Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عدل بنا جمہور نہ ہو گا

June 22, 2017June 22, 2017 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
پاکستان نے بھارت کو عبرت ناک شکست دے کر پہلی دفعہ چیمپینز ٹرافی اپنے نام کر لی اور کپتان سرفراز وطنِ عزیز کو سرفراز کر گیا۔ لیکن پچھلے چار سالوں سے ایک بڑا میچ پاکستان کے سیاسی کھلاڑیوں میں بھی جاری ہے جس کا فیصلہ آنا ابھی باقی ہے۔ ہم امپائر کی انگلی کھڑی ہونے کا انتظار کرتے کرتے تھک بلکہ ”ہَپھ” گئے ہیں لیکن تاحال ”گوہرِ مقصود” ہاتھ نہیں آیا۔سیاسی میچ پر کالم کے دوسرے حصّے میں بات ہوگی ، پہلے ذرا چیمپینز ٹرافی کی شاندار فتح پر خوشیاں تو منا لیں کہ ہم پاکستانیوں کو کبھی کبھار ہی خوشی کی کوئی خبر نصیب ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ خوشی کی ایسی کسی بھی خبر پر ہم جی بھر کے دھوم دھڑکا کرتے ہیں۔ شاید ہمارے ذہنوں میں یہ خوف جاگزیں ہو چکا ہے کہ پتہ نہیں ایسی خوشی پھر کبھی نصیب ہو گی بھی یا نہیں۔

اتوار کو ہم نے اپنے گھر میں احباب کی افطاری کا بندوبست کر رکھا تھا ۔دراصل ہمارے ذہن ہی سے نکل گیا کہ اتوار کو تو ”حق و باطل” کا معرکہ ہے۔ اب صورتِ حال کچھ یوں تھی کہ ہم اُس دِن میچ ختم ہونے تک کچن سے ٹی وی روم اور ٹی وی روم سے کچن کی طرف ”دُڑکی” لگاتے لگاتے بے حال ہو گئے لیکن جب پاکستان نے معجزانہ طور پر بھارت کو بدترین شکست سے دوچار کیا تو ہماری ساری تھکن دور ہو گئی ۔ہم نے اِس جیت پر لفظ ”معجزانہ” محض اِس لیے استعمال کیا ہے کہ ہمارے سمیت سبھی کا خیال ہے کہ یہ جیت رمضان المبارک کی برکتوں کا نتیجہ ہے کیونکہ 1992ء میں ماہِ رمضان کی انہی تاریخوں میں ورلڈ کپ جیتا تھا۔

اسی لیے انگریز پوچھتے ہیں کہ یہ مسٹڑ ”رمضان” کون ہے جس نے پاکستان کو چیمپین بنا دیا؟۔ پاکستان کی اِس جیت پر سوشل میڈیا پر چٹکلوں کی بہار آئی ہوئی ہے ۔ کسی ستم ظریف نے لکھا کہ تحریکِ انصاف میں نووارد فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ نواز لیگ نے سازش کرکے پاکستان کو جتوایا ہے تاکہ پاناما لیکس سے توجہ ہٹائی جا سکے۔ ایک چٹکلا یہ ہے کہ کوہلی جب بھارت واپس گیا تو اُس کی ماں نے اُسے گلاس میں چائے دی ۔ جس پر کوہلی نے کہا ”امّی ! آج چائے گلاس میں کیوں دی ۔ ماں نے جواب دیا ”کیونکہ بیٹاکپ تو تمہارا باپ لے گیا ہے ۔ ایک لطیفہ یہ تھا کہ لوڈشیڈنگ کا پاکستانی قوم پر اتنا شدید نفسیاتی اثر ہوا ہے کہ حسن علی وکٹ لینے کے فوراََ بعد جنریٹر سٹارٹ کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ چٹکلے تو خیر اور بھی بہت سے ہیں لیکن ہم آگے چلتے ہیں۔

کراچی ،لاہور اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس پر پاکستانی شاہینوں کا فقید المثال استقبال ہوا ۔ یہ استقبال ”ریڈ کارپیٹڈ” تھا ۔کھلاڑیوں کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور منوں کے حساب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ ہر ایئرپورٹ پر ”کرکٹ دیوانوں” کا جمِ غفیر نظر آیا ۔ وزیرِاعظم صاحب کی طرف سے ہر کھلاڑی کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ۔ یہ سلسلہ ابھی شروع ہوا ہے اور یقیناََ کئی دنوں تک جاری بھی رہے گا کیونکہ میدان خواہ کوئی بھی ہو ، جب ہم بھارت کو شکست سے دوچار کرتے ہیں تو ہمارا قومی و ملّی جذبہ اپنی انتہاؤں کو چھونے لگتا ہے اور پوری قوم متحد ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے نیوزچینلز ابھی تک ”کرکٹ بخار” میں مبتلاء ہیں۔

اِس جیت پر ہمارا ارسطوانہ ذہن عجیب و غریب خیالات کی آماجگاہ بن گیا ۔ ہم نے سوچاکہ پاکستان نے 1992ء میں ماہِ رمضان میں ورلڈ کپ جیتا اور پچیس سال بعد 2017ء کو ماہِ رمضان ہی میں چیمپینز ٹرافی جیتی۔ تَب بھی نواز شریف ہی وزیرِاعظم تھے اور اب بھی وہی ہیں ۔92ء کی فتح کو جواز بنا کر کپتان عمران خاں وزارتِ عظمیٰ کے اُمیدوار بنے ۔ اب اگر 2017ء کی فتح کو جواز بنا کر کپتان سرفراز احمد بھی وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہو گئے تو بیچاری نوازلیگ کا کیا بنے گا؟۔ اُس سے تو ایک کپتان ہی سنبھالا نہیں جا رہا ،اگر دو ،دو کپتان ہوگئے اور دوسرے کپتان نے بھی پاناما لیکس جیسی کوئی پٹاری کھول لی تو پھر نواز لیگ تو گئی ۔پاناما لیکس اب خالص سیاسی مسٔلہ بن چکا ہے جس کے نتائج بھیانک بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ اب ایک دفعہ پھر امپائر کی انگلی کھڑی ہونے کی باتیں ہونے لگی ہیں اور پیشین گوئیاں کرنے والے اپنے فال نکالنے والے طوطوں کے زور پر حکومت کے جانے کی تاریخیں بھی دینے لگے ہیں۔

پاناما پیپرز پوری دنیا میں افشا ہوئے لیکن جو تماشا پاکستان میں لگا ہے ،وہ کسی اور ملک میں دیکھنے میں نہیں آیا۔ پہلے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے معاملات کو دیکھا، پھر جے آئی ٹی بنی جسے ساٹھ دنوں کے اندر تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کے لیے کہا گیالیکن یہ جے آئی ٹی اپنے ابتدائی ایام ہی میں متنازع ہو گئی ۔ سپریم کورٹ کا سہ رکنی بنچ جے آئی ٹی کی پشت پر ڈٹ کر کھڑا ہے اور اُسے کھڑا ہونا بھی چاہیے کیونکہ یہ تحقیقاتی ٹیم اُسی کی منتخب کردہ ہے لیکن جہاں سوالات اُٹھنے لگیں ،وہاں مدعا علیہان کی تشفی بھی بنچ ہی کی ذمہ داری ہے ۔سب سے پہلے واٹس اَپ کال کا شور اُٹھا ۔ روزنامہ جنگ کے انصار عباسی پوری تفصیل سامنے لے آئے لیکن اِس معاملے کو دبا دیا گیا ۔پھر حسین نواز نے جے آئی ٹی کے دو ارکان پر اعتراضات اُٹھائے لیکن سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو کام کرتے رہنے کا حکم صادر فرمایا حالانکہ پاکستان میںیہ عام ہے کہ اگر کسی کی تفتیش پر اعتراض ہو تو ”تفتیشی ” کو بدل دیا جاتا ہے لیکن یہاں ایسا نہیں ہوا۔حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کے بعد ”فوٹولیک” اور آڈیووڈیو ریکارڈنگ روکنے کی متفرق درخواستوں پر عدالتِ عظمیٰ نے اپنے حکم نامے میں کہہ دیا کہ قانون جے آآئی ٹی کو آڈیو وڈیو ریکارڈنگ سے نہیں روکتا ۔ تصویر کے لیے کمیشن بنانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ آڈیووڈیو ریکارڈنگ بطور ثبوت پیش نہیں کی جاسکتیں، پاکستانی قوانین کے تحت دستخط شدہ بیان ہی بطور شہادت استعمال ہوتا ہے ۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں یہ بھی لکھا کہ بھارت سمیت کئی ممالک میں وڈیوریکارڈنگ کو بطور شہادت استعمال کرنے کے لیے قانون سازی کی گئی ہے ۔ اِس لیے ضرورت اِس امر کی ہے کہ دورِ جدید کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے آئینی ترامیم کی جائیں۔

دَست بستہ عرض ہے کہ پاکستان میں آڈیووڈیو ریکارڈنگ کو بطور شہادت استعمال کرنے کے لیے تاحال کوئی آئینی ترمیم نہیں کی گئی ۔اٹارنی جنرل اوشٹراوصاف بھی آڈیووڈیو ریکارڈنگ کو غیرقانونی قرار دے چکے ہیں ،اِس لیے جے آئی ٹی کی موجودہ آڈیووڈیو ریکارڈنگ تو بہرحال غیرقانونی ہی کہلائے گی ،خواہ وہ ٹرانس کرپٹ کی درستی کے لیے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ۔ویسے بھی حسین نواز کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا سبب یہی ریکارڈنگ ہے ۔بنچ کے سربراہ محترم جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ جس شخص نے درخواست گزار حسین نواز کی تصویر لیک کی ہے ،اُس کی نشاندہی ہو چکی ہے اور اُس کے خلاف کارروائی بھی ہو چکی ہے ۔اُنہوں نے فرمایا کہ اگر اٹارنی جنرل چاہیں تو تصویر لیک کے حوالے سے جے آئی ٹی کا جواب پبلک کیا جا سکتا ہے ۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ اُنہیں کوئی اعتراض نہیں لیکن اِس رپورٹ میں اُس شخص کا ذکر نہیں کیا گیا جس نے تصویر لیک کی۔

جے آئی ٹی نے کہا کہ تصویر لیک کرنے والے کی نشاندہی ہو چکی اور اُس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اُسے واپس اُس کے ادارے میں بھیج دیا گیا ۔معزز جج صاحبان نے اِس کی تصدیق بھی کر دی۔ گویا تصویر لیک کرنے والے کو مجرم گردانا گیا ،اَسی لیے تو اُس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کون سی ایسی مجبوری ہے جس کے تحت معزز بنچ اور جے آئی ٹی ایک ”مجرم” کا نام ظاہر کرنے سے ہچکچارہے ہیں۔ کیا وہ شخص یا ادارہ اتنا ہی طاقتور ہے کہ اُس کا نام منظرِ عام پر نہیں لایا جا سکتا ؟۔ عرض ہے کہ حسین نواز کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونا اور پھر بڑے اہتمام سے اُسے اخبارات کی زینت بنایا جانا ہمارے نزدیک معمولی معاملہ نہیں اور اِسے کسی بھی صورت میں نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے ۔ کیونکہ اگر یہ رسم چل نکلی تو پھر سوشل میڈیا پر وہ طوفانِ بدتمیزی بپا ہو گا جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ پھر شرفا کی پگڑیاں اچھالی اورعزت ووقار کی دھجیاں اُڑائی جائیں گی ۔معزز جج صاحبان خوب جانتے ہیںکہ ہماری اخلاقی اقدار کی پامالی کا واحد ذمہ دار سوشل میڈیا ہے جہاں کچھ مادر پِدر آزاد لوگ جعل سازی سمیت ہر حربہ استعمال کرتے ہوئے شرفا کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ اِس لیے یہ ضروری ہے کہ حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے شخص کا نہ صرف نام منظرِعام پر لایا جائے بلکہ اُسے قرار واقعی سزا بھی دی جائے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
champions trophy Empire India pakistan Prof Riffat Mazhar ramadan امپائر بھارت پاکستان چیمپینز ٹرافی رمضان
Supreme Court
Previous Post جے آئی ٹی کو 10 جولائی کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
Next Post معاشرے میں قرآن پاک کے نظام کو نافذ کئے بنائے امن و امان کا قیام ناممکن ہے
Faisalabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close