Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانیت کی ٹانگیں

February 3, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
جی ہاں عمران خان نے کیہڑا کوئی جھوٹ بولا ہے کہ کے پی کے کا مقابلہ سندھ اور پنجاب پولیس سے نہیں کیا جا سکتا آپ نے نوٹ کیا ہو گا کہ ایک لہر سی اٹھتی ہے میڈیا کسی ایک چیز کے پیچھے لگ جاتا ہے ۔گزشتہ کئی دنوں نے ایک بھونچال سا آیا ہوا کہ کے پی کے کی پولیس بھی پنجاب اور سندھ جیسی ہے اس سے ثابت ہوا کہ یہ تسلیم کر لیا گیا ہے کہ پنجاب اور سندھ کی پولیس کم درجے کی پولیس ہے۔صاحبو!معاملے کو سمجھنے کی کوشش کریں پاکستان میں پولیس کا امحکمہ اس قدر بدنام ہے کہ اب کچھ لوگ اسے فوج کی طرز پر شیرازہ بندی کا مشورہ دے رہے ہیں ۔پولیس کے بارے میں ویسے بھی کہا جاتا ہے کہ یہ اپنی بھی نہیں ہوتی۔چھلڑ ایک ایسا بدنام لفظ ہے جو اس پولیس کے ساتھ باندھ دیا گیا ہے۔ہمیں پنجاب میں رہتے ہوئے اتنے ہی برس ہوئے ہیں جتنی پماری عمر ہے اور اس ساری ساٹھ سالہ زندگی میں جب ہوش سنبھالا اس ادارے کے ساتھ جتنی بار بھی پالا پڑا کچھ دے کر ہی جان چھٹی۔ہم کوئی عادی مجرم نہ تھے لیکن زندگی میں کبھی نہ کبھی تھانے کچہری جانا ہی ہوتا ہے۔

سچ کہیں اگر اس محکمے کو ختم بھی کر دیا جائے تو جرائم میں اگر کمی نہ ہوں تو سانوں پھڑ لینا۔زیاد عباسی اسلام آباد پی ٹی آئی کے صدر تھے پچھلے سال اس دنیا سے رخصت ہوئے ان کے جنازے میں گئے تو کوئی درجن بھر کے قریب لوگوں کی جیؤبیں کٹ گئیں جن میں ایک عدد جیب میری بھی تھی میں نیجیسے ہی منہ دؤیکھنے کی کوشش کی کوئی ماہر کھیسہ تراش مجھے نشانے ؤپر لے بیٹھا اس سے پہلے دینہ جہلم میں ایک گجر دوست کے جنازے میؤں بھی یہی کچھ ہوا خیر میں نے بلند آواز میں ایس او ایس کالؤ دی بہت سے لوگ بچ گئے ایک ستم گر دفنانے کے عمل کے دوران پکڑا گیا۔اس دوران میں نے کھنہ چوکی آ کر اطلاع دی کہ میرے ساتھ یہ واقعہ ہو گیا ہے۔مجھے اطلاع ملی کہ آئیے ایک پکڑ لیا ہے۔تھانے لے جایا گیا شام کو میں چوکی پہنچا تو پتہ چلا کہ ملزم اندر بند ہے اور اس کو بڑا مارا گیا ہے۔

میں نے اپنے اس ستم گر سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا کوئی چیمہ صاحب تھے انہوں نے کہا آئو جی مل لیں دیکھا تو وہ بڑے مزے سے سو رہا تھا۔بعد میں ایک شخص کو بلایا گیا اور میری رقم جو لکھوائی تھی مجھے واپس کر دی گئی اس طرح ملزم بچ گیا اور میرے پیسے واپس ہوئے ۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ ملزم کس نے پال رکھا تھا یہ اسلام آباد پولیس کا ایک کارندہ تھا جو سول وردی میں یعنی عوام میں سے پولیس سے مل کر عوام کی مدد کر رہا تھا۔ایسے کئی ایجینٹ کام کرتے ہیں جنازوں میں شادی بیاہ میں جیبیں کاٹنے کا کام بڑی بے دردی سے ہو رہا ہے ہم میں سے ہر ایک شخص اس زندگی میں ان فنکاروں کے ہاتھ لگ چکا ہے۔میںیہ نہیں کہتا کہ یہ لوگ کے پی کے میں نہیں ہیں اگر ایسا ہوتا تووہاں گنڈ کپ نام مشہور نہ ہوتا۔لیکن سچ پوچھیں یہ جو کچھ سندھ اور پنجاب میں انھی مچی ہوی ہے یہ پاکستان کے کسی حصے میں نہیں ہے۔کل ایک نجی چینیل کے پروگرام میں بھی یہی کہا تھا کہ آپ جو کچھ بھی کہہ لیں پنجاب اور سندھ میں جو اندھیر مچا ہوا ہے اس کا عشر بھی کے پی کے میں نہیں ہے۔

یار لوگ اب پشاور میں جلسہ کرنے جا رہے ہیں یہ وہی پشاور ہے ناں جہاںلال ٹوپی والوں کا سربراہ اپنی حکومت کے دور میں نہیں آ سکا اب نون لیگ بھی جلسہ کرتی ہے سرخ پوش بھی مجمع لگاتے ہیں یہ کمال کس کا ہے یہ اللہ کے بعد پاک فوج اور کے پی کے پولیس کا کام ہے جتنی شہادتیں کے پی کے پولیس کے مقدر میں لکھی گئی ہیں اتنی پنجاب اور سندھ یا دیگر صوبوں کے حصے میں نہیں آئیں ۔صاحب لوگوں کا کہنا ہے کہ عاصمہ رانی کا قتلہوا مردان کی بچی کا وقعہ ہوا بھائی لوگو انسان تو بنیادی طور پر ہے ہی فسادی قتل تو ہر معاشرے میں ہوتے ہی اس میں چیخنے چلانے کی کیا بات ہے شور تب مچائیں کہ پولیس اور وہاں کی حکومت اس واقعے پر پردہ داری کرے۔چھوٹا سا مگر ملین ڈالر سوال یہ ہے کہ کیا قصور اور کے پی کے واقعات کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے انگریزی کی مثال ہے کہ سیب کا مقابلہ سیب سے اور کیلے کا کیلے سے ہو یہاں کے پی کے میں اور وہاں پنجاب میں دو مختلف قسم کے جرائم ہوئے ہیں وہاں بین الاقوامی گروہ بچوں کے ساتھ زیادتی کرتا ہے تین سو کے قریب بچے پہلے زیادتی اور قتل کا شکار ہوتے ہیں وہاں کا وزیزر قنون رانا ثناء اللہ جو قانون کی بجائے قنون کا وزیر ہے کہتا ہے کہ جی جناب وہاں تو زمین کا مسئلہ تھا۔اب کیا کہیں جن لوگوں کے منہ خون لگا ہو وہ ایسی ہی تاویلیں ڈھونڈتے ہیں عاصمہ رانی کا قتل ہوا ملزم نے پہلے ہی سے بھاگنے کے انتظامات کئے ہوئے تھے وہ بھاگ گیا سوال یہ ہے کہ کیا اس کے بھاگنے میں پولیس نے مدد کی ؟کیا اس کو روکنے کے لئے ایف آئی کو بروقت آگاہ کیا گیا؟ان سب سوالوں کا جواب لیجئے حضور وہ بھاگا پہلی بات ہے پاکستان میں پکڑے جانا مشکل ہے سعودی عرب میں پکڑنا ایسے ہی جیسے گھڑے کی مچھلی کو پکڑنا ہے وہ پکڑا جائے گا لیکن یہ بات بھی تو زہن میں رہے کہ اس کا بھائی کے پی کے پولیس کی ستائش کر رہا ہے وہاں کا ایم این اے شہر یار آفریدی دن رات اہل خانہ کے ساتھ ہے۔

پرویز خٹک کی اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں کسی بھی معاشرے میں جرائم ہوتے ہیں لیکن یہاں مسئلہ یہ ہے کہ کیا اس معاشرے میں ان مجرموں کو پکڑا جاتا ہے؟کیا ملزمان کو عدالتوں میں پیش کیا جاتا ہے یا ان کی پشت پناہی کی جاتی ہے؟پنجاب اور سندھ میں بد قسمتی سے یہ لوگ حکومتی شہہ پر قتل کرتے ہیں قبضے کرتے ہیں لوگوں کی جان و مال کو ناجائز تصرف میں لاتے ہیں۔حضور یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ پولیس کے لئے یہ بات بڑی آسان تھی کہ پولیس مقابلے میں مردان اور کوہاٹ ایک دو بندے اڑا دیتی اور طوفان بد تمیزی یہ کہہ کر بند کر دیا جاتا کہ ملزم مقابلے میں مارا گیا۔یہ پولیس مقابلے پنجاب ہی میں کیوں ہوتے ہیں یہ سندھ میں ہی کیوں ہوتے ہیں۔رائو انوار کو تو سب جانتے ہیں یہ ذوالفقار چیمے بھی یاد ہیں آپ کو۔مجھے خود ایک بار غلام حیدر وائیں نے جدہ میں کہا تھا ایک میٹینگ میں کہ امن قائم کرنے کا نیا طریقہ ہمارے پاس ہے اور وہ ہے پولیس مقابلے ۔مکافات عمل دیکھئے جس ملوکے کو مارا تھا انہوں نے اسے بر سر عام روک کے مارا۔خدا را انصاف تاخیر سے ہونے دیں مگر انصاف ہونے دیں۔بہتر گھنٹوں میں پھر پولیس مقابلے ہی ہوں گے۔سیالکوٹ کے معصوم بچے ہوں ننھو گورایہ جیسا ظالم ہو بے گناہ محسود ہو یا مدثر یہ تیزیاں ہی بیڑہ غرق کرتی ہیں۔آپ نے کیا کیا؟محسود کو مار کر جو نفرت کے پہاڑ پختونوں میں کھڑے کئے ہیں جائیں جا کر فاٹا میں دیکھیں۔آپ نے پاکستانیت کا قتل کیا ہے رائو انوار۔یہ اچھا ہوا عمران خان نے معاملہ ہاتھ لیا ورنہ لال ٹوپی والے تو افغان افغان پختون پختون کر رے تھے۔

پاکستان تحریک انصاف کبھی بھی اپنی حکومت میں ایسے کی ملزم کی پشت پناہی کرے گی وہ مشتاق غنی ہو پرویز خٹک ہو یا کوئی اور سب کو تفتیش کے مراحل سے گزرنا ہو گا۔میں نے ایک بار پہلے بھی کہا تھا اس کا نام ہے عمران خان مارے گا چن چن کے۔اسے اس بات کی کوئی غرض نہیں کہ کوئی وزیر رگڑے میں آتا ہے یا کوئی با تدبیر پکڑا جاتا ہے۔کیا خوب بات ہے جو ہمارے نبی حضرت محمد ۖ نے کی کہ تم میں سے پہلی قومیں اس لئے تباہ کر دی گئیں کہ وہ امیروں اور طاقت والوں کو چھوڑ دیتی تھیں اور غریبوں ناکسوں کو سزائیں دیتی تھی۔

سچ پوچھیں یہ فلسفہ اگر میں نے اور آپ نے سمجھ لیا تو کوئی وجہ نہیں یہ معاشرہ درست ہو جائے۔سپریم کورٹ کے فیصلے بھی اسی عظیم حکم کے سائے میں ہونے چاہئیں۔یہ نہیں کہ نہال اور طلال تو اڈیالہ جیل میں جائیں اور کیپٹن صفدر نواز شریف اور اس قبیل کے لوگ موجیں ماریں یہ فیصلہ کمال کا فیصلہ ہے مگر اس کے بعد عوام سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے کہ وہ لوگ بھی ہیں جنہوں نے کہا تھا کہ لوہے کے چنے ہیں اب کورٹ کو وہ درجہ ء حرارت بھی دینا ہے جس میں لوہا پگلے اور پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کو تگنی کا ناچ نچانے کی دھمکی دینے والے اپنے اس انجام کو پہنچیں ۔پلس مقبلے ٹنگاں ونگیاں رنگیلے نے کسی فلم میں کہا تھا یہاں مقابلوں کے بعد پاکستانیت کی ٹانگیں ٹیڑھی ہو رہی ہیں حضور۔

Engineer Iftikhar Chaudhary Logo
Engineer Iftikhar Chaudhary Logo

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Commander imran khan murder pakistan police پاکستان پولیس خواہش عمران خان قتل ملزم
Justice Saqib Nisar
Previous Post عدلیہ نے کارکردگی نہ دکھائی تو ریاست لڑ کھڑا جائیگی: چیف جسٹس پاکستان
Next Post روٹری کلب روہی کے زیر اہتمام پروفیسر سکالر ڈاکٹر محمد اسلم نارو کا ممتاز بیگ، احمد اویس عارف و دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو
Group Photos

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close