Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا پاکستان کے دس ٹکڑے ہو جائیں گے؟

December 13, 2016 1 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : میر افسر امان
بھارت کے متشدد وزیر داخلہ راج ناتھ سنگ نے گیڈر بھبکی دی ہے کہ پاکستان نے اپنی پالیسی نہیں بدلی تو اس کے پہلے دو ٹکڑے ہوئے اب دس ٹکڑے ہو جائیں گے۔وہ کہتے ہیں کشمیر میں کشمیریوں کی مدد کر کے بھارت کے مذہب کی بنیاد پر ٹکڑے کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان نے اپنی پالیسی نہ بدلی تو اس کے ٹکڑے ہو جائیں گے۔قبل اس کے بھارتی وزیر داخلہ کے گیڈر بھبکی کا تجزیہ کریں پہلے بھارت میں جاری پاکستان مخالف جاری مہم پر بات کرتے ہیں۔ بھارت کے دہشت گرد وزیر اعظم نریندہ مودی آر ایس ایس کے بنیادی رکن ہیں۔ آر ایس ایس مسلمانوں کو اپنا دشمن نمبر ون تصور کرتی ہے۔ وجہ اس کی مسلمانوں نے ہندوئوں پر اقلیت ہوتے ہوئے بھی ایک ہزار سال حکومت کی تھی۔ ہندئووں کے نظریہ قومیت کو شکست دے کر قائد اعظم کی جمہوری جد و جہد پر مذہب کی بنیاد بھارت کے دو ٹکڑے کیے تھے۔اور اس دو قومی نظریہ کی بنیاد پر پاکستان حاصل کیا تھا۔آر ایس ایس کہتی ہے کہ مسلمانوں نے ہماری گائو ماتا کے مذہب کی بنیاد پر دو ٹکڑے کیے ہیں۔ ہم پاکستان کو توڑ کر گائو ماتا کے ٹکڑوں کو آپس میں ملائیں گے جسے وہ اکھنڈ بھارت کہتے ہیں۔ انہوں نے یہ باتیں اپنے تعلیمی نصاب میں داخل کی ہوئی ہیں اور اس پر عمل کرتے ہیں۔آر ایس ایس ہندوئوں کی قدیم دہشت گرد تنظیم ہے۔ اس کے منشور میں شامل ہے کہ بھارت میں ہندو رائج قائم کرنا ہے۔ اس کے پُرتشدد رویہ کی وجہ سے انگریز دور میں بھی اس پر پابندی لگی تھی۔

دہشت گرد مودی جب گجرات کے وزیراعلیٰ تھے تو آر ایس ایس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کو اپنی ریاستی پولیس سے حملے کروا کر کم از کم دو ہزار مسلمانوں کو بے دردی سے قتل کروایا تھا۔ اس درندگی کی وجہ سے دنیا میں ایک دہشت گرد وزیراعلیٰ کا نام کمایا تھا۔امریکا نے اس درندگی کی وجہ سے مودی کا امریکا میں داخلہ بند کر دیا تھا۔آر ایس ایس کے منشور پر مودی نے بھارت میں گذشتہ عام الیکشن میں حصہ لیا۔پاکستان دشمن پالیسیوں کی وجہ سے اُسے کامیابی ہوئی تھی۔ ظاہر ہے جس منشور پر مودی نے الیکشن جیتا تھا جس تنظیم کی مدد سے جیتا تھااسی تنظیم آر ایس ایس کے کہنے پر ہی بھارت کی پالیساں بنانے کا وہ پابند ہے۔اب بھارت میں حالات اس ڈگر پر پہنچ چکے ہیں کہ دہلی میں شک کی بنیاد پر، کہ ایک مسلمان نے اپنے فریج میں گائے کا گوشت رکھا ہوا ہے اسے قتل کر دیا۔ تحقیق پر پتہ چلا کہ گوشت بکرے کا تھا۔ٹرک پر گائے لے جانے والے دو مسلمانوں کو اس وجہ سے تشدد کا نشانا بنایا گیا کہ ٹرک پر لدی ہوئی گائے کو ذبح کرنے کے لیے لے جا رہے تھے۔ بھارت کی یونیورسٹی میں پڑھنے والے کشمیریوں کواس لیے بے دخل کر دیا کہ انہوں نے کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر احتجاج کیا تھا۔

بھارت میں کسی نے پاکستان کے آرٹسٹوں کے پروگرام ترتیب دیا تو اُسے تشدد سے روک دیا اور پاکستانی گلوکار غلام علی کو دھمکی دی گئی کہ بھارت اپنے فن کا مظاہرہ کرنے نہ آئے۔ جس بھارتی فلم میں پاکستانی اداکاروں نے کام کیا بھارت میںاس کی نمائش روک دی گئی۔ پاکستان کے سابق وزیر خارجہ نے پاکستان بھارت تعلوقات پر کتاب لکھی جس کی رونمائی بھارت کے ایک دانشور نے بھارت میں رکھی پہلے اسے منع کیا گیا مگر جب وہ منع نہ ہوا اور پروگرام شروع ہوتے ہی اس کے منہ پر کالک مل دی ۔ اس نے تیش میں کہا کہ یہ میرے منہ پر کالک نہیں ملی گئی بلکہ مودی کے بھارت کے منہ پر کالک ملی گئی ہے۔ بھارت میں پاکستانی کر کٹ منع ہے۔ مودی نے خود بنگلہ دیش میں اعلانیہ کہا تھا کہ پاکستان توڑ کر بنگلہ دیش ہم نے بنایا۔ بھارت کے یوم جمہویہ پر پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کشمیر، گلگت اور بلوچستان سے مجھے مدد کے لیے فونکال آرہی ہیں۔ صاحبو! اس سے زیادہ سفارتی آداب کی دھجیاں اُڑانے اور بزدلی جیسی دیدہ دلیری اور کیا ہو سکتی ہے۔ مودی سرکار کے بھارتی حکمران بار بار پاکستان توڑنے کی دھمکیاں دیتے رہتے ہیں۔ایسے لاتعداد واقعات ہیں جو ایک مضمون میں بیان نہیں کیے جا سکتے۔

MQM
MQM

بھارت نے ہماری ملک میں جاری دہشت گردی ، خصوصا! کراچی میں ایم کیو ایم، بلوچستان میں علیحدگی پسند براہمدان بگٹی اور امریکا کی گریٹ گیم کی پالیسی اور شہ پر اپنے ملک میںجنگی ماحول بنا دیا ہے۔ بلکہ اپنی حد تک جنگ تیاری کی ہوئی ہے۔ بھارت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کو ثبوتاژ کرنے کے لیے اعلانیہ فنڈ مختص کیے۔ جس پر کلبھوشن یادیو کام کرتا رہا۔پاکستان کی بری ،بحری اور فضائی سرحدوں کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو چکا ہے۔ ان حالات میںپاکستان کی طرف سے نواز حکومت نے معذرتانہ رویہ اپنایا ہوا ہے۔ کلبھوشن یادیو کی جاسوسی پر نواز شریف صاحب نے اپنے ہونٹ سی لیے ہیں۔ بھارتی سفارت کاروں کو جاسوسی کرنے کی وجہ سے ملک سے نکال دیا گیا اس پر بھی نواز شریف خاموش ہیں۔ ہمارے خارجہ مشیر کا بھارت میڈیا نے بیان شائع کیا ہے کہ پاکستان کے پاس کلبھوشن یادیو کی جاسوسی کے ٹھوس ثبوت نہیں ہیں۔ اگر ایسی بات ہے تو اقوام متحدہ اور دنیا کو جو ڈوزیئرز دیے تھے وہ کیا تھے۔ صاحبو! اب ہم بھارت کے وزیر داخلہ کے بیان کا تجزیہ کرتے ہیں۔ پاکستان کی یہ پالیسی کہ مشرقی پاکستان کا دفاع مغربی پاکستان سے کیا جائے گا ہماری کمزور پالیسی تھی۔ایک ہزار فاصلہ اور درمیان میں بھارت کے ہونے کی وجہ سے بنگلہ دیش بنا۔

اگر حکمران قائد اعظم کے دو قومی نظریہ کے ویژن پر عمل کرتے اور اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں اسلام کا فلاحی نظام رائج کرتے تو بھارت پاکستان کو کبھی بھی نہیں توڑ سکتا تھا۔جب بھارت نے اپنے سیکولرزم سے ہٹ کر مذہب کی بنیاد پر مودی اپنی عوام کو جنگ کے لیے تیار کر رہا ہے تو اس کا توڑ بھی پاکستان میں مذہب کی ہی بنیاد پر کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں قائد کے ویژن کے مطابق فوراً اسلامی نظام رائج کرنے کا اعلان کر دینا چاہیے پھر دیکھیں مودی کے مذہبی بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے کس طرح اسلام کے دیوانے نواز حکومت کا ساتھ دینے کے لیے باہر نکل آتے ہیں۔ ویسے بھی پاکستان کے آئین نہ ماننے والوں مذہبی لوگوں کا اب زور ٹوٹ چکا ہے۔ لہٰذامذہبی حلقوں کے ساتھ اب سیاسی مذاکرات کاوقت آ گیا ہے۔

جب مودی اعلانیہ کہہ رہا ہے کہ اُسے پاکستانی کشمیر،گلگت اور بلوچستان سے مدد کے لیے فون آ رہے ہیں اور وہ پاکستان کو توڑنے کی باتیں کر رہا ہے تو پاکستان کو امن اور آلو پیاز کی باتیں چھوڑ کر ایک سابق سپہ سالارکے ایک ٹی وی انٹرویو سے اتفاق کرتے ہوئے پاکستان کو بھی بھارت کے علیحدگی کی تحریکوں، سکھوں، تامل ناڈو وغیرہ کی اعلانیہ مدد کرنے کا ڈاکٹرین تیار کرنا چاہیے۔خصوصاً کشمیر کی آزادی کی تحریک چلانے والے جنہوں نے پاکستان کے ساتھ ملنے کی تحریک برپاہ کی ہوئی ہے کی کھل کر مدد کرنی چاہیے۔لاتوں کے بھوت باتوں سے ماننے والے نہیں۔ پاکستان اس وقت ایٹمی قوت ہے۔ اگر ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں والی پالیسی کا اعلان کرنا چاہیے۔ اگر مودی جنگی ڈاکٹرین پر ہی چلنا چاہتا ہے اور اُس کا وزیر داخلہ ہمارے ملک کے د س ٹکڑے کرنا چاہتا ہے تو پھر ہمیں بھی اس کے بیس ٹکڑے کرنے کی ڈاکٹرین تیار کرنی چاہیے۔ یہ بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی کا جواب ہے۔ یہی بھارت سے نپٹنے کا طریقہ ہے۔ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
based government India pakistan pieces policy Religion بنیاد بھارت پاکستان پالیسی ٹکڑے مذہب وزیر داخلہ
Karachi
Previous Post سیرت مصطفی امت کے لیے مشعل راہ ہے، راجہ عبد الرازق
Next Post انتظامیہ جیلوں کی حالت بہتر بنانے میں ناکام رہی ہے، چیف جسٹس
Anwar Zaheer Jamali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close