Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اہل پاکستان اور بھارتیوں میں بڑھتی دوریاں… تاریخ کے آئینے میں

December 23, 2014 0 1 min read
Pakistan and India
Pakistan and India

تحریر : محمد عثمان طفیل
جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعہ میں بھارت ملوث ہے جبکہ دوسری طرف بھارتی میڈیا مسلسل اس چیخ و پکار میں مصروف رہتا ہے کہ بھارت میں ہونے والے دہشت گردی کہ ہر واقعہ میں پاکستان اور اس کے ادارے یا تنظیمیں ملوث ہوتی ہیں۔ یہاں ایک سوال اٹھتا ہے کہ آخر اہل پاستان اور بھارتیوں میں اس قدر دوری کیوں ہے؟؟تاریخ کے ایک طالب علم کے لیے یہ بات واقعی حیرت انگیز ہے کہ دو عظیم جنگیں لڑنے کے بعد بھی اگر یورپی و مغربی اقوام باہم مل جل کر رہ سکتی ہیں تو پاکستان و بھارت کی عوام میں (باوجود سیاسی کاوشوں کے)اس قدر دوریاں آخر کیوں ہیں؟؟آئیے!اس اہم سوال کے جواب میں اس تلخ حقیقت سے پردہ اُٹھاتے ہیں کہ آخر اہل پاکستان اور گئوماتا کے پجاریوں میں اس قدر دوری کیوں ہے…؟اورکیا یہ دوری ہونی بھی چاہیے یانہیں؟
یاد رہے کہ ہندوستان ہمیشہ سے ہی بیرونی حملہ آوروں کے نشانے پر رہا ہے۔کبھی وسط ایشیا کے آریاؤں نے اس پر قبضہ کیااور مقامی”داروڑی قوم”کو جنوب کی طرف دھکیل دیا جبکہ خود گنگا و جمنا کی وادیوں میں آباد ہوگئے۔اسی طرح یہاں”موریہ”اور ”گپتا” سلطنتیں پروان چڑھیں مگر یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ہندوستان پر جو قوم بھی حملہ آور ہوئی، جلد یا بدیر ہندو مذہب نے اسے اپنے اندر جذب کر لیا۔اس کی ایک بڑی وجہ شاید یہ تھی کہ ہندو مذہب لاتعداد توہمات اور جھوٹی سچی کہاوتوں کا مجموعہ ہے،جس میں آنے والے نئے مذاہب کی رسوم و رواج ضم ہوجاتی تھیں۔پھراس طرح پر حملہ آور قوموں کے عقائد بھی کچھ اس قدر پختہ نہ تھے کہ وہ اپنا وجود برقرا ررکھ سکتیں۔مسلمانوں نے ساتویں صدی عیسوی کے آغاز میں بطور تاجر جنوبی ہندوستان میں قدم رکھا اور پھر بطور فاتح شمالی ہندوستان میں داخل ہوئے۔آٹھویں صدی عیسوی میں محمد بن قاسم نے سندھ فتح کیا اور مسلمانوں کی پہلی باقاعدہ حکومت ہندوستان میں قائم ہوئی۔یہ وہ وقت تھا جب ہندوستان پر مختلف راجے،مہاراجے حکومت کیا کرتے تھے جو اپنی اپنی سلطنت کی توسیع کے لیے باہم برسرپیکار رہے۔

ہندو معاشرہ بھی ذات پات کی تقسیم میں اس قدر الجھا ہوا تھا کہ براہمن کے علاوہ کسی کو انسان نہ سمجھا جاتا۔مگر مسلمانوں نے حکومت کی باگ دوڑ سنبھالتے ہی ایسا عادلانہ نظام قائم کیا کہ آج تک چھوٹی ذاتوں کے ہندو اس سنہری دور کو یاد کرکے اس کے پلٹ آنے کی آرزو رکھتے ہیں۔نیچ ہندو ذاتوں کو برابری کے حقوق ملے اور انھیں پہلی دفعہ یہ احساس ہوا کہ وہ بھی جیتے جاگتے انسان ہیں۔یہ سلسلہ تقریبا ایک ہزار سال تک چلتا رہا اور پھر مسلمانوں کے دین سے دور ہوتے ہی انگریزوں نے برصغیر پر اپنے پنجے مستحکم کرنا شروع کردئیے۔”ایسٹ انڈیا کمپنی” آہستہ آہستہ تاجروں کے بھیس سے باہر آئی اور احسان فراموش ہندوؤں جبکہ چند مسلمان غداروں کو ساتھ ملا کر اس نے ہندوستان پر قبضے کی مہم تیز کردی1757ء میں پلاسی کا میدان اس پہلے معرکے کے لیے استعمال ہوا جس میں نواب سراج الدولہ کو شکست اور انگریز، غداروں اور ضمیر فروشوں کو ساتھ ملا کر کامیاب ہوئے۔اسی طرح شیر میسور سلطان ٹیپو بھی غداروں کی بدولت 4مئی1799ء میں سرنگا پٹم کے دروازے پر لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔اس کے بعد 1857ء کی جنگ آزادی بھی قابل ذکر واقعہ ہے جس کے دوران مسلمان اور ہندو اکٹھے ہی انگریزوں کے خلاف کھڑے ہوئے مگر ہندو نے اپنی فطرت کے مطابق اپنے محسنوں کو ڈسنے سے گریز نہ کیا اور شکست کے بعد سارا ملبہ مسلمانوں پر ڈال کر ان کا جینا دوبھر کردیا۔ان واقعات کا سرسری ذکر اس لیے ناگزیر ہے تاکہ تاریخ کا طالب علم جان سکے کہ ہندوؤں نے احسان فراموشی کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے مسلمانوں کے ساتھ کیا کچھ نہ کیا….!! 1867ء میں ہندوؤں نے عدالتوں سے اردو زبان کو ختم کرنے اور ہندی زبان کو رائج کرنے کی تحریک شروع کی۔اس تحریک کے جواب میں سرسید نے دوقومی نظریے کا پرچار کیا اور واشگاف یہ اعلان کیا:”مجھے یقین ہوگیا ہے کہ مسلمان اور ہندو اب کوئی کام بھی مل جل کر نہیں کرسکیں گے۔وقت گزرنے کے ساتھ ہندوؤں اور مسلمانوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے خلاف نفرت بڑھتی جائے گی اور تعلیم یافتہ ہندو اس نفرت کی آگ کو بھڑکانے میں جلتی پر تیل کا کام دیں گے۔اس حقیقت کو اب تسلیم کرنا ہی پڑے گا کہ مسلمان اور ہندو دو الگ الگ قومیں ہیں۔

دوسری طرف انگریزوں نے ہندوؤں کی ”خدمات” کے پیش نظر انھیں خود ایک سیاسی پلیٹ فام عطا کیا۔1885میں ایک انگریزمسٹر ہیوم نے کانگریس کی بنیاد رکھی اور پھر اسے ہندوؤں کے حوالے کردیا۔کئی ایک مسلمانوں کا خیال تھا کہ کانگریس ہندوؤں اور مسلمانوں کے مشترکہ مفادات کی رکھوالی کرنے والی ہے۔ان مسلمانوں میں محمد علی جناح بھی موجود تھے مگر جلد ہی ہندوؤں کے عزائم ان پر آشکار ہوگئے اور انھوں نے اس”ہندو جماعت” کو خیر باد کہہ دیا بہر حال کانگریس نے ہر محاذ پر صرف اور صرف ہندوؤں کے مفادات کا تحفظ کیا اور یہ کوشش کی کہ وہ مسلمانوں کو نیست و نابود کردیں۔کانگریس کے عزائم واضح ہونے پر مسلمانوں نے 1906میں ایک الگ جماعت ”مسلم لیگ” کے نام سے قائم کی۔چند سالوں کے بعد محمد علی جناح کانگریس کے عزائم سے آگاہ ہو کر مسلم لیگ میں شامل ہوگئے جس سے مسلمانوں کی اس جماعت کو ایک عمدہ قیادت میسر آگئی۔محمد علی جناح ،سرسید احمد خان اور دیگر اکابریں شروع سے ہی اس بات کا قائل تھے کہ مسلمان اور ہندو دو الگ الگ قومیں ہیں اور ان کا اتحاد ،دوستی اور تعاون ایک غیر فطری چیز ہے۔اسی سوچ کا وسیع پیمانے پر تعارف کروانے میں علامہ اقبال کا خطبہء الہٰ آباد بہت ممدو معاون ثابت ہوا۔1930ء میں منعقدہ جلسے میں انھوں نے ہندوستانی مسلمانوں کے لیے ایک الگ وطن کا تصور پیش کیاجو مسلمانوں کی مذہبی،فکری،تہذیبی اور معاشرتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے ناگزیر تھا۔علامہ اقبال کی اس سوچ نے آگے نکل کر”قرار داد لاہور”کالبادہ اوڑھا اور 1940میں ایک تاریخی قرار داد پیش کی گئی جسے قرار داد پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔1940کو قرار داد لاہور کا پیش کیا جاتا تھا کہ ہندوؤں نے کھل کر مسلمانوں کی مخالفت شروع کردی۔انہوں نے اعلان کیا کہ”گئو ماتا”کے ٹکڑے نہیں ہونے دیں گے۔

Pakistan
Pakistan

انھوں نے مکاری سے سکھوں کو بھی ساتھ ملایا اور سکھوں کے لیڈر ماسٹر تارا سنگھ نے اپنی کرپان نیام سے باہر نکال کر دھمکی دی کہ ”پاکستان نہیں بننے دیں گے۔”ان کے یہ عزائم پورے تو نہ ہوسکے مگر انہوں نے قیام پاکستان کے وقت لاکھوں مسلمانوں کو شہید کرکے نفرت کی اس آگ کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی۔ہجرت کے ان واقعات کا تذکرہ اس قدر غمناک ہے کہ انھیں بیان کرنا خود کسی اذیت سے کم نہیں ۔بہر حال ہندوؤں نے تب ”ہندو مسلم اتحاد”کے خوہاں مسلمانوں کو بھی ظلم وستم کی چکی میں ایسے پیسا کہ ان کا یہ باطل نظریہ بہت جلد پاش پاش ہوگیا۔ہندوؤں کا یہ ظلم وستم اور مکاری صرف قیام پاکستان تک ہی نہ تھی بلکہ تاریخ گواہ ہے کہ آج تک ہندو اپنے”اکھنڈ بھارت”کے نظریے پر قائم وطن عزیز کو مسلسل کمزور کرنے کے درپے ہیں۔مگر افسوس! ہمارے حکمران اور چند نام نہاد مسلمان دانشور انہی کو اپنا سب سے بڑا خیر خواہ سمجھے بیٹھے ہیں۔عوام الناس کا بھی ایک محدود طبقہ یہ نظر یہ رکھتا ہے کہ ہمیں اپنی دشمنی بھلا کر باہم شیر و شکر ہوجانا چاہیے۔یہ اسی نظریے کا ہی کمال ہے کہ ہندوازم کا ہر پجاری ہماری جڑیں کھوکھلی کرنے میں مگن ہے جبکہ ہم دل وجان سے اسے مضبوط سے مضبوط تر کرنے کی کوشش میں ہیں۔یہ معاملہ صرف آج تک محدود نہیں بلکہ قیام پاکستان کے کچھ سال بعد سے اب تک ہمارے طبقہ اشرافیہ نے ایسے ہی کارنامے سر انجام دئیے ہیں۔

قیام پاکستان کے فورا بعد ہندووؤں کی جانب سے جو سب سے بڑی زیادتی تھی وہ مسلمانوں کے بہت سے علاقوں کو ہندوستان میں شامل کرنے کی سازش تھی جو ریڈ کلف جیسے متعصب انگریز کی بدولت کامیاب ہوئی۔دوسری طرف لارڈ ماؤنٹ بیٹن پہلے سے مسلمانوں کے خلاف تھا اور پاکستانی قیادت سے سخت نالاں تھا۔اس لیے ہندوؤں کو اپنے ساتھ ملائے رکھنے کے لیے اس نے بنگال میں سے کلکتہ جبکہ پنجاب میںسے گورداسپور اور بٹالہ اور اسی طرح حیدر آباد درکن ‘ مناوادر’ جوناگڑھ سمیت کئی اہم خطے ہندوستان میںشامل رکھنے کا اعلان کیا۔اسی طرحکشمیر مسلم اکثریت علاقہ تھا اور یہاں کی عوام دل وجان سے نہ صرف پاکستان کے ساتھ تھی بلکہ نصف صدی سے زائد قربانیوں کی داستان رقم کرتے ہوئے آج بھی پاکستان کے ساتھ ہے۔کشمیر کے ہندو مہاراجہ نے عوام کے جذبات کا خیر مقدم کرنے کی بجائے ان پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑے اور انھیں پاکستان سے الحاق کے مطالبے سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر اسے ناکام ہوناپڑا۔دوسری طرف قبائلی مجاہدین کشمیری مسلمانوں کی آزادی کے لیے کشمیر کی طرف بڑھے اور مظفر آباد تک پہنچ گئے جبکہ27اکتوبر 1947کو بھارت نے اپنی فوجیں کشمیر میں داخل کردیںاور اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے معصوم عوام کا قتل عام شروع کردیا۔

Kashmir
Kashmir

ہری سنگھ اور غدار ملت شیخ عبداللہ کی ملی بھگت سے کشمیر کا الحاق پاکستان کی بجائے جبری طور پر بھارت سے ہونے کی دیر تھی کہ محبان پاکستان اور محبان اسلام پر ظلم وجور کے پہاڑ ٹوٹنے لگے۔چنانچہ ایک اندازے کے مطابق اکتوبر تا نومبر 1947 …. تقریبا 5لاکھ مسلمانوں کو شہید کیا گیا جبکہ پانچ لاکھ مسلمان انتہائی بے بسی کی حالت میں آزاد کشمیر(جومجاہدین کی بدولت آزاد خطے کے طور پر دنیا میں نمایاں ہوچکاتھا)کی طرف ہجرت کرگئے۔یہ تاریخ کے وہ حقائق ہیں جب سے نظریں چرانا ممکن نہیں۔ پھر ابھی تو پاکستان بھارت کے مابین ہونے والی جنگیں،سقوط مشرقی پاکستان، پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی، علیحدگی کی تحریکوں کو بھارت کی مالی معاونت سمیت بہت سے موضوعات ایسے ہیںجن کا احاطہ کرنا صفحات کی قلت کے پیش نظر ممکن نہیں۔ان تاریخی موجودہ حقائق سے پردہ اٹھانے کا مقصد فقط یہ تھا کہ تاریخ کا ایک طالب علم یہ جان سکے کہ ہندو اپنی فطرت میں انتہائی مکار و عیار واقع ہوا ہے۔ اور یہی عیاری اس تلخ حقیقت سے پردہ اُٹھاتی ہے کہ آخر اہل پاکستان اور گئوماتا کے پجاریوں میں اس قدر دوری کیوں ہے…؟

تحریر : محمد عثمان طفیل

Share this:
Tags:
Constitution distances growing History Indians pakistan terrorist آئینے بڑھتی بھارتیوں پاکستان تاریخ دہشت گرد دوریاں
Previous Post مصطفی آباد کی خبریں 23/12/2014
Next Post مولانا عبدالعزیز کو فیِ الفور گرفتار کیا جائے۔ شہیر سیالوی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close