Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کو ایک قائد کی ضرورت ہے

October 10, 2017 0 1 min read
leader
leader
leader

تحریر : چودھری عبدالقیوم
آج سے 40/50 سال پہلے تک سیاست قوم اور ملک کی خدمت کا ایک مشن خیال کی جاتی تھی اور اس کوعبادت کا درجہ دیا جاتا تھا۔ اپنی خدمات اور کارناموں کی سیاست کی بنا پر سیاستدانوں کو معاشرے میں ایک اہم مقام حاصل تھا لیکن افسوس آج پیارے پاکستان میں سیاستدانوں کی کرپشن اور لوٹ مار کی بنا پر سیاست ایک گالی بن چکی ہے۔ ہم لوگ اکثر کہتے ہیں کہ ملک ترقی نہیں کررہا عوام خوشحال نہیں ہورہے۔ ملک تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے ۔لیکن ہم نے کبھی یہ سوچنے کی کوشش نہیں کی کہ ایسا کیوں ہے اگر ٹھنڈے دماغ سے غور کیا جائے تو اس کا جواب بڑا سادہ سا ہو گا کہہمارے ہاں قیادت کا بہت زیادہ فقدان رہا ہے بدقسمتی سے بانی پاکستان حضرت قائداعظم کے بعد ملک کو کوئی مخلص،محب وطن اور باکردار قائد نہیں ملا جو صیح معنوں میں قوم کا لیڈر ہو۔سیاست میں آنے والے سبھی لوگوں نے اقتدار کو اپنی منزل سمجھا ان لوگوں کے پاس ملک اور اور قوم کی فلاح و بہبود کا کوئی ایجنڈا نہیں رہا اور نہ ہی ان کے پاس ملک و قوم کی خدمت کا کوئی ویژن ہوتا ہے پاکستان میں کہنے کو جمہوری نظام چل رہا ہے۔لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے ہمارے یہاں کی جمہوریت دنیا میں رائج جمہوری نظام سے قطعی مختلف ہے چند سیاسی جماعتوں کے علاوہ اکثر پارٹیوںکے اندر خاندانی سیاست چل رہی ہے اس کی وجہ سے ہمارے جمہوری نظام میں عام آدمی کا سیاست اور الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے علاوہ کوئی کردار نہیں ۔ہمارے ہاں اسمبلیوں میں بیٹھے سرمایہ داروں ،جایرداروں اور دولتمندوں نے جمہوریت کو اپنی ضرورت کے مطابق ڈال لیا ہے وہ اسمبلیوں میں جمہوریت اور اکثریت کو اپنے مفادات کے لیے استمعال کرتے ہیں ناکہ عوام واور ملک کی فلاح و بہبود کے لیے ۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک چند خاندانوں کے لوگ ہی باری باری برسراقتدار رہے ہیں جنھوں نے اس ملک کو کچھ دینے کی بجائے لُوٹ مار کرپشن کے علاوہ کوئی کارنامہ انجام نہیں دیا۔

میں ہمیشہ جمہوری نظام کے حق میں رہا ہوں اور مارشل لاء کے خلاف اور جمہویت کے حق میں قید وبند کی صعوبتیں بھی کاٹی ہیں ۔ ہم کبھی بھی نہیں یہ چاہتے کہ ملک میںپاک فوج دفاعی امور کے علاوہ کوئی اور کام یا حکمرانی کرے۔ لیکن یہ ایک تلخ حقیقت ہے پاکستان میں زیادہ تر ترقیاتی کام مارشل لاء کے ادوار میں ہوئے فوجی جرنیلوں میں بیشمار خامیاں ہونگی لیکن انھوں نے اتنی لوٹ مار اور کرپشن نہیں کی ہوگی۔ جسقدر سیاستدانوں نے جمہوریت کے نام پر اس ملک کو لوٹا اور برباد کیا ہے۔خاص طور پر پاکستان کی سیاست میں جنرل ضیاء مرحوم کے 1985ء میں کرائے جانے والے غیرجماعتی الیکشن میں سیاست کا ایک نیا طبقہ اور ٹرینڈ سامنے آیا چونکہ سیاسی جماعتوں نے اس الیکشن میں حصہ نہیں لیا تھا تو کچھ پرانے اور زیادہ تر نئے لوگ غیرجماعتی الیکشن میں سامنے آگئے جو سیاست کی ابجد سے بھی واقف نہیں تھے ان کا مقصد صرف اور صرف حکومت میں شامل ہونا تھا اس طرح اس غیرجماعتی الیکشن کے نتیجے میں وہ لوگ بھی اسمبلیوں میں پہینچے جو سیاستدانوں کے مقابلے میں کبھی کونسلر تک منتحب نہیں ہوسکتے تھے اسی کھیپ میں میاں نوازشریف کی فیملی بھی جنرل جیلانی کی وساطت سے سیاست میں داخل ہوئی جنھوں نے سالہاسال تک مرکز اور پنجاب پر حکمرانی کی حالنکہ اس سے پہلے ان کا ماضی میں سیاست سے دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں تھا۔

اسی غیرجماعتی الیکشن میں پہلی بار کاروباری طبقے اور امیر امیدواروں کیطرف سے ووٹ حاصل کرنے کے لیے سرمائے کا استمعال شروع ہوا پہلے اس کی ابتداء ووٹروں کو چائے پانی اور کھانے کھلانے سے کی گئی بعد ازاں ووٹ لینے کے لیے پیسے دینے کا رواج زور پکڑتا گیا اس سے پہلے سیاستدانوں کے پاس پیسہ نہیں تھا ارکان اسمبلی غریب ہوتے تھے اور وہ لاھور و اسلام آباد اسمبلی کے اجلاسوں میںجانے کے لیے پبلک ٹراسپورٹ استعمال کرتے تھے ا کیونکہ اکثر ممبران اسمبلی کے پاس اپنی گاڑیاں نہیں تھیں پھر سیاست میں کاروباری لوگ آگئے انھوں نے سرمائے کے استعمال سے سیاست کو ایک انڈسٹری اورکاروبار بناکر رکھ دیا ۔یونین کونسل کی سربراہی حاصل کرنے کے لیے کونسلروں تک کے ووٹ خریدے گئے انھیں چھانگا مانگا سے لے کر غیرممالک کے سیرسپاٹے کرانے کا آغاز ہو ارکان اسمبلی،اور چھوٹے موٹے سیاستدانوں کے پاس بڑی بڑی گاڑیاں اسلحہ بردار گارڈ رکھنے کو رواج پیدا ہوا ان خراجات کو پورے کرنے لیے ممبران اسمبلی کو ترقیاتی کاموں کے نام پر کروڑوں اور اربوں روپے کے فنڈز دئیے گئے اس طرح سیاست باقاعدہ کاروباربن گیا ۔ جس نے سیاست میں کرپشن کا وہ ناسور بویا کہ اللہ کی پناہ۔سیاستدانوں نے کرپشن کے عالمی ریکارڈ قائم کیے سرے محل سے لے کر پانامہ تک کرپشن کی کہانیوںنے اتنی شہرت حاصل کی کہ پوری دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی۔

میاں نواز شریف نے ،قرض اُتارو ملک سنوارو؛ کا نعرہ لگایا قوم نے اس میں حکومت کو اربوں روپیہ دیا لیکن آج تک نہیں پتہ چل سکا کہ قوم کے یہ اربوں روپے کہاں گئے۔سیاست کرنے والی 9 مذہبی جماعتوں کے اتحاد آئی جے آئی نے ملک میں نفاذ مصطفےٰۖ کا نعرہ لگایا لیکن کیا ہوا سب کے سامنے ہے۔1985ء کے بعد جب سیاست کمائی کا ذریعہ بن گیا تو سیاستدانوں نے اپنے بچوں کو غیرممالک میں تعلیم دلانا شروع کردی ملک کا سرمایہ دوسرے ممالک میں لے جاکر وہاں کاروبار قائم کیے اورمہنگی ترین رہائشیں بنائیں حتیٰ کہ اب سیاستدان اپنی معمولی سے معمولی بیماری کا علاج بھی امریکہ اور یورپ کے ممالک میں کراتے ہیں۔ پاکستان کیساتھ ان کا مفاد صرف اور صرف ووٹ لینے اور اقتدار حاصل کرنے کی حد تک رہ گیا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ پاکستان میں میں حکمران ،وزرا، اور ممبران اسمبلی تو بہت زیادہ ہیں لیکن قوم کا لیڈر کوئی نظر نہیں آتا جس کی وجہ سے ہم ہر لحاظ سے دنیا میں بہت پیچھے ہیں ۔قیام پاکستان کے بعد1968ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو نے صدر جنرل ایوب سے راہیں جدا کرکے اپنی پارٹی بنائی تو اس کے پاس اپنا ایک سیاسی ویژن تھا ۔جس کی بناء پر اس نے نہ صرف ملک کے اندر مقبولیت حاصل کی بلکہ دنیا بھر میں شہرت پائی پیپلز پارٹی اور بھٹو کی سیاست سے کسی کو بھی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اس نے اپنی سیاست کے لیے ہی سہی مگر اپنی جاگیردار کلاس کے خلاف بغاوت کرکے غریبوں کے مفاد کی بات کی روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایا اور عام آدمی کو نہ صرف سیاسی شعور دیا بلکہ کئی بالکل غیر معروف لوگوں کو اسمبلیوں میں پہنچایا غریب آدمی کو وزیر مشیر بنایا ۔ اور اپنے سیاسی اصولوں کی پاسداری کی بھٹو پھانسی پا گیا لیکن اس نے اپنا فلسفہ نہیں چھوڑا پاکستان کی سیاست میں آج بھی اس کا نام زندہ ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ اس کی پارٹی بھی اپنی اقدار کھو چکی ہے اور اس کے نام اور پارٹی کو اب تک اقتدار کے حصول کے لیے کیش کرایا جارہا ہے ۔حالانکہ پیپلز پارٹی کی سیاسی وراثت بھی اب کسی بھٹو کے پاس نہیں بلکہ زرداری خاندان کے پاس ہے آج اگر دیکھا جائے تو بڑی دیر بعد سہی ملک کی سیاست میں عمران خاں کی صورت میں اپناا یک ویژن رکھنے والا سیاستدان سامنے آیا ہے۔

بنیادی طور عمران خان بھی سیاستدان نہیں ایک کرکٹر ہے جس نے پاکستان کو کرکٹ کے عالمی چمپئین کا اعزاز لے کر دیا ملک میں کینسرجیسی موذی بیماری کے لیے شوکت خانم میموریل ہسپتال اور عام آدمی کی اعلیٰ تعلیم کے لیے نمل یونیورسٹی جیسے منصوبے مکمل کیے۔کچھ عرصہ سے وہ ملک کی سیاست میں ہے اس نے پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے ملک میں انصاف اور تبدیلی کا نعرہ لگایا ہے۔ یہ عمران خاں کا ایک ویژن ہے جس سے بہت لوگوں اور سیاسی جماعتوں کو اختلاف بھی ہو سکتا ہے البتہ اس نے اپنے اس نعرے سے لوگوں کو ایک شعور دیا اور یہ حقیقت ہے کہ اس کے تبدیلی اور انصاف کے نعرے نے عوام میں مقبولیت حاصل کی ہے ۔میرا یہاں کسی کی وکالت اور حمایت کرنا مقصود نہیں۔بس اتنی خواہش اور دعاہے کہ اللہ تعالیٰ اس قوم اور ملک کو کوئی محب وطن ،باکردار اور اچھا لیڈ عطاکردے ۔جو پیارے پاکستان اور اس قوم کو ترقی اور خوشحالی کی منزلیں دلائے اس ملک میں امن قائم ہو اانصاف کا بول بال ہو۔ پاکستان کو حضرت قائد اعظم حضرت علامہ اقبالکے خوابوں کی تعبیر بنا دے ۔ لیڈر وہ ہوتا ہے جوکسی قوم اور ملک کو لیڈکرتا ہے ۔کسی قوم اور ملک کو لیڈ کرنے والے کو اقتدار اور حکمرانی کا لالچ نہیںہوتا وہ اپنے لیے نہیں دوسروں کے لیے سوچتا ہے اپنی قوم اور ملک کے لیے سوچتا ہے بدقسمتی یہ بھی ہے اس دھرتی پر رہنے اور اس کے وسائل سے عیاشیاں کرنے والے کچھ بدبخت سیاستدان اسی پاک سرزمین کے خلاف سازشیں کرتے ہیں۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ حکمرانوں کو اپنے مفاد اوراقتدار کے علاوہ اور کوئی بات سوجھتی ہی نہیں وہ ملک کے ان غداروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کرتے ۔ہمارے سیاستدانوں کی ہوس اقتدار اور لالچ نے قائد اعظم کے پاکستان کو دو ٹکڑے کیا َ دوسری طرف ہمارا ازلی دشمن بھارت ہم سے کہیں بہت زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا بہت بڑا ملک ہے اور وہاں کئی علیحدگی پسند تنظیمیں بھی بھارت کے خلاف سرگرم ہیں لیکن دشمن ملک کے سیاستدان اپنے ملک کیساتھ مخلص اور وفادار ہیں وہ ہر طریقے اور سختی کیساتھ بھارت کے خلاف کام کرنے والے علیحدگی پسندوں کو کچل دیتے ہیں۔ حتیٰ کہ وہ مقبو ضہ جموں وکشمیر میں آزادی کے لیے لڑنے والے مجاہدین کی جدوجہد آزادی کی تحریک کو کچلنے میں مصروف ہیں اورہمیشہ پاکستان کے وجود کیخلاف سرگرم رہتے ہیں۔اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے عوام دشمن ملک کے عوام سے کہیں زیادہ محب وطن ہیں اور پاکستان کی حفاطت اور دفاع کے لیے ہمیشہ اپنی بہادر فوج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں۔

ملک میں کرپشن اور لوٹ مار کرنے والے سیاستدانوں کی تعداد بہت کم ہے لیکن یہ لوگ اقتدار کے ایوانوں پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں اور ان لوگوں نے اسمبلیوں میں اپنی اکثریت کے بل بوتے پر آئین،قانون اور جمہوریت کو اپنے مفادات کے تابع بنا رکھا ہے۔سیاستدانوں کی اکثریت محب وطن اور بے لوث ہے لیکن وہ ملک میں جاری سرمایہ دارانہ جمہوری نظام کی وجہ سے اقتدار کے ایوانوں اور اسمبلیوں میں داخل نہیں ہوسکتیورنہ ملک میں سیاستدانوں کی اکثریت محب وطن اور ملک و قوم کی وفادار ہے ۔ملک کو ایسے قائد کی ضرورت ہے جو اس ملک کی تقدیر بدلنے کا پروگرام اور ویژن رکھتا ہو جو اپنی ولولہ انگیز قیادت سے صیح معنوں میں حضرت قائداعظم کی جانشینی کا حق ادا کرے اور پاکستان کو ان کے خوابوں اور خواہشات کی تعبیر بنائے۔ان شاء اللہ تعالیٰ ہمیں ایسا قائد ضرور ملے گا کہ یہ ملک ،پاکستان کا مطلب کیا ۔لاا لہ الااللہ کے نعرے کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کا حامی و ناصر ہے۔پاکستان کے بدخواہ اور دشمن ہی ذلیل و خوار ہونگے۔پاکستان زندہ باد کا نعرہ ہمیشہ گُونجتا اور بلند ہوتا رہے گا۔

Abdul Qayum
Abdul Qayum

تحریر : چودھری عبدالقیوم

Share this:
Tags:
Abdul Qayum country Development leaders nation needs pakistan پاکستان ترقی ضرورت قائد قوم ملک
Pakistan
Previous Post پاکستان کو نجی ملکیت سے نجات چاہئے
Next Post بھمبر کی خبریں 10/10/2017
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close