Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کا باقاعدہ افتتاح، اور پروٹوکول کی روایت

May 5, 2019 0 1 min read
New Pakistan Housing Scheme
New Pakistan Housing Scheme
New Pakistan Housing Scheme

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ اوکاڑہ جہاں انہوں نے تحصیل رینالہ کے قصبہ شیر گڑھ بائی پاس کے قریب نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کا باقاعدہ افتتاح کیا یہ دورہ اس لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے کہ گزشتہ دوہفتوں سے ضلعی انتظامیہ اور پنجاب حکومت کے صوبائی وزیروں نے افتتاحی تقریب کو کامیاب بنانے کے لئے وہ ہی ہتھکنڈے استعمال کیئے جن کو جناب عمران خان بطور اپوزیشن لیڈر سخت تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں صوبائی وزراء کی اوکاڑہ آمد اور یہاں قیام کا واحد مقصد وزیر اعظم عمران خان کے پروٹوکول میں شہنشاہوں والی روایت کو برقرار رکھنا تھا جس کے لئے ضلعی انتظامیہ کے سربراہان خاص طور پر ڈپٹی کمشنر مریم خاں اور انکی ٹیم نے دن رات ایک کئے رکھا ڈپٹی کمشنر صاحبہ نے لاھورمیں میٹنگزکے ساتھ ضلع میں اپنی ٹیم کو اس حد تک مصروف رکھا کہ گزشتہ دو ہفتوں میں انکے دفاتر میں آنے والے سائلین کو سوائے مایوسی کے سوا کچھ نہ ملا لاتعداد کیسیز اور سائلین ضلعی انتظامیہ کی وزیر اعظم کی تقریب “نیا پاکستان ” ہائوسنگ سکیم کو کامیاب کرنے کی بھینٹ چڑھ گئے۔

سانچ کے قارئین کرام !وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی تقریب میں کی گئی تقریر کا مکمل متن تو ضرور پیش کرونگا لیکن پہلے بات پروٹوکول کی ہوجائے جسکے خاتمے کے لئے عمران خان گزشتہ دو دہائیوں سے آواز بلند کئے ہوئے تھے سرکاری میڈیا کی چھتری تلے کامیاب تقریب کی کوریج کوئی نئی بات نہ ہے یہ پہلے بھی ہوتا آیا ہے اور شاید آئندہ بھی جاری رہے گا کیونکہ یہ سیاسی شخصیات جب اپوزیشن میں ہوتی ہیں تو میڈیا کی ہمدردی کا بخار چڑھ جاتا ہے اُس وقت سرکاری میڈیا سے دوری کو فخریہ بیان کیا جاتا ہے لیکن اگراقتدارمل جائے تو ہر کام سرکاری میڈیا کو سونپ کرپرائیویٹ چینلز اور پرنٹ میڈیا کو اپنے سے دور رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے وزیر اعظم یا وزیر اعلی کی چھوٹے شہروں میں دوروں کے دوران ضلعی انتظامیہ خاص طور پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ مقامی میڈیا کو اُنسے دور رکھنے کی پرانی روایت کو بھر پور طریقہ سے سرانجام دیتی ہے یہ درست ہے کہ اعلی شخصیات کی سیکورٹی انتہائی ضروری ہوتی ہے لیکن سیکورٹی اور پروٹوکول میں فرق واضح ہونا چاہیے پولیس اور سیکورٹی ایجنسیاں سیکورٹی کے نام پر مقامی میڈیا کو اِن حکومتی عہدیداران کے پاس جانے یا گفتگو سے روک دیتے ہیں جس کا واحد مقصدعوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر اعلی عہدوں پر جانے والوں کو حقیقی زمینی حقائق سے بے خبر رکھنا اور سب اچھا کی رپورٹ دینا پرانی روایت رہی ہے اور اب موجودہ حکمرانوں نے بھی قائم رکھی ہوئی ہے۔

سانچ کے قارئین کرام !سیکورٹی کا حق ہر پاکستانی شہری کا حق ہے لیکن پروٹوکول خاص طورپر شہنشاہوں والا پروٹوکول اکیسویں صدی میں قائم رکھنا اورچند قصیدہ گو کو کوریج کے لئے اجازت دینا حیران کن ہی نہیں افسوس کا مقام ہے راستوں میں لگے روٹ اور ہزاروں کی تعداد میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی نئے پاکستان کے دعویداروں پر سوالیہ نشان ہے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو چند دنوں کے بعد دس ماہ ہونے کو ہیں عوام کو کہیں بھی ریلیف نہیں ملا ،مہنگائی ، بے روزگاری کے ساتھ پٹرول ،گیس ،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جس تیزی سے ہوا ہے اُس سے عام آدمی بُری طرح متاثر ہوا ہے سب سے حیران کن بات تو رمضان بازاروں کے سلسلہ کو جاری رکھنا ہے جس سے تیس لاکھ سے زائد آبادی والے ضلع کے دو فیصد سے بھی کم لوگ مستفید ہو سکیں گے جبکہ ضلعی انتظامیہ کا سارا عملہ اسے کامیاب کروانے کے لئے رمضان المبارک کا سارا مہینہ لگا رہے گا اور ان کے دفاترآنے والے اکثر سائلین گزشتہ دو ہفتوں کی طرح چکر لگاتے اور خوار ہوتے رہیں گے۔

سانچ کے قارئین کرام !ضلع اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے افتتاح کے لئے بنائی گئی مارکی میں دو ہزار سے زائد افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے مارکی کا درجہ حرارت کنٹرول کرنے کے لئے تین ٹن کے پندرہ ایئر کنڈیشنر لگائے گئے سیکورٹی کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اطہر اسماعیل کی سربراہی میں ایک ایس پی ، سات ڈی ایس پی ،بائیس انسپکٹر اور ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے ، سی سی ٹی وی کیمروں سے سیکورٹی کو مانیٹر کیا جاتا رہا پی ٹی آئی کارکنوں خاص طور پر درخواست جمع کروانے والے افراد کو واک تھرو گیٹس سے گزارنے کے ساتھ چیکنگ بھی کی گئی رینالہ خورد وزیر اعظم کی آمد پر ایک کلو میٹر تک موبائل جیمر کام کرتا رہا مارکی میں اسٹیج تیس فٹ چوڑا چالیس فٹ لمبا بنایا گیا پنڈال میں تین سو پچاس وی وی آئی پی اور تین سو وی آئی پی سیٹس لگائی گئیں وزیر اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کا افتتاح کیا رینالہ خورد کے قریب بنائی گئی اس ہائوسنگ سکیم میں 859مکانات تعمیر کیے جائیں گے جن میں پانچ مرلہ کے 510اور تین مرلہ کے 349مکانات تعمیر ہونگے تقریب میں وزیراعظم عمران خان نے اوکاڑہ میں رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان، صوبائی وزیرہاؤسنگ محمود الرشید، جہانگیر ترین، ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن ،صوبائی وزیر اطلاعات سید صمصام علی شاہ بخاری ،صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹن سمیت مقامی قیادت چوہدری عبداللہ طاہر ، چوہدری سلیم صادق ، محمد اشرف خان سوہنا ،پاکستان تحریک انصاف ضلع اوکاڑہ کے صدرسمیت خواتین ونگ ، وکلاء ونگ ،کسان ونگ کے صدور اورسرکاری افسران بھی موجود تھے صوبائی وزیر ہائوسنگ محمود الرشید تقریب کی کامیابی کے لئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ گزشتہ چار دن سے اوکاڑہ میں کاموں کا جائزہ لیتے رہے۔

انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب وزیر اعظم نے ہائوسنگ سکیم کا اعلان کیا تو اپوزیشن نے مذاق کیا تھا ہائوسنگ سکیم میں بیس بیس گھر شہدا کے لئے رکھے گئے ہیں،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ پانچ سالوں میں پچاس لاکھ گھر تعمیر کیے جائیں گے آسان کام سابقہ حکمرانوں نے کیئے جبکہ سارے مشکل کام ہم کریں گے معاشرے میں جب تک احساس نہیں ہوتا اس وقت تک دنیا میں آگے نہیں بڑھا جا سکتا یورپ میں ایک چیز احساس اور غریب کی فکر کرنا ہے جن لوگوں کے پاس چھت نہیں اُسکی ذمہ داری ریاست کو لینی چاہیے غریب کے بچوں کو تعلیم، انصاف ،علاج اور روزگار فراہم کرے بھوکے کے لئے کھانے کا بندوبست بھی ریاست کی ذمہ داری ہے مدینہ کی ریاست کا نظام فلاحی ہے جب ریاست میں احساس ہوتا ہے تو پھر اللہ کی طرف سے اس ریاست کی مدد ہوتی ہے۔

حضرت عمر کا قول ہے کہ اگر کتا بھی بھوک سے مر جائے تو میں اسکا ذمہ دار ہونگا یورپ نے اُن باتوں کو اپنا لیا آج وہاں جانوروں کا بھی خیال رکھا جاتا ہے اللہ اس معاشرے کو عزت دیتا ہے جو حضور پاک ۖ کی تعلیمات کے مطابق چلتا ہے جو گھر نہیں لے سکتے حکومت انکی مدد کرے گی بنک آسان شرائط پر لوگوں کو قرض دیں گے پرائیویٹ سیکٹر میں موجود چھوٹے کنسٹریکٹر کو روز گار کے مواقعے ملیں گے نوجوانوں کوملازمتیں ملیں گی کچی آبادی پروگرام میں چائنہ سے نئی ٹیکنالوجی لائی جائے گی جس کے تحت ہفتوں میں گھر تعمیر ہوں گے جو لوگ کہتے تھے کہ یہ ناممکن ہے وہ دیکھ لیں ہم نے سچ کر دیکھایا ہے نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کا آغاز ہو چکا ہے جو کبھی اپنی تنخواہ میں اپنا ذاتی گھر بنانے کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے وہ بھی گھر بنائیں گے میاں محمود الرشید اور انکی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اوکاڑہ سے نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کا آغاز کیا جو جلد ہی سارے پاکستان میں بنائی جائیں گی۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
housing scheme imran khan opening pakistan Prime Minister Protocol Tradition افتتاح پاکستان پروٹوکول روایت عمران خان وزیر اعظم
Ramadan Mubarak
Previous Post رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار
Next Post پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ حکومتی دعووں کی نفی ہے، مفتی محمد نعیم
Mufti Mohammad Naeem

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close