نئی دہلی (جیوڈیسک) جگر اور گردوں کے مرض مےں مبتلا 9 سالہ پاکستانی بچے کو بھارت مےں کامےاب آپرےشن کے بعد نئی زندگی مل گئی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 9 سالہ بچے عمار آصف جگر اور گردوں کے مرض کے آخری مرحلے مےں تھا۔

Start typing to search...