Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 31/5/2014

June 1, 2014 0 1 min read
Lala Musa
Lala Musa
Lala Musa

سید اعجاز ثقلین پاکستان عوامی تحریک حلقہ پی پی112کے جنرل سیکرٹری نامزد
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان عوامی تحریک حلقہ پی پی112کا اہم اجلاس صدر محمد حنیف قریشی کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں ہائوس کی اکثریت راے سے سید اعجاز ثقلین کو پاکستان عوامی تحریک حلقہ پی پی 112کا جنرل سکرٹری نامزد کیا گیا،اس موقع پر محمد حنیف قریشی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سید اعجاز ثقلین کے جنرل سیکرٹری بننے سے پاکستان عوامی تحریک حلقہ میں فعال کردار ادا کر سکے گی اور سید اعجاز ثقلین علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے ویثرن کو اجاگر میں اہم کردار ادا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حافظ محمداصغر توحیدی،علامہ مولانا محمداختر نورانی کی والدہ محترمہ کے ختم قل کی محفل مسجد شوق شاہ ولی کھاریاں میں ہوئی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) حافظ محمداصغر توحیدی جنرل سیکرٹری تحریک تحفظ اسلام پاکستان، علامہ مولانا محمداختر نورانی کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل مسجد شوق شاہ ولی کھاریاں میں منعقد ہوئی، جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر ظفر اقبال جلالی ناظم اعلیٰ جامع جلالیہ اسلام آباد نے فلسفہ موت وحیات بیان کیا اور آخرت کی تیاری کے لیے فکر انگیز خطاب کیا، ان کے علاوہ کثیر تعداد میں دینی، مذہبی، سماجی شخصیات نے شرکت کی، جن میں تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے امیر غازی محمد ثاقب شکیل جلالی، سید افتخار الحسن کاظمی ایڈووکیٹ، ملک عابد حسین اعوان، چوہدری فیصل گوندل کنجاہ، مفتی یونس نظامی، علامہ محمد وسیم جلالی بھمبر، چوہدری فیصل اختر گجر، سرفراز مظہرقادری، محمد بشارت بٹ فتح پور، ذکاء اللہ کوٹلہ ارب علی خان، محمد حماد کوٹلہ، چوہدری وقاص مجید، میاں اختر نقشبندی، قاری عبدالرحیم جلالی، قاری عبدالقیوم جلالی، نوشاد خاں جلالی، غلام نبی شاہد، محمد اشفاق، قاری ظفر اقبال، چوہدری محمدآصف ،ظفر مجید بٹ، شمریز بشیر جلالی، قیصر فیاض عرفانی، شیخ حفیظ، شیخ نوید ، حاجی عبدالرشید، قاری محمداختر جلالی، سید تنویر نقوی، ایم عمر، بائو مجید ،علامہ خرم شہزاد جلالی، حاجی عمران ڈنگہ، شمریز مقبول جلالی، چوہدری ناصر چھپر، قاری غلام عباس سیالوی، قاری لیاقت علی جلالی، چوہدری بشارت ایڈووکیٹ، چوہدری بشیر احمد کھاریاں، عبدالرزاق جلالی، چوہدری آصف قادری، قاری محمدارشد،چوہدری اجعفر اقبال ٹوپہ ایڈووکیٹ، شہباز بٹ قادری لالہ موسیٰ، عثمان عزیز قادری لالہ موسیٰ، بائو جاوید صدر انجمن تاجران کھاریاں، میاں ظفر اقبال سنت پورہ، چوہدری ہمایوں عباس پرنسپل سٹی پبلک سکول جنڈانوالہ، چوہدری شمریز بشیر جلالی السلطانیہ جیولرز کھاریاں، چوہدری احسان اللہ نقشبندی، چوہدری اسفند اصغر، قاضی عبدالرئوف، حاجی عمر حیات عطاری، چوہدری فرخ مجید کھاریاں ،چوہدری مشتاق احمد آف دھنی، خواجہ کامران، بائوچوہدری خرم سلطان، حاجی پرویز سلطان، چوہدری شکیل احمدبرسہ، چوہدری بشیر احمد پنجوڑیاں، پروفیسر افتخار مظہر کھاریاں، مرزا اعجاز، ناصر کمال بیگ، عقیل بیگ، محمداسماعیل شوریاں، مرزاامتیاز حسین لالہ موسیٰ،عبدالرزاق بٹ، اعجاز احمد بٹ، یاسر بٹ لالہ موسیٰ، انعام الرحمن بٹ، سمیت کثیر تعداد میں سماجی مذہبی شخصیات اور کثیر تعداد میں علماء کرام ومشائخ عظام نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حافظ محمداصغر توحیدی کی والدہ محترمہ کی وفات پر پیر سید ضیاء احمدمشہدی آستانہ عالیہ کنارہ شریف کااظہار تعزیت
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) حافظ محمداصغر توحیدی جنرل سیکرٹری تحریک تحفظ اسلام پاکستان کی والدہ محترمہ کی وفات پر پیر سید ضیاء احمدمشہدی آستانہ عالیہ کنارہ شریف کااظہار تعزیت، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے، پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید ضیاء احمدمشہدی کے ہمراہ پروفیسر اشفاق احمد جلالی ،سمیت دیگر بھی موجودتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوان صحافی شاہد لطیف کا مولانا اصغر توحیدی سے ان کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) نوجوان صحافی شاہد لطیف کا جنرل سیکرٹری تحریک تحفظ اسلام پاکستان مولانا اصغر توحیدی سے ان کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطافرمائے، ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر سید امین الحسنات کی مفتی غلام رسول سے جامع مسجد کھجور والی میں ون ٹو ون ملاقات
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر سید امین الحسنات کی مفتی غلام رسول سے جامع مسجد کھجور والی میں ون ٹو ون ملاقات، ملک میں نظام مصطفی ۖ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر سید امین الحسنات نے گزشتہ روز لالہ موسیٰ کا دورہ کیا، اور مفتی غلام رسول سے ملاقات کی، اور دین اسلام کے لیے مفتی غلام رسول کی خدمات کو سراہا، انہوں نے کہا کہ ملک میں نظام مصطفی کا نفاذ اہم ضرورت ہے، ملک میں پھیلی بدامنی کی وجہ مسلمانوں کا دین سے دوری ہے، حضور ۖ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے، جب تک ہم اسوہ حسنہ پر عملدرآمد نہیں کرینگے ،ملک میں امن وامان قائم نہیں ہوگا، ملک میں امن اسی صورت قائم ہوسکتا ہے جب ملک میں نظام مصطفی کا نفاذ ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہر ظفر اقبال آج محکمہ تعلیم کے افسران کے ناروا سلوک کے خلاف پریس کانفرنس کریں گے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)نائب صدر ارائیں موومنٹ ضلع گجرات سابق جوائنٹ سیکرٹری پنجاب یونین مرکز لالہ موسیٰ ظفر اقبال محکمہ تعلیم کے بعض افسران کلرک مافیا اور اکائونٹ آفس کی جانب سے پی ایس ٹی ٹیچرزکے ساتھ کئے جانے والے ناروا سلوک ریٹائرڈ ملازمین کو رسوا کئے جانے اور رشوت ستانی کے خلاف اعلان جنگ کے سلسلہ میں آج شام پانچ بجے پاک پلازہ نزد گلزار ہسپتال لالہ موسیٰ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے اس موقع پروہ اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کے متعلق صحافیوں کو آگاہ کریں گے نیز پنجاب میں ہونے والے اساتذہ کے ساتھ عزت کش سلوک اور اکائونٹنٹ آفس والوں کے ظلم یک خلاف جدوجہد کا اعلان کریں گے اس موقع پر سول سوسائٹی کے لوگ اور انکے وکلاء دوست بھی ہمراہ ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زائد المعیاد اور غیر معیاری اشیاء مہنگی چیزیں فروخت کرنے اور ہوٹلوں پر گندگی کی بناء پر دس افراد کو جرمانہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں محمد اقبال مظہر نے لالہ موسیٰ اورمہمد چک میں زائد المعیاد اور غیر معیاری اشیاء مہنگی چیزیں فروخت کرنے اور ہوٹلوں پر گندگی کی بناء پر دس افراد کو جرمانہ کردیا،21500روپے جرمانہ موقع پر وصول کر لیا گیا اے سی کھاریاں کا کہنا ہے کہ تحصیل کھاریاں میں ناقص اور غیر معیاری اشیائ،ایکسپائرڈیٹ اور عوامی مقامات پر گندگی برداشت نہیں کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پر سلیم یوسف ولد محمد یوسف نزدمدینہ میڈیکل سٹور مین بازار کے خلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمہ درج کر لیا گیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)اے سی کھاریاں کے حکم پر دہی مہنگا فروخت کرنے پر سلیم یوسف ولد محمد یوسف نزدمدینہ میڈیکل سٹور مین بازار کے خلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،اے سی کھاریاں نے 100روپے دیہی فروخت کرنے اور گاہکوں سے بدتمیزی کرنے کی عوامی شکایات پر پرچہ درج کر نے کے احکامات جاری کئے تھے،مبینہ ملزم سلیم یوسف موقع سے دکان چھوڑ کر فرار ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقلیتی سماجی فائونڈیشن لالہ موسیٰ نے لالہ موسیٰ کو تحصیل بنانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب کو درخواستیں ارسال کر دیں
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)اقلیتی سماجی فائونڈیشن لالہ موسیٰ نے لالہ موسیٰ کو تحصیل بنانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب کو درخواستیں ارسال کر دیں چیف ایگزیکٹو ایلڈر سلیم شیروانی نے اعلیٰ حکام اور لالہ موسیٰ کی اہم سیاسی شخصیات کے نام مراسلہ میں کہا ہے کہ لالہ موسیٰ جو ضلع گجرات کا دوسرا بڑا شہر ہے اسے تحصیل کا درجہ دیا جائے تاکہ لالہ موسیٰ کے عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے سی کھاریاں صلہ رحمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانہ سٹی کے عقب میں سیل کئے گئے کھوکھے بحال کر کے لوگوںکو روزگار کمانے کا موقع فراہم کریں،حاجی محمد ریاض انصاری
لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ)چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمد ریاض انصاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اے سی کھاریاں صلہ رحمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانہ سٹی کے عقب میں سیل کئے گئے کھوکھے بحال کر کے لوگوںکو روزگار کمانے کا موقع فراہم کریں انہوں نے کہا کہ ٹی ایم اے کرایہ داری کی مد میں وہاں بیٹھے ہوئے اشخاص کو کھوکھے الاٹ کرے اور براہ راست کرایہ وصول کرے،اے سی کھاریاں بحال کر کے عوام کی دعائیں حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
20جون کو پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکن لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین مارچ کو شرکاء کا استقبال کریں گے،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی شیخ رشیدکو یقین دہانی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) 20جون کو پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکن لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین مارچ کو شرکاء کا استقبال کریں گے ۔ حلقہ پی پی 112 کے راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو یقین دہانی ۔ اپنی رہائشگاہ پر عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید سے گفتگو کرتے ہوئے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والوں کیخلاف عوامی مسلم لیگ کے احتجاجی ٹرین مارچ کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ مہنگائی ، بے روزگاری اور لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے عوام سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور احتجاج کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا ۔ جب تک عوا م کو انصاف اور ووٹ چوری کر نے والوں کو سزا نہیں مل جاتی ۔ اس موقعہ پر عوامی مسلم لیگ کے مقامی راہنما ثاقب امان قریشی بھی موجود تھے ۔ قبل ازیں ریلوے چوک لالہ موسیٰ میں شیخ رشید احمد کا بھرپور استقبال کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

الیکشن میں دھاندلی ، کرپشن ، مہنگائی ، بے روزگاری اور لوڈشیڈنگ کیخلا ف ہمارے احتجاج سے جمہوریت کو خطرہ نہیں ،شیخ رشید احمد
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لالہ موسیٰ میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ الیکشن میں دھاندلی ، کرپشن ، مہنگائی ، بے روزگاری اور لوڈشیڈنگ کیخلا ف ہمارے احتجاج سے جمہوریت کو خطرہ نہیں ۔ حکمران خاندانوں کو خطرہ ہے صاف شفاف الیکشن سے جمہوریت مضبوط ہو گی ۔ مسائل زدہ عوام کی آواز بلند کرنے کیلئے 20جون کو ٹرین مارچ کر رہے ہیں ۔ لالہ موسیٰ بہت اہم شہر ہے غاصب حکمرانوں سے نجا ت کیلئے مسائل زدہ لوگوں کو باہر نکلنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کے اتحادی ہیں کسی الائنس میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ عمران خان کریں گے ۔ ڈالر سستا کرنے والوں کو چاہیے کہ ایک سال پہلے آٹے ، پٹرول اور بجلی کی جو قیمت تھی واپس لائیں ۔ نواز شریف کی حمایت کرنے والوں کا ضمیر بھی جلد بیدار ہو جائے گا ۔ اس موقعہ پر پی ٹی آئی ، عوامی مسلم لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنان بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کو 20جون کو ہونے والے ٹرین مارچ میں شرکت کی دعوت دے دی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کو 20جون کو ہونے والے ٹرین مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔پی ٹی آئی لالہ موسیٰ حلقہ پی پی 112کے کارکنوںنے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی قیادت میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا پر تپاک استقبال کیا ۔تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے 20جون کواپنے اعلان کردہ ٹرین مارچ کے سلسلہ میں لالہ موسیٰ کا دورہ کیا انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کی مشاورت سے تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما ممبر صوبائی کونسل پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ٹرین مارچ میں شرکت کیلئے دعوت دی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے لالہ موسیٰ پہنچنے پر پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ و حلقہ پی پی 112کے راہنمائوں نے حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ،سہیل نواز خان،چوہدری اصغر علی اکبرکالس،طاہر رفیق بٹ شاہ سرمست،محمد رفیق بھٹی ،،سیدحسن رضا شاہ گیلانی ،غلام دستگیر آف چکوڑی،مہر عدنان منیر آف بہورچھ،سید مظہر حسین شاہ ،غلام عباس بھٹہ،ذیشان علی شفقت،مرزا محمد شفیق،سید ندیم عباس شاہ،صدر ISFمرزا خرم شہزاد،مبشر بٹ،احمد علی شیخ ،محمد شعیب مغل، محمد عاقب کملہ،شاہد علی شیخ ،امجد نوید شیخ،محمد افضال ،اسرار احمد،امجد خان اور دیگر نے والہانہ استقبال کیا۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی طرف سے پر تکلف ظہرانہ بھی دیا گیا۔
۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کر رہے ایک فیملی کو ڈی ریل کر رہے ہیں،شیخ رشید احمد
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ملک کی بدنصیبی ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اسی حکیم سے دوا لے رہیں جس نے12اکتوبر کو ان کی حکومت کا تختہ الٹا تھا،ہم جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کر رہے ایک فیملی کو ڈی ریل کر رہے ہیں،جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی باتیں بے وقوف لوگ کر رہے ہیں جو اس فیملی کو بچانا چاہتے ہیں،ہم جمہوریت کو بچانا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ریلوے چوک کے قریب واقع فوڈ ماسٹر ریسٹورنٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دھاندلی بے روزگاری لوڈشیدنگ اور لاقانونیت کے خلاف ہم بیس تاریخ کو ٹرین مارچ کریں گے یہ ٹرین مارچ مسائل زدہ لوگوں کے لئے ہے نہ کہ وسائل زدہ لوگوں کے لئے ہیں یہ سال بڑا اہم ہے یا تو وہ مطلق العنان حکمران بن جائیں گے یا گھر چلے جائیں گے بعد ازاں انہوں نے ڈیرہ کائرہ جا کر سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری قمر زمانکائرہ اور سابق صوبائی وزیر خزانہ و پنجاب پی پی پی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری تنویر اشرف کائرہ سے بھی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Share this:
Tags:
character held Lala Musa news pakistan پاکستان خبریں کردار لالہ موسی منعقد والدہ
Dr Tahir-ul-Qadri
Previous Post ڈاکٹرطاہر القادری نے جون میں پاکستان آنے کا اعلان کر دیا
Next Post کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک ہی گھر کے چار افراد کو قتل کردیا گیا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close