Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۹ نومبر، ایک نئے خواب کا امین

November 11, 2017 0 1 min read
Allama Mohammad Iqbal
Allama Mohammad Iqbal
Allama Mohammad Iqbal

تحریر : شیخ خالد زاہد
پاکستان کے معاشی مفادات بہت حد تک کراچی کے حالات پر انحصار کرتے ہیں۔ یوں تو پورا ملک ہی دہشت گردی کی زدمیں رہا ہے مگر جو کچھ کراچی میں ہوا وہ پاکستان کی تاریخ کے اوراق کاسیاہ ترین باب تھا۔ اس تاریک دور کی مرہونِ منت پاکستان مسلسل معاشی بدحالی کا شکار ہوتا چلا گیا اور کراچی جیسا روشنیوں کا شہر تاریکی میں ڈوبتا چلا گیا، ساتھ ہی کراچی شہر کی معاشرتی زندگی بھی تباہ ہوتی چلی گئی۔ بین الاقوامی سرمایا دار جو کراچی کو تجارت کیلئے سونے کی چڑیا سمجھتے تھے ایک وقت ایسا بھی آیا کہ کراچی کا نام لیتے ہوئے خوف زدہ دیکھائی دینے لگے۔ اگر اجتماعی مفادات پر انفرادی مفادات کو ترجیح دی جاتی ہے تو بڑے بڑے نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ پاکستان میں ایسا ہر دور میں ہوتا رہا ہے کہ ملک کے مفادات پر انفرادی یا ذاتی مفادات کو ترجیح دی گئی جسکی ایک مثال تو سن ۷۱ میں سقوط ڈھاکا کی ہے اورزندہ مثال آجکل اسلام آباد کی سڑکوں پر بھی دیکھی جاسکتی ہے جہاں ہماری اعلی عدلیہ نے تمام باضابطہ تفتیش اور تحقیق کے بعد میاں نواز شریف صاحب اور انکے اہل خانہ کو مجرم قرار دے دیا ہے مگر وہ انفرادیت اور ذاتیات کی خاطر ملک کو مشکل سے دوچار کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ پاکستان کے مفادات پر انفرادی مفادات کو ترجیح دی جاتی رہے اور پاکستان داخلی اور خارجی سطح پر کمزور سے کمزور ہوتا چلا گیا۔

پاکستان کی معیشت میں کراچی کا کردار اہم تھا، ہے اور رہیگا،جسکی دیگر وجوہات کے ساتھ ساتھ ایک اہم ترین وجہ قدرتی بندرگاہ کا اس شہر سے منسلک ہونا ہے ۔ یہ بندرگاہ نا صرف پاکستان بلکہ دنیا کیلئے بڑی اہمیت کی حامل ہے ۔ گزشتہ ادوار میں جو حالات کراچی کے رہے ہیں بہت ساری صنعتیں کراچی سے دیگر شہروں میں منتقل ہوگئیں اور جو صنعتکار اور سرمایہ دار ملک سے باہر جاسکتے تھے وہ کراچی چھوڑ کر اپنا پیسہ کسی اور ملک لے گئے مگر بندرگاہ ایک ایسا قدرت کا تحفہ یا انعام ہے جو کوئی کہیں نہیں لے کر جاسکتالیکن نعمتوں کی ناقدری اور نا شکرا پن نعمتوں کو روکنے کا باعث بن جاتی ہے (جیسا کہ من و سلوی کا واقع ہے)۔

۹ نومبر کی تاریخ ہر پاکستانی کیلئے بہت اہم ہے کیونکہ اس دن شاعر مشرق اور مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے ۔ ڈاکٹر صاحب کی شاعری نے بر صغیر کے مسلمانوں کی ذہنی نشونما میں اہم کردار ادا کیا ، آپ نے ان رندھے ہوئے لوگوں کی سوچوں کواڑنے کیلئے پردیئے اور شاہین بننے کا ہنر سکھایا ۔۹ نومبر کو اللہ نے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شکل میں اس خواب کو پیدا کیا تھا جس نے تعبیر بننا تھا پہلے خواب بتاکر جو آپ نے مسلمانوں کیلئے بر صغیر میں ایک الگ خطہ زمین کی جانب رہنمائی کی، جہاں مسلمان مکمل آزادی کیساتھ اپنے عقائد اور ثقافت کے زندگی بسر کرسکیں۔ یہ وہ خواب تھا جو پاکستان کی صورت میں دنیا کے نقشے پر ابھرا ۔ پاکستان کسی معجزے سے کم نہیں ہے ، پاکستان کیلئے چلنے والی تحریک کا شروع سے احاطہ کیجئے تو معجزے کا لفظ واضح ہوتا چلا جائے گا۔ کرہ ارض پر مسلمانوں کی پہلی باقاعدہ پناہ گاہ یثرب تھی جس پر غور کیا جائے تو وہ ریاست بھی اللہ کی جانب سے بطور تحفہ تھی ۔ بلکل اسی طرح تحریک پاکستان سے پہلے اور بعد کے حالات لوگوں کا مسلم لیگ پر اعتماد اور علامہ اقبال کا خواب (جسے کسی کا دیوانے کا خواب نا سمجھنا) اور خواب کی تعبیر کیلئے قائد اعظم کی انتھک لگن اور محنت سے پاکستان کا حصول ۔ آج سوچنے پر لگتا ہے یہ سب طے شدہ تھا اور طے شدہ عمل سے گزر کر ہی منزل پر پہنچا جاتا ہے۔

۹ نومبر جہاں پاکستان کے وجود میں آنے کیلئے اہم ہے اسی طرح ۹ نومبر ۲۰۱۷ ایک اور خواب کی امین بنی جب پاکستان کے معاشی حب کراچی کی بقاء کیلئے تاریخی دن ثابت ہونے جا رہا ہے ۔ یہ اہم ترین دن اور اہم ہونے والا ہے جب کراچی شہر میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے اہم مفاہمتی عمل دیکھنے میں آیا، جب پاک سرزمین پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے الحاق کا باقاعدہ اعلان کیااور شہر میں بڑہتی ہوئی خوف کی آب و ہوا کا خاتمہ کیا۔ اس بات سے قطعی نظر کہ پہل کس نے کی مگر جس نے بھی اس کا یہ قدم لائق تحسین ہے ۔ یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے اس عمل کو سیاسی حلقوں میں قابل ستائش عمل قرار دیا جانا چاہئے اورشہر کراچی کے مفاد جن کا تعلق بلواسطہ پاکستان کے مفاد سے ہے کی خاطر اس الحاق کو تشکیل دیا۔ یہ لوگ ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح سے جانتے اور سمجھتے ہیں ،یہی وہ لوگ ہیں جو عرصہ دراز کراچی پر ایک ساتھ مل کر حکومت کرتے رہے، پھر شخصی اختلاف کی شدت نے انہیں جدا کردیا اب وہ اختلاف شائد یکساں ہوگئے ہیں۔دوسری طرف اس بات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ انہیں اس بات کا خدشہ لاحق ہوگیا ہوگا کہ اگر ہم اسی طرح ٹکڑوں میں بٹتے چلے گئے تو ہم پر کوئی اور حاکم بن کر بیٹھ جائے گا یا کراچی کے سیاسی افق پر کوئی نیا ستارہ بن کر چمکنے لگے گا اور ہماری اہمیت آہستہ آہستہ معدوم ہوتی چلی جائے گی اورتاریخ میں برے لفظوں سے یاد کرنے کیلئے رہ جائینگے۔ اسطرح سے دیکھا جائے تو کچھ سیاسی جماعتوں کو تو اس الحاق سے قطعی خوشی نہیں ہوئی ہوگی لیکن پھر وہی بات دہراؤنگا کہ ملک کے وسیع تر مفاد ات کی خاطر اس الحاق کوسرہانا چاہئے اور اس الحاق میں ان لوگوں کو بھی شامل کرلینا چاہئے جو عرصہ دراز سے اسی شخصی اختلاف کے باعث علیحدگی اختیار کئے بیٹھے ہیں ۔ اب جب نئے سرے سے کام شروع کیا جارہا ہے تو گلے شکوے مٹا کر سب ایک دوسرے کو گلے لگالیں۔ اس الحاق نے پاکستان کی سیاست میں مفاہمت کی نہیں راہیں کھول دی ہیں اور سیاستدانوں کو انفرادی سیاست سے ملکی سیاست کے بارے میں سوچنے پر مجبور کردہا ہے۔

اس مفاہمت سے کسی حد تک جماعت اسلامی اور زیادہ تر پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کو دھچکا لگا ہوگا کیونکہ یہ یقیناًمتحدہ قومی موومنٹ کی بکھرتے ہوئے شیرازے میں اپنا فائدہ دیکھ رہے ہونگے بلکہ گزشتہ دنوں پیپلز پارٹی کے رہنما تو اس بات کاعندیہ بھی دے چکے ہیں کے آنے والے انتخابات میں انکی جماعت کراچی سے زیادہ نشستیں لینے میں کامیاب ہوجائیگی۔ لیکن اس بدلتی ہوئی صورتحال سے انہیں نئے سرے سے حکمت عملی مرتب دینی پڑے گی ۔ مبصرین کا خیال ہے کہ اس الحاق میں سابق صدر پرویز مشرف صاحب اہم ذمہ داری نبہاتے دیکھائی دے رہے ہیں اور ایسا ہی کچھ سماجی میڈیا کی بھی زینت بنا ہوا ہے، مشرف صاحب کو عملی سیاست میں قدم رکھنے کا اس سے بہتر موقع شائد پھر کبھی نا مل سکے۔ گوکہ سماجی میڈیا پر اس الحاق پر شدید تنقید کی جارہی ہے ۔

عرصہ دراز سے پسنے والا طبقہ(اپنے کئے کی وجہ سے) سکھ کا سانس لینے کیلئے بے تاب ہے ، حکومت کو چاہئے کہ وہ اب ایسی کسی غلطی کی مرتکب ناہو یا پھر کوئی ایسا خلاء ناپیدا ہونے دے جس کی وجہ سے حالات اس نہج پر پہنچتے ہیں۔ حکومت کو چاہئے کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں ہر اس طبقے کو جس کا ماضی میں استحصال ہوتا رہا ہے بھرپور ازالہ کرے اور خوف ذدہ ماحول سے نجات دلائے جیسا کہ حکومتی اراکین اس ازالے کا تذکرہ اپنی تقریروں میں کرتے رہتے ہیں۔ اس نئے الحاق کی اولین ترجیح کراچی میں تعلیمی نظام میں سے کالی بھیڑوں کی نشاندہی کرکے باہر نکالنا ہے اور نئی نسل کو قلم اور کاغذ سے محبت کرنے کا درس دینا ہے ۔ سیاست کو اخلاقیات کا سبق پڑھانا ہے اسلحے کو سیاست میں کسی قسم کی گنجائش نا دینے کا حتمی فیصلہ کرنا ہے ۔ عوامی نمائندوں کو عوام کی خدمت کے لئے تیار کرنا ہے ۔ ماضی میں ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے نا کہ انہیں دھرانا ہے ۔ ایک نئے مستقبل کی داغ بیل ڈالنی ہے ۔ مفاہمت کوملکی مفادات کی خاطر مسلسل فروغ دینا ہے اور اپنے درمیان کالی بھیڑوں کیلئے جگہ نہیں چھوڑنی۔ شہرِکراچی کو اقبال کے خواب جیسا بنانا ہے اور قائد اعظم کی محنتوں کا امین بنانا ہے ۔۹ نومبر کو اور یادگار بنانا ہے ۔ ہم اگر گزرے ہوئے کل میں بیٹھے رہینگے تو ہمارا آج تو آج بلکہ آنے والا کل بھی تاریک ہوتا چلا جائے گا۔ دنیا کسی کاا نتظار نہیں کرتی بلکہ یہ تو خالی جگہ دیکھ کر فائدہ اٹھانے والوں سے بھری پڑی ہے ۔ اگر مصطفی کمال اور فاروق ستار کے عزائم نیک ہیں اور ملکی مفاد میں بہتری کیلئے ہیں تو پھر قدرت بھی انکا ساتھ دیگی اور آنے والے دنوں میں انکے لئے مثبت پیغامات لے کر آئے گی۔ ۹ نومبر کو اقبال ڈے کی چھٹی ختم کرنے والے اس دن کی اہمیت میں کمی کر نہیں پائے تھے کہ اس اہم ترین الحاق نے ۹ نومبر کی اہمیت کوچار چاند لگا دیئے۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
country interests pakistan پاکستان علامہ محمد اقبال مفادات ملک
Nawaz Sharif
Previous Post قافلے کیوں؟ لٹے تیری منصفی کا سول ہے
Next Post چلیں ایم کیو ایم پاکستان و پی ایس پی والے تو ایک ہو گئے
MQM and PSP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close