Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مارخور کا امت مسلمہ کیلئے پیغام

September 24, 2019September 24, 2019 0 1 min read
India-America-Israel
India-America-Israel
India-America-Israel

تحریر : جاوید صدیقی‎

اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کی تاریخ کا وہ عظیم مقام ہے جو دین اسلام کی بنیاد پر دوسری ریاست کا اعزاز رکھتی ہے، پاکستان کو بنانے میں لاکھوں اللہ کے نیک بندوں نے اپنی جانوں، مال کی قربانیاں دیں تھیں، وہ لوگ انتہائی سادہ ، مخلص اور سچے نیک پرہیزگار تھےگر میں یہ کہوں کہ تحریک پاکستان کے کارکنان ولی اللہ کے مقام پر فائز تھے بجا ہوگا، قائد اعظم محمد علی جناح اور نواب لیاقت علی خان وہ ہستیاں تھیں جنہیں اللہ تبارک تعالیٰ نے بیش بہا دولت سے نوازا تھا ان شخصیات کو رب العزت نے ظرف، شرف، کردار اور ایمان کی اعلیٰ صفات سے مالا مال کیا تھا ، ان عظیم ہستیوں کے سبب تحریک پاکستان کے کارکنان اور ہمددروں کے درجات بھی بڑے مقام پر فائز تھے، ان میں ایک روحانی اور صوفیائے شاعر مشرق علامہ اقبال کی شخصیت بھی شامل رہی ، ریاست پاکستان کی حفاظت کی ذمہ داری گویا اللہ اور اس کے حبیب ﷺ نے اپنے سپرد لے لی ہو، یہی وجہ ہے کہ پاکستان مخالف قوتوں نے پاکستان کو مٹانے ،برباد کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، امریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور بھارت نے ستر سالوں سے پاکستان کو برباد کرنے کیلئے ہر سطح ، ہر مقام پر نقصان پہنچانے کی تمام تر کوششیں کیں، سیاسی، معاشی ،اقتصادی، معاشرتی، تمدنی، ثقافتی سطح پر ناتلافی نقصان سے دوچار کیئے رکھا دکھ اور افسوس کا مقام تو یہ تھا کہ جنہیں ہماری قوم نے اپنے سر کا تاج بنائے رکھا انھوں نے نہ صرف قوم بلکہ وطن عزیز کیلئے اپنی کمتری ،غلاظت و خباثت کا مکمل اظہار کیا یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے ان کے غدارانہ سوچ کو سمجھتے ہوئے ان پر نظریں جمالیں اور ان کو نقصان پہچانے سے باز رکھنے کیلئے خفیہ آپریشن کا عمل لایا گیا گر ایسا نہ کیا ہوتا تو ایسے لوگ پاکستان کو برباد کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے تھے۔

معزز قارئین ۔۔۔!!سب سے پہلے مین اپنے ان دوستوں کا شکر گزار ہوں جو گمشیدہ رہ کر مجھے کئی اہم معاملات سے آگاہ کرتے ہیں یہی سچے لوگ ہیں جو اس وطن کیلئے اپنی جان کی بھی پروہ نہیں گرتے سلام عرض ہے ان تمام گمنام دوستوں کے نام جو شہادت کو اپنا مشن سمجھتے ہیں اور اپکستان مخالف قوتوں کے خلاف آہنی دیوار بن کر ان کے تمام منفی عزائم خاک میں مٹادیتے ہیں، معزز قارئین۔۔۔!! دہشت گرد امریکہ اور اسکے حواری ہر مسلم ملک میں ریاست اور ملاوں کو آمنے سامنے لاکھڑا کرنے کی پالیسی پہ عمل پیرا ہیںجس میں انکے سہولت کار مسلم ممالک میں موجود یہ سیکولرز اور لبرلز شدت پسند ہیں،کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ پاکستان میں موجود یہی سیکولر اور لبرل شدت پسند ثمر من اللہ کے ذریعے سوات کی فیک ویڈیو لائے پھر دن رات الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پہ انسانی حقوق اور شدت پسندی کا چورن بیچ بیچ کر پشتون کو دہشتگرد ثابت کیااور آج یہی سیکولر اور لبرل شدت پسند منظور پشتین کے ساتھ کھڑےہوکر پشتون کے حقوق اور ریاستی دہشتگردی کا چورن بیچتے ہیں،کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ منظور پشتین کے ساتھ کھڑے یہ گدھے جو پاکستانی پشتون کے غم میں مرے جا رہے ہیں لیکن جب دہشتگرد امریکہ اور اسکے حواری افغان پشتون کو خون میں نہلاتے ہیں۔

بمباری سے بیگناہ افغان پشتون پہ بربریت برپا کی جارہی ہےتو منظور پشتین کے ساتھ کھڑے یہ گدھے دہشتگرد امریکہ اور اسکے حواریوں کے خلاف اک لفظ نہیں بولتے کیونکہ یہ گدھے اسی دہشتگرد امریکہ اور اسکے حواریوں کے ہی تو کچھے چٹے ہیں،یہ گدھے صہونیت کے مہرے ہیںجو ڈس انفارمیشن پھیلا کر، حقائق کو توڑ موڑ کر پیش کر کہ اور فیک پروپیگنڈہ کرکے آپ کی برین واشنگ کر رہے ہیں تاکہ دہشتگرد امریکہ اور اسکے حواری ففتھ جنریشن وار کے ذریعے آپ کو شیعہ سنی، سندھی بلوچی اور پنجابی پشتون میں میں بانٹ کر پاکستان کو کمزور کر سکیںلہٰذا ایسے ناسورں سے ھوشیار رہیں ،معزز قارئین ۔۔۔۔۔!!آپ کو آنے والے دنوں میں چیخیں ہی چیخیں سنائی دیں گی اور عام چیخیں نہیں آسمان تک بلند ہوتی چیخیں۔۔۔۔!! ن لیگ کی چیخیں، پیپلز پارٹی کی چیخیں، یاد رہے یہ جان بوجھ کر شور مچائیں گے، میڈیا کی جھوٹی آزادی کے جعلی علمبرداروں کی چیخیں،ان کو بھی بھیانک خواب آئیں گے۔

عدلیہ کے نام نہاد ہمدردوں کی چیخیں ،یہ دردِ قلنج میں مبتلا ہو جائیں گے ، مذہب کے ٹھیکداروں کی چیخیں ،سب سے زیادہ یہی لوگ چلائیں گے، قوم میں فرقہ واریت پھیلانے والوں کی چیخیں، قوم کو لسانیت اور نسل پرستی کی بنیاد پر بانٹنے والوں کی چیخیں ،یہ پشتین مشتین اور داوڑ شاوڑ وغیرہ، غرض چیخیں ہی چیخیں، معزز قارئین۔!!ایک بیہودہ اور لغو قسم کی بات جو آج کل حد سے زیادہ سننے میں آ رہی ہے کہ آئی ایس آئی کا کیا کام ملکی معاملات میں مداخلت کرنا؟؟؟ میرا ان خچروں سے سوال ہے کہ آئی ایس آئی نے ملکی معاملات میں دخل نہیں دینا تو اور کیا سی آئی اے اور بھارتی را نے دخل دینا ہے؟ ؟؟اب اس بیہودہ پروپگینڈہ کو ہمیشہ ہمیشہ کےلیے دفن ہو جانا چاہیے کہ آئی ایس آئی کا کام ملکی معاملات میں دخل دینا نہیں ہے،ہیڈ آف اسٹیٹ یعنی کہ وزیر اعظم عمران خان ملک سے گندگی کے مکمل خاتمے کےلیے دیگر اداروں کے سمیت آئی ایس آئی کو مکمل شامل کرتے ہیں۔

بھلے میڈیا میں سلامتی کے دشمن ہوں یا سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں، بھلے کوئی مذہب کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہو، بھلے لادینیت اور الحاد کا، جہاں جہاں ملک کو نقصان دینے والے عناصر ملک کے اندر موجود ہیں آئی ایس آئی کا فرض ہے ان کا صفایا کرنا اور ہمیشہ کیلئے مٹادینا۔۔۔ اب صفائی کا وقت ہے ملک میں اور انشاء اللہ آئی ایس آئی صفائی کرنے میں بھی پہلے نمبر پہ ہو گی،انشاء اللّٰہ ۔۔۔معزز قارئین!!ہماری افواج پاکستان اور سب سے بڑھ کر آئی ایس آئی کے گمنام سپاہیوں کے لازوال کاوشوں کے سبب دنیا پاکستان کی عسکری قوت کو صف اول پر جانتی ہے، الحمدللہ ایمان اور جذبہ جہاد سے سرشار ہمارے سپاہی با عزم با صلاحیت اور بہادری کیساتھ ہمیشہ ظلم و نا انصافی کے خلاف ٹوٹ کر حملہ کرتے ہیں، اللہ نے ان سپاہیوں اور مجاہدوں کو وہ طاقت بخشی ہے جس کا سامنا آج دنیا کی بڑی سے بڑی طاقتور، جدید آلات سے آراستہ افواج بھی نہیں کرسکتی، بھارت بار بار پاکستانی افواج سے مار کھاکر بھی باز نہیں آتا اس کی ایک وجہ بزدل عورت اسرائیل ہے جو پاکستان سے اس قدر خوف اور کانپتا ہے کہ پاکستان کا سامنا کرتے ہوئے اس کے ہاتھ پاؤں لرز جاتے ہیں۔

بھارت مکار، دھوکے باز، فاسق، چالاک اور ڈرپوک امریکہ کے پیچھے چھپ کر پاکستان کو گیڈر بھپکی دیتا ہے، بھارت جانتا ہے کہ پاکستان کیساتھ اللہ اور رسول محمد ﷺ کی نصرت ساتھ ہے اس بات کا بھارتی افواج نے اچھی طرح سبق سیکھا ہے، جب جب بھارت نے پاکستان کی جانب اپنی غلط نگاہ کی تو بھارتی سورماؤں نے دیکھا کہ پاکستان کی حفاظت کیلئے افواج پاکستان کے سپاہیوں کے ساتھ ملائکوں، فرشتوں کے جھنڈ کے جھنڈ شامل رہتے ہیں۔

بھارتی جادوگر ہوں یا پنڈت سب کے سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاکستان نا قابل تسخیر ہے البتہ بھارتی مظالم پر پاکستان اسے کہیں کا نہ چھوڑے گا، کشمیر کے معاملے میں بھارت اس قدر آگے نہ بڑھتا یہ تو امریکہ اور اسرائیل نے بھارت کی موجودہ انتہا پسند سیاسی جماعت بی جے پی اور آر ایس ایس کو اکسایا ہے لیکن آر ایس ایس یعنی بی جے پی جانتے ہیں کہ جس وقت مجاہدین نے آذان جہاد کیا تو پھر بھارت خود پاش پاش ہوجائے گا، بھارت کو جہادی گروپ اور جہاد سے خوف ہے یہی صورت حال امریکہ کا بھی ہے کہ وہ جہادی تنظیموں سے کس طرح اپنی افواج کو نکالے، کشمیر میں مسلسل پچاس ایام سے زیادہ ہوچکے ہیں لیکن بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہیں ہورہا میں محسوس کررہا ہوں کہ آئندہ دو ہفتوں میں حساب کتاب مکمل ہونے جارہا ہے جبکہ آئندہ سال بھارت کی دس ریاستوں کی آزادی کی تحریکیںانتہائی پروان چڑھ جائیں گی اور امریکہ اور اسرائیل بھی بھارت کو نہ بجاسکیں گے۔۔۔۔

معزز قائین!!کشمیر پر مارخورز کی خاموشی بھارت کے وجود پر ایک بہت بڑا طوفان برپا کرنے کے لیے تیار بیٹھی ہے جس پر بھارت سنبھل نہیں سکے گا اور ٹوٹ کر بکھر جائے گاہم کشمیری مسلمانوں اور کشمیر کے بارے میں آپ سے زیادہ فکر مند ہیں! ہم گیم جذبات سے نہیں دماغ سے کھیلتے ہیں!ہم اللّٰہ پاک کی مدد سے تدبیر اللّٰہ کے دیئے علم و حکمت کے مطابق کرتے ہیں !ہم نے ملک و ملت کیلئے قربانیاں دی ہیں اور پرچم کو ہی اپنا کفن بنایا ہے !! ہم نے اللّٰہ کی مدد سے روس کے ٹکڑے کئے! ! ہم نے رب کی رحمت سے حرمین شریفین کو محفوظ و پر امن بنایا !! ہم نے پروردگار کے کرم سے آپ کو امریکہ کی سسکیاں سنائیں!! مایوسیاں نہ پھیلائیں!! اللّٰہ پر ایمان رکھیں اور ہم پر اعتمادو یقین کریں !! اب ہم آپ کو بھارت کا رونا اور چیخنا بھی دکھائیں گے ! انشاء اللّٰہ ،انشاءاللّٰہ، سپریم پاوراللّٰہ پاک کے مدد سےکشمیری مسلمانوں کا آزادی پاکر خوش ہونا بھی دکھائیں گے۔۔۔۔۔!! آمین ثما آمین ۔۔ ۔پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔۔!!

Javed Siddique
Javed Siddique

تحریر : جاوید صدیقی‎

Share this:
Tags:
History Islam Javed Siddique pakistan Religion Social Media World اسلام پاکستان تاریخ دنیا دین سوشل میڈیا
Major General Asif Ghafoor
Previous Post پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیوں پر کرارا جواب
Next Post دشمن حملہ کرے، اس پر پہلے حملہ کردو !
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close