Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

February 2, 2017 0 1 min read
Hafiz Muhammad Saeed
 Hafiz Muhammad Saeed
Hafiz Muhammad Saeed

تحریر : محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد
پاکستان میں کشمیریوں کی سب سے موثر آواز کو امریکی و بھارتی دباؤ کے زیراثر پاکستانی حکومت نے نظر بند کر ہی دیا ہے۔ جماعۃالدعوہ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کی نظر بندی کو جہاں پاکستان میں غم وغصہ کی کیفیت سے دیکھا جا رہا ہے وہیں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بہت دکھی دل کے ساتھ دیکھا گیا جس کی ایک جھلک حریت رہنما، دختران ملت کی سربراہ اور سینئر حریت رہنما ڈاکٹر قاسم فکتو کی اہلیہ محترمہ آپا آسیہ اندرابی کی ایک ٹویٹ میں دیکھی جا سکتی ہے۔10:41 شام کو ان کی طرف سے کی گئی ٹویٹ کے الفاظ ہیں “Our Muhammad bin qasim arrested by so called Muslim ruler of Pak But Modi remember every Pakistani is Hafiz U will be foreced 2 leave Kashmir” سارے تجزیے، تبصرے، حالات وواقعات اور دھمکیاں ایک طرف رکھ کر ذرا اس ٹویٹ کو پڑھیں اور دیکھیں کشمیری قوم آپ سے کس قدر امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہے۔ بھارتی ظلم وستم کے باوجود ایک لمبا عرصہ گذرنے کے بعد بھی کشمیر ی مائیں بہنیں، بزرگ نوجوان اور مردوخواتین آج بھی ہر مشکل کے وقت میں پاکستان کی طرف دیکھتی ہیں۔امیر جماعۃ الدعوۃ کے متعلق کشمیریوں کی زبان سے جو کچھ سنا، جو کچھ پڑھا اور جو کچھ بذات خود محسوس کیا ، وہ یہی ہے کہ کشمیری قوم پاکستانی حکمرانوں کی بجائے اس مولوی کو اپنا رہنما مانتی ہے۔ جی ہاں ! مولوی کو، جس نے اپنی ساری زندگی کشمیریوں کے حقوق اور ملک پاکستان میں ریلیف کے کاموں میں جدوجہد کرتے ہوئے گذاردی ہے۔

ماضی میں امیر جماعۃ الدعوہ پر کئی الزامات لگائے گئے۔ ممبئی حملہ جیسے واقعات کے الزام آج بھی بھارتی حکومت ومیڈیا پاکستان کے اس شہری پر لگاتی ہےحالانکہ بعض بھارتی ہی اس الزام کی نفی کرچکے ہیں ۔ممبئی حملوں کے الزام میں پاکستانی عدالتیں حافظ محمد سعید کو باعزت بری کرچکی ہیں ۔ حافظ محمد سعید پر بات کرنے سے پہلے آئیے ذرا اپنے قابل فخر اور جرات مندسائنس دان جناب عزت ماب ڈاکٹر عبدالقدیر خان پرنظر ڈالتے ہیں جنہیں نظر بند کیا گیا ،نظربندی کے دوران ہی سخت بیمار بھی ہوئے اور نفسیاتی دباؤ ہونے کی وجہ سے ان کا خون منجمد بھی ہوا اور پھر پہلے اسلامی ایٹمی ملک نے دیکھا کہ اسے ایٹمی قوت بنانے والا محسن پاکستان اسی دھرتی کے فٹ پاتھ پر بیٹھا انٹرویو دے رہا ہے۔

یہ وہی سائنس دان تھا جس نے ہمیں ساتویں ایٹمی طاقت بنایا جس کی وجہ سے ہم سراٹھا کر چلنے کے قابل ہوئے اور ایک دن اسی محسن پاکستان پر ایسا آیا کہ اسے اپنی اسی سرزمین پر چلنے کی اجازت تک نہ ملی اوراغیار کے ہاتھوں اس محب وطن شخصیت کو اس قدر ذلیل کروایا گیا کہ بعد میں شاید ہی کوئی مادروطن سے محبت میں اپنا سب کچھ قربا ن کرے !اب یہی جرم پروفیسر حافظ محمد سعید سے ہورہاہے ۔جماعۃالدعوۃ سے آپ اور میں کئی اختلافات کرسکتے ہیں لیکن ان کی حب الوطنی میں کوئی شک نہیں ہے ۔جماعۃ الدعوۃ کے امیر کی نظر بندی سے پہلے کی ویڈیو جس میں انہوں نے اپنے کارکنان کو پیغام دیا کہ کوئی بھی غیر قانونی کام نہیں کرنا اور اس کے ساتھ ساتھ کشمیریوں کے حق میں آواز کو اٹھائے رکھنا ہے۔کراچی والے اس بات سے واقف ہیں کہ جب لند ن میں رہائش پذیر ایک نام نہاد مہاجر یا اس کی تنظم کے متعلق کوئی پاکستانی ادارہ اقدامات کرتا تھا تو اسی دن شام کو کیا کچھ ہوجاتا تھااور باقاعدہ وہ نام نہاد مہاجر پاکستان اور اسکے سیکیورٹی اداروں کے خلاف جو بکواس کرتا تھا وہ ریکارڈ پر موجود ہے۔

جماعۃ الدعوہ اور اس کے امیر کا سب سے بڑا جرم کشمیریوں کے حق میں آواز کو بلند کرنا اور پاکستان میں قدرتی آفات ،زلزلے ،سیلاب اور بارشوں میں ریلیف کا کام کرنا ہے ۔5 فروری سے پہلے حافظ محمد سعید کی نظر بندی سے جہاں پاکستان میں کشمیریوں کے حق میں اٹھنے والی آوازوں کو دبا نا مقصود ہے وہیں کشمیریوں کے زخم خوردہ جسم پر نمک چھڑکنا بھی دشمنان پاکستان کی پالیسی میں شامل ہے۔کشمیر جسے قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے پاکستان کی شہہ رگ کہا تھا ، آج پاکستان کی پالیسیوں سے دور ہو رہا ہے۔

Kashmir Protest
Kashmir Protest

حافظ محمد سعید پرجو الزامات ہیں ان سے پاکستانی عدالتیں انہیں باعزت بری کر چکی ہیں، پورے پاکستان میں ان کے خلاف کوئی ایف ۔آئی ۔آر درج نہیں ہےاوران کے کارکنان (جن میں حفاظ ،علما،اساتذہ ،انجینئرز، ڈاکٹرز، وکلا،طلبا ودیگرہنرمندشامل ہیں) بھی پاکستان کے قانون کے مطابق اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔پورے پاکستان میں ان کی تنظیم کسی بھی قدرتی آفت میں ریلیف کے لئے سب سے پہلے موجو د ہوتی ہے ۔ان کے کارکنان کس قدر انسانی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں اس کی مثال حافظ محمد سعید کی نظر بندی کے اگلے روز گوجرانوالہ کے نواحی گائوں گوندلاانوالہ میں خستہ حال چھت گرنے والے واقعہ پر ریسکیوکرتے ہوئے نظر آئی ۔ جس میں 5 افراد جاں بحق ہوئے ان کے کفن دفن اور جنازے کا اہتمام ان کے تربیت یافتہ کارکنان نے ہی کیا تھا ۔ شامی متاثرین کی مدد کے لئے شام میں جاکر ان کی خدمت کرنا اور شامی یتیموں کے آنسوپونچھنا اسی شخصیت کے زیرتحت ہو رہا ہے۔

تھرپارکر اور بلوچستان میں روزانہ کی بنیادوں پر صاف پانی کی فراہمی بھی اسی “نظربندشخصیت “کے زیراثر ہے ۔پانی کی کمی کا محسوس کرنا ہو تو گرمیوں میں بند بجلی پر ذرا اپنے گھر کا سارا پانی ختم کرکے دیکھئے یاپھر کسی ایسے علاقے کا سفر کیجئے جس میں پانی کی شدید قلت ہو ۔پاکستان میں روزانہ کی بنیادوں پر 5 سو کے قریب خون کے عطیات دینے والے بھی اسی شخصیت کے تربیت یافتہ ہیں ،پاکستان میں فتنہ تکفیریت اورخارجیت کے خلاف علمی محاذ پر مدلل اور کتابی شکل کے ساتھ ساتھ نوجوان طبقے کو ان فتنوں سے دور رکھنے والے بھی یہی تھےاور اسی پاداش میں ان کے کئی کارکنان کو فاٹامیں قتل بھی کیا گیا ۔آپ مجھے کوئی ایک ایسی تنظیم یاادارہ دکھادیجئے جس نے علمی محاذ پر ان تکفیریوں کا ناطقہ بندکیا ہو۔بلوچستان میں جب بھارتی سازشوں کی وجہ سے بلوچ ہم سے ناراض ہوچکے تھے اور کوئی سیاسی رہنما،بیوروکریٹ اور افسر شاہی وہاں پر جانے کی ہمت نہیں رکھتی تھی ،تب کس نے وہاں جاکر بلوچیوں کو منایا اوران کے دکھوں کا مداوا کرنے کی کوشش کی ،بلوچ قیادت کو کس نے مناکر پاکستان کے حق میں ریلیاں نکلوائیں اور بھارتی وزیراعظم کی گیڈر بھبکیوں کو ہوا میں اڑا دیا،نواب اکبر بگٹی کے پوتےنواب شاہ زین بگٹی کو پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں کس نےلاکھڑا کیا اور جلسہ عام میں پاکستان کے حق میں نعرے لگوائے ؟حافظ محمد سعید کی شخصیت اور ان کی جماعت صرف اپنے مسلک میں ہی قابل تعریف نہیں گردانی جاتی بلکہ دیگر مسالک میں نہ صرف ان کے اقدامات وریلیف کے کام کو سراہا جاتا ہے بلکہ دوسرے مسالک کے رہنما ان کے جلسوں ،مظاہروں اور ریلیوں میں آنا اپنی شایان شان سمجھتے ہیں۔

مندرجہ بالاخدمات کے علاوہ بھی کئی ایسی خدمات ہیں جو جماعۃ الدعوہ کے امیر کے تربیت یافتہ کارکنان نے سرانجام دی ہیں ۔اگریہی خدمات یا ان کا عشر عشیر بھی کوئی سیاسی جماعت سرانجام دیتی تو وہ اس قدر ڈھنڈوراپیٹتی کہ آنے والے دس سے پندرہ سال اس کی حکومت پکی ہوجاتی ۔جہاں بھٹو آج بھی زندہ ہو ،جہاں پانامہ لیکس جیسے واقعات ہونا کوئی شرم کی بات نہ ہو اور جہاں ملک کی حکمران جماعت کے رہنمائوں کو سورۃ اخلاص تک نہ آتی ہو،جہاں حکمرانی کی خاطر ایک دوسرے کو الزامات کی بوچھاڑ میں بھگویاجاتا ہو اور جہاں ایک لمبے عرصے تک صوبائی حکومت ہاتھ میں ہونے کے باوجود ایک ایسا ہسپتال بنانے میں ناکامی ہو جہاں حکمران طبقہ اپنا علاج کرواسکے۔وہاںاس طرح کی انسان دوست شخصیت کو کہاں جگہ مل سکتی ہے۔

حافظ محمد سعید اور اس جیسے دیگر احباب جو انسانیت کا درد رکھنے کے ساتھ ساتھ کشمیریوں کاہمہ وقت دردرکھتے ہیں ،یادرکھیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کہ جس کی جڑوں میں کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کا خون شامل ہے ،یہاں انسانیت ہی سب سے بڑا جرم ہے ۔جناب حافظ صاحب اور دیگر آپ آف شور کمپنیاں بنائیں ،ٹیکس سے بچنے کے نت نئے طریقے نکالیں ،محنت کشوں کا خون نچوڑیں ،روٹی کپڑا اور مکان جیسے نعروں سے عوام کو اُلو بنائیں ،سوئس بینک میں اپنا سرما یہ چھپائیں ،ملک سنواروں جیسی خوشنما جعل سازیاں کریں یاپھر ملک کو دولخت کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں، کوئی پوچھنے والانہیں ہے بلکہ آپ ایک محب وطن رہنما اور قابل قدر شخصیت ٹھہریں گی۔بھارت ودیگرپاکستان دشمن قوتوں کا مسئلہ حافظ محمد سعید نہیں ہیں بلکہ ان کی آواز اور ریلیف کا کام ہے۔

اگر بھارت آج مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کردے تو پاک بھارت تعلقات میں سردمہری کو ختم کیا جاسکتا ہے۔سیاسی طبقہ برطانیہ سے تو الطاف حسین کے کیس کو دوبارہ کھلوانے میں ناکام ہوچکا ہے ،پانامہ لیکس اور دیگر اپنی مشکلات کا غصہ خداراپاکستانی عوام پر نہ نکالیں ۔اقوام متحدہ کی قراردادیں کشمیر کے حوالے سے کیا ہیں ان پر بھی ذرا نظر فرماکر جو عالمی دباؤ آپ پرہے اسے بھارت پر ڈلوانے کی کوشش کریں ۔اپنی سفارت کاری کی ناکامی کو پاکستانی شہریوں پر نہ ڈالیں اور نہ ہی کشمیریوں کے زخموں پر نمک چھڑکیں ۔جناب والا! جہاں آپ بات ماننے کا ہنر رکھتے ہیں وہیںاب بات منوانے کا ہنر بھی سیکھ ہی لیجئے تو اچھا ہےتاکہ پاکستان ایک خودمختار اسلامی ریاست کے طور پر ابھر سکے۔

ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظمِ بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد

Muhammad Atiq ur Rehman
Muhammad Atiq ur Rehman

تحریر : محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد
مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ
03216563157

Share this:
Tags:
closed Hafiz Mohammad Saeed kashmir leader Muhammad Atiq ur Rehman pakistan پاکستان حافظ محمد سعید سربراہ کشمیریوں نظر بند
Islamabad
Previous Post آئیسکو لیبر یونیٹی کا 2 فروری 2017 کے ملکی سطح کے ریفرنڈم کے بائیکاٹ کا اعلان
Next Post ایان علی کی نئی درخواست پر حکومت کو نوٹس
Ayyan Ali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close