Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان اسلامی تشخص اور میڈیا گروپ

May 17, 2014May 17, 2014 0 1 min read
Mir Afsar Aman
Pakistan
Pakistan

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو مروجہ جمہوری جد وجہد سے مذہب کے نام سے وجود میں آیا ہے تحریک پاکستان کے قائد محمد علی جناح نے پاکستان بناتے وقت جو دو قومی نظریہ پاکستان پیش کیا تھا جو نظریہ پاکستان ہے۔ قائد اعظم نے فرمایا تھا ”ہندو اور مسلمان دو جدا مذہبی تصورات، سماجی روایات اور ادبیات رکھتی ہیں۔ نہ وہ باہمی شادیاں کرتے ہیں، نہ ایک جگہ کھانا کھاتے ہیں۔

بلاشبہ وہ دو مختلف جدا گانہ تہذیبوں سے پیوست ہیں، جس کی بنیاد میں متصادم تصورات اور زاویہ فکر ہیں۔ زندگی سے متعلق اُن کی سوچیں جدا ہیں ۔یہ با لکل واضح امر ہے کہ ہندو اور مسلمان تاریخ کے مختلف ماخذوں سے تحریک لیتے ہیں۔اُن کی رزمیہ کہانیاںجدا ہیں، اُن کے ہیروز اور داستانیں جدا ہیں۔ عموماً ایک کے ہیرو دوسرے کا ولن ہے اسی طرح اُن کی فتوحات اور شکستیں ایک دوسرے سے گڈمڈ ہیں”۔ پاکستان بننے کے بعد آج تک پاکستان کی خاموش اکثریت اس دو قومی نظریے پر قائم ہے اور رہتی دنیا تک قائم رہے گی انشاء اللہ۔ بیرونی نظریات ٹھونسنے والے ممالک ،حکومت کے مراعات یافتہ لوگ،روشن خیال، مذہب بیزار، بیرون دنیاکی شیطانی تہذیب سے متاثر مقتدر حلقے اورآزاد خیال مقامی لوگ اپنی من مانیاں کرنے کے لیے پاکستان کو اپنی پٹڑی سے اتارنے کی اپنی سی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ اس سلسلے کی ایک کوشش ہمارے ڈکٹیٹر مشرف نے بھی اپنے دور حکومت میں پاکستان کے اسلامی تشخص کے خلاف سیکولرزم کے پرچار کے لیے روشن خیال پاکستان((enlightened pakistan کی بے سود کوشش شروع کی تھی اور ترکی کے کمال پاشا کو اپنا آئیڈیل قرار دیا تھا۔

Journalism
Journalism

بھارت کے کسی مشہور صحافی نے ایک انٹرویو کے دوران ان کو اس کے انجام سے با خبر کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانی معاشرہ آپ کو راستے سے ہٹا دے گا تو مشرف نے کہا تھا کہ میں اس کے انجام سے باخبر ہوں اور تیار بھی ہوں ڈکٹیٹر مشرف اپنے اقتدار کے دوران اپنی انتہاہی کوشش کے باوجود کامیاب نہ ہو سکا اور اب پاکستانی معاشرے میں اس کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ اس پر اپنے ہی معاشرے کا خوف تاری ہے اپنے پرائیویٹ سیکورٹی اسکوڈاور حکومت کی ہزاروں سیکورٹی افراد کی تعیناتی کے باوجود وہ اپنی کمین گاہ سے باہر نہیں نکل سکتا۔ یہ ہے اسلامی تشخص اور نظریہ پاکستان سے انحراف کا نتیجہ!کیا پاکستان کے ایک بڑے میڈیا گروپ جیو اور جنگ اس انجام سے بل لکل بے خبر ہے کہ معاشرہ اِس کا کیا انجام کرے گا؟کیا امن کی آشااور جیو کہانیاں چلا کر پاکستان کو اپنے اسلامی نظریے سے ہٹا سکتا ہے؟ ہندوستان کے فلمی ایکٹروں کی برتھ ڈے ان کی زندگی پر گھنٹوں پروگرام چلا کر فعاشی کے ذریعے پاکستانی معاشرے کے اسلامی تشخص کو تبدیل کرنے کی بھونڈی کوششیں کر کے وہ کس کی خدمت کرتا رہا ہے؟ کیا پاکستان کے اسلامی تشخص کو تبدیل کرنے کے اور کھسے پھٹے سیکولر نظام کو رائج کرنے کے لیے جیو پر اپنے اینکرز سے جعلی سروے کروانے اور عوام کی رائے کو سازش سے تبدیل کر کے وہ اپنے مقاصد حاصل کر سکتا ہے؟ اس سلسلے میں جیو پر ایک سروے پروگرام کا ذکر ملک کے مشہور دانشور اور کئی کتابوں کے مصنف جناب طارق جان صاحب نے اپنی کتاب (سیکولرزم مباحث اور مغالطے ) میں کیا ہے جسے ہم نے اپنے کالم ”سیکولرزم مباحث اور مغالطے طارق جان” جو پاکستان کے متعدد اخبارات میں شائع ہوا تھا میں قارئین کے سامنے پیش کیا تھا یہ ہم پھر پیش کر رہے ہیں تاکہ جیو جنگ کی پاکستان کے اسلامی تشخص کو تبدیل کرنے کی بھونڈی کوشش سامنے آ سکے”ملک کے ایک کثیرا لاشاعتی اخبار جس کے بانی ہندوستان کے مسلمانوں کی اس ہی اخبار کے ذریعے پشتی بانی کیا کرتے تھے اب ان کی اولاد جو دولت کی ہوس میں مبتلا ہو کر پاکستان کی جڑوں پر تیشہ چلانے میں لگ گئی ہے۔

اس کی چلائی ہوئی امن کی آشاہ ،اس کے ٹی وی پر ہندوستانی ثقافت ،بے حیائی کا رواج، برہنہ فوٹو بنانے والی اداکارہ کے انٹر ویو اور قراداد پاکستان کے خلاف اپنے ہی کروائے گئے سروے کے نتائج کو غلط جھوٹی شرانگیز سرخی لگا کر پیش کرنا نہ تو صحافتی انصاف ہے بلکہ بہت ہی بڑا مغالطہ بھی ہے جس پر جتنی بھی گرفت کی جائے کم ہے” اب پھر اسی روش پر عمل کرتے ہوئے اپنے ایک مشہور اینکر جناب حامد میر پر قاتلانہ حملے کا جواز بنا کر آٹھ گھنٹے تک بغیر تصدیق کے قوم کے ایک نیایت اہم خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ کی تصویر لگا کر اس کے خلاف پروپگنڈہ کیا جو در اصل پاکستان کے خلاف پروپگنڈہ ہے۔

Geo Jang Group
Geo Jang Group

اس سے ہمارے ازلی دشمن بھارت اور امریکا کو خوش کیا اس پر پورے ملک میں اس کے خلاف رائے قائم ہوئی ہے کہ جیو پر پابندی لگائی جائے ملک کا پرنٹ اورا لیکٹرونک میڈیا اس کے خلاف ہو گیا چاہیے تو یہ تھا کہ جیو جنگ گروپ اس ردعمل کو دیکھ کر ہوش میں آ جاتے اور اپنے اس ملک دشمن رویے کی اصلاح کرتے بلکہ اب بھی آئی ایس آئی کے خلاف زور شور سے پھر پور مہم چلائی ہوئی ہے جس میں انشاء اللہ وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ہمارے دشمن ملک بھارت نے ہمارے وزیر اعظم کو اس کے خلاف کوئی بھی اقدام کرنے سے منع کیا ہمارے دوست نما دشمن امریکا نے بھی اس کی حمایت کی مگر وہ اس بات کو بُھو ل گیا ہے کہ ڈکٹیٹرمشرف کو بھی بھارت اور امریکا بلکہ ساری دنیا کی حمایت حاصل تھی کیا وہ حمایت اس کے کچھ بھی کام نہیں آئی؟اب وہ دنیا کے سامنے نشان عبرت بنا ہوا ہے اور اپنی کمین گاہ سے باہر نہیں نکل سکتا کیا جیو جنگ اس انجام کے لیے تیار ہے؟ ہم کبھی بھی یہ خواہش نہیں رکھتے کہ جیو جنگ پر پابندی لگائی جائے بلکہ اس کو پاکستان کے اسلامی تشخص اور نظریہ پاکستان اور ملک کے قوانین کا پابند بنایا جائے تمام وہ لوگ اور ادارے جو اپنے مخصوص نظریات اپنے آقائوں کے ذریعے ہمارے ملک پاکستان پر زبردستی ٹھونسنا چاہتے ہیں ان کو پاکستان کے اسلامی تشخص اور آئین کا پابند بنانا چاہیے اور اگر کوئی اس کے خلاف ہرکت کرتا ہے تو اسے قانوں کے کہٹرے میں لا کر قرار واقعی سزا یا صحیح راستے پر ڈال دینا چاہے۔

کیا دنیا میں کوئی بھی کسی بھی ملک یا ادارے اس ملک کے آئین کی خلاف ورزی کر سکتے ہیں؟ نہیں یقیناً نہیں کر سکتے! تو مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے اسلامی تشخص آئین کی بھی پابندی کرنا ہو گی نظریہ پاکستان کے حامیوں، خصوصاً نوائے وقت میڈیا گروپ کے چیف ایڈیٹر نظامی صاحب کو بھی ایسے لوگوں پرکڑی نظر رکھنے چاہیے اور ان کے فاسد خیالات کی گرفت کرنی چاہیے۔ یہاں تک حامد میر صاحب کا تعلق ہے اللہ ان کو جلد صحت یاب کرے اور وزیر اعظم کے قائم کردہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ان پر حملہ ثابت ہونے کے بعد مجرموں کو قرار واقعی سزا ملنے چاہے اور انصاف کے سارے تقاضے پورے ہونے چاہیے۔

حامد میر صاحب سے بھی درخواست ہے کہ جاری انکوائری کے باوجود جس طرح انہوں اپنے ایک کالم میں اپنا دفاع کیا ہے اس سے پاکستانی قوم اتفاق نہیں کرتی قوم نے انہیں ایک مقام دیا ہے جس کی وجہ ان کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کا حامی ہونا بھی ہے ان کو بھی قوم کے اسلامی تشخص اور نظریہ پاکستان کے بے لوث سپاہی اور حامی بن جانا چاہیے تاکہ ان سے قوم کی محبت مزید بڑے اور ملک اپنی صحیح سمت میں چلتا رہے اور قومی یکجہتی فروغ پائے۔ اللہ ہمارے ملک کا پاسبان ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان
mirafsaraman@gmail.com
mirafasaraman.blogspot.com

Share this:
Tags:
based country Mir Afsar Aman pakistan بنیاد پاکستان ملک
Lahore
Previous Post نہری ڈھانچے پر کم سے کم خرچ ک رکے اس کو اصل حالت میں برقرار رکھنا ممکن ہے: میاں یاور زمان
Next Post بھارتی انتخابات میں بالی وڈ کی چکا چوند بھی چھائی رہی
Hema Malini

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close