Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مریم صاحبہ کا عدلیہ پر ایک اور وار

July 9, 2019 0 1 min read
Maryam Nawaz
Maryam Nawaz
Maryam Nawaz

تحریر : میر افسر امان

عدالت کی طرف سے سزا یافتہ مریم صفدر صاحبہ، نائب صدر نون لیگ نے پریس کانفریس کر کے پہلے کی طرح پاکستان کی عدلیہ پر ایک اور وار کیا ہے۔مریم صاحبہ فرماتی ہیں کہ جج صاحب پر دبائو تھا ۔ جسکی وجہ سے جج صاحب نے سپریم کورٹ کی بنچ کی طرف سے تا حیات سیاست سے نا اہل قرار دیے گئے، سابق وزیر اعظم نواز شریف صاحب کو ٧ سال کی سزا سنائی۔ عجیب واقعہ ہے کہ اسی جج صاحب نے ایک مقدمہ میں نواز شریف کو بری بھی کیا تھا۔کیا اس وقت نواز لیگ کی کی طرف سے دبائو کے تحت جج صاحب نے نوزا شریف کو بری کیا تھا؟اپنے الزام کے ثبوت میں مریم صاحبہ نے پریس کے سامنے ایک جعلی ویڈیو پیش کی۔ جس میں جج صاحب کہہ رہے ہیں کہ میں نے دبائو کے تحت نواز شریف کو سزا سنائی۔مریم صاحبہ نے مطالبہ کیا کہ نواز شریف کی سزا ختم کرکے انہیںباعزت بری کیا جائے۔

اس کے برعکس عدالت کی معزز جج صاحب نے ایک پریس لیز جاری کی کہ یہ سب کچھ غلط ہے۔بلکہ نواز شریف کی طرف سے اپنے حق میں فیصلہ لینے کے لیے رشوت پیش کی تھی۔ رشوت لے کر نواز شریف کو اگر بری نہ کیا تو سخت نتائج کی دھمکی بھی دی گئی تھی۔ یہ بھی کہا کہ ویڈیو بنانے ولا رولپنڈی کا رہنے والا ہے۔ اس کے میرے ساتھ پرانے تعلوقات ہیں۔ یہ اکثر مجھ سے ملنے کے لیے میرے گھر آیا کرتے تھے اور ملتے رہتے تھے۔۔ مختلف وقتوں میں آف دی ریکارڈ گفتگو کو موڑ توڑ کر ایک جعلی ویڈ کو مجھ سے منصوب کیا گیا جو بل لکل غلط ہے۔یہ مجھے،میرے خاندان اور پاکستان کے عدالتی نظام کو دنیا میں بدنام کرنے کی کوشش ہے۔ میں نے اپنے ضمیر کے مطابق اور اللہ کو حاضر ناظر جان کرایک مقدمہ میں شہادتیں نہ ہونے کی وجہ سے نواز شریف کو بری کیا اور ایک مقدمہ میں شہادتوں کی بنیاد پر نواز شریف کو سزا سنائی۔اس غلط پریس کانفریس اور جعلی ویڈو کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔

دوسری طرف عمران خان حکومت کی اطلاہات کی معاون خصوصی عاشق اعوان صاحبہ نے اس پریس کانفریس کے خلاف کہا کہ سر اسر جھوٹ کی بنیاد پر ہیں۔پرانے وطیر ے کی طرح ملک کی عدلیہ کو دنیا میںبدنام کرنے کے لیے حملہ کیا گیا ہے۔اس ویڈیو کا بنانے والا ایک سزا یافتہ مجرم ہے ۔اس پر ابھی کئی مجرمانہ مقدمے قائم ہیں۔ اس مجرم کو استعمال کر کے یہ جعلی ویڈیو بنائی گئی ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کے فرانسک چیکنگ کی جائے گئے۔ دودھ کادوھ اور پانی کا پانی جلد ہی عوام کے سامنے آ جائے گا۔ اسی دوران الیکٹرونک میڈیا پر ایک لڑکا پیش ہوا۔ اس نے اپنے خاندان کے ساتھ جعلی ویڈیو بنانے والے کی طرف سے روا رکھی گئی ظلم کی داستان سنائی۔ اسی طرح جماعت اسلامی کے امیر اور سینیٹر سراج الحق صاحب نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یہ معمولی واقعہ نہیں ہے۔ اس سے ہمارے عدالتی نظام پر دشمن نے حملہ کرانے کی سازش کی ہے۔ حکومت فوراً ایک یوڈیشنل کمیشن قائم کرنے کا اعلان کرے۔ اور اس واقعہ کی مکمل تحقیق کے بعد عوام کو صحیح صورت حال سے آگاہ کرے۔ جرم ثابت ہونے پرمجرمین کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

اس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ نوازشریف جس کوپاکستان کے عوام نے تین دفعہ پاکستان کے کا وزیر اعظم منتخب کیا ۔مگر عوام پر صادق اور امین بن کر آئین کے مطابق عوام کے خزانے کی رکھوالی کرنی تھی نہ کہ عوام کے خزانے پر ڈاکہ ڈالنا تھا۔جب نواز شریف کے خاندان کا نام آف شور کمپنیوں میں آیا ۔ اپوزیشن نے نواز شریف پر گرفت کی۔ کہا گو کہ نواز شریف کا نام آف شور کمپنیوں میں نہیں۔ مگر ان کی اولاد کا نام توآف شور کمپنیوں میں ہے۔ مریم صفدر صاحبہ کہتی تھیں کہ میری پاکستان اور بیرون پاکستان کوئی پراپرٹی نہیں، جبکہ پراپرٹی تھی۔ اپویشن نے کہا نواز شریف پر ملک کا وزیر اعظم ہیں۔ اپنے خاندان کی کفالت کرتے ہیںاس حوالے سے اس پر بھی ذمہ داری آتی ہے کہ معاملے کو صاف کرے۔اپوزیشن کے اس اعتراض پر نواز شریف بہت پریشان ہوئے۔ ایک دفعہ پارلیمنٹ اور دودفعہ الیکٹرونک میڈیا پر کہا یہ ہیں میرے خدندان کے کاروبار کے ثبوت۔ پاکستان کی سپریم کورٹ کو خط لکھ کر کہا کہ اپوزیشن کے ان اعتراضات کا عدالت میں جائزالیا جائے ۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کیا جائے۔

اس خط کے جواب میں سپریم کورٹ کی جج صاحب نے واپس نواز شریف کو خط لکھا کہ پرانے قانوں میں سقم ہے ۔اس کے تحت اگر اس کیس کو سنا گیا تو نتیجہ نکلنے میں سالوں لگ جائیں گے۔ پارلیمنٹ سے نئے ٹی اور آر بنائے جائیں۔ جس کے تحت مقدمہ سنا اور کوئی فیصلہ کیا جا سکتے ہے۔ پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت ہونے کے باوجود نوازشریف نے ٹال مٹول سے کام لیتے ہوئے نئے ٹی آر او پاس نہیں کروائے۔ بلکہ ان کی وزیر کہتے ہوئے سنے گئے کہ معاملہ لمبا ہونے سے خود ہی ختم ہو جائے گا۔ پارلیمنٹ سے مایوس ہونے کے بعد، جماعت اسلامی، عوامی مسلم لیگ اور تحریک انصاف نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ عدالت نے سب فریقین سے تحریری ضمانت لی کہ عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی سب کو تسلیم کرنے پڑے گا۔معزز عدالت نے کیس سنا۔ پہلے تین ججوں نے نواز شریف کو صادق و امین نہ ہونے پر تاحیات سیاست سے نا اہل قرار دیا۔ دو ججوں نے کہا کہ اس کی مزید تحقیق کر لی جائے۔اس وقت عوام کو دھوکے میں رکھنے کے لیے نواز شریف کے لوگوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں ۔ کہاکہ دیکھو، دو ججوں نے ہمار حق میں فیصلہ کیا ہے۔

جبکہ دو ججوں نے بھی نوازشریف کے حق میں فیصلہ نہیں دیا تھا صرف ریلیف دیا کہ مذید تحقیق کر لی جائے۔خیر سپریم کورٹ کے فیصلہ پر مذید تحقیق کے لیے جے آئی ٹی بنائی گئی۔ اس کو ایک وقت مقررہ وقت کے اندر تحقیق کر کے اپنی فائنڈنگ عدالت میں فائنل کاروائی کے لیے پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔ جے آئی ٹی کی تحقیق پر پاکستان کی سپریم کورٹ نے نواز شریف کو ملکی سیاست کے لیے تا حیات نا اہل قرار دے دیا۔پھر کیا تھا سپریم کورٹ کے معززجج صاحب اور فوج پر الزامات کی بھر مارکردی گئی۔ سارے پاکستان میں بڑے بڑے جلسے کر کے کہا گیا کہ مجھے کیوں نکالا گیا۔ میں تین دفعہ وزیر اعظم منتخب ہوا۔ مجھے سیاست سے تاحیات نااہل قرار کیوں دیا گیا۔ ملک میں مارشل لگائی جارہی ہے۔ پارلیمنٹ کو گھر بھیج دیا جائے گا۔ ستر سال میںملک کے سارے وزیر اعظموں کے ساتھ فوج نے یہی رویہ ختیار کیا۔مجیب کے ساتھ بھی فوج نے ایسا ہی کیا کہ ملک ٹوٹ گیا۔ فوج اور عدلیہ کے خلاف نواز شریف اور اس کی بیٹی مریم صفدر نے مہم پورے پاکستان میں جلسوں اور ریلیوں میں دھرائی۔ فوج اور عدلیہ کے خلاف یہ قوالی نواز شریف کے وزیروں مشیروں نے کی۔ پھر عدالت کی توہین کرنے والوں پر کیس قائم کر کے ان کو ملک کے قانون کے مطابق سزا سنائی۔سب نے عدالت س معافیاںمانگ مانگ کر جان چھڑائی۔یہ پروپیگنڈہ مہم اس وقت فیل ہوئی ہو گئی جب آئین قانون کے مطابق پارلیمنٹ میں نون لیگ کے نئے وزیر اعظم چن لیے گئے۔ سینیٹ کے انتخابات وقت پر مکمل ہو گئے۔ملک کے عام انتخابت بھی ہو گئے۔ملک قانون کے مطابق چلتا رہے اور اب بھی چلتا رہے گا ان شاء اللہ۔

عمران خان بھی نئے پاکستان اور مدینہ کی فلاحی اسلامی ریاست کے نعرے بہت لگاتے ہیں ۔ مگر کسی بھی کرپٹ شخص سے پیسے لے کر پاکستان کے خزانے میں داخل نہیںکر سکے۔ ملک میں غریب عوام پر مہنگائی کا طوفان لے آئیں ہیں۔ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ملازمین سے پاکستان کا بجٹ بنوایا۔ آئی ایم ایف ایک سود خور اداراہ ہے اس کو پاکستان کی ترقی نہیں اپنے سود کی قسط کی فکر رہوتی ہے۔ ملک کے حقیقی خیر خوائوں اور ماہر معاشیات سے بجٹ بنوانا تھا۔ امیروں سے پیسا نکلوا کر غریبوں کو مہنگائی، بے روز گاری اورقیمتوں کے اضافے سے نجات دلانی تھی۔ تب آپ کا مدینہ کی طرز کی فلائی ریاست کا خواب پورا ہوتا۔ پاکستان کے موجودہ قانون کے مطابق بہت دیر لگ رہی ہے۔ نئی قانون سازی کرکے سعودی عرب طرز کا کوئی ایکشن لے کر غریب عوام سے لوٹا ہوا پیسا واپس خزانے میں داخل کریں تو حالات درست ہو سکتے ہیں۔اگر عوام کے ساتھ موجودہ ظلم دیر تک جاری رہا تو ملک کسی خونی انقلاب کی طرف ملک چل پڑے گا۔

صاحبو!سپریم کورٹ پارلیمنٹ میں سیاست دانوں کے بنائے ہوئے قانون کے مطابق انصاف کے فیصلے کرتی ہے۔ اگر ایک کیس میں ان کے حق میں فیصلہ ہو تو انصاف ہے اگر دوسرے کیس میں ان کے خلاف فیصلہ ہو تو ظلم ۔یہ دوہرا معیار کیوں؟اگر سیاست دانوں کے بنائے قانون کے مطابق نیب ان سے آمدنی سے زیادہ اثاثوں کامعلوم کرے تو نیب کے چیف کے اخلاق پر کسی خاتون کی ویڈیو پیش کر دی جائے۔ اب پھر نون لیگ کی نائب صدر، جو عدالت سے سزا یافتہ ہے ، مریم صفدر صاحبہ نے جعلی ویڈیو پریس کانفرنس میں پیش کر کے ملک کی معزز عدلیہ کو دنیا میں بدنام کرنے کی نئے سرے سے کوشش شروع کی ہے۔ جبکہ نون لیگ کے اس معیارکے مقابلے میں جدید جمہوری حکومتوں کے وزیر اعظموں نے کرپشن کا الزام لگنے پر اپنے آپ کو قانون کے سامنے پیش کیا۔ ان کی عدالتیں اپنے فیصلوں میںدودھ کادودھ اور پانی کا پانی کر دیتیں ہیں۔کیا پاکستانی سیاست دان اختیارات میں رہ کر غریب عوام کے خزانے سے پیسہ لوٹ کر باہر ملکوں میں رکھیں۔ پاکستان کی عدلیہ ان سے کرپشن، آمدنی سے زاہد اثاثوں اور باہر ملکوں سے حاصل کردہ اقاموں کا حساب مانگیں تو ملک کے قانون کے مطابق جواب دینے کی بجائے اپنی معزز عدلیہ پر الزامات لگانے شروع کر دیں؟ مریم صفدر صاحبہ سیاست دانوں کو عوام اور عدلیہ کو حساب تو دینا ہی پڑے گا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
demand Judge Judiciary justice pakistan politics پاکستان جج سیاست عدالت عدلیہ مطالبہ
Supreme Court
Previous Post عدالتیں کسی کی جاگیر نہیں
Next Post تشدد میں کمی لائیں گے، طالبان اور افغانوں کا اتفاق
Taliban Talks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close