Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلوچستان میں بھارتی مداخلت

April 15, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Pakistan Muslim League N
Pakistan Muslim League N

سینئر وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن ) بلوچستان کے چیف سردار ثناء اللہ زہری خان نے کہا ہے کہ بھارت صوبے میں علیحدگی پسند تحریک کی فنڈنگ کرتا ہے۔گوادر پورٹ کی ناصرف سیاسی، بلکہ جغرافیائی سطح پر بھی بڑی اہمیت ہے اور اس کو استعمال کے قابل بنانے سے دیگر علاقائی بندرگاہوں کیلئے مدد گاہ ثابت ہو گا۔ بلوچستان میں علیحدگی پسند تحریک کی مالی طور پر مدد کرنے میں بھارت ملوث ہے اگر ساحلی شہر گوادر کی بندرگاہ کو استعمال کے قابل بنادیا گیا تو کچھ دیگر پڑوسی ممالک پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور صوبہ میں بدامنی پھیلانے کیلئے اس کی مدد کرسکتے ہیں۔نئی دہلی مین تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے انکشاف کیا کہ جون 2014 میں بھارت پاکستان کے مابین مسائل کو حل کرنے کے لئے بات چیت شروع ہو گی اور ہم امید کرتے ہیں کہ مسائل کو حل کرنے کے سلسلے میں پیش رفت ہو گی۔ جون تک بھارت میں نئی حکومت نے اپنا کام شروع کیا ہو گا اور پاکستان جتنی جلد ممکن ہو سکے بات چیت کا خواہشمند ہے تاکہ خطے میں جو صورت حال پیدا ہوتی جا رہی ہے اسے دور کرنے میں مدد مل سکے گی۔

بھارت پاکستان کی حکومتیں مسائل کو قالین کے نیچے چھپا نہیں سکتی ہیں بہر حال مسائل کو حل کرنے کے لئے کسی نہ کسی وقت اقدامات اٹھانے ہی ہوں گے۔ بہتر یہی ہے کہ ان مسائل کو حل کرنے کے لئے ایک ایسی فضا قائم کی جائے جسے راہیں خود بخود معین ہو سکیں۔ کشمیر کے مسئلے کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان سیاچن ، سرکریک کے مسائل بھی موجود ہیں جنہیں حل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے خطے میں صورت حال تیزی کے ساتھ بدلتی جا رہی ہے اور بھارت پاکستان کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ خطے میں امن قائم کرنے کے لئے اب سنجیدگی کے ساتھ اقدامات اٹھائیں۔ مسائل کو جمع نہیں کیا جا سکتا ہے بلکہ ان کے حل کے لئے کارگر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے جیسا کہ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے تمام ملکوں میں تعینات ہائی کمشنروں سے تاکید کی ہے کہ وہ مسائل کو حل کرنے کے لئے اپنی خدمات انجام دیں خاص کر بھارت پاکستان کے مابین تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے وزیر اعظم نواز شریف کافی سنجیدہ دکھائی دے رہے ہین اور انہوں نے حکومت سنبھالتے ہی بھارت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا جو عندیہ دیا ہے اسے خطے میں اعتماد سازی بحال کرنے میں کافی مدد ملی ہے اور بھارت کی نئی منتخب حکومت پر یہ لازمی ہے

وہ پاکستانی وزیر اعظم کے خیر سگالی کے جذبے کا مثبت جواب دے۔ بھارت میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر نے کہا کہ اب کافی ہو چکا ہے اختلافات کشیدگی ، تناؤ کے ماحول نے دونوں ملکوں کے لوگوں کو مختلف مسائل اور مصائب سے دوچار کیا ہے اور اگر دور جدید میں بھی ان مسائل کا حل نہ ڈھونڈ نہ نکالا گیا تو یہ دونوں ملکوں کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ ہم بھارت کے ساتھ ہر ایک مسئلے کو پرامن طریقے سے بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حل کرنے کے خواہشمند ہیں نہ پاکستان کسی کو ڈرانا چاہتا ہے اور نہ پاکستان کسی سے ڈرتا ہے ہم بھارت کو یہ بات یاد دلانا چاہتے ہیں کہ مسائل ہیں جن کے حل کے لئے اقدامات اٹھانا وقت کی رورت ہے مسائل کو ایک طرف رکھتے ہوئے تجارت کو فروغ دینے باہمی اشتراک بڑھانے کی کارروائیاں تب تک بے معنی ہیں جب تک نہ مسائل کو حل کیا جائے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ دونوں ملک نہ صرف اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات اٹھائیں بلکہ مسائل کو حل کرنے کے لئے ایک دوسرے پر بھروسہ کریں اور صورت حال کو اپنے حق میں بنانے کے لئے کارگر اقدامات اٹھائیں پاکستان کی یہ خواہش ہے

Pakistan
Pakistan

پرامن طریقے سے ہر ایک مسئلے کو حل کیا جانا چاہئے تاکہ برصغیر میں رہنے والے کروڑوں لوگوں کو راحت مل سکے۔ پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط کو بھارت کے ساتھ دوستی و تجارت کی زیادہ ہی فکر پڑی ہوئی ہے وہ اپنی ہی پارٹی مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر کے بیان کو بھی دیکھ لیں۔ بلوچستان میں دہشتگردی میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوچکی، افغانستان میں بھارت کے سات قونصل خانے اور تربیتی سنٹرز بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کو ہر طرح کے وسائل فراہم کر رہے ہیں۔ بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے۔ کشمیر پر اس نے غاصبانہ قبضہ کر رکھاہے۔ پاکستانی دریائوں کے پانی پر آبی جارحیت کا مرتکب ہورہاہے لیکن حکومت اور اس کے پروردہ بھارت سے تجارت کرنے کے لیے بے تاب نظر آتے ہیں۔ حکمران ہوش کے ناخن لیں اور بھارت کے ساتھ نہ صرف تجارت بلکہ اس کے ساتھ سیاسی، سفارتی، خارجی تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان کریں۔ بھارت نے ہمیشہ پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کیا۔بھارت نے امریکہ کی شہ پر افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کو میدان جنگ بنایا اور بہت فائدے اٹھائے ہیں۔وہ پاکستان میں دہشت گردی

تخریب کاری کے مذموم منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔منظم منصوبہ بندی کے تحت بم دھماکے کر کے بے گناہوںکے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے۔اس وقت پاکستان انتہائی حساس حالات سے دوچار ہے۔ ہماری اسمبلیوں کے ان کیمرہ اجلاسوں میں واضح طور پر یہ بات تسلیم کی گئی ہے کہ پاکستان میں ہونے والے بم دھماکوں اور دہشت گردی کی وارداتوں میں انڈیا ملوث ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ یہ باتیں چھپانے والی نہیں ہیں۔ یہ انسانوں کے خون کا مسئلہ ہے۔ انڈیا کی دہشت گردی کو دنیاپر واضح کرنا چاہیے۔ حکمران سبی بلوچستان اور اسلام آباد جیسے دہشت گردی کے واقعات کی تحقیقات کروائیں تو ان سب کے پیچھے انہیں انڈیا کا ہی ہاتھ ملے گا۔ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے کسی قسم کی تجارت اور اسے پسندیدہ ترین ملک کا درجہ نہیں دیا جاناچاہیے’ پہلے کشمیریوں کا ان کا حق ملنا چاہیے۔ کشمیر کو تقسیم نہیں کیاجاسکتا۔ انڈیا نے سلامتی کونسل میں کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا جو وعدہ کیا تھا اس کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے پھر حکومت کو اس سے کسی قسم کی کوئی بات کرنی چاہیے۔ یہ بانی پاکستان محمد علی جناح اور لیاقت علی خاں کی پالیسی ہے۔

مسلم ملکوں کو بیرونی قوتوں کی غلامی سے نجات دلانے کیلئے جرأتمندانہ راستے اختیار کرنے ہوں گے۔ امت مسلمہ اسلام دشمن قوتوں کے مقابلہ کیلئے سیسہ پلائی دیوار بن کرکھڑی ہو جائے۔ عوام کا ہر طبقہ ملک و ملت کے دفاع کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ اغیار کی غلامی سے نکلے بغیر خطوں وملکوں کاتحفظ ممکن نہیں ہے۔بھارت آٹھ لاکھ فوج کے ذریعہ طاقت و قوت کے بل بوتے پر کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنا چاہتا ہے لیکن وہ اپنے اس مذموم منصوبہ میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔ کشمیریوں کی قربانیوں نے بھارت کا غرور و تکبر خاک میں ملا دیا ہے۔ مظلوم کشمیریوں کو مکمل آزادی ملنے تک جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ممکن نہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
government India pakistan quietly بلوچستان بھارتی حکومتی خاموشی مداخلت
Missile
Previous Post روس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Next Post خصوصی عدالت کا دائرہ اختیار صرف پرویزمشرف کے خلاف کیس تک محدود ہے، جسٹس فیصل عرب
Justice Faisal Arab

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close