Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک بھارت تعلقات

January 20, 2016 1 1 min read
Pakistan and India
Pakistan and India
Pakistan and India

تحریر : فاروق احمد بودلہ
چشمِ عالم محوِ حیرت ہے،پاک بھارت تعلقات اپنے مستقبل کے پر پیچ، خمداراور دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے انجانی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔نہیں معلوم ،لمحہ بھر میں فریق ِثانی ،گرگٹ کا روپ دھارکر حالات کارخ یکسر بدل دے،کہ گفت و نشست کا سارا اختیار اس اکیلے کے ہاتھ میں ہے، سو جو چاہے اس کی نگاہ ِ کرشمہ سازکرے، اسی لئے موجودہ حالات میں کسی فیصلہ، انجام،نتیجہ،حاصلِ سعی جیسی تمام اصطلاحات کو باوقعت تصور کرنا طرزِاحمقانہ کے سوا کچھ نہیںلہٰذ ا قوی امکان یہ کہ دو طرفہ منظرنامے میں یکطرفہ خلوص بے ثمر ہی ٹھہرے،اس بارے سابق سیکرٹری خارجہ کی تشویش بجاجس کا تذکرہ بعد میں،ابھی ذکر چند ماہ پہلے کے قصہ کا جب سر حدوں پر مترنم آتشبازی او ر اس سے ہم آہنگ سشما سوراج کے تیز دھاری بیانات کا سلسلہ پیہم رہا،نواز ،مودی ملاقاتوں کے سحر نے تند خو وزیر ِخارجہ کے مزاج کو نرمی میں ملفوف کرنیکا ہنر سکھایاتو پاکستان کے دورے کے دوران مروّت کی گلپاشی کرتی نظر آئیں۔حالات نئی کروٹ لے رہے تھے ،شکوے ،گلے فراموش کر کے، پاکستان نے دہشتگردی کے ضمن میں عظیم خسارے برداشت کرنے کے باوجوددشنام طرازی سے احتراز کرتے ہوئے امن کی پائیدار کوششوں کو بامراد بنانے کی غرض سے نہایت فراخدامنی کا ثبوت دیا اور بھارت کیساتھ تعلقا ت کی بہتری کو امیدِ روشن سمجھا ۔ دونوں ممالک جانتے ہیں کہ کشیدگی ترقی و خوشحالی کیلئے ایسا زہر ہے جس کا کوئی تریاق نہیں،سو یہ بات بھی مسلمہ کہ جب بھی فریقین میں صلح جوئی کی بنیاد رکھی جاتی ہے ،کچھ عاقبت نااندیش اس کو لرزہ خیز کرنے میں تامل نہیں کرتے۔

سمجھوتہ ایکسپریس سانحہ ہو،قونصلیٹ پر حملہ ہویا پٹھان کوٹ کی معرکہ آرائی ،مقصد ایک ہی، امن عمل کو سبوتاژ کرنا،سو وقتی کامرانی ہاتھ آئی۔ ائیر بیس حملے کے حوالے سے سوائے چند ایک کے، بھارتی زعماء کی جانب سے پاکستان کو تنقید کے نشتر نہ چبھونے کی غیر رسمی روش کی پاکستانی میڈیا نے ستائش کی تاہم وقتاً فوقتاً بھارتی وزیرِ دفاع منوہر پاریکر شعلہ بیانی کرتے رہے،اگرچہ پہلی بار ایسا ہوا کہ بھارت کو کوئی گزند پہنچنے پرپاکستانی حکومت اور ایجنسیوں کو موردِالزام ٹھہرانے کی بجائے نان سٹیٹ ایکٹرز کو ذمہ دار قرار دیاتاہم وزیر ِدفاع اور وزیرِٹرانسپورٹ نیتن گڈگری کے پے در پے جملوں کے وارناجانے کیا کیا اشارے کر رہے تھے،اینٹ کا جواب پتھر سے دینے جیسے محاوروں کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔

پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت نے بلا تامل وتاخیر ،حملے کے حوالے سے بھارت سے تعاون کا فیصلہ کیا اور مہیاکیجانیوالی ناکافی معلومات کے باوجود بھی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ان افراد کو زیرِحراست بھی لیا جن کے ملوث ہونیکا بھارتی حکام کو بڑا یقین ہے، اس کے برعکس یہ بات ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ بھارتی کرنل موہت سرِعام سمجھوتہ ایکسپریس حملے کا اعتراف کرتا ہے، ہمارے لیڈروں کو کیا سونگھ گیاجو اس کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا، بھارت بظاہر نہایت متحمل رہ کر دنیا کے سامنے اپنا خوشنما چہرہ آشکار کر رہا ہے مگر نوازشریف کے دورہ کے دوران سری لنکن حکومت پر پاکستان سے جنگی طیارے جے ایف 17تھنڈر نہ خریدنے پر دباؤ ڈالا،ناصرف دباؤ بلکہ سری لنکا کو دی جانیوالی امداد کو پاکستان سے معاہدہ نہ کرنے سے مشروط کر دیا،بالکل ویسے ہی جیسے پٹھان کوٹ حملے کے بعد مذاکرات کو پاکستان کے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی سے جوڑ دیا۔

Sartaj Aziz
Sartaj Aziz

گزشتہ ہفتے سرتاج عزیز صاحب نے میڈیا کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں فرمایاکہ سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات 15جنوری کو طے شدہ شیڈول کیمطابق ہونگے،خاکسار کو تشفّی نہ ہوئی ،علیحدگی میں سوال کا اعادہ کیاتوجواب …..محتاط رویّے شاید وقت کی ضرورت مگر بھارتی میڈیا شتابی یا پھر عداوت میں یہ ملاقات کب کی مسترد کر چکا،چونکہ دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے،بہرکیف تاحال امید کا دامن تھامے رکھنا چاہیے،اگرچہ یہ مذاکرات وقوع پذیر ہوتے بھی ہیں تو بہت سے مسائل ایسے ہیں جو پٹھان کوٹ معمہ سے بھی دیو قامت ہیں،امید ِواثق ہے کہ وہ مذاکرات کا حصہ ہی نہیں ہونگے اور اگر ہوئے بھی تو حسبِ روایت یہ گفت و شنید نتیجہ خیزنہیں ہوگی، بھارتی زعماء اگر حقیقی طور پر امن کے خواہاں ہیں تو انہیں اس بات کا ادراک کرنا چاہیے کہ مذاکرات کی نشست سے حکومتوں کے مابین ا بہام اور شکوک و شبہات رفع ہونگے اور ایئر بیس حملے متعلق تحقیقات میں بھی پیشرفت ہو گی۔

سب سے غور طلب بات یہ کہ مسئلہ کشمیر پٹھان کوٹ سے زیادہ گھمبیرالجھن ہے جس کا سلجھاؤ ناگزیر ہے،کیا اس میں شک کی گنجائش ہے کہ کشمیر جہاد کونسل نے حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے تو اس کے کیا محرکات ہیں؟شاید تنگ آمد بجنگ آمد۔اویس لغاری کی بات دل کو بھائی،کہاکہ مذاکرات ائیر بیس حملے سے شروع ہو کر کشمیر پر ختم ہونا چاہیں۔جمعرات کی سہ پہر صحافتی نشست میںسابق وزیرِخارجہ خورشید محمود قصوری نے برملا کہا” خارجہ پالیسی پیروں کے ہاتھوں میں نہیں دی جا سکتی کہ وہ پھونک مار کر ٹھیک کر دیں،پاکستان کے مفاد کیلئے ایک سرجن کی طرح فیصلے کرنا ہونگے جس میں بعض اوقات بڑے خسارے بھی برداشت کرنا پڑتے ہیں،ماضی کا خدشہ ظاہر کیا کہ اگر پاکستان جوہری طاقت نہ بنتا تو معلوم نہیں کیا حشر ہوتا”یہ الگ بات کہ ” موسٹ فیورٹ نیشن ”سے اب بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد خان مودی سرکار کی اجارہ دارانہ آرزوؤں پر مشوّش ہوئے ،کہا”مودی نے ہمارے حکمرانوں کو نچایا ہواہے اور ڈائیلاگ کی کھونٹی پرپاکستان کو ٹانگ رکھاہے۔

اب ہم انتظار کرتے رہیں”…خواہ مخواہ میں ٹانگ رکھا ہے؟”جس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں”مذاکرات کے حوالے سے بھارتی تیور بدلیں تو ایسی کیا افتاد آپڑی کہ ہم پاتال سے لپٹے رہیںاور کوئی سر کا تاج بن جائے ،مذاکرات محض برابری کی بنیاد پر ،ہمسایہ ملک کے حکام اور عوام کے پیچیدہ و ناپسندیدہ روّیوں کے پیشِ نظر، تعلقات کو سودوزیاں کی کسوٹی پر جانچناناگزیر ہے،بھارت اندرونی ہاتھ ملوث ہونے بارے خود احتسابی بھی کرے،پاکستانی تعاون عالمی سطح پر مثبت رویّہ مگر اربابِ اختیار کیلئے چند باتیں ذہن نشین کرنا لازم،بلوچستان،کراچی اور ملک کے دیگر حصوں میں ہونیوالی سازشوںاورتخریب کاریوں کے ٹھوس شواہد پیش کرنے پر بھارت کا سابقہ بے اعتنائی کارویّہ واضح ہے، کیاآئندہ وہ بھی ایسے ہی معاونت کرے گا جس کا وہ پاکستان سے تقاضا کر رہا ہے؟کیا کشمیر کامسئلہ بھی مجوزّہ مذاکرات کا بنیادی حصہ ہوگااور اس پر بھی بامعنی تصفیہ طلب امور زیرِبحث لائے جائیں گے؟ایسے سوالات پاکستانی حکام کے گمان کا حصہ بننا ضروری ہیں اوریہ بھی کہ قائداعظمکے 1940ء کے ایک خطاب کیمطابق ”البیرونی نے 11ویں صدی میں کہا تھاکہ ہندو اور مسلمان دو الگ الگ دھارے ہیں جو کہیں بھی مل نہیں سکتے”۔

Farooq Bodla
Farooq Bodla

تحریر : فاروق احمد بودلہ

Share this:
Tags:
Career India pakistan relationships Secretary Statements terrorism بھارت بیانات پاک تعلقات دہشتگردی سیکرٹری مستقبل
Orangi Town Police
Previous Post اورنگی ٹاون میں پولیس کی کارروائی ،بھتا خور گرفتار،2 بم برآمد
Next Post پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات میں بابائے صحافت مولانا ظفر علی خاں کا 143واں یوم پیدائش منایا گیا
Lahore Party

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close