
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات دبئی میں 2 فروری کو ہوں گے۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کولیشن سپورٹ فنڈ کی رقم آئندہ ہفتے اور قرضے کی اگلی قسط مارچ میں مل جائے گی۔ وزارت خزانہ اوراسٹیٹ بینک کے حکام عالمی مالیاتی فنڈسے مذاکرات کے لیے دبئی جائیں گے۔
