Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محمد علی جناح امت مسلمہ اور سب سے پہلے کیا

October 8, 2021October 8, 2021 0 1 min read
Muhammad Ali Jinnah
Muhammad Ali Jinnah
Muhammad Ali Jinnah

تحریر : بلال شوکت آزاد

ایک نظریہ اتنا اٹل اور لاثانی ہونا چاہیے عقیدے کی طرح کہ اس کی حقانیت سمجھانے اور منوانے کے لیے بحث اور تذلیل کا راستہ اختیار نہ کرنا پڑے۔جس نظریہ کی حقانیت مشکوک ہوگی وہ سرراہ مباحث کا شکار ہوگا اور اس پر اعتراض اٹھتے رہیں گے تاآنکہ دلیل سے اس کی حقانیت واضح کردی جائے یا پھر لاجواب ہوکر تذلیل سے خود نظریہ کو بدنام کروالیا جائے۔دو قومی نظریہ اور نظریہ پاکستان حقیقی اور لاثانی نظریات کے عکاس ہیں عقیدے کی طرح لہذا ان کو چیلنج کرنے والے کبھی سرخرو نہیں ہوئے جبکہ یہ نظریات دن بہ دن دلوں میں راسخ اور اذہان میں صیقل ہوتے گئے اور ہو رہے ہیں۔اور برسبیل تذکرہ بتادوں کہ ان نظریات میں اسلام ضرورت نہیں بلکہ بنیاد کے طور پر موجود تھا, ہے اور رہے گا جس سے یہ پتہ چلا کہ اسلام نے الگ وطن کی چاہ دی نہ کہ الگ وطن نے اسلام کی تو یہ بات یہیں ختم ہوتی ہے کہ سب سے پہلے کیا؟محمد علی جناح اور علامہ اقبال کی تحریک آزادی دراصل اسلام کے بطن سے ہی پھوٹی ہے کہ مسلمان برصغیر کی ایک قوت بنیں اور اپنے اسلامی تشخص کے ساتھ امت مسلمہ کے رہبر و محافظ بنیں لیکن ان کی پوری زندگی اور تحریک کے مطالعے کے دوران یہ میں نے کہیں نہیں پڑھا کہ برصغیر کے مسلمان آزاد وطن لیکر اس کی سرحدوں میں خود کو قید کرلیں گے بلکہ اگر قائدآعظم کے آخری ایام کا مشاہدہ و مطالعہ کریں تو انہیں پاکستان کی بطور رہنما فکر تھی لیکن بطور مسلمان اور ایک نوزائیدہ اسلامی ملک کے مختار کل وہ امت مسلمہ کے لیے فکر مند تھے۔شاید آپ احباب کو یہی پتہ ہو کہ فلسطین کی حالت زار پر وہ پریشان اور فکر مند تھے جبکہ اسرائیل کے لیے شدید اور سخت افکاررکھتے تھے جوکہ یہ سمجھانے کو کافی ہے کہ اس وقت کٹی پھٹی حالت میں بھی انہوں نے امت مسلمہ کو اسلام کے مضبوط رشتے اور نظریہ کی وجہ سے اول رکھا نا کہ حاصل شدہ وطن کو لیکن وہ اس کے علاوہ بھی مسلم ممالک کی دلجوئی اور عسکری مدد کے خواہاں رہے اس کی چند مثالیں یہ ہیں کہ۔۔

انڈونیشیا کے قومی انقلاب کے دوران ، محمد علی جناح نے برطانوی ہندوستانی فوج میں خدمات انجام دینے والے مسلمان فوجیوں کو انڈونیشیا کے ڈچ امپیریل نوآبادیات کے خلاف اپنی لڑائی میں انڈونیشیا کے ساتھ ہاتھ ملانے کی ترغیب دی۔ اس کے نتیجے میں ، برطانوی ہندوستانی فوج کے 600 مسلم فوجیوں نے نوآبادیاتی قوتوں کو اپنا حصہ داؤ پر لگاتے ہوئے ، اور انڈونیشیا کے ساتھ اتحاد کیا۔ ان 600 فوجیوں میں سے 500 فوجی جنگ میں شہید ہوئے۔ جبکہ بچ جانے والے افراد پاکستان واپس آئے یا انڈونیشیا میں رہتے رہے۔پاکستان سے مسلمان فوجیوں کی مدد کے اعتراف کے طور پر ، 17 اگست ، 1995 کو انڈونیشیا کی گولڈن جوبلی تقریب کے دوران ، انڈونیشیا نے زندہ سابق پاکستانی فوجیوں کو آزادی جنگ ایوارڈز دیئے اور پاکستان کے بانی والد محمد علی جناح کو انڈونیشیائ کے سب بڑے ایوارڈ ”آدیپورا” سے نوازا, یہ سب ”سب سے پہلے اسلام” (امت مسلمہ) کی بہترین مثال پیش کرنے کے لیے کیا گیا۔اس کے بعد بات کرتے ہیں جناح اور اسرائیل کی کہ۔اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ڈیوڈ بین گوریان نے مئی 1948 میں پاکستان کے ساتھ سرکاری سفارتی تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی, جب اس نے محمد علی جناح کو ایک ٹیلیگرام بھیجا تھا۔ محمد علی جناح کی جانب سے کوئی خاص کیا بلکہ کوئی جواب ہی نہیں ملا۔ جناح ، جو در حقیقت صحت کے شدید مسائل میں مبتلا تھے ، ستمبر 1948 میں اپنی بیماریوں کا شکار ہو گئے۔

1949 تک ، اسرائیل کی وزارت خارجہ کا خیال تھا کہ وہ اس وقت پاکستان کے دارالحکومت ، کراچی میں اسرائیلی سفارت خانہ کھول سکیں گے یا کم از کم تجارت کو کھل کر کرنا شروع کریں گے۔اور دوسری جانب لندن میں پاکستانی سفارتکاروں اور مختلف یہودی تنظیموں کے ساتھ منسلک اسرائیل کے نمائندوں کے مابین ابتدائی رابطہ 1950 کے اوائل میں ہوا تھا۔پاکستانی حکومت سے کہا گیا تھا کہ وہ ہندوستان کو کچھ سو یہودیوں کے لئے گزرنے کے اجازت نامے جاری کرے جو افغانستان چھوڑ کر اسرائیل ہجرت کرنا چاہتے ہیں لیکن حکومت نے 1948 میں فلسطین کے فلسطینیوں کے انخلائ اور اسرائیل سے ان کی مخالفت کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں پاکستان کے راستے جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ، جس کے بعد افغان یہودی ایران کے راستے روانہ ہوگئے۔

1952 میں ، پاکستانی وزیر خارجہ محمد ظفر اللہ خان (احمدی) نے اسرائیل کے خلاف (محمد علی جناح کی آخری ایام زندگی کے وقت متجوزہ پالسیز کی روشنی میں) سخت گیر پالیسیوں کو فروغ دیا ، اور 1948 کی عرب اسرائیل جنگ کی روشنی میں فلسطین کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی وکالت کی۔اس طرح ، ایوب خان کی پالیسی نے عرب ریاستوں کے ساتھ پاکستان کے اسٹریٹجک تعلقات کی بنیاد رکھی اور دنیائے عالم اور تاقیامت پاکستانی مسلم عوام کو باور کروادیا کہ ”سب سے پہلے اسلام” (امت مسلمہ)۔اسی طرح بانی پاکستان محمد علی جناح نے دیگر پڑوسی اور مسلمان ریاستوں کے ساتھ اسلام کے رشتے سے مضبوط تعلقات کی داغ بیل ڈالنے کی خواہش اور کوشش کی تاکہ امت مسلمہ آگے چل کر متحدمنظم اور مجہد کردار ادا کرے اور مسلمان اپنا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کرلیں کہ بیشک قیام پاکستان نشاتہ ثانیہ کے دیگر ابواب کی طرح ایک اہم اور بڑا باب تھا اور اس وقت مضبوط اور بااختیار پاکستان نشاتہ ثانیہ کا اگلا اہم اور بڑا باب ہے جس کو ہمیں مکمل کرنا ہے پر یاد رہے نشاتہ ثانیہ ایک ایسی بحالی عروج کی مبارک جدوجہد ہے جس میں پاکستان کا اپنا کردار متعین ہے جو اس نے ادا کرنا ہی کرنا ہے جس سے یہ بات کھل کر واضح ہوتی ہے کہ سب سے پہلے پاکستان کہنا کافی نہیں بلکہ موجودہ حالات اور وقت کے غیر متقاضی ہے۔

البتہ جس وقت مشرف سر نے یہ غنچہ اقوام عالم بالخصوص طاغوت کو دیا تھا تب اسی کی ضرورت تھی لیکن یہ کوئی صد سالہ یا تاقیامت نظریہ نہیں تھا جس کو کھونٹا بنا کر ہم اس سے بندھ جائیں۔پاکستان نے جب ایٹمی طاقت کے حصول کی کوشش کی تو کیا مسلم اور کیا غیر مسلم سب نے جو نعرہ اور الزام دہرایا وہ قطعی یہ نہیں تھا کہ ”پاکستانی بم” بلکہ جب بھی بات ہوئی وہ یہی ہوئی کہ ”اسلامی بم” لہذا اس سے یہ بات تو واضح ہوتی ہے کہ قیام پاکستان سے قبل ہی محمد علی جناح اور علامہ اقبال کی ترجیحات اور مقاصد طے اور واضح تھے جو سرحدوں کی قید سے بالاتر تھے اس لیے یہ بحث اپنا وجود ویسے ہی کھوجاتی ہے کہ سب سے پہلے اسلام یا سب سے پہلے پاکستان کیونکہ اسلام ہی اس ملک کے قیام کی وجہ بنا اور اسلام ہی اس کے وجود کا ضامن ہے اور اسلام ہی اس کی عزت و سربلندی کی کنجی ہے تو بات ہی ختم کہ اسلام جیسے الہامی و لافانی عقیدے کے سامنے کسی کمزور نظریہ کو کھڑا کیا جائے جو قیام پاکستان سے لیکر آج تک ہر اس فیصلے اور اقدام پر سوالیہ نشان لگادے جس کا پس منظر اسلام اور امت مسلمہ تھے۔

Bilal Shaukat
Bilal Shaukat

تحریر : بلال شوکت آزاد

Share this:
Tags:
Freedom ideology leader life Muslim pakistan آزادی پاکستان رہنما زندگی مسلمان نظریات
Pakistan Corona Cases
Previous Post پاکستان: کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی گرگئی
Next Post افغانستان کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے 55 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Afghanistan Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close