Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روزنامہ کشمیر ایکپریس کی پندرویں سالگرہ

April 11, 2016 0 1 min read
Newspaper
Newspaper
Newspaper

تحریر : میر افسر امان
ویسے تو ایک کشمیری ہونے کے ناطے مجھے کشمیر سے شائع ہونے والی تمام کشمیری اخبارات سے دلی محبت ہے۔ میں روزانہ نیٹ پر کشمیر کے اخبارات کھول کر دیکھتا ہوں۔ کشمیری اخبارات سے محبت کا اظہار میں نے کچھ اس طرح سے کیا تھا کہ میں نے کشمیر کے سارے اخبارات کے لوگو کا پرنٹ نکال کر اپنے پاس محفوظ رکھا ہوا تھا۔ لیکن سچی بات یہی ہے کہ جس سے آپ کو زیادہ فاہدہ ہوتا ہے آپ اُسے دوسروں سے زیادہ ہی چاہتے ہیں۔ میری روز نامہ کشمیر ایکپریس مظفر آباد سے زیادہ محبت کی وجہ میرے مضامین کا ٢٠١٠ء سے تسلسل سے شائع ہونا ہے۔ میں نے اپنی ذاتی لائبریری میں کشمیر پر کتابوں کا ایک الگ شیلف بنایا ہوا ہے۔میرے اس کشمیر شیلف میں کشمیر کی تاریخ اور کشمیر ی مسلمانوں پر ہندو بنیے کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم سے متعلق کتابوں کا ذخیرہ ہے۔ میں حالات حاضرہ اور اسلامی تاریخ ، دوقومی نظریہ، آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر پر زیادہ مضمون لکھتا ہوں۔

میری کشمیر ایکپریس سے محبت کی وجہ یہ ہے کہ میرا کوئی بھی مضمون ایسا نہیں ہے جو کشمیر ایکپریس میں شائع ہونے سے رہ گیا ہو۔یہ کشمیر ایکپریس کی کشمیریوں، پاکستان ، اسلامی تاریخ اور دو قومی نظریہ سے محبت کا مظہر ہے۔ میں نے یہ بات نوٹ کی ہے کہ کشمیر ایکپریس مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پرغاصب، قابض، دہشت گرد، بے انصاف، اپنے بین الاقوامی وعدوں سے منحرف ہونے والے ہندو بنیے کے مظالم کی خبریں نہ صرف آزاد کشمیر،پاکستان، بیرون ممالک رہائش پذیر کشمیریوں ،بلکہ دنیا کی تمام قوموں تک پہنچاتا ہے۔ کشمیر ایکپریس اپنے کامیابیوں کے چودہ سال مکمل کر چکا ہے۔ آنے والی پندرہ اپریل سے اپنی پندرویں سالگرہ کی تقریبات شروع کر رہا ہے۔ میں اس خوشی کے موقعہ پر کشمیر ایکپریس کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔

کشمیر ایکپریس سے میرا رابطہ تقریباً ٢٠١٠ء سے شروع ہوا تھا جب میں نے اپنے مضامین اس کو ای میل کرنا شروع کیے تھے۔ اسی وقت سے کشمیر ایکپریس میں میرے مضامین تسلسل شائع ہو رہے ہیں۔کشمیر ایکپریس ہر وقت نیٹ پر دستیاب رہتا ہے۔ میں نے یہ بھی نوٹ کیا کہ کشمیر ایکپریس نیٹ پر فوراً کھل جاتا ہے جس سے آسانی سے خبریں، کالم نگاروں کے کالم اور تجزیے پڑھے جا سکتے ہیں۔کشمیر ایکپریس کشمیر کا اخبار ہے اس لیے اس میں بنیادی طور پرکشمیر ہی سے متعلق خبریں چھپتی ہیں۔ بیرون کشمیریوں کے لیے ایک پورا صفحہ مختص ہے۔ جس میں دیارغیر میں رہنے والے ہمارے کشمیری بھائیوں کے شب روز کی خبریں شائع ہوتیں ہیں۔ کیوں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور شہ رگ کی حفاظت کے بغیر جسم قائم نہیں رہ سکتا لہٰذا پاکستان بھر کی خبریں کشمیرایکپریس میں وافر مقدار میں شائع ہوتیں ہیں۔ صاحبو! ہماری کشمیری قوم کی تاریخ دکھوںاور مصیبتوں سے بھری پڑی ہے۔دنیا کی شاید ہی کوئی بھی ایسی قوم نہیں جس پرقوم پر اتنے مظالم ہوئے ہوں جتنے کشمیری قوم پر ہوئے ہیں۔

Muslims
Muslims

جب مسلمان صرف اور صرف مسلمان تھے تو اس وقت مسلمانوں نے ہندوستان پر ایک ہزار سال حکومت کی ہے جس میں کشمیر بھی شامل تھا۔ جب مسلمان دشمنوں کے ایجاد کردہ مادیت سے بھر پور نظریات کی طرف راغب ہوئے توٹکڑوں میں بٹ گئے۔ قومیت، لبرازم اور سوشلزم کے نظریات نے مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کیا۔ ہمارے نزدیک یہی کشمیر کے مصاحب میں اضافے کا سبب ہے۔پہلے ہمارے ازلی صلیبی دشمن، انگریزوں نے ہمیںچندنانک شاہی سکوں کے عوض ڈوگروں کے ہاتھوں فروخت کیا تھا جس کو شاعر اسلام اقبال نے کشمیر کا دُکھڑا بیان کرتے ہوئے اس انداز میں ایک تاریخی بیان د یا تھاکہ”قومے فروختم وچے ارزاں فروختم” یہ کلنک کا ٹیکہ تاریخ عالم میںصلیبیوں پر ہمیشہ لگا رہے گا اور رہتی دنیا تک لو گ اسے کوستے رہیں گے۔

بعد میںایک بین الاقوامی معاہدے کے تحت ہندوستان کی تقسیم ہوئی تو ان ہی صلیبی دشمنوں نے کشمیر سے ایک اور ظلم کیا اور بھارت کو گرداس پور مسلم آبادی والا ضلع دے کر کشمیر کے جسم میں چھرا کھونپا تھا۔ بھارت طرف اسی زمینی درہ دنیال کے راستے سے کشمیر میں داخل ہو سکتا ہے۔ کشمیر کے باقی سارے زمینی راستے پاکستان سے ہو کر جاتے ہیں۔کشمیری پہلے ڈوگروں حکمرانوںکے مظالم سہتے رہے جس کی ایک بھی پوری تاریخ ہے اور اب بھارتی درندوں کے مظالم کا شکار ہیں۔ میں اپنی کشمیری قوم کے کون کون سے دکھوں کا ذکر کروں۔تقریباً پانچ لاکھ کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔

دس ہزار کشمیر کی عزت مآب خواتین سے ہندو درندہ فوج نے اجتماعی آبروزیزی کی ہے۔ کھربوں کی پراپرٹیز کو گن پائوڈر چھڑک کر زمین بوس کر دیا گیا ہے۔ ہزاروں نو جوانوں کو بھارت جیلوں میں قید کے دوران آپاہج بنا دیا گیا۔ اگرمسنگ پرسن کا ذکرکروں تو ہزاروں نوجوانوں کو غائب کر دیا گیا جن کی آج تک نہ لاشیں دیں گئیں نہ انکا کوئی اتہ پتہ بتایا جارہا۔ ٣٨مقامات پر کشمیریوں کی اجتما عی گمنام قبروں کی دریافت سے ہندوستان کا مکروہ چہرہ اور بھارتی فوج کا بھیانک کردار سامنے آچکا ہے۔ کشمیریوں کی مقدس مقامات کی بیحرمتی کی گئی جس میں حضرت بل مشہور ہے۔لاتعداد کشمیریوں کو ہجرت پر مجبور کیا گیا جوپاکستان یا دنیا کے مختلف ملکوں میں ہجرت کی زندگی گزار رہے ان کی آنکھیں جنت نذیر کشمیر کی طرف لگ ہوئی ہیں کہ کب اپنے وطن میں جائیں گے۔ کشمیریوں کی کھیتی باڑ ی اورفروٹ کے باغات کو بلڈوزر چلا کر تباہ برباد کر دیا گیا ہے۔

Kashmir Black Day
Kashmir Black Day

ظلم کی انتہا یہ ہے کہ دنیا کے کسی بھی محاذ پر آ ج تک آٹھ لاکھ فوج نہیں لگائی ہے جو بھارت نے کشمیر کے نہتے مظلوم لوگوں کی آزادی کو دبانے کی لیے لگائی ہوئی ہے۔کشمیر کا کوئی بھی گھر ایسا نہیں جس کی اگروا دی (مجائدین) کے بہانے تلاشی نہ لی گئی ہو۔ تلاشی کے دوران گھر کے مرد و خواتین کو کئی کئی گھنٹے گھر سے باہر سردی میں کھڑا رکھ کر انسانیت کی تزلیل نہ کی نہ کی گئی ہو۔ سری نگر میں شہیدوں کے قبرستان پر قبرستان بن گئے ہیں۔ یہ قبرستان گواہی دے رہے ہیں کہ ایک نہ ایک دن جنت نذیرکشمیر آزاد ہو گا۔ بھارت جو خود اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی درخواست لے کر گیا تھا۔ اقوام متحدہ سے وعدہ کیا تھا کہ امن قائم ہونے کے بعد کشمیر میں استصواب رائے کرائے گا۔

مگر ہندو بنیا اپنے وعدوں سے پھر گیا ہے اور پورے نہیں کر رہا ہے۔ کشمیری سری نگر میں روزانہ کی بنیاد پر پاکستان کے جھنڈے لہرا لہرا کر اعلان کرتے ہیں کہ ہم پاکستان کے ساتھ ملنا چاہتے ہیں۔ کشمیر یوں کا ایک ہی نعرہ ہے ” ہم کیا چاہتے ہیں آزادی آزادی” آزادی کے لیے کشمیریوں کا عزم دیکھیں ۔وہ کہتے ہیں کہ اگر آئر لینڈ سو سال جد و جہد کے بعد آزاد ہوا ہے تو ہم دو سو سال تک کشمیر کی آزادی کی تحریک چلاتے رہیںگے۔ انشاہ اللہ پاکستان کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جد و جہد میں ان کے ساتھ ہیں۔

نہ جانے اقوام متحدہ جس کے ایجنڈے پر استصواب رائے کی قراردادیں اب تک موجود ہیں کب جاگتی ہے اور انصاف کے تقاضے پورے کرتی ہے۔روز نامہ کشمیر ایکپریس مظفر آباد جو اپنے چودہ سال کی اشاعت کے دوران کشمیر کا مقدمہ جس بہادری سے لڑتارہا ہے ہم امید رکھتے ہیں کہ آئندہ بھی کشمیر کا مقدمہ لڑتا رہے گا۔ اب جب کشمیر ایکپریس اپنی پندرویں سالگرہ منا رہا ہے تو تمام دنیا کے کشمیری اور ہم ان کی خوشی میں برابر کے شریک ہیں۔ ہماری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ روز نامہ کشمیر ایکپریس مظفر آباد کو دن دگنی رات چگنی ترقی سے نوازے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
birthday Express kashmir Love pakistan تاریخ روزانہ روزنامہ سالگرہ کشمیر محبت مضمون
Previous Post کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دستی بم پھٹ گیا
Next Post کراچی : عدالت میں بارودی بم پھٹ گیا، 2 زخمی
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close