Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شیر سے بیزاری، جیپ پر سواری

July 3, 2018 0 1 min read
PML-Logo
PML-Logo
PML-Logo

تحریر : عقیل خان

پاکستان مسلم لیگ ن اپنی مدت معیاد پوری کرنے کے بعد الوداع ہو گئی۔ ن لیگ کی حکومت جب 2013 میں قائم ہوئی اسی دن سے اس کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں۔ بہت سے بحران اس کی راہ میں حائل ہوئے مگر جوں توں کرکے اس نے اپنی مدت معیاد پوری کرلی۔ اس دوران انہیں اپنے وزیزاعظم اور پارٹی کے سربراہ میاں نوازشریف کی قیادت سے ہاتھ دھونا پڑا۔ نوازشریف کے جاتے ہی اور حکومتی مدت معیاد پوری ہوتے ہی بہت سے فصلی بیٹروں نے اڑان شروع کر دی۔ کسی نے سبز باغ کے دھوکوں میں آکر پارٹی بدلی تو کسی نے کسی کے خوف سے۔ جیسے ہی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا گیا تمام سیاسی جماعتوں کی طرح ن لیگ نے بھی الیکشن 2018 کے حوالے سے اپنی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا اور الیکشن 2018 میں حصہ لینے والے امیدواروں کے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ن لیگ کی جانب سے الیکشن 2018 میں حصہ لینے والے امیدواروں کے حلقوں میں ان کی مقبولیت کو جانچنے کیلئے خفیہ سروے بھی کروایاگیا۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق خفیہ سروے کے دوران امیدواروں کی حیثیت ،ساکھ اور ان کی حلقے میں مقبولیت کو دیکھا گیا جبکہ پرانے امیدواروں کی مقبولیت کم ہونے پر نئے چہروں کو الیکشن 2018 کیلئے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا۔

الیکشن میں کاغذات نامزدگی سے لیکر نشان الاٹ ہونے تک کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ انتخابات 2018 کے قریب آتے ہی ن لیگ مشکلات سے دو چارہوگئی اورکئی حلقوں میں الیکشن مہم چلانا مشکل ہوگیا۔بہت سے ن لیگی امیدواروں نے یہ سوچتے ہوئے کہ شائد اس بار ”ن لیگ ”کی حکومت نہ بنے اس لیے انہوں نے تحریک انصاف کی چھتری پر بیٹھنا شروع کردیا اور چند مفادی لوگوں نے پارٹی پالیسی کو پس پشت ڈالتے ہوئے اپنے مفاد کے لیے پارٹی کے پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا۔سوال یہ اٹھتا ہے کہ اگر یہ مفادی لوگ اتنے ہی اپنے ضمیر کے پابند تھے تو اقتدار کے دوران چھوڑ کر کیوں نہیں گئے۔ کیا ان کا ضمیر اس وقت سویا ہوا تھا جواب اقتدار کے خاتمے کے بعد بیدار ہوا؟اگر میں ان لوٹوں پر تفصیلی بحث شروع کردوں تو یہ کالم بہت لمبا ہوا جائے گا لیکن چند ایک معززین پر روشنی ضرور ڈالی جائیگی تاکہ پتاتو چلے ان کی مجبوری کیا تھی جو اتنا عرصہ ”ن لیگ” کے ساتھ رہ کر اب کیوں بغاوت کی؟ اگر ٹکٹ نہ ملنے پر بغاوت کی ہے تو پھر حلقے کی عوام کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ ایسے لوٹوں کے جھانسے میں نہ آئیں اور اپنے مستقبل کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں۔

ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی چھوڑ نے والوں میںچوہدری نثار،زعیم قادری اورچوہدری عبدالغفور اور سردار مہتاب عباسی شامل ہیں۔ جنہوں نے پارٹی پالیسیوں کو ذاتی ملکیت سمجھتے ہوئے ن لیگ سے ناراض ہوگئے۔سردار مہتاب عباسی جو خیبر پختونخواہ میں ن لیگ کا ایک بہت بڑا نام تھا۔انہوںنے بھی اپنی انا کے خول میں رہتے ہوئے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔یہی نہیںان کے چاروں ساتھیوں امیدوار پی کے 36سے سردارفرید، پی کے 37 سے سردار اورنگزیب ، پی کے 38 سے ارشد اعوان اور پی کے39سے عنایت خان نے احتجاجاََ ٹکٹ واپس کرا دیئے ۔
لاہور سے زعیم قادری نے بھی پارٹی چھوڑدی۔ آٹھ سال تک نوازشریف کے ترجما ن رہنے والے نے بھی اپنی ذات کے لیے پارٹی کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا۔ انہوں نے کہا کہ” میاں شہباز شریف نے مجھے کہا کچھ لوگوں کو تمہاری شکل پسند نہیں ہے۔ انہوں نے کہا میں حمزہ شہباز کے جوتے پالش نہیں کر سکتا، میں مالشیا نہیں ہوں۔ سنو حمزہ شہباز! لاہور تمہاری جاگیر نہیں ہے۔ سیاست میں رہوں نہ رہوں لیکن کسی کے آگے سر نہیں جھکاؤں گا۔ مجھے نواز شریف سے گلہ ہے انہوں نے مجھے 10 سال نہیں پوچھا اور ساتھ ہی نعرے لگوادیے کہ گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو۔”یہی نہیں ان کی اہلیہ عظمیٰ قادری نے مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی صوبائی اسمبلی کی ٹکٹ واپس کر دی۔

لاہورہی سے عبدالغفور میو نے بھی ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگ کے خلاف آواز اٹھا دی۔انہوں نے کہا کہ” ہم نے ہر مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا لیکن پارٹی ٹکٹوں کی خرید و فروخت ہوئی اور گونگوں بہروں کو ٹکٹوں سے نوازا گیا۔حمزہ شہباز سن لو! لاہور تمہاری اور تمہارے باپ کی جاگیر نہیں۔ مجھے سب پتہ ہے کون سا ٹکٹ کتنے میں بکا اور کس نے گورنر بننے کے لیے کتنے پیسے دیئے، مسلم لیگ (ن) سے پوچھتا ہوں ٹکٹ لینے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا ماوری میمن، دانیال عزیز اور طلال چوہدری مشرف دور میں آپ کے ساتھ تھے؟ مسلم لیگ تب چھوڑنا چاہ رہا تھا جب ماڈل ٹاؤن کا واقعہ ہوا لیکن ایسی قیادت کے ساتھ کھڑا نہیں ہوسکتا جو ملکی اداروں کے خلاف سازش کرتی ہے۔ کوئی شخص پاکستان کی تقدیر سے نہیں کھیل سکتا اور نہ ہی پاکستان کسی شریف خاندان کی ملکیت ہےْ” چوہدری نثار نے بھی ن لیگ چھوڑی مگر انہوں نے باقی لوگوں کی طرح الزامات نہیں لگائے۔ انہوں نے کہا کہ ٹکٹ لینا ہوتا تو نواز شریف کو ایک درخواست دے دیتا لیکن میں ایک دفعہ تھوک کر دوبارہ نہیں چاٹتا، میں نے 34 سال سیاست کی اور بڑے بڑے عہدوں پر فائر ہوا لیکن اپنی ذات کے بجائے عوام کی ترقی کو ترجیح دی اور ساتھ ہی اپنی قیادت سے مدد لینے کے بجائے اس کی مدد کی لیکن نوازشریف نے 34 سالہ دوستی کا بدلہ مجھ سے بے وفائی کرکے دیا۔

اب یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے کہ ن لیگی امیدوار جو کہہ رہے ہیں وہ درست ہے یا پارٹی قیادت کا فیصلہ درست ہے۔ فیصلہ اب عوام کے ہاتھوں میں آچکا ہے وہ لوٹوں کو ووٹ دیتے ہیں یا کہ حق پر ہونے والوں کو۔ ایک بات جو نوٹ کی جارہی ہے کہ ن لیگی امیدوار اس وقت بہت پریشر میں ہیں یہی وجہ ہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 190 سے سابق ایم این اے سردار امجد فاروق ،این اے 193 ،پی پی 293 سے شیر علی گورچانی،این اے 194 سے ڈاکٹرحفیظ الرحمان دریشک ،پی پی 295 سے پرویز اقبال گورچانی،پی پی 296 سے یوسف دریشک ،این اے 181 سے سلطان محمود ہنجرا،پی پی 237اور 238 سے شوکت لالیکا اور فدا حسین ،پی پی 184 اور185 سے سردارمحسن عطاکھوسہ اورپی پی 184 سے رضا علی جیلانی نے ن لیگ کا ٹکٹ واپس کردیااور آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابھی آگے آگے دیکھتے جائیں یہ سیاست کیا کیا رنگ دکھا تی ہے۔ چوہدری نثار سمیت بہت سے آزاد امیدواروں کو جیپ کا نشان الاٹ کردیا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ نشان زیادہ تر ان امیدواروں کو دیا گیا ہے جو ن لیگ کو چھوڑ کر آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔میں نے بلدیاتی انتخابات پر ایک کالم لکھا تھااس وقت بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدوارںمیں ایک نشان ”بالٹی” بہت اہمیت کا حامل تھا۔ اس نشان پر الیکشن لڑنے والے زیادہ امیدواروں کے مقدر میں جیت آئی تھی۔ اس وقت بھی اس بالٹی کو حکومتی (ن لیگی )آشیرباد حاصل تھی ۔ اسی طرح اب جنرل الیکشن میں نشان ”جیپ ”اہمیت کا حامل ہوگیا ہے۔ جس طرح بالٹی نشان پرالیکشن لڑنے والوں کا جیت مقدر بنی تھی اسی طرح اب دیکھنا ہے کہ کیا ”جیپ” بھی اسی طرح جیت کا نشان بنے گا۔

اب تک کی جوصورتحال نظر آرہی ہے اس سے تو کسی پارٹی کی واضح اکثریت نظر نہیں آ رہی۔ ایسا لگ رہا ہے کہ آزاد گروپ کسی بھی پارٹی کی حکومت بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کو باقی پارٹیوں پر فوقیت حاصل ہے مگر انصافی بھی زیادہ پیچھے نہیں ۔اب 5جولائی کو ہی پتا چلے گا کہ کونسی پارٹی مردمیدان ٹھہرتی ہے اور کون وزیراعظم کا تاج اپنے سر پر رکھتا ہے مگر یہ بھی ذہین میں رکھنا کہ دھرنا سیاست جو شروع ہوئی وہ آنے والی حکومت کے لیے بہت پریشانیاں کھڑی کرے گا۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
candidates election government pakistan Papers Nomination الیکشن امیدواروں پاکستان حکومت کاغذات نامزدگی
Pak Army
Previous Post پاکستان کو فوج کی ہمیشہ ضرورت رہی ہے
Next Post عمران خان بتائیں وہ خلائی مخلوق کے ساتھ ہیں یا امپائرکی انگلی کے ساتھ؟ مریم نواز
Imran Khan - Maryam Nawaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close