Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

او جانے والے رے

November 26, 2015 0 1 min read
Iftikhar Chaudhry M.Ahsan
Iftikhar Chaudhry M.Ahsan
Iftikhar Chaudhry M.Ahsan

تحریر: انجینئر افتخار چودھری
یہ ہیں احسن رشید پٹھان کوٹی ارائیں جو لاہور کے ماتھے کا جھومر بنے۔انگلینڈ میں رہے تو پاکستان کا سوچتے رہے جدہ میں پاکستانیوں کے چھتر چھایا رہے ہم دوستوں کا ایک وسیع حلقہ تھا جنہیں اللہ نے شوکت خانم،بلوچستان کی خشک سالی اور نادار بچوں کے لیء تعلیمی ادارے بنانے کا موقع دیا۔عمران خان کے ساتھی بنے تو آخر دم تک ساتھ دیا۔تحریک انصاف پنجاب کے صدر بنے تو پارٹی کے لئے جان لڑا دی۔ شوکت خانم کے بجھتے چراغ کے لیئے تیل کا کام کیا۔

ساری عمر تیل کی انڈسٹری سے منسلک رہے۔فوکس پٹرولیم کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچایا۔ان پاکستانیوں کے سرخیل تھے جنہوں نے آسائشوں کی زندگیوں کو تج کر جد و جہد کے راستے اپنائے۔آج ان کو ہم سے بچھڑے ہوئے ایک سال بیت گیا۔کینسر ہسپتال کا سپانسر کینسر کے ہاتھوں مارا گیا۔کارکنوں کے دل کی دھڑکن۔ بیس سال سے میری ان سے شناسائی تھی۔شاہراہ دستور پر عمران خان کا ہاتھ تھاما اور میرے ہاتھ کو ملواتے ہوئے ہمیں اس کٹھن راسے کا مسافر بنا دیا جس پر چلتے چلتے اس دنیا سے اس دنیا میں چلے گئے۔

احسن رشید اب اس دنیا میں نہیں رہے یقینا ان کی قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بن گئی ہو گی۔خاص طور پر ان فیملیوں کے ہزاروں ممبر جن کے بے روز گار لوگوں کو نوکریاں دیں۔
احسن رشید آج ہم میں نہیں۔جدہ کا یہ سپر سٹار لاہور کی گلیوں مین دم توڑ گیا۔اسے صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ نہ مل سکی لیکن اللہ میاں نے اسے اپنے ہاں بلا لیا اس لیئے کہ وہ ہمارے قابل تھا ہی نہیں۔پنڈی آنا تھا لاہور سے نکلے تو فون کیا کہ بھائی میرے غریب خانے آنا کہنے لگے یار لوگ بہت ہوں گے کہا اللہ دے گا۔یاروں کا یار تھے۔ایک بار فون کیا جدہ ہو میں پنڈی جا رہا ہوں میں تین روز کے لئے آ گیا پنڈی میں پذیرائی کی ۔کہنے لگے افتخار اتنا پیار جواب دیا ملا بھی تو ہے۔

Elections
Elections

٢٠١٢ میں شیرٹن جدہ میں خان صاحب نے انٹرا پارٹی الیکشن کا ذکر کیا تو میری اور احسن کی رائے تھی کہ سر پھٹول ہو گی۔خان صاحب کا کہنا تھا کہ کارکن اپنے الہڈر آپ چنیں گے اس سے بہتری آئے گی۔آج بھی اس پراسس پر دو رائے ہیں۔اب سوچتا ہوں اگر ایسا ہوتا تو کارکن کہاں جاتے اب جو تھوڑے بہت ایسے لوگ پارٹی میں آ گئے ہیں انشا اللہ آئیندہ الیکشنز میں صاف ہو جائیں گے۔ جدہ میں نادار بچوں کے اسکول بنوائے خشک سالی میں ہم اکٹھے تھے۔علی ذوالقرنین خان اب اس کار خیر کو آگے بڑھا رہے ہیں۔احسن ایک سال پہلے ہمیں چھوڑ گئے۔پاکستان کے لوگوں کی بد قسمتی رہی ایک جگنو سورج چاند ستارہ جس نے شوکت خانم کو بند ہونے سے بچایا خود کینسر کے مرض سے اس دنیا سے چلا گیا۔

سستی روٹی کے تندور شروع کئے تو بتانے لگے میں نے شہباز شریف کو فون کیا کہ ہمیں آٹے کی خاص قیمت دیں تا کہ ہم بغیر نفع نقصان پر اس کو چلا سکیں کہنے لگے انہوں نے تفصیل مانگی تو دوسرے دن اخبارات میں خبریں آ گئیں کہ پنجاب حکومت سستی روٹی تندور شروع کر رہی ہے۔
احسن رشید میرے بچوں کی شادی میں نہیں آ سکے میں نے گلا کیا کہ یار میں سردیوں کی رات میں لاہور آیا آپ کو ہمت نہ ہو سکی چھوٹی سی بیماری کا بہانہ بنا لیا۔آواز بھراء گئی کہنے لگے کاش یہ چھوٹی بیماری ہوتی۔اچھے لوگوں کی اس جہان میں بھی ضرورت ہے اسی لئے وہ چلے گئے۔
اپنے ساتھیوں کو اتنے پیار سے بلاتے کہ سننے والا سمجھ لیتا کہ وہ اسی کے دوست ہیں۔٢٠١٢ مین میں نے جدہ ایئر پورٹ پر خان صاحب اور احسن بھائی کو قلم دیے کہنے لگے یار صحافی تم ہو رکھ لو اور انصاف کے لئے لکھتے رہنا۔

خان صاحب کی فلائٹ رات دوبجے اسلام آباد پہنچ رہی تھی ادھر جدہ سے میں نے رخصت کیا اور یہاں اسلام آباد میں نوید شکیل دلدار میرے بیٹے موجود تھے۔خان صاحب کو بتایا افتخار کے بیٹے ہیں قائد بہت خوش ہوئے اور کہا کہ افتخار کے بچے ہیں ہمارا اثاثہ ہیں۔احسن بھائی بے شمار لوگوں کی خفیہ طریقے سے مدد کرتے تھے۔

Pakistanis
Pakistanis

جدہ میں ایک ہمارے دوست سردار رحمت خان ہوا کرتے تھے جو دوسال پہلے اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں انہوں نے بھی اسکول بنائے فلاح کے کام کیئے اللہ نے مجھے دوستوں کا ایک ایسا حلقہ دیا جس نے ویلفیئر کے کام کیئے پاکستانیوں کو نوکریاں دلوائیں۔یہی کچھ ہم کیا کرتے تھے تھے۔ایک بار بلوچستان میں خشک سالی سے قیامت آن پڑی ایسے میں سفارت خانے خاموش تھے اور احسن رشید نے ابرارالحق کو جدہ بلوا کر فنڈ ریزنگ کی۔سچ لکھوں تو شائد لوگ ناراض ہوں گے اس پارٹی کے بانی ممبر ہونے کے ناطے انہیں جتنا درد تھا میں نے انہی کے بانی اراکین دوستوں میں دیکھا ۔میں یہاں نعیم الحق کا ذکر بھی کروں گا سیف نیازی اور عامر کیانی کا بھی جو بہت پرانے ساتھ ہیں لیکن جو رنگ احسن میں تھا وہ سب سے سوا تھا۔

آج پارٹی میں انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں یقین کیجئے احسن ہوتے تو خان کبھی اکیلا نہ ہوتا۔وہ اپنے لیڈر اور دوست کو جانتا تھا۔جدہ میں خان نے تقریر کی میں چاہتھا کہ وہ میزبان کی حیثت سے بات کریں کہنے لگے افتخار یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ میں اپنے لیڈر کے بعد بولوں۔
پاکستان سے فون کر کے لوگوں کی نوکریوں کی سفارش کیا کرتے۔مجھے اللہ نے ہمت دی ان گنت لوگوں کو ملازمتیں دیں۔کوشش کی زندگی میں جھوٹ نہ بولوں مگر سچ پوچھیں کسی کی نوکری کے لیئے میں جھوٹ بولتا رہا۔یہی کام بے شمار لوگ کرتے ہیں جنہیں درد ہے پاکستان کا۔احسن رشید کو اللہ نے بہت کم وقت دیا۔

بس اتنا ہی کہوں گا بھائی جلدی کر دی
وقت ملے موقع ملے ہو سکے تو لوٹ آنا

کان درد بھری محبت بھری آواز کو ترس گئے ہیں۔اچھے لوگوں کی کمی نہیں مگر تم سا کاش تم سا کوئی مل جائےاب لاہور جاتا ہوں تو بھاگ آتا ہوں۔نہر کنارے پالمز کلب کے کھانے بچوں کا نام لے لے کر پوچھنا میرے دوستوں میں ا سے پیار سے پوچھتے ہیں رو ء ف طاہر ہیں اشرف طاہر ہیں خالد منہاس ہیں مگر لاہور میں احسن رشید نہیں ایسا لگتا ہے لاہور کے سر کی ٹوپی چھن گئی۔بیماری میں نوید کئی بار لاہور گیا اپنے بچوں سے بھی زیادہ پیار جتلایا۔پھر کہوں گا جنت مکانی اس دنیا کا دوزخ تجھ جیسوں کا متلاشی ہے جو اپنے وجود سے اس کی آگ کو ٹھنڈہ کر دے۔ہو سکے تو لوٹ آنا او جانے والے رے

Iftikhar-Chaudhry
Iftikhar-Chaudhry

تحریر: انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
England Kids pakistan انگلینڈ بچوں بلوچستان پاکستان
Previous Post وزیرداخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ باٹن کی ملاقات
Next Post ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ کی مدت پر رینجرز وکیل اور پراسیکیوٹر میں اختلاف

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close