Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں رہنے والی

January 20, 2016January 20, 2016 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ
پاکستان قانون اور آئین ہر شہری کو تحفظ فراہم کرتاہے۔جس کی بنا ء پر آج پاکستان کا نام پوری دنیا میںعزیت اور احترام سے لیاجاتاہے۔دوسری جانب پاکستان میں شروع دن سے ہی چند خاندانوں کی سیاست اور حکمرانی قائم ہے۔اور ان لوگوں کا اپنے قانون اور آئین ہے ۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا سعودی حکمرانوں کے ساتھ ملاقات میں سلمان شہاز کیوں موجود تھے؟۔ پاکستان میں شریف خاندان کی بادشاہت ہے جو سرکاری ملاقاتوں میں بھی اپنی اولاد کو ساتھ لے جاتے ہیں۔ عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ سی پیک متنازعہ ہونے کی ایک وجہ سلمان شہباز ہیں۔ عمران خان اور سلمان شہباز کی سیاسی جنگ شروع ہوچکی ہے ۔لگتاہے کہ اس جنگ سے کئی مزدوں مزیذ روزگاہ سے محروم ہو جائیں گے۔ایسی ہی صورتحال کے حوالے سے بابا اشفاق احمدنے اپنی ایک تحریر میں انٹنی حضرت صالح کاذکرکیا تھاکہ جو انٹنی حضرت صالح کی تھی ، وہ ایک معجزہ کے طور پر وجود میں آئی تھی قوم ثمود کی طرف صالح کو اللہ نے بھیجا تھا اور وہ بہت اونچے درجے کے نبی تھے انہیں حکم ہوا کہ جا کر اس بے ہودہ قو، کو راہ راست پر لائو۔ وہ بڑی بگڑی قوم تھی بیشتر میں خرابی یہ تھی کہ ان کے پاس دولت بہت زیادہ تھی علاقہ سرسبز تھا اردن کے علاقے سے لیکر عرب تک ، اور مدینے شریف سے لیکر تبوک کے درمیانی علاقے میں ـ وہاں جا کر ثمود کی جغرافیائی حد ختم ہوتی ہے۔

لمبا چوڑا علاقہ تھا اور ثمود کے لوگ اپنے تئیں تکبر کے مارے ہوئے اور اپنے آپ کو برتر سمجھتے ہوئے اونچے پہاڑوں کو تراش کر چھینی ہتھوڑی سے اسے چھیل چھیل کر ان پہاڑوں کے اندر نہایت خوب صورت محل بناتے تھےـ یہ ان کا بڑا کمال تھا یعنی انہو نے کوئی لینٹر نہیں ڈالا کوئی اینٹ و لنٹر جمع نہیں کیے ، پہاڑ کو چھیلنا کھرچنا شروع کر دیا ، اور اس کے اندر ایسے اعلی درجے کے کمرے بنائے ستون محرابیں بنائیں کہ وہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ابھی اگر چاہیں تو اردن کے علاقے میں جا کر دیکھ سکتے ہیں سلائیڈیں بھی ملی ہیںـ اگر اپکو جغرافیے کا شوق ہے تو جیو گرافک میگزین میں گاہے بگاہے ان محلات کی وہ تصویریں فوتوگراف کہ صورت میں اور ڈرائینگ کی صورت میں آتی رہتی ہیں۔

تو وہ لوگ بڑے معتبر لوگ تھے اور بتوں کی پوجا کرتے تھے تب اللہ نے ایک پاکیزہ نبی حضرت صالح کو ان کے پاس بھیجا کہ جا کر نا کو اللہ کا پیغام دیں تو ان لوگوں کو نبیوں کے اوپر جو اعتراض رہا تھا جتنے بھی نبی ان کے پاس بھیجے گئے ہیں ، ایک ہی اعتراض رہا ہے کہ آپ کیسے نبی ہو سکتے ہو ؟ آپ ہمارے جیسے انسان ہو ـ اور کہتے تھے کہ تو بازاروں میں چلتا ہے ، اور تیسری بات کہ تو غریب آدمی ہے اور غریب آدمی کیسے نبی ہو سکتا ہے؟ نبی تو بہت امید آدمی کو ہان چاہیے ـ متکبر کو ہونا چاہیے ـ فرعون نے بھی یہی کہا تھا کہ تم کیسے نبی ہو سکتے تمھارے بازئوں میں تو سونے کے کنگن بھی نہیں ـ اور جتنے پیغمبر تھے ان کے ساتھ بھی یہی تھا ـ نوح علیہ السلام کے ساتھ بھی یہی تھا ـ وہ یہی بات دہراتے کہ اگر تو بلند ہوتا اور تیرے اتنے اونچے محل ہوتے جتنے لوگوں کے پاس ہیں تم نے بھی ایسی عمارتیں بنائی ہوتیں اے صالح تو ہم تم کو پیغمبر مان لیتے ـ لیکن اب تو ایک عام آدمی ہے ـ ٹھیک ہے بھلے آدمی ہو لیکن تمھاری اقتصادی ھالت ٹھیک نہیں ہے۔

ALLAH
ALLAH

حضرت صالح نے فرمایا ، آئو تم کون سا معجزہ چاہتے ہو لیکن انہوں نے warn کیا کہ معجزہ رنما ہو جانے کے بعد پھر اگر تم نے خدا کو اور اس کے پیغمبر کو نہ مانا تو پھر تم پر عائب آئے گا ـ خوش نصیب ہیں وہ قومیں جنہوں نے معجزہ طلب نہیں کیا ، لڑائی جھگڑے کرتے رہے لیکن معجزہ ہیں مانگا وہ بچ گئے اگر معجزہ مابگ لیا جائے اور معجزہ طلب کر لیا جائے اور وہ رونما ہو جائے ، پھر بھی نہ مانا جائے تو عائب طے شدہ بات ہے ، انہوں نے کہا کوئی بات نہیں ہم برداشت کر لیں گے لیکن اگر و معجزہ رونما کرے گا تو ــ دیکھے ان ظالموں نے معجزہ طلب کیا انہوں نے کہا ہم یہ چاہتے ہیں کہ سامنے چٹیل پہاڑ ہے اور وہ بہت چلنا اور مضبوط ہے ، کروڑوں سال سے اپنی جگہ پر مضبوط ہے ہم یہ چاہتے ہی کہ تیرا اللہ اس پہاڑ سے اونٹنی پیدا کر دے ـ اب پہاڑ کا اور اونٹ کا کوئی تعلق نہیں ، اور وہ اونٹنی آئے ہماری بستی میں رہے ـ تو پھر ہم مانیں گے تم پیغمبر ہوجنانچہ انہوں نے دعا کی، اور اللہ سے اس معجزے کو طلب کیا کہ اگر یہ لوگ اس طرح سے ہی مان جائیں تو ان کا فائدہ ہے ان چٹیل چکنے پہاڑوں کے درمیاں میں سے اللہ کے حکم سے اونٹنی نمودار ہوئی اور ان کے آگے چلتی آ رہی ہے ـ پہاڑوں کا قد بت بھی بہت بلند تھا۔

وہ اونٹنی بھی چاندی کا ایک مرقع نظر آتی تھی ، چلتی ہوئی آ گئی اوربستی میں آ کر کھڑی ہو گئی ـ اور ظاہر ہے ادھر ادھر دیکھنے لگ گئی ہو گی ، وہاں آ کر ـ ان لوگوں نے اسے دیکھا اور حیران و ششدر رہ بھی ہوئے کہ اونٹنی تو پیدا بھی ہو گئی ہے لیکن اب ہم اس کو کیا کریںـ تو صالح نے فرمایا تمھاری خواہش کے مطابق ، تمھاری آرزو کے مطابق یہ اونٹنی انہی پہاڑوں کے درمیاں میں سے پیدا ہو کر آپ کے درمیان آگئی ہے اور اب یہ آپ کی مہمان ہے ـ اب اللہ نے ایک شرط عائد کی ہے کہ بستی کے کونیں سے یہ پانی پئے گی ، اور اس کا ایک دن مقرر ہو گا ، اس دن وہان سے دوسرا آدمی پانی نہیں لے سکے گا، نہ مویشی نہ چرند نہ پرند نہ انسانـ اونتنی ہماری معزز ترین مہمان ہے ـ اسکی دیکھ بھال کرنا ہمارا فرض ہے ـ انہوں نے کہا بہت اچھا ہم ایسا ہی کریں گے۔

کچھ دن تو انہوں نے اونٹنی کو برداشت کیا اور باری کے مطابق جو دن مقرر تھا پانی دیتے رہے لیکن پھر انسان انسان ہے ان میں ایک ایسا آدمی پیدا ہوا جس نے مزید آٹھ ادمیون کو ورغلایا اور وہ نو ہوگئے ـ انہوں نے کہا ، یہ کیا شرط ہے ہم نے اپنے آپ پر عائد کر لی ہے اور اس اونٹنی کی کیا حیثیت ہے، ہم اس کا کسی نہ کسی طرھ سے قلع قمع کر دیں ـ چنانچہ انہوں نے رات کے وقت اس اونٹنی کی کانچیں کاٹ دیں ، کو کہ ٹخنوں کے اوپر کا حصہ ہوتا ہے ـ تو اونٹنی ظاہر ہے وہاں اپاہچ ہو کر بیٹھ گئی ـ صبح کو جب سب بیدار ہوئے ، اور اونٹنی کے پانی پینے کی باری تھی ، لیکن وہ تشریف نہ لائی ، کیونکہ وہ وہاں نہ تھی ـجب حضرت صالح کو علم ہوا یہ واقعہ ہوا ہے ـ تو انہوں نے اپنی قوم سے کہا ، یہ بہت برا ہوا ہے نہ صرف تم نے معجزے کو جھٹلایا بلکہ اس مہمان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا۔

Hazrat Saleh
Hazrat Saleh

اب تین روز کے اندر اندر تمھارا قلع قمع ہو جائے گا اور تم نیست و نابود ہو جائو گے اور پھر آنے والی تاریخ میں لوگ انگلیاں اٹھا اٹھا کر بتایا کریں گے کہ یہ ثمود کے رہنے کی جگہ تھی اور یہ ان کے محل تھے جو وہران پڑے تھے اور قیامت تک ایسے ہی وہران رہیں گے ـچنانچہ جیسا فرمایا گیا تھا ویسا ہی ہوا ، جیسے کہ باتاتے ہیں کہ ان کے منہ پیلے پو گئے ـ اگلے دن بے حد سرخ ہو گئے اور پھر کالےـ پھر ایسی ایک چنگھاڑ جیسے اجکل بم بنے ہوتے ہیں ، چنگھاڑ آئی ،وہ سارے کے سارے اوندھے منہ گر گئے نینست و نابود ہو گئے تم لوگ بہت بے خیال ہو گئے ہو اور تم لوگوں نے توجہ دینی چھوڑ دی ہے اور تم ایک بہت خطرناک منزل کی طرف رجوع کر رہے ہو ـ دیکھو کہنے لگے ، میں تم کو بتاتا ہو یہ پاکستان ملک ایک معجزہ ہے ، یہ جغرافیائی حقیقت نہیں ہے ـ تم بار بار کہا کرتے ہو ہم نے یہ کیا۔

پھر یہ کیا ، پھر سیاست کے میدان میں یہ کیا ، پھر اپنے قائد کے پیچھے چلے ، ہم نے بڑی قربانیاں دیں ہیں ـ ایسے مت کہو ، پاکستان کا وجود میں آنا ایک معجزہ تھا ، اتنا بڑہ معجزہ تھا اتنا بڑا معجزہ ہے جتنا بڑا قوم ثمود کے لیے اونٹنی کے پیدا ہونے کا تھا اگر تم پاکستان کو حضرت صالح کی اونٹنی سمجھنا چھوڑ دو گے ، نہ تم رہو گے نہ تمھاری یادیں رہیں گی ، میرے گلے میںموجود صافے کو پکڑ کر کحینچ رہے تھے ـ آپ آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ میری کیا کیفیت ہو گی ، انہوں نے کہا کہ تم نے صالح کی اونٹنی کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا ، کئی برس گزر گئے تم نے اس کے ساتھ وہی رویہ رکھا ہوا ہے۔

جو قوم ثمود نے کیا تھا ـ اندر کے رہنے والوں اور باہر کے رہنے والوں دونوں کو warn کرتا ہوں تم سنبھل جائو ورنہ وقت کم ہے ، اس اونٹنی سے جو تم نے چھینا ہے اور جو لوٹا ہے ، اندر کے رہنے والو اس کو لوتائو ، اور اس کو دو ، اور باہر کے رہنے والو سائوتھ ایشیا میں سارے ملکوں کو وارن کرتا ہوں، اس کو کوئی عام سا ، معمولی سا جغرافیائی ملک سمجھنا چھوڑ دیں ، یہ حضرت صالح کی اونٹنی ہے ہم پر اس کا ادب اور احترام واجب ہے ـ اس کو معمولی ملک نہ سمجھنا اور اس کی طرف رخ کر کے کحھڑے رہنا اور اب تک جو کوتاہیاں ہوئیں ہیں ان کی معافی مانگتے رہو۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Civil Constitution law pakistan respect Rulers World آئین احترام پاکستان تحفظ حکمرانوں دنیا شہری قانون
Mark Siegal Statementon BB Case PPP Musharraf
Previous Post بینظیر کیس :امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی
Next Post خواجہ آصف صاحب اور جمعہ کی چھٹی
Khawaja Asif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close