرون حملے سال کرپشن
Previous Post پولیس تھانہ مصطفی آباد میں دوران ڈاکیتی قتل ہونے والے کاشف کے ساتھی کو چلان کر دیا
Next Post برطانیہ، برازیل، ارجنٹائن میں سیلاب، بارشوں سے معمولات زندگی متاثر
Rains

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close