Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کون کرسی پر بیٹھے گا

July 26, 2018 0 1 min read
Election 2018
Election 2018
Election 2018

تحریر : رقیہ غزل

پاکستان میں جمہوری عمل کی تاریخ کچھ بھی ہو اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہم ملکی تاریخ کے گیارویں عام انتخابات کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ انتخابی عمل سبوتاژ کرنے اور انتخابات کو متنازعہ بنانے کی سیاسی شعبدہ بازیاں انجام کو پہنچ چکی ہیں ۔ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کی ہزار ہا کوششوں کے باوجود انتخابی عمل کو پر امن اور شفاف بنانے کے لیے پورے ملک میں ضروری انتظامات کئے جا چکے ہیں ۔اپنے دور حکومت میں ہر مشکل مرحلے میں افواج پاکستان کو بلانے والوں کو ایک آنکھ نہیں بھا رہا کہ پاکستانی قوم سلامتی اداروں کی زیر نگرانی تیسری آئینی مدت کے لیے وفاق اور صوبوں میں جمہوری حکومتوں کا انتخاب کرنے جارہی ہے۔

حالیہ انتخابات ہر لحاظ سے منفرد ہیں کہ ایک طرف تو روایتی قیادت کے خلاف احتسابی عمل جاری ہے اور دوسری طرف مذہبی جماعتیں ”متحدہ مجلس عمل ” کے اتحادی جھنڈے تلے لادین عناصر کے خلاف جنگ کا نعرہ لیکرکر انتخابات میںحصہ لے رہی ہیں جبکہ نظریاتی قیادت کی امین سمجھی جانے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف اپنے منشور سے ہٹ چکی ہے اور جیت کے لیے ہر طرح کاہتھکنڈا استعمال کیا جا رہا ہے۔پیپلز پارٹی کے قائدین پر بھی کرپشن کے مبینہ الزامات ہیںتاحال کوئی کاروائی نظر نہیں آرہی البتہ بلاول بھٹو زرداری ایک شعلہ بیاں مقرر اور لیڈر بننے کی کوشش کر رہاہے اس کو حالیہ انتخابات میں خاطر خواہ کامیابی نہ بھی حاصل ہو لیکن اگر وہ آنے والے سالوں میں با قاعدگی سے عوامی رابطے میں رہا تو مستقبل کے لیے اچھی توقعات رکھ سکتاہے ۔بہرحال مقابلہ مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ہی نظر آتا ہے پاکستانی عوام ملکی و مذہبی معاملے میں بہت حسا س اور جذباتی ہیں ایسے میں شریف خاندان ہمدری حاصل کرنے میں کس حد تک کامیاب رہا ہے کہ مسلم لیگ کے قائدین بد عنوانی اور کرپشن الزامات ثابت ہونے کے بعد سزا کے حقدار قرار پائے ہیں اور ملک مخالف بیان اور اغیار سے یارانہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ایسے میں سروے تو مسلم لیگ ن کی پوزیشن کمزوربتاتے ہیں پھر بھی شہباز شریف ایک طاقتور امیدوار ہے لیکن اس کی کشتی بھی مکافات عمل کے بھنور میں اٹکتی نظر آتی ہے ۔

یہ کہنا پڑے گا کہ حالیہ سیاسی منظر نامہ تشویشناک اور افسوناک ہے اخلاقیات کا جنازہ اٹھ چکا ہے اورعوام سے کوئی بھی مخلص نظر نہیں آتا ۔ ارکان پارلیمینٹ کی طرف سے انتخابات کی شفافیت پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں حالانکہ الیکشن کمیشن کی طرف سے بارہا کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو تمام اختیارات حاصل ہیں اور کسی بھی ادارے کا کوئی دبائو نہیں ہے ۔ ملکی و قومی سلامتی کے اداروںکے خلاف ہرزہ سرائی تو جیسے روایتی سیاستدانوں کا وطیرہ بن چکا ہے ۔بلاشبہ درج بالا بیانیے کی وجہ احتسابی گھیرا ہے جسکا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے لیکن انتہائی افسوسناک ہے کہ اب تو مفادات کے رسیا کھلم کھلا ملک و قوم کے دشمن بن چکے ہیں اور اداروں کیخلاف سر عام نعرہ بازی اور ڈائیلاگ بازی کر رہے ہیں لیکن قانونی گرفت سے آزاد ہیں۔

اخلاقی زوال کی وجہ سے پڑھے لکھے باشعور افراد انتخابی عمل سے لاتعلق دکھائی دیتے ہیں چونکہ وہ حالات کا ادراک کرنے سے قاصر ہیں۔ ہر جماعت یہ نعرہ لگا رہی ہے کہ اس نے انقلابی تحریک کا آغاز کیا تو شریف خاندان سمیت دیگر مجرمان گرفت میں آرہے ہیں ۔جب بھی ایسا کوئی مضحکہ خیز بیان یا تجزیہ سامنے آتا ہے تو ذہن میں وہ چوہا ضرور آتا ہے کہ جو اس ڈر سے چھپتا پھر رہا تھا کہ اس پر شیر کے قتل کا الزام نہ لگ جائے ۔قصہ کچھ یوں ہے کہ ایک جنگل میں ایک شیر اپنی طبعی موت مر گیا مگر رات میں کتوں نے اسے یوں جھنجھوڑا کہ ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے کسی حملے کے نتیجے میں اس کی موت ہوئی ہے ۔چوہا شیر کا قریبی دوست تھا جو اکثر شکاریوں کے جال میں پھنسنے پر اس کی مدد کر دیا کرتا تھا ۔لومڑی سب سے پہلے شیر کو دیکھنے پہنچی اور جب واپس گھر جا رہی تھی تو دیکھا کہ ایک چوہا چھپتا چھپاتا گزر رہا تھا ۔لومڑی نے پوچھا : چوہے بھائی ! کیا ہوا کس سے چھپ رہے ہو ؟ تو چوہا بولا : بہن !” شیر کا قتل ہو گیا ہے اور میں اس فکر میں چھپ رہا ہوں کہ کہیں مجھ پر نہ ڈال دیا جائے ”۔ تو مسئلہ یہ ہے کہ شیر آدم خور ہو جائے تو قدرتی انصاف کا نشانہ بن جاتا ہے ایسے میں دعوے داروں کو اپنی فکر کرنی چاہیے اور ایسا ہی ہوا ہے ۔ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی کو عمر قید ہوئی تو پی ٹی آئی والوں نے خوب خوشیاں منائیں چونکہ شیخ رشید کی جیت حتمی نظر آرہی تھی مگر الیکشن کمیشن نے متعلقہ حلقے میں انتخاب ہی ملتوی کر دیا ۔شاید اسی دن کے لیے وصی شاہ نے کہا تھا :

حقارت سے نہ دیکھو اے اہلِ ساحل اہلِ طوفاں کو
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کنارے ڈوب جاتے ہیں

ہمارے ہاں عجیب رواج ہے” میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو” کے مصداق جس میں اپنا فائدہ ہو وہ فیصلہ خدائی انصاف ٹھہرتا ہے اور جس میں نقصان ہو وہ فیصلہ” سازش” قرارپاتا ہے ۔افواج پاکستان کے خلاف بڑھتی ہوئی ہرزہ سرائی کس طور بھی قابل معافی نہیں ہے ۔ایک فوج ملک کی بقا کی آخری لکیر ہوتی ہے اور دنیا یہ بات جانتی ہے کہ پاکستان کی افواج دنیا کی بہادر اور مضبوط ترین افواج ہیں کہ اس دھرتی کے بیٹے آہنی ارادوں کے مالک اور اسلام کی وہ شمشیر ہیں جو اپنی جانیں ہتھیلی پر لئے پھرتے ہیں ۔ان کے خون میں وفا اور وطن پر قربان ہونے کا جذبہ شامل ہے ۔دہشت گردی کے خلاف کئے گئے آپریشنز میں تقریباً 40,000 بچے شہید ہو چکے ہیں اور ہر روز میرے وطن سے جانثاروں کے جنازے اٹھتے ہیں ۔یہ سیاسی شعبدہ باز کیا جانیں کہ حب الوطنی کیا ہوتی ہے؟ ان کے بچوں کی تو شہریت ہی پاکستانی نہیں ہے ۔۔انھیں کیا پتہ کہ بیٹوں اور عزیزوں کا شہید ہونا کیسا ہوتا ہے ؟ ان کی مائوں کو کیا پتہ کہ مائوں کا حوصلہ اور برداشت کیا ہوتی ہے ؟لفاظی آسان ہے مگر حقائق نا قابل برداشت ہیں ۔آج ملک و قوم کی دولت لوٹنے والے زیر عتاب آئے تو سازش کا ڈھنڈورا پیٹ ڈالا حالانکہ یہ تو مکافات عمل ہے کہ طاقتور کٹہرے میں کھڑے ہیں !یقینا یہ فیصلے پاکستانی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جائیں گے ۔۔!

بدقسمتی تو یہ ہے کہ کوئی سچ سننا نہیںچاہتا کہ پاکستان کی ستر دہائیاں یہ دُہائیاں دیتے گزر گئیں کہ پاکستانی عوام کو آمریتی یا جمہوری کسی بھی دور حکومت میں مسائل سے چھٹکارا نہیں ملا بلکہ ہر جانے والی حکومت نے پاکستان کو مزید مقروض کیا اور ختم ناہونے والے بحرانوں کا جنگل بنا دیا مگر اپنے اثاثوں اور جائیدادوں میں اس قدر اضافہ کیا کہ دنیا کے لیے رشک نگاہ بن گئے ۔ کرپشن تو ہر دور میں ہوئی مگر پچھلے پانچ برسوں میں کرپشن کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔ شریف خاندان ملکی خزانہ خالی کر گیا ہے بلکہ وزیر خزانہ اسحق ڈار کے توریڈ وارنٹ جاری ہوچکے ہیں مگر یہ پتہ نہیں کونسی سائینس ہے کہ میاں شہباز شریف کہہ رہے کہ 25جولائی کوعوام شیر پر مہر لگا کر شریف خاندان اور حنیف عباسی کو بے گناہ ثابت کریں گے اور باہر لے آئیں گے کیونکہ شریف خاندان کے لیے یہ حالات نئے نہیں ہیں !یہی وجہ ہے کہ غربت و افلاس و نا انصافی میں پسے ہوئے عوام کسی بہتری کی امید نہیں رکھتے اور سوچتے بھی نہیں ہیں بس پیسوں کیلیے جلسے جلوسوں میں چل پڑتے ہیں اور ووٹ بھی اسے ہی دیں گے جس کے باپ دادا ذہنی غلام تھے ۔رائے عامہ ہموار کرنے والوں کی بھی بڑی زیادتی ہے کہ وہ تعلیم سے بے بہر ہ معصوم افراد کو حق تک پہنچنے ہی نہیں دیتے بلکہ اپنی ذاتی وابستگیوں کی وجہ سے تصویر کا ایک ہی رخ پیش کرتے ہیں اور دوسرے کو اپنی چرب زبانی اور ماہرانہ فن سے یوں بیان کرتے ہیں کہ حقائق مسخ ہوجاتے ہیں اور ایک باشعور انسان بھی الجھ کے رہ جاتا ہے۔ مذید سیاستدانوں نے ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھال کر باشعور عوام کو بدظن کر لیا ہے بدیں وجہ نہ کسی کی عزت سلامت ہے اور نہ ہی اب زمانہ کسی کی عظمت کی گواہی دے گا ۔دعوی تو سب کو ہے کہ سڑکیں ،پل اور عمارتیں بنائی ہیں مگر آج سوال یہ ہے کہ کیا دِلوں میںبھی کوئی عمارت بنائی ہے ؟

کہا جاتا ہے کہ سلطان محمود غزنوی نے غزنی میں ایک خوبصورت محل تعمیر کروایا اور ساتھ ہی ایک خوبصورت باغ بھی بنوایا ۔جب یہ باغ تیار ہو گیا تو وہاں ایک جشن منعقد کیا گیا جس میں تمام ارکان ِ سلطنت کو مدعو کیا گیا اور خاص طور پر اپنے باپ امیر ناصر الدین سبکتگین کو اس محل کو دیکھنے کی دعوت دی گئی ۔سلطان محمود غزنوی کے باپ نے اس باغ کو دیکھ کر اپنے بیٹے سے کہا : اے فرزند !” اگرچہ یہ باغ بہت خوبصورت اور قابل ستائش وقابل دید ہے مگر یہ کام تو غلاموں ، مزدوروں اور معماروں نے انجام دیا ہے ،اس میں تمہاری بڑائی کیاہے ؟بادشاہ کی شان و شوکت کا تقاضا ہے کہ ایسی عمارت کی بنیاد ڈالے جس کی کوئی مثال نہ ہو ”۔محمود نے بڑے ادب سے پوچھا : آپ کون سی عمارت کا ذکر فرما رہے ہیں ؟سبکتگین نے جواب دیا کہ اس سے مراد اہل علم اور غرباء کے دل ہیں ان گھروں کی زمین میں اگر تم اپنی محبت اور احسان کے بیج بوئوگے تو ان کے پھل ایسے ہونگے کہ چکھنے سے تمہیں دین و دنیا کی سعادت ملے گی اور تمہارا نام روز حشر بھی زندہ رہے گا ۔کہا جاتا ہے کہ سبکتگین نے مرنے سے چند روز قبل اپنے بیٹے کو گفتگو کے دوران کہا کہ انسان نازل شدہ مصائب سے چھٹکارا پانے کی ترکیبیں سوچتا رہتا ہے مگر آخرت کو فراموش کر دیتا ہے یہ ایسے ہی ہے کہ جیسے قصاب بھیڑ کو بال کترنے کے لیے زمین پر لٹاتا ہے تو وہ مرنے کے لیے تیار ہو جاتی ہے ۔قصاب اپنے کام سے فارغ ہو کر اسے چھوڑ دیتا ہے تو وہ خوش ہو جاتی ہے اور اس واقعہ کو بھول جاتی ہے ۔جب دوسری مرتبہ قصاب پکڑتا ہے تو وہ شک و شبہہ میں مبتلا ہو جاتی ہے ۔خوف اور امید دونوں کا خیال من میں رہتا ہے اور قصاب بال کتر کر چھوڑ دیتا ہے تو اس کے دل سے خوف ختم ہو جاتا ہے ۔تیسری دفعہ جب ذبح کرنے کے لیے زمین پر گراتا ہے تو یہی سمجھتی ہے کہ چند لمحوں بعد پہلی طرح آزاد ہو جائے گی ۔بے خبری اور بے خوفی کے عالم میں خوشی سے گرتی ہے اور اسی عالم میں اس کے گلے پر چھری پھیر دی جاتی ہے ۔
بے خبری ، بے خوفی اور مفاد پرستی نے ملک و قوم کی ساکھ اور استحکام کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ۔پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے ۔ ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ روپے کی قدر ختم ہو چکی ہے ۔ پاکستان کا بچہ بچہ قرض میں ڈوب چکا ہے اور بنیادی سہولیات پر کوئی قابل قدر کام نہیں کیا گیا ۔پانی کا بحران قیامت سے کم نہیں ہوگا جس کے آثار نظر آرہے ہیں ۔المختصر گڈ گورننس کا خواب پورا نہیں ہوسکا ایسے میں تو وقت ہی بتائے گا کہ کون دلوں میں زندہ ہے اور کون کرسی پر بیٹھے گاہم بس دیکھیں گے !

Roqiya Ghazal
Roqiya Ghazal

تحریر : رقیہ غزل

Share this:
Tags:
government History leadership pakistan Roqiya Ghazal پاکستان تاریخ حکومت قیادت
Election 2018
Previous Post الیکشن 2018
Next Post پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کا پہلا یوتھ کنونشن آئرلینڈ کے شہر راسکومن میں منعقد ہوا
Youth Convention Ireland

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close