Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان، بھارت ،کشمیر اور عالمی ضمیر

July 22, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Issue
Kashmir Issue
Kashmir Issue

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
برطانوی سامراجی ایسٹ انڈیا کمپنی نے مسلمان کی صفوں میں گھسے ہوئے میر جعفر و میر صادق جیسے غداروں کی وساطت سے مسلمانوں کا بھارت پر سات سو سالہ اقتدار چھین لیا۔تقریباً دو صدی حکمران رہ کر صرف مسلمانوں کی تباہی و برباد ی کرتے رہے اور ہندو بنیے بے ضمیر بن کر ان کی تابعداریاں کرتے رہے جب 1947 میں انگریز یہاں سے جانے پر مجبور ہوگئے پھر ایسا بٹوارا کیا کہ جس میں صرف مسلمانوں کو ہی گھاٹا رہا۔ کئی مسلم ریاستیں جو نا گڑھ ،دکن وغیرہ پاکستان کو دی ہی نہ گئیں۔ کشمیر کو بھی دولخت کرڈالاا سی طرح بنگال پنجاب سندھ کے بھی دو دو ٹکڑے کرکے عجیب بندر بانٹ اس لیے کی کہ مسلمان لڑ لڑ کر کمزور ہوتے رہیںاصولی طور پر آج تک پاکستان کو کبھی بھی بھارتی نیچا نہیں دکھا سکے۔

مقبوضہ کشمیر پرپاکستانی افواج تقریباً قابض ہو چلی تھیںکہ بھارت نے اقوام متحدہ میں مسئلہ لے جا کر جنگ بندی کروڈالی اور مقبوضہ کشمیر کے لیے حق خود ارادیت کی بنیاد پر آخری فیصلہ ہو نا طے ہوا مگر اب بھارتی اپنی مکاری کی وجہ سے اسے تسلیم نہیں کر رہے۔1965میں بھارتیوں نے پاکستان پر حملہ کیا تو پاکستانی صدر ایوب خان نے اپنے سارے آمرانہ کردار کے باوجود ریڈیو پر تقریر کے ذریعے بھارتیوں کو للکارا اور مسلمانوں کو اللہ اکبر پر پورا یقین رکھتے ہوئے بھارتیوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے اپیل کی تاکہ انھیں پتا چل جائے کہ انہوں نے کس قوم کو للکارا ہے ۔پوری قوم فوج کی پشتیبان بن گئی اور پورا ملک جہادی ترانوں سے گو نج اٹھا۔

آمر ہونے کے باوجود ایوب خان محب وطن اور باکردار صدر تھے سیالکوٹ اورلاہور کے بارڈروںپر گھمسان کا رن پڑا پاکستانی فوجی بم باندھ کر ٹینکوں کے آگے لیٹ کر شہادت پاگئے بھارتیوں نے خود شکست تسلیم کرلی پھر1971میں مشرقی پاکستان کے اندر اور باہر مسلم سپاہ سے دست پنجہ شروع کیا ۔مکتی باہنی ،راء اور مقتدر شرابی زانی جنرل یحییٰ کی مزید صدررہنے کی پلاننگ جس میں مغربی پاکستانی لیڈر بھی شامل ہوا تو مرکزی کمان نے حکماً ہتھیار ڈلوادیے نامزد وزیر خارجہ اگر سلامتی کونسل میں پولینڈ کی جنگ بندی کی قرارداد نہ پھاڑتے تو بھارتی مشرقی پاکستان کی سر حدوں سے نکل جاتے اور ہماری98ہزار فو ج کو ہندو گرفتار کرکے بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکتے ہوئے بھارت لیجا کر قید نہ کر سکتے۔

India
India

حکمران بننے اور اس وقت کی صدار ت برقرار رکھنے کی خواہشیں رکھنے والوںنے ملک کو توڑااور قابض ہوگئے وگرنہ بطور مسلمان قوم شکست نہ ہو سکتی تھی۔ضیاء الحق کے دور میں پھر بھارتیوں نے افواج بارڈر پر لا پھینکیں۔صدر ضیاء کرکٹ میچ کے دوران بھارت پہنچے بھارتی اقتدار تک بات پہنچائی کہ چار منٹ کے اندراندر سب بڑے شہر تباہ و برباد کرنے کی ہم ایٹمی صلاحیت رکھتے ہیں فوراً بزدل بھارتی افواج بارڈر سے ہٹ گئیں ۔کشمیر کی آزادی کی جدو جہد1931سے جاری ہے اسے پاکستان نے شروع نہیں کیا۔کیونکہ وہاں مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہے اس لئے وہ پاکستان میںضم ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔اب برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد کشمیری نوجوان بپھر چکے ہیں اور کرفیو توڑ کر بھارتی فوجیوں کے سامنے سینہ تانے کھڑے ہیں۔

پاکستان میں یوم سیاہ منایا گیا۔خود شہیدوں کے خاندان کے سپوت جنرل راحیل شریف نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی مستقل شہادتوں پر مذت کرتے ہوئے عالمی ضمیر کو جنجھوڑا ہے پاکستانی مستقل وزیر خارجہ تک نہ ہے ۔ تاہم مشیر خارجہ سرتاج عزیزہندوستانی افواج کی مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت گری،دو ہفتوں سے مسلسل کرفیو کے نفاذکی بھرپور مذمت اور بین الاقوامی فورم پر اسے پیش کرنے کے بھرپور مطالبات کر رہے ہیں۔پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بھی جلد قرار داد کے ذریعے بھارتی وحشیانہ و سفاکانہ بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے فوری حل کے لیے تجاویز پیش کرے گا۔

گووزیر اعظم پاکستان مودی کی تقریب حلف برداری میں جا دھمکے تھے اور اپنے خاندان کے لیے بھارت کے اندر صنعتیں لگانے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں اور اپنی پوتی کی شادی اور اپنی سالگرہ پر بھی مودی کو دعوت دے ڈالی تھی تاہم بیماری سے اٹھ کر وہ بھی چار ج سنبھال چکے ہیں اور بھارتیوں کی درندگیوں کے توڑ اورانھیں بھرپور جواب دینے کے لیے لازماً کو شاں ہوں گے۔کرفیو کے دوران دو ہفتوں کے اندر پانچ درجن سے زائد شہادتیں اور پانچ ہزار سے زائد کشمیری زخمی ہو چکے ہیں۔ہندو حکمرانوں نے سکھوں کے ساتھ آج تک جو مظالم کیے ہیںاسکی وجہ سے سکھوں کو اپنی علیحدہ ریاست قائم کر لینے میں ہی عافیت محسوس ہوتی ہے کیونکہ ہندوازم دنیا بھر میں بطور مذہب پہچانا نہیں جاتا یہاں تک کہ یہ مکاری ،بے وفائی خود غرضی اور جعلی تابعداریوں کے ماہرہیں کبھی برطانوی سامراج اور آجکل امریکنوں کوآقا تسلیم کرکے ان سے مفاد لینے کے لیے ہر قسم کی دھوکہ دہی میں مصروف ہیں ۔ہندو ڈرپوکیات وبزدلیات میں تو پی ایچ ڈی ہولڈر ہوتے ہی ہیں ان سے زیادہ خوفزدہ ہو جانے والا کوئی مذہبی گرو ہ روئے زمین پر نہ ہے یہ تو کسی کا استقبال کریں یا ملیںتو دونوں ہاتھ جوڑے ہوئے ہوتے ہیں دنیا بھر میں ایسا عمل و طریقہ صرف معافی مانگنے کی ہی صورت میں ہوتا ہے۔

America
America

مسلم قوم تو صرف اپنی بہادری میدان جنگ میں اپنی دلیریوں اور شہادتوں کی وجہ سے خوامخواہ دہشت گرد قرار دیے جاتے ہیںہندوئوں کے ہاں اتنی بد عقیدگی ہے کہ ہر دسواں آدمی جو گی اور اوتار بناپھرتا ہے جادو ٹونے کالے علم کے علمبرداروں کی گھاس پھوس کی طرح فصلیں اگی ہوئی ہیںجوتی کا ایک حصہ الٹا ہو گیا بس سفر پڑ گیا ،کالا کوا دیوار پر بول پڑا سمجھتے ہیں مہمان آرہا ہے، آٹا گو ندھتے ہوئے باہر گر گیا بس شامت آنے والی ہے ،سفر کرتے ہوئے کالی بلی آگے سے گزر گئی اب خیرنہیں ۔غرضیکہ فرسودہ رسومات اور ناقابل یقین کردار کے حامل ہیں ۔امریکہ کے دہشت گردی ختم کرنے میں اتحادی ہونے کے ناطے پاکستانیوں کا یہ پیغام ہے کہ وہ جس گھوڑ ی پر سواری کرکے اپنی عملداری بڑھانا چاہتے ہیںوہ ظاہراًگھوڑی ضرور ہے مگر اندرون خانہ بزدلوں کی نانی اماں کہلاتے ہوئے گیڈر بھی نہیں بلکہ لومڑی ہیںاور خوامخواہ ادھر اُدھراچھل کود ضرور کرتے ہیں مگر حاصل کچھ نہیں پا سکتے۔

امریکنوں کی مہمان داری تو کیا کریں گے غلط مشوروں سے ان اور ان کے اتحادیوں کے فوجیوں کا افغانستان سے نکلنا بھی ناممکن بناڈالیں گے کشمیری فتح کی سمت بڑھ رہے ہیں جدو جہد تیز کرچکے کہ اب ہماری جنگ آخری مورچہ چھوڑ نہ جائے کوئی۔امریکہ ،پورا عالم اسلام اور بین الاقوامی قوتیں سلامتی کونسل و اقوام متحدہ کو بھرپور کردار دا کر کے کشمیریوں کو بھارتی مظالم سےنجات دلوانا ہو گی۔عالمی ضمیر نہ جاگا تو سبھی خدا کی قہرمانیوں سے نہ بچ سکیں گے۔ جنگ عظیم کا انتظار مت کرو۔آخری فتح تو شہید قوم اور خدا کے نام لیوائوں کی ہی ہوتی ہے۔

 Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
India kashmir Kashmir issue muslims pakistan power اقتدار بھارت پاکستان کشمیر مسلمان
Kashmir Black Day
Previous Post جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ
Next Post مسئلہ کشمیر صرف یوم سیاہ سے حل نہیں ہو گا
Hafiz Saeed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close