Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کے کویت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات

March 9, 2017 0 1 min read
Pakistan and Kuwait
Pakistan and Kuwait
Pakistan and Kuwait

تحریر : محمد صدیق پرہار
وزیراعظم نوازشریف نے اپنے دورہ کویت کے دوران امیرکویت شیخ الحامدالجابرالصباح سے بایان پیلس میں ملاقات کی اوروفودکی شکل میںمذاکرات میں شرکت کی۔اس موقع پرکویت نے چھ سال سے پاکستانیوں پرلگائی گئی ویزاپابندی ختم کرنے کااعلان کیا۔یہ پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ چھ سال سے بند کویت کے ویزے بحال ہوگئے ہیں۔جوپاکستانی کویت جاناچاہتے تھے ویزوںکی وجہ سے نہیںجاسکتے تھے تواب وہ کویت جاسکتے ہیں۔وزیراعظم پاکستان اور امیرکویت کے درمیان ملاقات میں پانچ مختلف شعبوںمیںتعاون پربھی اتفاق کیاگیاہے۔جبکہ پاکستان اورکویت نے مشرکہ بزنس کونسل بنانے پربھی اتفاق کیاہے دوسری طرف وزیراعظم نے ترک پارلیمنٹ کے سپیکرمرذوق الغانم سے ملاقات کی۔کویتی پارلیمنٹ نے وزیراعظم پاکستان اوران کے وفدکانیشنل پارلیمنٹ کویت آمدپراستقبال کیااورانہیںکویتی پارلیمنٹ اورکام کے بارے میںبریفنگ دی۔اس موقع پروزیراعظم محمدنوازشریف نے کہا کہ پارلیمانی وفودکے باہمی دوروںکے ذریعے دونوںممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی مضبوطی اورترقی باہمی طورپرفائدہ مندثابت ہوگی۔یہ بات سوفیصددرست ہے کہ جب دونوںممالک کے پارلیمانی وفودایک دوسرے کے ملکوںکادورہ کریں گے۔دونوںوفودکوایک دوسرے کے پارلیمانی نظام کوسمجھنے کاموقع ملے گا۔تودونوں ممالک کے پارلیمانی وفودایک دوسرے ممالک کی جمہوری اقدار، پارلیمنٹ کے کرداراوردیگرامورسے آگاہی حاصل کرسکیں گے۔جس سے تعلقات میںمضبوطی آئے گی ۔ یہ پارلیمانی وفودایک دوسرے کی پارلیمنٹ کے معیشت کی ترقی اورمعاشی اصلاحات بارے بھی آگاہی حاصل کرسکیں گے۔جس سے ایک دوسرے کے معاشی نظام کوسمجھنے میںمددملے گی۔یوںدونوں ممالک ایک دوسرے کے معاشی نظام کواپناکرترقی کی منزلیںطے کرسکیں گے۔انہوںنے دونوں چیمبرزکے کردارکوفعال بنانے پرزوردیا۔وزیراعظم نے دونوںممالک کے چیمبرزکے درمیان پارلیمانی تعلقات کوتعاون کے اگلے مرحلے تک بڑھانے کی تجویزپیش کی ۔ جودونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات کی عکاسی کرے گا۔

انہوںنے کہا کہ پاکستان دونوںممالک کی قیادت اورعوام کی امنگوںکی عکاسی کے لیے روابط اورباہمی دوروںکوبڑھانے کے لیے تیارہے۔وزیراعظم نوازشریف کی یہ پیشکش دونوںممالک کے درمیان تعلقات کومزیدوسعت دینے اورمضبوط کرنے کے لیے ہے۔جس طرح دواشخاص کے درمیان زیادہ ملاقاتوںسے دونوں کے درمیان تعلقات میں مضبوطی آتی ہے۔ اسی طرح ممالک کے درمیان مضبوطی دونوں ممالک کی قیادت، پارلیمانی وفودکے زیادہ دوروں اورکمیونٹی کی آمدورفت سے آتی ہے۔یہ باہمی دورے جتنے زیادہ اوربامقصدہوں گے، دونوںممالک کے درمیان تعلقات میں اتنی ہی زیادہ مضبوطی آئے گی۔وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان اورکویت کے چیمبرزآف کامرس کے درمیان مشترکہ بزنس کونسل قائم کرنے کی تجویزدیتے ہوئے کہاکہ خلیج تعاون کونسل اورپاکستان کے آزادانہ تجارتی معاہدہ سے متعلق مذاکرات کی کویت کی معاونت سے جلدبحالی اہمیت اورویزہ پابندی اٹھانے کی ضرورت ہے۔پاکستان اورکویت کے چیمبرزآف کامرس کے درمیان مشترکہ بزنس کونسل قائم ہونے سے دونوںممالک کے تجارتی تعلقات کو وسعت دینے میںمددملے گی۔بزنس کونسل قائم ہونے سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کوبھی فروغ ملے گا۔دونوں ملکوںکے بزنس مین ایک دوسرے ملک میں مال تجارت بھجوابھی سکیں گے اورمنگوابھی سکیں گے جس سے دونوںملکوںکی معیشت کوفروغ ملے گا۔کویت کی معاونت سے خلیج تعاون کونسل اورپاکستان کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدہ ہوجائے تواس سے خلیج تعاون کونسل اورپاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات قائم ہوجائیں گے۔اس معاہدہ سے پاکستان کے تاجروں، صنعت کاروں اوربزنس مینوںکونئی تجارتی منڈیوں تک رسائی مل سکے گی۔یوںپاکستانی تاجراورصنعت کاراپنامال تجارت اورصنعتی پیداوارنئی تجارتی اور علاقائی منڈیوںمیںفروخت کرنے کاموقع ملے گا۔ خلیج تعاون کونسل اورپاکستان کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدہ ہوجانے سے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے تاجروں اورصنعت کاروںکوبھی پاکستان میں اپنامال تجارت اورصنعتی پیداوارفروخت کرنے کاموقع ملے گا۔ یوں دونوںکے تجارتی تعلقات قائم ہوجانے سے دونوںکی معیشت ترقی کرسکے گی۔

نوازشریف کاکہناتھا کہ پاکستان میںتوانائی اورانفراسٹرکچرکی ترقی کے متعددمنصوبے ہیں جن کاغیرملی سرمایہ کارجائزہ لے سکتے ہیں۔ہم پاکستان کے انفرانسٹرکچراورتوانائی کے بڑے منصوبوںمیںکویت سے مزیدسرمایہ کاری کاخیرمقدم کریں گے۔وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے اپنے دورہ ء کویت کے دوران غیرملکی سرمایہ کاروںکوپاکستان میں توانائی اورانفرانسٹرکچرکے شعبوںمیں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی۔اس کے ساتھ ساتھ کویت کے سرمایہ کاروںکومذکورہ شعبوںمیںمزیدسرمایہ کاری کی بھی دعوت دی۔ملک میں معیشت، صنعت، تجارت اوردیگرشعبوںمیں ترقی کے لیے غیرملکی سرمایہ کاری اہم کرداراداکرتی ہے۔ اس تناظرمیں وزیراعظم نوازشریف کاکویت سمیت غیرملکی سرمایہ کاروںکوپاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دینااس بات کاثبوت ہے کہ نوازشریف کی حکومت ملک کی ترقی کے لیے کوشاں ہے۔غیرملکی سرمایہ کاروںکوپاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دینابہت اچھی بات ہے ۔غیرملکی سرمایہ کاروںکوملک میں سرمایہ کاری کے لیے صرف دعوت دیناہی کافی نہیں اس کے لیے ماحول بھی سازگارہوناچاہیے۔ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع اورماحول سازگارہوگا، امن وامان کی صورت حال تسلی بخش ہوگی، سرمایہ کاروںکومطلوبہ سہولیات میسرہوں گی تووہ خودبخودہی سرمایہ کاری کرنے پرآمادہ ہوجائیں گے۔ ماحول سازگارنہ ہو، امن وامان کی صورت حال اچھی نہ ہوتوغیرملکی سرمایہ کاروںکوایک بارنہیں درجنوںبارسرمایہ کاری کی دعوت دی جائے وہ سرمایہ کاری کرنے پرآمادہ نہیںہوں گے۔اس لیے غیرملکی سرمایہ کاری کے لیے ماحول کوایساسازگاربنایاجاناچاہیے کہ غیرملکی سرمایہ کاروںکوپاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت نہ دینی پڑے بلکہ وہ خودہی یہ پیشکش کریں کہ وہ فلاں فلاں شعبوںمیں سرمایہ کاری کرنے میںدلچسپی رکھتے ہیں۔وزیراعظم کاکہناہے کہ ایک لاکھ چودہ ہزارسے زائد پاکستانی کویت میںمقیم ہیںجودونوںممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کاثبوت ہے۔ اس سے پاکستان کی جانب سے کویت کے درمیان تعلقات کودی جانے والی اہمیت کابھی اندازہ ہوتاہے۔

اب ویزہ بحال ہونے سے کویت میں پاکستانیوںکی تعدادمیں اضافہ ہوسکتاہے اوردونوں ملکوںکے درمیان تعلقات بھی وسعت اختیارکرجائیںگے۔انہوںنے کہا کہ پاکستان اورکویت طویل عرصہ سے اقتصادی اورتجارتی شراکت داررہے ہیں اورپاکستان کویت کے ساتھ تمام شعبوںمیں اپنے تعلقات کومزیدبڑھانے کاخواہش مندہے۔تمام شعبوںمیں دونوںممالک کے تعلقات بڑھیں گے تومتعلقہ شعبوںمیں بھی بہتری آئے گی۔ ان شعبوںمیں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوجائے گاجس سے متعلقہ شعبے مزیدترقی کرسکیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ مشترکہ وزارتی کمیشن معیشت کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کاجائزہ لینے اوراس تعاون کوآگے بڑھانے کے لیے نئے اہداف مقررکرنے کابہترین پلیٹ فارم فراہم کرتاہے۔جب دونوںممالک کے وزراء آپس میں مل بیٹھیں گے اورمعیشت کے مختلف شعبوںمیں دوطرفہ تعاون کاجائزہ لیں گے۔دونوں ملکوں کے درمیان، سیاسی، معاشی، سماجی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے وزارتی کمیشن اہمیت کاحامل ہے۔یہ وزارتی کمیشن ہی مختلف شعبوںمیں دوطرفہ تعلقات کالائحہ عمل تشکیل دے گا ۔یہ وزارتی کمیشن ہی دوطرفہ تعلقات کے معاہدوں ،یادداشتوں، پالیسیوںکوحتمی شکل دے گا۔اس تعاون کوآگے بڑھانے کے لیے بھی یہی وزارتی کمیشن ہی نئے اہداف تلاش بھی کرے گااورطے بھی کرے گا۔دونوںممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کی سطح کے حوالے سے وزیراعظم نے اس عزم کااظہارکیاکہ اسے مکمل صلاحیت کے مطابق مزیدبڑھانے کی ضرورت ہے۔تعلقات چاہے کسی بھی حوالے سے ہوں اورکسی بھی سطح پرقائم ہوں ان تعلقات میں بہتری لانے اوروسعت دینے کی ضرورت رہتی ہے۔جب یہ تعلقات دوممالک کے درمیان ہوںتوان میں بہتری اوروسعت کی ضرورت اوربھی زیادہ ہوتی ہے کیونکہ اس کے اثرات دونوں ملکوںکی عوام پربھی پڑتے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف کاکہناہے کہ نجی شعبہ کے باہمی روابط کی حوصلہ افزائی سے تجارت کوبڑھانے کے ساتھ ساتھ تجارتی توازن قائم کرنے میں بھی مددملے گی۔

موجودہ دورمیں کسی بھی شعبہ میں نجی شعبہ کی اہمیت سے انکارنہیںکیاجاسکتا۔نجی شعبہ کسی بھی ملک کی ترقی اورہردوممالک کے درمیان تعلقات کوبہترکرنے، تجارتی تعلقات میں وسعت دینے میںنمایاںکرداراداکرتا ہے۔اس نجی شعبہ کی حوصلہ افزائی کی جائے اوراسے مطلوبہ سہولیات دی جائیں تودونوںممالک کے تعلقات میں بہتری لانے میں نمایاںکرداراداکرسکتاہے۔وزیراعظم نے کہا کہ دونوںممالک کے درمیان، زراعت، تعمیرات ، پولٹری، لائیوسٹاک، فشریزکے شعبوںمیں تعاون کی بڑی گنجائش موجودہے۔ اس سلسلہ میںلائحہ عمل کی تیاری کے لیے دونوںممالک کے درمیان ماہرین کے اجلاس ہونے چاہییں۔وزیراعظم نے مذکورہ شعبوںمیں تعاون کی گنجائش کااعلان کرکے کویت کے سرمایہ کاروں اورکاروباری افرادکومذکورہ شعبوںمیں دلچسپی لینے کی ترغیب دی ہے۔ان شعبوںمیں دوطرفہ تعاون بڑھانے سے دونوںممالک کی ترقی میں اضافہ ہوگا۔خلیج تعاون کونسل اورپاکستان کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے اورویزہ پابندیاں ختم ہونے سے کاروباری برادری کے لیے آزادانہ نقل وحرکت کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دورہوجائے گی۔انہوںنے کہا کہ اپنی آزادانہ سرمایہ کاری پالیسی اورمنافع کی اعلیٰ شرح کے ساتھ پاکستان ایک سرمایہ کاری دوست اورغیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ملک بن گیاہے نوازشریف نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاروں کے لیے سوفیصدسرمائے یامشترکہ منصوبے شروع کرنے کے مواقع ہیں۔اس وقت ایک ہزارسے زائدصف اول کی ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبوںمیں کامیابی کے ساتھ کام کررہی ہیں۔

پاکستان کے دنیاکے اسلامی ممالک کے ساتھ برادارانہ تعلقات ہیں۔اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات میں وقت کے ساتھ ساتھ بہتری لانااورباہمی تعاون کومزیدوسعت دیناپاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہم نکات میں سے ہے۔وزیراعظم نوازشریف کادورہ کویت انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔کویت ایک اسلامی ملک ہے۔دونوں ملکوں کے درمیانی، سیاسی، تجارتی، سفارتی اورمعاشی تعلقات کی اہمیت اپنی جگہ دونوں ملکوں کے درمیان اسلامی بھائی چارہ بھی قائم ہے۔کویت تیل کی دولت سے مالا مال ملک ہے۔عراق کے ساتھ جنگ کے دوران کویت میں تیل کے ذخائرکوکافی نقصان پہنچا۔دواسلامی ملکوںکولڑاکرملت اسلامیہ کونقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ہمارے قارئین کواس بات سے آگاہی حاصل کرکے خوشی ہوگی کہ دنیابھرمیں کویت ایساملک ہے جس کی کرنسی کی قدروقیمت امریکی ڈالر اور یورپی یونین کے یورسے بھی کہیںزیادہ ہے۔میرے سامنے اخبارکی کرنسی کی شرح تبادلہ کی فہرست موجودہے۔ اس کے مطابق امریکی ڈالرکی قیمت خریدایک سو سات روپے جبکہ قیمت فرخت ایک سوسات اشاریہ تین روپے ہے، اسی طرح یوروایک سوتیرہ اورایک سوتیرہ اشاریہ دوہے جبکہ کویتی دیناکی قیمت خریدتین سواکتالیس روپے جبکہ قیمت فروخت ایک سو43اشاریہ پانچ ہے۔یوں کویت کی کرنسی کی قیمت امریکی ڈالرسے تین گنازیادہ ہے۔ہماری معلومات کے مطابق دنیاامریکہ کی مقروض ہے اورامریکہ کویت کامقروض ہے۔کویت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کی بحالی سے دونوںممالک پھرسے ایک دوسرے کے قریب ہوگئے ہیں۔یہ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں اس تبدیلی کاتسلسل بھی ہے جس میں پاکستان نے امریکہ ،آئی ایم ایف اورورلڈ بینک سے انحصارکم کرکے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کووسعت دینے پالیسی اپنانے کالائحہ عمل تیارکیاگیا۔کویت کواقتصادی راہداری میں شامل کرلیاجائے تودونوں ملکوں کے درمیانی تجارتی تعلقات میںمزیدبہتری آجائے گی۔ایک دوسرے کے تجارتی وفوداورسامان تجارت کی آمدورفت میں مزیدآسانی آجائے گی۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
Kuwait met Nawaz Sharif pakistan parliament Prime Minister relationships پارلیمنٹ پاکستان تعلقات خوشخبری کویت ملاقات نوازشریف وزیراعظم
International Women’s Day
Previous Post عالمی یوم خواتین
Next Post عمر محمود حیات، ہلال ِ امتیاز ملٹری نے جامعہ واہ میں نئے تعمیر کردہ لائبریری کمپلیکس کا افتتاح کیا
Opening

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close