Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کشمیر کے لیے عملی قدم اٹھائے

April 6, 2017January 9, 2019 0 1 min read
Indian Army-Atrocities Kashmiri People
Indian Army-Atrocities Kashmiri People
Indian Army-Atrocities Kashmiri People

تحریر : سعد فاروق
27 اکتوبر 1947ء کا دن اسلامیان کشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب بھارت کے نوخیز برہمنی سامراج نے برصغیر کی تقسیم کے مسلمہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے سازش اور منافقت سے کام لیکر غالب مسلم اکثریت کی ریاست جموں و کشمیر پر غاصبانہ تسلط اور قبضہ جمالیا تھا جنوری 1949 کو اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کی تھی جس میں کشمیری عوام کے بنیادی انسانی حقوق کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں حق خودارادیت دلانے کا وعدہ کیا گیا تھا جو قرار داد بھارت سلامتی کونسل میں یکم جنوری 1948ء کو لے کر گیا اس پر آج تک عملدرآمد نہ ہو سکا جو کہ اقوام عالم کی بے حسی اور ہندوستان کی مکاری کو ظاہر کرتا ہے کہ قرارداد بھی خود پیش کی اور آج تک اس پر عمل کرنے سے گریزاں ہے اس قرارداد کے اہم نقاط یہ تھے۔

(1) فوری طور پر جنگ بندی ہو۔
(2) ریاست جموں و کشمیر سے دونوں ممالک کی افواج اور دیگر متحارب عناصر نکل جائیں۔
(3) ریاست میں ایک مخلوط حکومت قائم ہو جس میں مختلف جماعتوں کو نمائندگی دی جائے۔
(4) صورت حال معمول پر آجائے تو ریاست میں آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کرائی جائے۔

اگست 1949ء تک بھارت نے کوئی مثبت قدم نہ اٹھایا اور نہ ہی اپنے نمائندے مشترکہ کمیٹی کیلئے پیش کئے۔ اقوام متحدہ نے آسٹریلیا کے ایک جج سراوون ڈکسن کو جولائی 1950ء میں اپنا نامزد نمائندہ برصغیر بھیجا، اسکے مطابق طے کیا گیا کہ پاکستان کی افواج کشمیر سے پہلے نکل جائیں اور کچھ روز بعد بھارتی افواج بھی چلی جائیں۔ آزاد کشمیر کی افواج اور ناردرن سکائوٹس جیسی تنظیمیں ختم کردی جائیں۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر کی افواج اور ملیشیا کو توڑ دیا جائے۔ رائے شماری کیلئے پورے کشمیر میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹوں کے تحت ایک تنظیم عمل میں لائی جائے اور ہر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے ساتھ اقوام متحدہ کا ایک مبصر ہو تاکہ رائے شماری میں کسی قسم کی مداخلت نہ ہو۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں شیخ عبداللہ کی وزارت عظمیٰ کے تحت حکومت برقرار رہے۔ البتہ ایسا بندوبست کیا جائے کہ شیخ صاحب اپنے مطلب کے نتائج کیلئے موثر کارروائی نہ کر سکیں۔ اسکے علاوہ ڈکس نے یہ بھی فارمولا پیش کیا کہ سارے جموں وکشمیر میں واحد انتظامیہ قائم ہو جو مکمل طور پر غیر جانبدار ہو اور غیر سیاسی افراد پر مشتمل ہو اور ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ براہ راست اقوام متحدہ کا کنٹرول ہو جائے۔

ڈکسن کا پلان ناکام ہوگیا۔ بھارت ہٹ دھرمی کا آغاز کر چکا تھا اسے اقوام متحدہ نے اپنا تسلط جمانے کیلئے کافی وقت فراہم کردیا تھا ڈکسن نے اپنی رپورٹ میں لکھا ”بھارت کی افواج نسبتاً زیادہ آبادی والے حصے میں موجود ہے ایسے میں اگر ریاستی ملیشیا اور ریاستی پولیس کو اپنا اثر قائم کرنے کا موقع دیا جاتا ہے تو کشمیری عوام اپنی رائے کا آزادانہ اظہار نہیں کر سکیں گے اور اگر رائے شماری کا نتیجہ پاکستان کی توقعات کے برعکس نکلا تو وہ یہ کہتے ہیں حق بجانب کہ رائے شماری آزادانہ اور منصفانہ نہیں تھی۔ سراوون ڈکسن کی ناکامی کے بعد ڈاکٹر گراہم اقوام متحدہ کے نمائندے بن کر برصغیر آئے۔ سلامتی کونسل نے 30 مارچ 1951ء کو مسئلہ کشمیر پر غور کرنے کے بعد ایک قرارداد منظور کی اور کہا کہ 13 اگست 1948ء اور 5 جنوری 1949ء کی قراردادوں کے مطابق وادی سے تمام افواج باہر نکال لی جائیں ڈاکٹر گراہم کو رائے شماری کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی کرنے اور اس پر عمل کروانے کیلئے بھیجا گیا۔

ڈاکٹر گراہم نے تین مہینے تک دونوں ممالک کے نمائندوں اور کشمیریوں کے مختلف گروپوں سے ملاقاتیں کیں تاہم ڈاکٹر گراہم نے 21 دسمبر کو اپنی رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کی اور اپنی بے بسی کا اظہار ان الفاظ میں کیا، ”میں قائل ہوگیا ہوں کہ بھارت کو افواج واپس بلانے پر آمادہ نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی ایسے حالات پیدا کئے جا سکتے ہیں کہ کشمیری عوام کی دھونس اور دھاندلی سے متاثر ہوئے بغیر اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں” ڈاکٹر گراہم نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ پاکستان نے ان تجاویز پر عملدرآمد کرنے کے حق میں رائے دی اور مکمل تعاون فراہم کیا لیکن بھارت کارویہ منفی رہا۔ بھارت کی سرکار نے صرف تین مختلف مواقع پر اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے سنجیدہ کوشش کی، اول جب فروری 1999ء میں واجپائی لاہور آئے اور ایک قبول شدہ ٹائم فریم میں مفاہمت پر آمادگی ظاہر کی جس کے مطابق 25 سال کیلئے آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کے درمیان کنٹرول آف لائن ختم کردی جائے، کشمیری جس ملک کا چاہیں ویزہ رکھیں اور کشمیر کا دفاع اور خارجہ پالیسی کے معاملات پاکستان اور ہندوستان کی مرضی سے طے پائیں۔ دوم، جولائی 2000ء میں نئی دہلی نے کشمیر کے مجاہدین آزادی کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کی۔

سوم، جب واجپائی نے جنرل مشرف کو آگرہ آنے کی دعوت دی اور اپنی 20ماہ کی اس پالیسی سے یو ٹرن لیا جسکے تحت واجپائی نے اکتوبر 1999ء کے فوجی شب خون کے بعد پاکستان سے بات چیت نہ کرنے کا فیصلہ کر رکھا تھا، آج پاکستان نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کیساتھ وابستگی کو مضبوط کر کے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا جائز طریقوں سے حل کرنے پر زور دیکر کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی اخلاقی اساس کو بے حد مضبوط کردیا ہے کیونکہ 8 جون 1998ء کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی منظور شدہ قرارداد میں بھی کشمیر کا ذکر کیا گیا۔ اس قرارداد میں جنوبی ایشیاء میں دیرپا امن، تحفظ اور استحکام کیلئے ہندوستان اور پاکستان میں کشیدگی ختم کرنے کیلئے مسئلہ کشمیر کا ذکر کیا گیا جبکہ بھارت 1949 سے آج تک ہر بار اقوام متحدہ کی قرار دادوں کو مختلف بہانوں سے ٹالٹا آیا ہے انہی سالوں کے دوران بھارت نے مقبوضہ کشمیر اقوام متحدہ کی قردادوں کو پامال کرتے ہوئے لاکھوں کشمیریوں کو شہید کیا صرف 1989 سے دسمبر 2013 تک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ظلم و ستم کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہیدکیا ’22ہزار سے زائد خواتین بیوہ جبکہ ایک لاکھ سے زائد بچے یتیم ہوئے’ دس ہزار سے زائد کشمیری خواتین کی بے حرمتی کی گئی۔

اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بانکی مون بھی پیشکش کر چکے ہیں کہ وہ کشمیر کے تنازعے کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے مابین ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں جس کے جواب میں اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل مندوب سید اکبر الدین نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی جانب سے ثالثی کی پیشکش ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔یو این فوجی مبصر مشن براہ راست سیز فائر یا کنٹرول لائن فائرنگ کی مانیٹرنگ نہیں کر سکتا۔ کچھ دن پہلے ایران کی طرف سے مسلہ کشمیر کے حل کی پیشکش بھی آئی جبکہ امریکہ نے کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسلہ کشمیر پر ثالشی کی پیشکش کی اقوام متحدہ کے سربراہ اینٹونیو گوٹیریس نے بھی پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لئے ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن بھارتی نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر دو طرفہ تنازع ہے۔

کسی ثالث کی ضرورت نہیں،پاکستان کے ساتھ تمام تنازعات دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں اسکچھ دن پہلے بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ فاش ہونے کے خوف میں مبتلا ہوکر او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کو مقبوضہ وادی کا دورہ کرانے سے انکار کردیا جبکہ پاکستان نے بخوشی اجازت دیدی اقوام متحدہ سمیت پوری عالمی برادری نے کشمیر پر پاکستانی موقف کی تائید کرتے ہوئے مسلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر رکھی لیکن بھارت نے نہ صرف ہر بار مزاکرات سے انکار کیا بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور انسانی حقوق کی تنظمیں کی رپورٹوں کی دھجیاں اڑاتے ہوئے کشمیر میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے جبکہ پاکستان نے نا صرف ہر ملک کی ثالثی کو خوش آمدید کہا بلکہ او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن اور اقوام متحدہ کے متعدد کمیشن سمیت ہر انسانی حقوق کی تنظیم کو آزاد کشمیر کا دورہ بھی کروایا پاکستان حکومت اور عوام کی کشمیر پالیسی سب کے سامنے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا کہہ چکے ہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور شناخت ہے اور ہم کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے اور بین الاقوامی اداروں کی توجہ اس جانب مبذول کراتے رہیں گے۔ لیکن آخر کب تک پاکستان کشمیریوں کی پاکستان سے محبت کو آزماتا رہے گا وقت کا تقاضا ہے کہ پاکستان خود آگے بڑھ کر کشمیریوں کو آزادی دلائے اور پوری عالمی برادری پاکستانی اقدامات کی تائید کرئے کیونکہ بھارت کسی صورت کشمیر کو آزادی نہیں دے گا۔

Saad Farooq
Saad Farooq

تحریر : سعد فاروق
saadifarooqpk@gmail.com
0321-1065575

Share this:
Tags:
conspiracy Nations people rights Saad Farooq اقوام عالم حقوق سازش عوام
Police Uniform
Previous Post وردی نہیں رویے بدلیں
Next Post نیشنل بینک انٹرگروپ T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں محمد احمد کی شاندار آل راونڈ کارکردگی
NBP T20 Match

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close