Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان عدم استحکام کا شکار، بھارتی خفیہ ہاتھ را بے نقاب

March 27, 2016March 27, 2016 0 1 min read
RAW Agent Arrested
Bhushan Yadav
Bhushan Yadav

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج پاکستانی حساس ادارے کی آٹھ ماہ سے جاری دن رات کی انتھک محنت مشقت کے بعد بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ کے حاضر سروس نیول کمانڈر ” کل بھوشن یادیو“المعروف ”سلیم عمران “ اور ”حُسین مبارک پٹیل “(واضح رہے کہ یہ تینوں نام ایک ہی آدمی کے ہیں جس) کی گرفتاری پاکستان اور پاکستان کے حساس ادارے کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے کل بھوشن یادیو کے پاس سے پاکستان سے متعلق خفیہ دستاویزات، اہم مقامات کے نقشے اور بلوچستان کی فرقہ وارانہ تنظیموں اور علیحدگی پسند لیڈروں سے رابطے کی تفصیلات سمیت افغانستان کی موبائل سمیں بھی برآمد ہوئیں ہیں جس سے پاکستان میں دہشت گردی اور قتل وغارت گری کا بازار گرم کرنے والے بھارت کا پاکستان دُشمن کا اصل چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے اور آج دنیا کو یہ بھی لگ پتا گیا ہے کہ بھارت اپنی خفیہ ایجنسی را سے پاکستانی علاقوں میں دہشت گردی کے لئے پھیلائے گئے نیٹ ورک کے ذریعے اور ایجنڈوں سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی اور قتل وغارت گری کو کس طرح کنڑول کر رہا ہے۔

اَب اِس سارے منظراور پس منظر میں بھارتی ایجنسی راکے ایجنڈکی گرفتاری کے بعد رہ ہی کیا جاتاہے کہ ہم بھارت جیسے اپنے ازلی دُشمن سے بھی دوستی کا ہاتھ بڑھائیں؟؟ اور اسے اپنا پڑوسی جانیں، کیا پڑوسی ایسے ہوتے ہیں؟؟ جو اپنے پڑوسی کو نقصان پہنچانے کی سازشیں کریں، اور ساتھ ہی یہ دعویٰ بھی کرے کہ میں ہی اپنے پڑوسی کا ہمدرد اوراِس کااچھا دوست بھی ہوں۔

جبکہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان کے دوروزہ روے پر آئے ایرانی صدر حسن روحانی سے دوسرے روزاپنی اہم ترین ملاقات کی جس کے دوران جنرل راحیل شریف نے پاک ایران تعلقات اور علاقائی سلامتی، بارڈر سیکیورٹی کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایرانی صدر حسن روحانی سے دوران ملاقات اِنہیں بھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ کی پاکستان خصوصاََ بلوچستان میں مداخلت سے آگا کیا “اور بتایا کہ ایران اپنے علاقے سے پاکستان مخالف بھارتی سرگرمیاں روکے ،اُنہوں نے ایرانی صدر کو باور کرایا کہ را پاکستان میں مداخلت کے لئے ایرانی سرزمین بھی استعمال کرتی ہے ،جس کے جواب میں ایرانی صدرحسن روحانی نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، ضرب عضب میںکامیابیوں کو سراہا اور کہاکہ ایران پاکستان کے قریب آنے لگتاہے تو افواہیںپھیلنا شروع ہوجاتی ہیں“۔اَب دیکھیں ہمارے آرمی چیف کے تحفظات پر ایران کتناسنجیدہ ہوتاہے اور اپنی سرزمین کو بھارت کے استعمال سے روکنے کے لئے کتنے سنجیدہ اقداما ت کرتاہے یہ تو آنے والے وقتوں میں سب کچھ سامنے آجائے گامگر پاکستان نے تو ایران سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرا دیا ہے۔

Gen Raheel Sharif with Hassan Rowhani
Gen Raheel Sharif with Hassan Rowhani

تاہم بلوچستان میں راکے ایجنڈ کی گرفتاری کی خبرپاکستان اور بھارت سمیت ساری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل چکی ہے، مگر پاک بھارت دونوں جانب کی اپنے ذاتی اور کاروباری مفادات کو ملحوظ خاطر رکھتی دوممالک کی سول حکومتی دوستانہ کردارمیں ایسے مصروف ہیں کہ اِس معاملے پر دونوں ہی جانب سے چپ کا روزہ رکھ کر خاموشی کا ایک نہ ٹوٹنے والاسلسلہ چلادیاگیاہے ، جس پر بالخصوص پاکستانی عوام تذذب کا شکار ہے جبکہ اُدھر بھارت میں بھی بھارتی حکمرانوںاور بھارتی میڈیاکی بلا کی خوشی پر بھارتی عوام اپنے حکمرانوں اور میڈیاپر خراجِ تحسین پیش کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ راکے ایجنڈ کل بھوشن یادیو کی پاکستان سے گرفتاری کے معاملے پر نہ تو میڈیاکوئی تبصرہ کرے اور نہ ہی حکمران اِدھر اُدھر کی چہ میگوئیاں کریں دونوں اِس معاملے میں اجتناب برتیں اور کوشش کریں کہ یہ معاملہ پاکستان کی جانب سے زیادہ اچھلنے سے بچے اور بھارتی حکمران کل بھوشن یادیو کے معاملے پر خود کو کنی کٹاکر نکلنے کا سامان کریں۔

تھوتھو، تھو،آج بھارتی خفیہ ایجنسی” را“ کا کارندہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں اور فرقہ وارانہ تنظیموں کی مالی معاونت کرکے فرقہ واریت کی آگ کو بھڑکانے اور دہشت گردی کرانے سمیت دیگر گھناو ¿نی کارروائیوں کانیٹ ورک چلاتاہواپکڑاگیاہے، جس کا اصل ہندوستانی نام” کل بھوشن یادیو“ اور باپ کا نام ” سدھیر یادیوہے جس نے ایرانی شہر چاہ بہار سے پاکستان میں داخلے کے لئے اپنا مُسلم نام ” حُسین مبارک پٹیل “ رکھا اور خود کو مسلمان ظاہر کرنے کے لئے جسمانی طور پر بھی وہ تمام تبدیلیاں کرائیں جس سے یہ پکااور مکمل مسلمان لگے یعنی کہ کل بھوشن یادیو کی پیشانی پر نماز کا بڑاحقیقی نشان ہے اور یہ خود کو مسلمان ظاہر کرنے کے لئے ختنہ بھی کرواچکاہے یر قرآن بھی پڑھتاہے اور قرآنی آیا ت کو ترجمے کے ساتھ پڑھتااور سمجھتابھی ہے۔

اَب تک کی آنے والی خبروں اورتفصیلا ت کے مطابق را کا ایجنڈ کل بھوشن یادیو المعروف حُسین مبار ک پٹیل“کٹر ہندوستانی ہے، اِس راکے ایجنٹ کا انڈین نیوی نمبرZ41558ہے اور یہ ایرانی شہر شاہ بہارمیں متعین رہا جہاں اِس نے ایک ایرانی مشہورو معروف بازار میں سونے کی بڑی دُکان کھولی یہ اکثر ایرانی سرحد کے راستے بلوچستان آیاجایاکرتاتھاپھر بعد میں ہی بلوچستان مکمل سکونت اختیارکرلی اور یہیں سے اِس نے اپنا جاسوسی نیٹ ورک چلایا جبکہ ایرانی شہرشاہ بہار میںقیام کے دوران کل بھوشن یادیو نے حُسین مبارک پٹیل کے نام سے جعلی پاسپورٹ بنوایاتھا جس کا نمبرL 9630722 ہے۔ اگرچہ پاکستان نے بھارتی را کے ایجنڈ کل بھوشن یادیو کی بلوچستان اور کراچی میں جاسوسی اور دہشت گردی کے نیٹ ورک چلانے اور دیگر گھناو ¿نی سرگرمیوں پربھارت سے شدیداحتجاج کیا تو بھارت نے اپنے راکے فعل ترین اور جاسوسی میں مہارتِ خاص کے حامل ایجنڈ کل بھوشن یادیو المعروف حُسین مُبارک پٹیل کو اپنا شہری تو تسلیم کرلیامگرساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا ہے کہ گرفتارشخص نے بھارتی بحریہ سے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔

گویا کہ آج بھارتی حکمران اور حکام اپنے متحرک اور فعل ترین کارندے کو بچانے کے لئے پاکستان کو چکمہ دینے کے لئے بہانے بازی کے راستے تلاش کررہے ہیں جبکہ بھارتی حکام نے پاکستان سے یہ مطالبہ بھی کردیاہے کہ ” قونصلر رسائی دی جائے“ بھارت کی طرف سے یہ مطالبہ کیا جانایقینی طور پراِس بات کا پکا ثبوت ہے کہ بھارت یہ بھی تسلیم کرچکاہے کہ کل بھوشن یادیو اِس کا اپنا چھوڑاہواراکا ایجنڈہے جو پاکستان میں جاسوسی کا فعال نیٹ ورک چلاکربھارت کے لئے اپنی سونپی ہوئی ذمہ داریاں نبھارہاتھا۔اَب جبکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیاہے ایسے میں کیا کوئی گنجائش باقی رہ جاتی ہے کہ بھارت سے اچھے تعلقات استوار کئے جائیں۔

RAW Agent Arrested
RAW Agent Arrested

کیاابھی پاکستان کو دہشت گردی کا شکار بنا کر اِسے عدم استحکام کا شکار کرنے والے کل بھوشن یادیو کے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر کسی کو شک ہے کہ بھارت پاکستان کا ہمدرد اور اچھا دوست ہے؟؟کیا ابھی ہمارے بزنس مائنڈ وزیراعظم نواز شریف اور اِن کی حکومت کے اراکین سرزمینِ پاکستان کوبھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ کے ایجنڈوں سے عدم استحکام کا شکاربنانے والے بھارت سے تمام مُلکی مفادات اور استحکام کو بالائے طاق رکھ کر اپنی جگری دوستی نبھائیں گے۔

کیا ہمارے حکمران ابھی بھارت سے اپنے ذاتی اور سیاسی تعلقات 25 دستمبر 2015 کی طرح استوار رکھیں گے؟؟ کیا کل بھوشن یادیو کی گرفتاری کو پانچ روز گزرجانے کے بعد بھی وزیراعظم پاکستان سمیت حکومتی اراکین آئندہ بھی اِسی طرح سے بھارت کی پاکستان دُشمنی پر مبنی اِس ناپاک حرکت پر لب کشائی نہ کرنے کا روزہ برقرار رکھیں گے؟؟ یا ہمارے حکمران بشمول وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف جن کا بھارت پر اپنے ذاتی اور تجارتی مفادات کے حصول کے خاطر ضرورت سے کچھ زیادہ ہی اعتماد اور اعتبار رکھتے ہیں وہ موجودہ بھارتی وزیراعظم اور اپنے جگری دوست نریندر مودی سے بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی” را“ کے حاضر سروس نیول کمانڈر” کل بھوشن یادیو“ کے پکڑے جانے پر اُس طرح احتجاج کریں گے؟؟ جس طرح بھارت نے سانحہ ممبئی کے ماسٹرمائنڈاجمل قصاب کی گرفتاری کا دھنڈورا ساری دنیامیں پیٹاتھا؟؟اور آج بھی بھارت جس طرح سانحہ پٹھان کوٹ پر چیل کی طرح چلاچلاکر پاکستان کا جیناحرام کر رہا ہے۔

ساری دنیا کوسرپر اُٹھارہاہے اور پاکستان کے خلاف عالمی فورم پر بھارت میں دہشت گردی کرنے سے متعلق پروپیگنڈاکرکے پاکستان کو بدنام کرنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دے رہاہے؟؟ کیا اِس طرح ہمارے وزیراعظم اور اِن کے حکومتی اراکین اور وزراءمیں اتنی ہمت ہے کہ وہ بھی بھارتی ایجنسی ”را “ کے ایجنڈکو پکڑے جانے پر عالمی سطح پر چاکِ گریبان کریں گے؟؟ اور بھارت سے زیادہ نہیں تو کم ازکم بھارت کی ہی طرح چیخ چلاکر دنیاکو یہ باور کرادیں کہ بھارت اپنے ” را“ کے ایجنڈوں سے پاکستان میں دہشت گردی کرواتاہے، تاکہ پاکستان عدم استحکام کاشکار رہے، اور اِس کی ترقی اور خوشحالی نہ ہو پائے۔

آج نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ ساری دنیا کو بھی یہ بات پورے یقین اور وثوق کے ساتھ ماننی ہوگی کہ قیامِ پاکستان سے لے کر آج 68 کا ایک بڑاعرصہ گزرجانے کے بعد بھی پاکستان کو بھارت ہی نے عدم استحکام کاشکار بنائے رکھا ہے، اور ہر پل اور ہر آ ن بھارت نے اپنے ایجنڈوں اور دہشت گردوں اور اپنی بدنامِ زمانہ خفیہ ایجنسی ” را“ دیگر ایجنسیوں کے کارندوں کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک متحرک کیا اور اِن دہشت گردوں کی فنڈنگ اور اِنہیں ہتھیاروں سے لیس کرکے پاکستان میں دہشت گردی کروانے کا ذمہ دار صرف بھارت ہی ہے، جس نے پاکستان کے وجود کواول دن سے ہی تسلیم نہیں کیا ہے اور یہی وہ خلش ہے، جس کی بنیاد پر بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرواکر پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کر رہا ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Indian intelligence agency instability intelligence pakistan raw uncovered بھارتی خفیہ ایجنسی بے نقاب پاکستان حساس ادارے را عدم استحکام
Previous Post پٹھان کوٹ حملہ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم بھارت پہنچ گئی
Next Post فضول خرچ کون ???
Spendthrifts

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close