Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامک صدارتی نظام شوشہ یا حقیقت۔۔؟

April 20, 2019 0 1 min read
Parliament
Parliament
Parliament

تحریر : قادر خان یوسف زئی

مملکت میں اس وقت صدارتی نظام کی بحث چل رہی ہے۔ بیشتر جماعتو ںکو یہ گمان ہے کہ پاکستان کو اُس نہج پر لے جایا جارہا ہے ۔ جس کے نتیجے میں پارلیمان نظام سے عوام متنفر ہوجائے اور اپنے مسائل کے حل کے لئے کسی بھی دوسرے نظام کو من و عن تسلیم کرلیں۔ کیونکہ پاکستان میں صدارتی ، پارلیمانی اور آمرانہ نظام آزمایا جاچکا ہے اس لئے سیاسی جماعتوں کے لئے ضروری ہے کہ یا تو کھربوں روپے خرچ ہونے والی اس پارلیمانی نظام کو قبول کرکے مراعات لیتے رہیں۔ کیونکہ پارلیمان سے تو عوام کو فائدہ نہیں پہنچ رہا اس لئے ذاتی رائے تو یہی ہے کہ صدارتی نظام پر بحث مباحثہ و قیاس آرائیاں کرنے کے بجائے نیرو کی طرح بانسری بجاتے رہیں۔صدارتی نظام میں ایک بڑی عجیب نکتہ لگا دیا ہے ۔” اسلامک صدارتی نظام” ۔۔ یہ کنگ میکرزغضب کے آئیڈیا لاتے ہیں ۔ اسلامی جمہوری نظام تو اب اسلامک صدارتی نظام۔ یعنی ہم اسلام کے نام پر جب چاہیں اپنی مرضی کا فیصلہ کروالیں۔ جمہوری جماعتوں میں تو خود نام کی جمہوریت نہیں ، فرد واحد فیصلے کرتا ہے ۔ کوئی لیڈر کے فیصلے سے روگردانی کرے تو اُس کی بنیادی رکنیت ہی ختم کردی جا تی ہے۔ خیر یہ تو جمہوری جماعتوں کا اپنا ضابطہ ہے ۔ لیکن میں یہ ضرور کہوں گا کہ جمہوریت کے نام پر جتنی جماعتیں پاکستان میں ہیں ۔ ان میں بندے گنے جاتے ہیں۔جمہوریت کی کوئی روح موجود نہیں۔

امریکا میں صدارتی نظام نافذ ہے ۔ اس نے پوری دنیا کو سر پر اٹھایا ہوا ہے لیکن امریکی سینیٹرز سے کبھی نظام بدلنے کی بات نہیں سنی ۔ برطانیہ میں شاہی نظام کے تحت وزارت اعظمیٰ کا پارلیمانی نظام قائم ہے ۔ لیکن وہاں بھی کسی نئے نظام کی بات نہیں پڑھی کہ اب ہمیں بادشاہی نظام کے تحت یہ نظام تبدیل کردینا چاہیے ۔ روس کو دیکھ لیں ۔ سوویت یونین ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا لیکن روس میں صدارتی نظام اب بھی امریکا کو چیلنج کرتا ہے۔ سعودی عرب ، سمیت تمام عرب ممالک میں با دشاہت کا نظام ہے ۔ دارالسلام برونائی میں شرعی سزائوں کا اطلاق شروع ہوگیا ۔ لیکن وہاں کوئی قیامت نہیں آگئی ۔سب ٹھیک چل رہا ہے ۔ مغرب میں بھونچال نہیں آیا ۔مصر میں پارلیمان نے آئینی ترامیم کرکے صدر عبدل فتح ال سیسی کو 2030تک اقتدار میں رہنے کے لئے راہ ہموار کردی۔اس سے قبل انہیں2022میں اپنی دوسری چار برس کی مدت مکمل کرکے اقتدار سے دستبردار ہونا تھا ۔ صدر سیسی نے2013میں جمہوری صدر محمد مرسی کے خلاف فوج کے تعاون سے اقتدار حاصل کیا تھا ۔ 2014میں صدر سیسی نے97فیصد ووٹ لے کر اقتدار میں آئے تھے ۔ ممکنہ حریفوں نے حصہ نہیںلیا تھا یا پھر گرفتار تھے۔2014کے ریفرنڈم کے مطابق مصری صدر کو چار برس کے منتخب کیا جاتا ہے ۔ اب آئینی اصلاحات کے بعد2022کی مدت دو برس مزید بڑھ کر2024ہوگئی گرموجودہ صورتحال برقرار رہتی تو موجودہ صدر2030تک بھی اقتدار میں رہ سکتے ہیں۔

مصر میں فوج کے ساتھ ملکر مملکت کا انتظام و انصرام چلایا جارہا ہے ۔ بڑے انفرا اسٹکچرپروجیکسٹس فوج کے پاس ہیں ، حکومت میں اہم عہدوں پر جرنیل بھی فائز ہیں۔ سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ اگر پاکستا ن میں مصری طرز حکومت کا ماڈل اپنا لیا جائے تو کئی معاملات میں سول ملٹری معاملات میں تنازعات کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔پاکستان کی مسلح ا فواج سے ہر پاکستانی محبت کرتا ہے ۔ لیکن جب آمریت کے بعد فوجی حکمراں اپنے اقتدار کو وسعت دینے کے لئے ایسے اقدامات کرنا شروع کرتا ہے جو ناقابل قبول ہوتے ہیں تو پھر آمریت کو بُری بن جاتی ہے۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ صدارتی نظام بُرا نہیں ہے ۔ پارلیمان نظام کو بھی بُرا قرار نہیں دیا جاسکتا ۔ لیکن یہ دونوں نظام مفادات کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ پاکستان میں تمام انسانی نظام آزمائے جاچکے ہیں۔ لیکن ریاست مدینہ ( خلافت راشدہ) کو کسی اسلامی ملک نے بھی نافذ نہیں کیا ۔ اس کی بنیادی وجہ کیا ہے یہ ہم بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔ اس لئے اس بارے میں کبھی فیصلہ نہیں ہوسکے گا اس لئے اس کے ممکنہ امکانات پر بھی نکتہ نظر عوام پر چھوڑتا ہوں۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ پاکستان میں اسلامک صدارتی نظام کا شوشہ کیوں چھوڑا گیا اور اب واقعی اس نظام کی ضرورت ہے۔ میرے ذاتی خیال کے مطابق عوام کی برین واشنگ کی جا رہی ہے کہ موجودہ پارلیمان نظام کھربوں روپے کھا رہا ہے ، اس سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ، اشرافیہ ہی اس سے فوائد حاصل کررہے ہیں تو اصولی طور پر یہ درست معلوم ہوتا ہے۔ میں اسلامی نظام( خلافت راشدہ) کے علاوہ ہر قسم کے نظام کا مخالف ہوں کیونکہ خلافت راشدہ میں امت مسلمہ کے خوابو ں کی” جو ” تعبیر ہے وہ دنیا کے کسی انسانی نظام میں نہیں ۔ لیکن حقیقت یہ بھی ہے کہ اس نظا م کو لانے والے دور دور تک کوئی نظر نہیں آتے ۔بلکہ فرقہ واریت کے نام پر لاکھوں انسانوں کی جان بھینٹ چڑھ چکی ہے۔

پاکستان میں اسلامک صدارتی نظام کے لئے مناسب وقت پر حکومت تحلیل کی جاسکتی ہے۔ عبوری حکومت اور ممکنہ طور پر عدلیہ کے حکم پر ریفرنڈم کرایا جاسکتا ہے ۔ یہ پاکستانی آئین ہے، کوئی باہر سے مسلط کردہ نہیں ہے اس لئے خارج از امکان نہیں کہ آئین کے تحت صدارتی نظام کے قیام کے لئے ٹیکنو کریٹ حکومت یا قومی حکومت کی تشکیل کردی جائے۔ لیکن یہاں بات دراصل یہ ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو یہ خدشہ ہے کہ عمران خان صدراتی انتخابات کے تحت 2030تک صدر بننے کی منصوبہ کرچکے ہیں۔سیاسی جماعتوں کو یہ وہم بھی ہے کہ عمران خان اور عسکریہ ملکر ایک ایسا نظام بنا سکتے ہیں جو پاکستانی عوام فوراََ قبول کرلے گی۔تاہم نئے نظام کیلئے معاشی استحکام بہت ضروری ہے ۔ لیکن یہاں عمران کی بدقسمتی آڑے آرہی ہے کہ قرضوںو سود میں ڈوبے ملک کو معاشی خطرات سے باہر نہیں نکال سکے ۔ معاشی پالیسیوں کی ناکامی تو دور کی بات ، ابھی تک حکمراں جماعت کے پاس معاشی پلان بھی موجود نہیں ہے۔ ادھار لے لے کر عمران کا سافٹ امیج بُری طرح متاثر ہوگیا ہے۔

اپوزیشن جماعتیں عید الفطر کے بعد ممکنہ طور پر حکومت کے خلاف بھرپور تحریک شروع کرنے کا مصمم ارادہ رکھتی ہیں۔ ایک برس میں وزیر اعظم کو جتنا قرضہ ملنا تھا وہ مل گیا ۔ اب انہیں عرب اور دوست ممالک سے قرض ملنے کی تمام توقعات ختم ہوچکی ہونگی۔ یورپی ممالک اور امریکا ، پاکستان کی مالی امداد کے لئے جس منصوبے کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ وہ پاکستان کے لئے ممکن نہیں ، کیونکہ چین اتنی سرمایہ کاری کرچکا ہے کہ وہ اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا ۔ اگر پاکستان نے چین کو مزید ناراض کیا تو حالات مکمل طور پر بے قابو ہوسکتے ہیں۔ اسلامک صدارتی نظام ایک نئی ٹرک کی بتی ہے جس کے پیچھے عوام کو لگایا جارہا ہے ۔ اس کا انجام کیا ہوگا اور یہ قیاس آرائیاں کس قدر درست ہیں ۔ اس حوالے سے کہنا قبل ازوقت ممکن نہیں ہے ۔ اراکین پارلیمنٹ کو مشورہ دینا فضول ہے ۔ کیونکہ اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ جو کھیل کھیلا گیا ہے ، اس کے کھیل کے ماہر ، کرکٹ کے ماہر کے چھکے چھڑادیں گے ۔ وزیر اعظم بننے سے پہلے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی کہ جس میں پاکستانی فوج کے جرنیلوں کے حوالے سے عمران خان نے جو کہا تھا اس کے مضمرات سے وہ کبھی بچ نہیں سکتے ۔ بہتر ہے کہ عمران خان اگر کئی بار اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں تو اپنی ٹیم میں تبدیلی کرلیں۔شائد کرامات ہو جائے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
democracy Islamic pakistan Presidential system Qadir Khan Yousafzai saudi arabia پاکستان جمہوریت سعودی عرب صدارتی نظام
Balochistan Incident
Previous Post یہ کیسا ظلم ہے ؟؟؟
Next Post وفاقی وزیر غلام سرور نے وزارت کی تبدیلی کا فیصلہ قبول کر لیا
Ghulam Sarwar Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close