Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جس کا کھائیں اس کے گن گائیں اچکزئی صاحب

August 20, 2017 0 1 min read
Balochistan
 Balochistan
Balochistan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
بس ایک کام پاکستان کو کرنا ہے اور وہ یہ ہے کہ کل بھوشن کی گردن لمبی کرے مزاحمتی سیاست کرنے والوں کو مچھر اور سانپ تکلیف نہیں دیتے قانون حرکت میں آیا تو دیکھئیے گا گولی اندر ہونے سے سارے چوہے جالندھر ہوں گے۔محمودخان اچکزئی پاکستانی بنیں۔ جس کا کھائیں اس کے گن گائیں حضور۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہم ان لوگوں کو پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کرنے دیں جنہوں نے آج تک تقسیم بر صغیر کو دل سے تقسیم نہیں کیا؟جناب محمود خان اچکزئی اور ان کے والد گرامی جناب عبدالصمد اچکزئی دونوں ہی پاکستان کے خلاف ہیں تقسیم کے وقت سرحدی گاندھی اور اس کے سارے ساتھی آزاد پختونستان کی بات کرتے تھے۔ ہزارہ نے ان کا یہ خواب چکنا چور کیا اور شیر دل پختون پاکستان کا حصہ بنے۔اب پاکستان کی تھالی میں چھید کرنے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سر براہ نے ایک نئی پھلجھڑی چھوڑی ہے کہ پاکستان اپنے والے حصے کو آزاد کر دے چاہے بھارت کرے یہ نہ کرے۔جناب کو پاکستان پھلتا پھولتا بھاتا نہیں حالنکہ ان کے گھر میں پاکستان کے طفیل بے شمار عہدے پوزیشنیں موجود ہیں بلوچستان کی گورنری بھی گھر میں پانڈے مانجھتی ہے اسمبلی کی رکنیت بھی ہاتھ باندھے کھڑی ہے۔

اصل میں مروڑ ستر سال پرانے ہیں چودھری رحمت علی نے ١٩١٥ میں بزم شبلی میں جب دو قومی نظریہ پیش کیا تو اس وقت یہ ایک گریٹر بلوچستان اور پختونستان کا خواب دیکھ رہے تھے آ گے چل کر جب پاکستان کی بات زبان زد عام ہوئی اور ملت کے پاسباں کے ہاتھ باگ ڈور آئی تو انہیں اسفند یار ولی کے دادا کا سامنا کرنا پڑا جو موہن داس کرم چند گاندھی کے تگڑے ساتھی بن کر دو قومی نظریے کے خلاف صف آراء تھے۔اللہ کا کرم ہوا پاکستان بن گیا مگر علماء کے ایک طبقے اور ان لوگوں نے اس پاکستان سے فائدے تو اٹھائے مگر اس کے لئے کوئی کام نہیں کیا دل سے نہ تسلیم کرنا اور اوپر سے ان کے ہاتھ اہم عہدے دینے سے پاکستان کو سخت نقصان ہوا ۔دوسری جانب جن لوگوں نے قائد اعظم کو کافر اعظم کہا ان کے چاہنے والوں نے اس ملک کے ساتھ جو کچھ کیا وہ بھی آپ کے سامنے ہے۔کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن جو وفاقی وزیر کے عہدے کے حامل ہیں انہوں نے آج تک کشمیر کے لئے کچھ نہیں کیا کشمیری مر جائیں کھپ جائیں ان کو خبر نہیں ہوتی البتہ ہیں مرد بحران یعنی بحران کسی پر آئے اپنے لئے فائدہ اٹھا کر پتلی گلی سے نکل لیتے ہیں۔

پہلی بات یہ ہے کہ اس کمیٹی کا چیئرمین تو اسے ہونا چاہئے جس کے تعلقات یورپ امریکہ اور دیگر ممالک سے اچھے ہوں۔ان کے اوپر جو لیبل لگا ہوا ہے اس کی وجہ سے مغرب سے مدد لینے کے علاوہ سعودی عرب اور خلیج کے ممالک کی حمائت بھی نہیں لے سکے۔ہم جب جدہ میں کشمیر کاز کے لئے سر گرم تھے تو امام حرم سے ملاقات کی اور ان سے اپیل کی کہ کم از کم جمعے کی نماز کے بعد دعا میں کشمیر کا نام لیا جائے تو کہا گیا یہ آپ کی حکومت کی جانب سے ہماری حکومت کو لکھا جائے اور اگر منظوری ہوئی تو دعا کر دیا کریں گے۔مرحوم عبداللہ بن سبیل نے کہا ویسے تو ہم جمیع المسلمین کی دعا کرتے ہیں۔ آج جب وہ جنرل راحیل اور پاک فوج کی مدد کی بھیک مانگتے ہیں تو مجھے رات گئے اس میٹینگ کا خیال آتا ہے جہاں سے ہم مایوس اٹھے تھے اللہ بے نیاز ہے۔اس قسم کے کام جناب فضل الرحمن کو کرنے تھے جو ایک عام پاکستانی کرتا رہا۔یہ ہماری بد قسمتی نہیں تو اور کیا ہے ہے کہ جس مسلم لیگ نے پاکستان آزاد کرایا اس کے وارث کہتے دکھائی دیئے کہ ہم میں اور آپ میں کوئی فرق نہیں ہم بھی آلو گوشت کھاتے ہیں اور آپ بھی ہم بھی اسی رب کو پوجتے ہیں اور آپ بھی ۔یاد رہے یہ تقریب سیفما کے زیر اہتمام انڈین پنجاب میں ہوتی ہے۔اور یہ خطاب جناب نواز شریف نے کیا تھا۔نام مسلم لیگ کا دوستیاں عاصمہ جہانگیر سے۔اچکزئی صاحب !کشمیر کے بارے میں ایک فیصلہ ہو چکا ہے اور وہ فیصلہ یہ ہے کہ ان لوگوں کو حق دیا جائے کہ وہ پاکستان اور ہندوستان میں جس کے ساتھ رہنا چاہیں فیصلہ کر لیں۔

اگر آپ کو کوئی شک ہے کہ کشمیری کس کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو آئے روز اٹھتے جنازوں میں پاکستانی پرچم دیکھ لیا کریں۔اس پار کے کشمیری پاکستان سے رشتہ کیا لا الہ الاللہ کے نعرے لگا کر ثابت کر رہے ہیں۔ہم وانی جیسے جوانوں کے جنازوں کی بات کرتے ہیں۔ادھر بھی کشمیر ہے مجھے صرف یہ بتا دیں کہ کون یہاں سے پاکستان سے آزادی چاہتا ہے اگر چاہتا بھی ہے تو قلیل تعداد میں ہیں ہم انہیں بھی موقع دیتے ہیں آپ اپنے مربی بھارت سے یہ بات تو منوا دیں کہ آپ بھی کشمیر کو آزاد کریں۔بلکہ ایک ہی وقت میں دونوں ملک دونوں کشمیر کو آزاد کریں اور رائے شماری کرا لیں کہ کون کس کے ساتھ جانا چاہتا ہے۔

جس فوج کو آپ گالی دیتے ہیں وہ فوج پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن ہے۔آپ کے پیٹ میں جو مروڑ اٹھتا ہے وہ مجھے علم ہے کیا ہے اور کیوں ہے؟ہم کب ایران سے تعلقات کے خلاف ہیں۔اللہ کے کرم سے پاکستان میں رہنے والے پہلے پاکستانی ہیں بعد میں شیعہ اور سنی ہیں اس بنیاد پر ہزار بار کوشش ہوئی اور ایک ہزار ایک مرتبہ ناکام ہوئی شیعے مرے تو سنی خون کا عطیہ دینے پہنچے اور جب کسی سنی کو مارا گیا تو شیعہ پہنچ گیا ایران ہمارا پڑوسی ہی نہیں دوست ملک ہے۔آپ جیسے لوگوں کے دلوں میں کدورت ہے کہ انڈین کل بھوشنوں کی مدد سے آپ نے بلوچستان میں جو آگ لگائی تھی وہ اس فوج نے بجھائی ہے ۔بھارت کے بلوچستان کے بارڈر پر افغانستان میںمتعدد قونصل خانے کیا کر رہے ہیں وہ ادھر سے بھیجتے ہیں آپ ادھر سے سہولت کار بنتے ہیں ایک وقت میں یہاں انرکی اور بد امنی کی یہ حالت تھی کہ بلوچستان میں پاکستان کا قومی پرچم بلند نہیں کیا جا سکتا ہے۔

سچ سچ بتائیں یہی پیڑھ ہے ناں آپ کو۔کہ اب تو سبز ہلالی پرچم گلی گلی کوچہ کوچہ لہرایا گیا۔بھارت کو کشمیر مل جائے گا مگر اس کے لئے اسے استصواب رائے کرانا ہو گا۔وہ رائے شماری جس کا وعدہ آپ کے محسن نے کیا تھا آپ کے جواہر لعل نہرو نے کیا تھا کہ جنگ بندی کرائی جائے ہم استصواب رائے کراتے ہیں ہم رائے شماری کرائیں گے۔بات مان لی گئی مگر بتائیے آپ اپنے پیاروں کی بات کیوں نہیں مانتے اور بھارتی اور پاکستانی کشمیر میں رائے شماری کرا لیتے۔تھرڈ آپشن کی بات نہیں ہو گی اس لئے کہ جو بات اڑسٹھ سال پہلے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر طے ہو چکی ہے اسے یکسر ختم کرانا پاکستان کی شکست ہو گا۔میں حیران ہوں کہ پاکستان کی گود میں بیٹھ کر اس قسم کے لوگ پاکستان کی داڑھی نوچ رہے ہیں۔مجھے تو اک اور بات کا ڈر ہے اس قسم کے لسانیت پرست سنپولیئے ١٩٧١ میں اپنا کام دکھا چکے ہیں کہیں نواز شریف انہی کا اشارہ تو نہیں کر رہے تھے کہ اگر وزیر اعظم کو چلتا کیا تو مشرقی پاکستان جیسا سانحہ ہو سکتا ہے۔مجھے لگتا ہے اچکزئی کرائے کے ٹٹو بن کر سامنے آ رہے ہیں کہ میرے وڈے بھرا نوں مارن تو پہلوں میرے نال لڑ۔اس موقع پر پاکستان کی فوج پر دہری ذمہ داریاں آن پڑی ہیں اللہ کے کرم سے عدلیہ نے بہترین فیصلہ کیا ہے جس کے نتیجے میں میاں نواز شریف کی دروغ گوئی نے انہیں جاتی امراء پہنچا دیا ہے۔بقول شیخ رشید زخمی سانپ زیادہ خطر ناک ہوتا ہے۔مجھے پورا یقین ہے نواز شریف اپنی ذات کی خاطر اس قسم کے کرائے کے لوگوں کو استعمال کرے گا۔ سعودی عرب میںخبریں کے بیورو چیف کی حیثیت سے مجھے ان کے ساتھ بیٹھنے کے بار بار موقعے ملے ہیں۔

ایسی ہی ایک نشست میں انہوں نے فوج کے خلاف آگ اگلی تھی تو میں نے انہیں منع کیا تھا جس کی گواہی لاہور کے چودھری حنیف،مسعود ملک،اور خود میاں شہباز شریف ہیں جنہوں نے میری اس بات کی تائید کی تھی جس میںانہوں کہا تھا میاں صاحب!آپ پوری فوج کو برا بھلا نہ کہیں کرپٹ اور غلط جرنیلوں کے خلاف بات کریں۔محمود خان اچکزئی کسی کے کہنے پر میدان میں آئیں ہیں۔اب سوال پیدا ہے کہ اس کا علاج کیا ہے تو سیدھا سا علاج یہ ہے کہ جس آئین اور قانون کی بالا دستی کی آپ بات کرتے ہیں اسی آئین اور قانون کو استعمال میں لائیں۔ بس ایک کام پاکستان کو کرنا ہے اور وہ یہ ہے کہ کل بھوشن کی گردن لمبی کرے ۔مزاحمتی سیاست کرنے والوں کو مچھر اور سانپ تکلیف نہیں دیتے قانون حرکت میں آیا تو دیکھئیے گا گولی اندر ہونے سے سارے چوہے جالندھر ہوں گے۔محمود خان اچکزئی پاکستانی بنیں۔ جس کا کھائیں اس کے گن گائیں حضور۔

ENGR IFTIKHAR CHAUDHRY
ENGR IFTIKHAR CHAUDHRY

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Balochistan law pakistan politics بلوچستان پاکستان سیاست قانون
Facebook
Previous Post محبت کا لنڈا بازار حصہ دوئم
Next Post جہلم سول ہسپتال میں تعینات ہونے والے مسیحا کا مریضوں پر جادو
Dr. Munibullah Mirza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close