Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ننھی کلیاں کیوں مسلی جا رہی ہیں

January 13, 2018 0 1 min read
Child Abuse
Child Abuse
Child Abuse

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آج اسلام کے سوائے سب کچھ موجود ہے۔سماج کی بے حسی میں ہمارا معاشرہ کس سمت بڑھ رہا ہے ؟ کیا کسی کو ہوش ہے۔ماضی میں کراچی میں بشرا زیدی کے قتل سے لے کر آج زینب کی بے حرمتی کر کے زندگی سے محروم کر دینے تک پورے پاکستان میں لاکھوں ننھی پریاں وحشی درندوں کی بھینٹ چڑھتی رہی ہیں۔مگر انسان نما درندوں کا آج تک کوئی کچھ بھی بگاڑ نہیں سکا ہے۔ایسے معاملے میں سب سے زیادہ بے حسی پولیس کی دکھائی دیتی ہے۔جو مجرمین کو پکڑنے کے بجائے لیت و لال سے کام لیتی ہے اور ہم اس زہریلے معاشرے میں منہ بسورے پھرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر پاتے ہیں۔ہر با ضمیر یہ سوال تو ضرور کرتا ہے کہ کیا ان درندوں کے گھروں میں بھائی، بہن۔بیٹی،بیٹا، پوتا ،پوتی نواسا، نواسی کی شکل میں اولادیں نہیں ہیں؟

زینب کے والدین اپنے قریبی رشتہ داروں پر بھر کر کے اپنی لختِ جگر کو چھوڑ کراللہ ربِ کائنات کے گھر کا طواف کرنے کی غرض سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے نکلے ہوئے تھے کہ زینب جیسی معصوم کلی کو،معلومات کے مطابق 5جنوری کو ٹیوشن پڑھنے جاتے ہوئے کوئی درندہ صفت وحشی انسان، اس کو پھسلاکر کسی ایسے مقام پر لے گیا جہاں وہ اپنی وحشیانہ حوس کی آگ میں اور اضافہ کر کے دنیا نہیں تو آخرت کی اپنی بربادی کے ساما ن پیدا کرنے کے لئے لیجا کر ننھی زینب کی عصمت کو تار تار کرکے اپنی بد نامی کو چھپانے کی غرض سے اُُس معصوم کا گلا دبا کر اپنے گناہوں کی سیاہی کو دو چند کر گیا۔اب میں ایک ایسی بات کہنے جا رہا ہوں جس کا شائد ہمارے سماج کی اکثریت اعتبار ہی نہ کرے! ہم سجھتے ہیں کہ اس وحشت ناک کہانی کے پیچھے اُن لواحقین کے خاندان میں سے ہی کوئی منحوص چہرہ ہے ۔جن پر اعتبار کر کے زینب کے والدین عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے گئے تھے۔

زینب کے والدین عمرے کی ادائیگی کے بعد جدہ واپسی پرقصور پہنچنے کے بعد یہ ہولناک خبر سنی تو وہ غم و اندھو سے بے قرار ہو گئے۔مگرہمیں اس بات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ وہ زینب جیسی ننھی کلی کا کوئی بہت ہی قریبی رشتہ دار ہو سکتا ہے اور حقیقت اس بات سے ہی قریب لگتی ہے۔ کیونکہ ویڈیو فُٹیج میں زینب کی تیز تیز چال بتا رہی ہے کہ وہ اس وحشی کے ساتھ بغیر کسی مزاحمت کے تیزی سے چل رہی ہے۔کوئف کے مطابق وہ ٹیوشن پڑھنے گئی تھی۔ اس کے بعد وہ واپس گھر نہیں پہنچی۔ تو چار دنوں کے بعد اس لاش کشمیر چوک پر واقع کچرا کُنڈی پر پڑی ملی۔جو خاندان کے کسی فرد کی دلی دشمنی کا شاخسانہ بھی ہوسکتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد گلا دبا کرقتل کیا گیا اور حقیقت بھی اگر یہ ہی ہے تو وحشی درندے کو خاندان کے اُن ہی لوگوں میں تلاش کیا جائے جہاں زینب والدین کی غیر موجودگی میں مقیم تھی۔ہر پاکستانی کا دل اس دل دوز منظر کی وجہ سے خون کے آنسو رو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہروں سے زیادہ تر دیہاتوں میں ایسے جرائم کی تعداد نسبتاََ بہت زیادہ بتائی جاتی ہے۔ اس قسم کے واقعات گذشتہ ماہ قصور میں دس اورشیخو پورہ میں گیارہ ہوئے تھے۔کہا جاتا ہے کہ سالِ گزشتہ میں ایسے وحشت ناک واقعات پورے پنجاب میں تعداد کے لحاظ سے ہزاروں میں ہیں۔

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ قصور میں بہیمانہ اقدام کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔وفاقی کابینہ نے قصور میں کمسن زینب کے ساتھ کی گئی بربریت اورزیادتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اور اس کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروئی کی ہدایت کی ہے۔سیاسی بازیگروں کے لئے وزیر اعظم نے کہا کہ لوگوں کے جنازوں پر کھیلی جانے والی سیاست کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔ کابینہ نے گذشتہ روز کوئٹہ سانحے کے شہداء کی مغفرت کے لئے بھی دعا کی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے قصور میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ درندوں کو نشانِ عبرت بنا دیا جائے تاکہ آئندہ کسی کو ایسے گھناؤنے عمل کی ہمت نہ ہو سکے۔نوازشریف کی صاحب زادی مریم نوازٹو ئٹر پر واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کو نا صرف انصاف کے کٹہیرے میں کھڑا کیا جائے بلکہ انہیں قرار وقع سزا بھی دی جائے۔وزیرِ مملکت مریم اورنگ زیب کہتی ہیں کہ ہم قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بچی کے خاندان کے ساتھ ہیں۔ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دیں گے۔

پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف اگلے دن صبح پانچ بجے زینب کے والدین سے تعزیت کی غرض سے پہنچے اور زینب کے والدمحمد امین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ میں اس سانحے کی وجہ سے رات بھر سو نہیں سکا ہوں۔انہوں نے ملزمان کی گرفتاری میں غفلت برتنے پر ڈی پی او قصور ذوالفقار احمد کو ان کے عہدے سے ہٹا کر ایس ڈی او بنا دیا ہے۔وزیرِقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا اس حادثے پرکہنا ہے کہ یہ واقعہ نہایت ہی افسوسناک ہے۔اس پر لوگوں کامشتعل ہونا فطری بات ہے۔لیکن عوام سے گذارش ہے کہ وہ اپنے جذبات پر قابو رکھیں۔ہم سجھتے ہیں کہ طاہر القادری جیسے بگاڑو اس واقعے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں جو انتہائی قابلِ مذمت شرم ناک بات ہے ۔ اس حوالے سے آر پی او شیخو پورہ کے مطابق پانچ سے چھ کیسز میں طریقہِ واردات اور ڈی این اے ٹیسٹ میں مماثلت پائی گئی ہے۔

چیف جسٹس نے قصور واقعے میں معصوم زینب کے ساتھ ہونے ولی بربریت کا از خود نوٹس لیتے ہوئے 24. گھنٹوں میں پیجاب پولس کے انسپیکٹرجنرل سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی قصور وقعے پر معصوم زینب کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کی گرفتاری کے لئے پاک فوج کومکمل تعاون فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔بلاو ل زرداری کا کہنا ہے کہ سات سالہ زینب کا قتل شریفوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ قصور کا واقعہ حکومت کی بد ترین مثال ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران نیازی کا کہنا ہے کہ اس واقعے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں بچے کتنے محفوظ ہیں۔ہمیں واقعے کے مجرموں کو مستعدی سے سزا دینی چاہئے۔پی ٹی آئی کی شیریں مزاری نے واقعے پر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچی کا قتل اور احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ قابلِ مذمت ہے۔سماج بار بار اداروں اور خاص طور پر پولس اور عدلیہ سے سوال کرتے ہیں کہ کیا ننھی کلیاں یوں ہی مسلی جاتی رہیں گی؟

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671

Share this:
Tags:
grief Islam pakistan parents Shabbir Ahmed Society Zainab اسلام پاکستان زینب غم معاشرہ والدین
Justice
Previous Post ان کو الٹا لٹکایا جائے
Next Post نوجوان نسل ہمارا مستقبل تو ہے مگر
Youth

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close