Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر اور ٥ اگست ٢٠١٩ئ

August 4, 2021August 4, 2021 0 1 min read
Protest
Protest
Protest

تحریر : میر افسر امان

اب دوسال بعد پھر ٥ اگست آ گیا ہے۔ جب ہٹلر صفت مودی کی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارت کے آئین کی خصوصی شق٣٧٠ اور ٣٥ اے کو ختم کر کے اُسے تین حصوں میں بانٹ کر بھارت میں ضم کر لیا۔ اس سے قبل ٥فروری بھی آتا رہا۔ جو یکجہتی کشمیر کے طورپر قاضی حسین احمد سابق امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر ١٩٩٠ء میں حکومت پاکستان نے قومی سطح پر منانا شروع کیا ہوا ہے۔اس سے قبل ١٩٤٧ء بھی آتا رہا۔جب بھارت نے جموں وکشمیر میں اپنی فوجیں داخل کر کشمیریوں کو غلام بنا لیا تھا۔ کشمیریوں،قبائلیوں اور پاکستانی فوج نے گلگت بلتستان اور موجودہ تیس سو میل لمبی اورتیس میل چوڑی آزاد کشمیر آزاد کرائی تھی۔ اس کے علاوہ کشمیر پر پاکستان بھارت کی جنگیں ١٩٦٥ء ١٩٧١ء اور کارگل ١٩٩٩ء کے دن بھی آتے ہیں۔ ان موقعوں پر ہمارے سیکولر حکمرانوں کے غلط پالیسیوں اور اقدام کی وجہ سے پاکستان کو پسپائی کے دن دیکھنے پڑے۔ وہ دن بھی آتاہے کہ جب بھارت نے شملہ معاہدے کے خلاف دردی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقہ سیاچین کی چوٹیوں پر ناجائز قبضہ کیا تھا۔جس کے لیے ڈکٹیٹر جرنل ضیاالحق نے یہاں تک کہہ دیا تھا کہ وہاں تو گھاس بھی اُگتی۔یہ سارے دن آتے رہیں گے اور پاکستان کی کشمیر بارے پالیسیاں کمزور سے کمزور ہوتی جائیں گی۔

ہٹلر صفت بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کرتا رہے گا۔ حتہ کہ’ ‘اللہ نہ کرے” کہ بھارت یہودی جرمن قومیت کی برتری کے فلسفہ پر عمل کرتے ہوئے کشمیریوں اور بھارتی مسلمانوں کو کیڑے مکوڑوں کی پوزیشن پر لے آئے۔ جیسے جب آریوں نے ہندوستان پر قبضہ کرنے کے بعدہندوستان کے قدیم باشندوںداروڑوں کو مار مار کے ان کی زمنیوں، کاروبار اورمعاشرے کا سوشل اسٹیٹس چھین کرہندووں کے ذات پات کے سب سے نچلی پوزیشن ،شودر کی سطح پر پہنچا دیا تھا۔ جو اب بھی برہمنوں کے ظلم و ستم کا نشانا بنتے رہتے ہیں۔یہ سب کچھ قائد اعظم کے دو قومی نظریہ اور اسلامی وژن سے انحراف کی وجہ ہے۔ آج کے کالم میں اس پر تجزیہ کرتے ہیں۔سب سے پہلے مسلم لیگ کے کھوٹے سکوں نے قائد اعظم کی وفات کے بعد اُن کے اسلامی وژن سے بغاوت کی۔ قائد اعظم نے اپنی شاندار، پر امن اورمثالی تحریک پاکستان کے دوران براعظیم کے مسلمانوں اور اللہ کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ ہمیں علیحدہ ریاست پاکستان عطا کی جائے،ہم اس میں پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کا نظام حکومت قائم کریں گے۔

اس وعدے پر برعظیم کے مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ نے مثل مدینہ ریاست پاکستان عطا کی تھی۔قائد اعظم نے پاکستان بنتے ہی اسلام کے عملی نفاذ کی کوششیں شروع کر دی تھیں۔ نو مسلم علامہ اسدکو ایک ادارہ،ریکنسٹرکشن آف اسلامک تھاٹ((reconstruction of islamic thought کے نام سے بنا کر اُس کا ہیڈ مقرر کیا۔ اس ادارے کے لیے قائد اعظم نے خود ایک خط وزارت مالیات کوفنڈ مختص کرنے کے لیے لکھا تھا۔ایک قادیانی بیروکریٹ نے اسے چھپائے رکھا اور منزل پر نہیں پہنچنے دیا۔ اس کو اُوریا مقبول جان مسلم اسکالر نے پرانے ریکارڈ سے نکال کر پاکستانی عوام کے سامنے پیش کیا۔ مسلم لیگ کے کھوٹے سکوں نے علامہ اسد کو اسلامی نظام کے عملی نفاذ سے ہٹا کر بیرون ملک سفیر بنا دیا۔ اسلامی نظام کے لیے، اسلامی آئین، معیشت اور عدلیہ کے لیے کیے گئے اس کے سارے کام کو لپیٹ کر رکھ دیا۔قائد اعظم نے اپنے زندگی میں سید ابو الا اعلی مودودی کو ریڈیو پاکستان سے اسلامی نظام کے عملی نفاذ کے لیے رہنما اصول بیان کرنے کو کہا۔ سید مودودی نے ریڈیو پاکستان سے پاکستان میں اسلامی نظام حکومت کے عملی نفاذ کے لیے اصول بتائے مگر اس پر بھی مسلم لیگ کی حکومت نے عمل نہیں کیا۔سب سے پہلے مسلم لیگ کے حکمرانوں نے قائداعظم کے اسلامی وژن سے انحراف کیا۔ پاکستان کو اسلامی مملکت بنانے کے راستے کو چھوڑا۔کہا کہ چودہ سو سالہ اسلامی نظام اب قائم نہیں ہو سکتا۔کس فرقہ کا اسلام نافذ کیا جائے۔

اس پر سید مودودی اور قائد اعظم کے رفیق کار مولانا شبیر احمدعثمانی نے ٣٢علماء کو اکٹھا کر کے٢ ٢ نقاط مسلم لیگ حکومت کے سامنے رکھے۔ اسلامی دستور کی مہم چلائی ۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم نوابزادہ لیاقت علی خان نے پاکستان کی اساس قراداد پاکستان کے آئین میں شامل کیا۔پھر ذوالفقار علی بٹھو نے پیپلز پارٹی بنا کرقائد اعظم کے اسلامی وژن سے بغاوت کر کے الیکشن میں کامیابی حاصل کی۔ اس طرح پاکستان کی کشمیر پالیسی کمزور سے کمزور ہوتی گئی۔ کشمیر ہندوستان کی تقسیم کے بین الاقوامی معاہدے کہ ،جہاں ہندواکثریت ہے وہاں بھارت اور جہاں مسلم اکژیت ہے وہاں پاکستان بنے گا۔اس بین ا لاقوامی معاہدے کے مطابق جموں و کشمیر پاکستان کا حصہ ہے۔ اسی لیے بانی پاکستان نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا۔ بھارت کے پہلے وزیر اعظم نہرو نے اقوام متحدہ میں پاکستان بھارت جنگ کو ختم کرنے اور کشمیریوں کو امن قائم ہونے پررائے شماری کے حق دیا جائے گا کہ وہ پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں یا بھارت کے ساتھ۔ اقواممتحدہ نے رائے شماری کے لیے ایک کمیشن بھی تشکیل دیا۔ مگر بعد میں بھارت اس سے مکر گیا۔ اور کشمیر پر اپنا قبضہ مکمل کرتا گیا اور ٥ فروری ٢٠١٩ء کو مقبوضہ جموں وکشمیر کو بھارت میں ضم کر لیا۔اب آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پر حملہ کر کے اسے بھی غلام بنانے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

اگر قائد اعظم کے وژن کے مطابق پاکستان میں سیکولر حکومت کے بجائے اسلامی حکومت قائم کی جاتی تو اب تک کشمیر آزاد ہو کر پاکستان میں شامل ہو گئی ہوتی۔ پاکستان مکمل ہوگیا ہوتا اور نہ ہی بھارت پاکستان کے دو ٹکڑے کر سکتا۔ بھارت نے پاکستان بنتے وقت کہا تھا کہ اب تو پاکستان مذہب کے نام پر بن رہا ہے۔ ہم پاکستان بننے کے بعد اسے سیکولر بنا کر ،واپس اکھنڈ بھارت میں شامل کر لیں گے۔ وہی ہوا بھارت نے اس پر کام شروع کیا اور پاکستانی حکمرانوں کو سیکر لر بنانے کے لیے خاموشی سے کھربوں روپے صرف کیے۔ ثقافت اور کلچر اور گانے بجانے والوں کے وفود کے تبادلہ کے نام پر ہندوانہ کلچر پاکستان میں عام کیا۔ امریکا نے بھارت سے مل کر پاکستان کے نوجوانوں میںالیکٹرونک میڈیا کے ذریعے پر فحاشی، بے حیائی اور عریانی عام کی۔ اس میں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی برابر کی شریک ہیں۔اگر یہ بات نہ ہوتی تو پیپلز پارٹی بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی کے پاکستانی دورے کے موقعہ پر اسلام آباد کی سڑکوں سے کشمیر کے بورڈ ہٹاتی اورنہ ہی خالصتان بنانے والے سکھ حیریت پسندوں کی لسٹیں بھارت کو فراہم کرتی ۔ نواز شریف نے قائد اعظم کے دو قومی نظریہ کے بر خلاف لاہور میں١١ اگست ٢٠١١ء کو کہا کہ ہم مسلمان اور ہندو ایک ہی قوم ہیںہمارا ایک ہی کلچر اور ایک ہی ثقافت ہے ہم کھانا بھی ایک جیسا کھاتے ہیں۔درمیان میں صرف ایک سرحد کا فرق ہے۔

Nawaz Sharif and Quaid-e-Azam
Nawaz Sharif and Quaid-e-Azam

جبکہ قائد اعظمنے ٢٣ مارچ ١٩٤٠ء لاہور کا فرمایا:۔ہم مسلمان ہندو دں سے علیحدہ قوم ہیںہمارا کلچر، ہماری ثقافت،ہماری تاریخ،ہمارا کھانا پینا،ہمارا معاشرہ سب کچھ ان سے یکسر مختلف ہے۔ نواز شریف خود کو علانیہ سیکولر کہتے ہیں۔ بھارت کے سلامتی کے مشیر اجیل دوت کہتا ہے کہ ہم نے نوازشریف پر انوسٹمنٹ کیا ہواہے۔ا سے اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ نواز شریف نے بھارت کے پاک فوج مخالف بیانیہ کو تقویت پہنچائی۔اس نے پاکستان کی مایا ناز فوج جس نے پاکستان سے دہشت گردی ختم کے خلاف شہروں شہر جلسے، جلوس اور ریلوں کے ذریعے اپنے ووٹروں کو فوج و عدلیہ مخالف بنایا۔یہ نواز شریف کی تاریخی غلطی کرتا ہے۔ کیا بھارت کے بیانیہ کو تقویت پہنچانے کو سمجھنے کے لیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت ہے؟ بیان کردہ شواہد تو پیپلز پارٹی اور نواز شریف پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کے پاک فوج بیانیہ کو تقویت پہنچانے کو ثابت کر رہے ہیں۔

پاکستان کی ساری حکومتیں بھارت کی چال میں پھنس کر مذاکرات مذاکرات کھیلتی رہیں۔ جب تک حریت کانفرنس کے لیڈرسید علی گیلانی اور جماعت اسلامی پاکستان کے مؤقف کہ بھارت سے مذاکرات سے پہلے بھارت سے مسئلہ کشمیر کو متنازہ تسلیم کرے ۔اقوام متحدہ کی رائے شماری کی قراردادوں پر عمل کے لیے مذاکرات کرے۔ اور کسی قسم کے مذاکرات میں شامل نہیں ہونا چاہے۔ موجودہ حکمران عمران خان بھی اقتدار میں آنے سے پہلے بھی بہت پہلے کہہ چکے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کو ایک مدت کے لیے سیز کر ددنیا چاہیے۔١٩٩٩ء کی کارگل جنگ کی کامیابی نواز شریف نے امریکا جا کر جنگ ہار دی ۔

جب شملہ معاہدے کی خلاف وردی کر کے بھارت نے سیاچین پر قبضہ کیا تھا ۔ پاکستان کہہ سکتا تھا کہ بھارت کی طرف سے یہ شملہ معاہدے کی خلاف دردی ہے۔ پہلے بھارت سیاچین خلالی کرے پھر پاکستان کارگل کی چوٹیوںخالی کرے گا۔پاکستانی فوج سری نگر سیاچین شاہرہ پر قبضہ کر کے سیاچین پر بھارتی فوج کی رسد روک کر سیاچین سے بھارتی فوجوں کو ہٹوا سکتی تھی ۔ ڈکٹیٹر پرویز مشرف سے ذاتی عناد کی وجہ سے نواز شریف نے شاندار موقعہ ضائع کیا۔١٩٧١ء کی شکست کا بدلہ لینے کے لیے مقبوضہ جموں کشمیر جماعت اسلامی کی حذب المجائدین کے امیر اور دس جہادی پارٹیوں کے سپریم کمانڈرپیر سید صلاح الدین نے پاکستانی حکمرانوں سے ملاقات کر کہا تھا کہ اگر بھارت نے مشرقی پاکستان میں ١٠٠ فیصد حالات خراب کرکے پاکستان کے دو ٹکڑے کیے تھا تو اب ہم نے مقبوضہ کشمیر میں ٥٠٠ سو گنا زیادہ حالت خراب کر دیے ہیں۔ پاکستانی فوج آگے بڑے اور کشمیر حملہ کر کے پر قبضہ کر لے۔ مگر پاکستان کے حکمرانوں نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سید صلاح الدین کو جواب دیا تھا کہ اس طرح بھارت پاکستان پر حملہ کر دے گا۔

کیا ایٹمی اور میزائل قوت کے حامل پاکستانی مسلمان حکمران ایسے بزدل ہونے چاہییں؟۔ اے کاش !کہ اگر پاکستان میں اسلامی نظام حکومت اور اسلامی حکمران ہوتے توایسا جواب نہ ہوتا اور اب تک کشمیر آزاد ہو گیا ہوتا؟صاحبو! جب تک اُس بھارت کے ساتھ کہ جس نے پاکستان کے دو ٹکڑے کیے۔ پاکستان کے دس ٹکڑے کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ آزاد کشمیر گلگت بلتستان کو بزور قبضہ کرنا چاہتا ہے، کے ساتھ معذرتانہ رویہ ختم کر کے جارحانہ رویہ اختیار کر کے بھارت کو پاکستان کو ختم کر کے اکھنڈ بھارت میں شامل کرنے کے اپنے ڈاکٹرائین سے روکا نہ جائے، اس وقت کسی قسم کے مذاکرات نہیں کرنے چاہییں۔عمران خان پاکستان کو مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست بنانے اور کشمیر کے مسئلہ کو بین الاقوامی فورم پر اُٹھانے پر گفتار کا غازی تو بن گیا مگر کردرار کا غازی بننے کی صلاحیت سے خالی نظر آتا ہے۔ آج بھی اگر تحریک پاکستان کے دوران اللہ سے پاکستان میں اسلامی نظام قائم کرنے کے وعدہ کو پورا کرتے ہوئے مدینہ کی اسلامی ریاست قائم کر دی جائے، تو پھر اللہ کا وعدہ ہے کہ اگر بستیوں کے لوگ اللہ کے احکمات پر عمل کرتے تو اللہ آسمان سے رزق نازل کرتا اور زمیں اپنے خزانے اُگل دیتی۔ اللہ تعالیٰ سے سچا وعدہ کس کا ہو سکتا ہے۔ل

ہٰذا پاکستان میں فوراً اسلامی حکومت قائم کر کے بھارت کو الٹی میٹم دے دینا چاہیے کہ بھارت پاکستان کو ختم کرنے کے اپنے بیانیہ سے روجوع کرے ورنہ مثل مدینہ ایٹمی اور میزائل قوت بھارت کو اعلانیہ کہہ دے کہ اگر پاکستان نہیں توپھر بھارت بھی نہیں۔ مگر یہ کام سیکولر حکمرانوں کے بس کا نہیں۔ یہ کام وہ حکمران کر سکتا ہے جس کی دل میں اللہ کا خوف ہو انسانوں کا خوف نہ ہو۔ وہ طارق بن زیاد جیساکشتیاں جلانے والا ہو۔ وہ سعد بن ابی وقاص جیسا ہی مسلم کمانڈر ہو کہ کے جس وقت دریاتغیانی پرہو اور اپنے گھوڑے اس میں ڈال ڈال سکتا ہے، اور ایرانی فوجیں کہیں دیو آمد اوربھاگ جائیں۔ وہ ٹیپو سلطان جیسا ہو۔ جو کہتا ہو گیڈر کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک سالہ زندگی بہتر ہے۔ ایک اسلامی ریاست ہی کے ہاتھوں ہی کشمیر آزاد کروا کر پاکستان کی تکمیل ہوسکتی ہے اور٥اگست ٢٠١٩ ء جیسے دن نہیں آسکتے۔ان شاء اللہ۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
government India Islamic system kashmir pakistan اسلامی نظام بھارت پاکستان حکومت کشمیر
Lahore Police
Previous Post لاہور: ہنجروال سے لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں
Next Post محرم ایس او پیز: پنجاب میں عزاداروں کی آن اسپاٹ ویکسینیشن ہو گی
Muharram Jaloos

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close