Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرا پاکستان کیسا ہو

August 19, 2016 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : عقیل خان
اگست کا مہینہ ہماری زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔یہ وہ ماہ ہے جب دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک چاند کی مانند روشن ہو کر ابھرا۔ قائداعظم محمدعلی جناح کی قیادت میں انگلستان کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے والے اس ملک کا نام پاکستان ہے۔ قائداعظم کی انتھک کوششوں کی بدولت آج ہم ایک آزاد ملک میں زندگی بسر کررہے ہیں۔ قائداعظم کا پاکستان حاصل کرنے کا مقصد کیا تھا یہ آپ اچھی طرح جانتے ہیں۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ ہمارے قائداعظم اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے مگر افسوس اس بات کا ہے کہ جس مقصد کے لیے پاکستان حاصل کیا وہ مقصد آج تک پورا نہیں ہو سکا۔

ایک فطری عمل ہے کہ جس کا گھر نہیں ہوتا اس کے دل میں آرزو ہی رہتی ہے کہ کاش میرا اپنا ذاتی گھر ہو ۔ جب وہ گھر حاصل کرلیتا ہے تو پھر اس کو خوب سے خوب تر بنانے کی جستجو میں لگا رہتا ہے۔ یہی حال ہمارے مسلمان بھائیوں کا تھا جو انگریزوں کی غلامی سے نکل کر اپنے گھر کی کھلی فضا میں سانس لینا چاہتے تھے۔ ہمارے مسلمان بھائیوں کی یہ خواہش قائدا عظم محمدعلی جناح نے پوری کردی مگر افسوس قائداعظم کی خواہش ہم آج تک پوری نہ کرسکے۔قائد اعظم محمد علی جناح نے اسلامیہ کالج پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ:”ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لئے نہیں کیا تھا بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں ہم اسلا م کے اصولوں کو آزما سکیں”۔

مگر آج ہم اپنے اللہ ، رسول ، کتاب کے ساتھ ساتھ اپنے قائد کے فرمان کو فراموش کرچکے ہیں۔ آج ہم اسلامی اصولوں کی بجائے یہودی کے بنائے ہوئے اصولوں کے تابع ہیں۔ ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والوں نے صرف اللہ کے نام کی خاطر اپناگھر بار، جائیدادیں چھوڑیں، ہزاروں لوگ شہید ہوئے، ماؤں اور بہنوں کی عصمتیں لٹیںصرف اس لئے کہ ایک ایسا خطہ زمین حاصل کیا جائے جہاں اپنے دین اسلام کے مطابق زندگی گزارسکیں۔

Pakistani Nation
Pakistani Nation

سوال یہ اٹھتا ہے کہ میرا پاکستان کیسا ہو؟ ہر بندے کی اپنی سوچ ہے کوئی مثبت اور کوئی منفی سوچ رکھتا ہے۔ کسی کی سوچ پر کوئی پابندی نہیں۔ میں اور میری پاکستانی عوام کیسا پاکستان چاہتے ہیں۔اس کا جواب میں کچھ یوں دونگا کہ میرا پاکستان ایسا ہو کہ ہر کوئی اس کی مثال دے۔یہ دنیا کے افق پر ایسا ابھرے کہ ہرکوئی چاند کی مانند اس کو دیکھے اور اس کی روشنی میں اپنا راستہ تلاش کرے۔ میرا پاکستان اس طرح کا ہو کہ اس کویک نظر دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے لوگ آئیں۔مگر یہ کیسے ممکن ہے اس کو تو دیمک کی طرح چاٹنے والے اس کی جڑ وںمیں بیٹھے ہیں۔ اس کو سانپ کی طرح ڈسنے کے لیے آستین میں چھپے بیٹھے ہیں۔ اس پاکستان کی رکھوالی کے لیے چوروں کو پہرے دار بنا دیا ہے۔ عصمت دری کے پیاسے لوگ اس کے محافظ بن گئے ہیں۔ ایسے حالات میں ہم سوچتے ہیں کہ پاکستان ایک تریافتہ ملک بن جائے، خوشحال ملک بن جائے، امن کا گہوارہ بن جائے۔میری ہی نہیں ہر محب وطن پاکستانی کی خواہش ہے کہ پاکستان ایسا ہوکہ ہرآنکھ دیکھتی کی دیکھتی رہ جائے۔ اس کے لیے ہمیں خود آگے بڑھنا ہو گا۔

پاکستان میں شرح خواندگی سوفیصد ہو۔ جب شرح خواندگی سو فیصد ہوگی تو پھر پاکستان میں خوشحالی آئے گی۔ اس کے لیے ہم پورے پاکستان میں تعلیمی نظام یکساں کرنا ہوگا۔ امتحانات ایک ساتھ کرانا ہونگے۔ نتائج ایک ساتھ آؤٹ کرنا ہونگے تاکہ جس کو جہاں تعلیم حاصل کرنا مقصود ہو وہ کوئی بھی ٹائم ضائع کئے بغیر اپنی تعلیم جاری رکھ سکے۔ انصاف کا بول بالا کرناہوگا۔ کسی بھی طرح کسی امیر کو غریب پر ،کالے کو گورے پر کوئی فوقیت نہیں ملنی چاہیے۔ حکمران سے لیکر غریب کے لیے ایک ساقانون ہوجس پر سب کو یکساں سزا ملنی چاہیے۔ہر ایک کو انصاف اس کے گھر پر ملنا چاہیے۔ وہ تب ہی ممکن ہے جب ہم خود بھی قانون کا احترام کریں۔ نہ ہم خود کسی کے ساتھ زیادتی اور ناانصافی کریں اور نہ کسی کو کرنے دیں بلکہ اپنے اوردوسرے کے حق کے لیے ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔

قرآن میں ارشاد ہے کہ رشوت لینے والا اور دینے والادونوں دوزخی ہیںتو پھر پاکستان جو اسلام کا قلعہ ہے پھر یہاں رشوت عام کیوں؟بڑے سے بڑاکام اور چھوٹے سے چھوٹا کام ہم رشوت دیکر کرالیتے ہیں۔ یہاں پر جو بھی رشوت لے یا دے اس کو اسلام کے قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے تاکہ میرے قائد کی روح بھی خوش ہو اور ہمارے ملک کا نام بھی روشن ہو۔ مجھے ایک واقعہ یادآرہا ہے کہ ایک کشمیر ی نوجوان پاکستان آیا تو وہ پاکستان کو دیکھ کر بہت افسردہ ہوا،اس نے کہا کہ ہم کشمیر میں پاکستان کو اسلام کا قلعہ سمجھتے تھے۔ ہم سمجھتے تھے کہ پاکستان میں ہر کام اسلام کے قوانین کے مطابق ہوتا ہوگا، وہاں پر کوئی غیر قانونی کام نہیں ہوتا ہوگا۔،

Pakistani Hijab Girl
Pakistani Hijab Girl

حرام چیز سے دوری ہوگی۔پاکستان میں خواتین باپردہ ہونگی۔بے حیائی نام کی کوئی چیز نہ ہوگی، رشوت لینا اور دینا جرم ہوگا۔ نمازکے اوقات میں ہرچیز بند ہوگی ، مساجد لوگوں سے بھری ہونگی مگر افسوس جب آج پاکستان دیکھا تو سارے خواب چکنا چور ہوگئے۔اس کی بات سن کر دکھ تو کیا آنکھیں نم ہوگئیںکہ ہمارے متعلق ہمارے بھائیوں کا کیا خیال تھا اور آج ان کے سامنے ہمارا کردار کیسا نکلا۔ میرا پاکستان ملاوٹ سے پاک ہو ، ملاوٹ چیزوں کی نہیں بلکہ ہمارے کردارکی بھی ہے ۔ کھانے پینے کی چیزوں کے ساتھ ساتھ ادوایات بھی خالصتاً فروخت کرنی چاہیے تاکہ ہم اور ہماری آنے والی نسلیں مضبوط اور توانا ہوں۔ ہمارا کردار ایک دوسرے کے سامنے ایک سا ہونا چاہیے یہ نہیں کہ سامنے کچھ اور پیچھے کچھ۔

ویسے تو اور بہت سی چیزیں ہیں جن پر ابھی بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے مگر ان سب کے ساتھ جو بہت اہم اور ضروری ہے وہ ہے ہمارا مذہب اسلام۔ ہم کو مسلمان ہونے کے ناطے اپنے مذہب کو پوری دنیا میں مثال بن پیش کرنا ہوگا تاکہ دنیا پر یہ ثابت ہو کہ اگر کوئی دین ، مذہب ہے تو وہ صرف اسلام۔ ہمیں اللہ اور اسکے رسول کے ساتھ ساتھ ایک کتاب(قرآن) کا تھامنا ہوگا۔ ہمیں اپنے آپ کو فرقہ واریت سے دور رکھنا ہوگا۔ حق و سچ کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور قرآن مجید وہ کتاب ہے جس میں ہر وہ چیز موجود ہے جو سائنسدانوں جاننے کے لیے برسوں تحقیق کرتے ہیں۔

میں چاہتا ہوں میرا پاکستان ایسا ہو کہ اس میں کبھی فرقہ واریت کے نام جھگڑا نہ ہو۔ دہشت گردی کے نام پر میرے مذہب اور میرے وطن پر کبھی داغ نہ لگے۔ ہم ایک دوسرے کا حق نہ ماریںبلکہ دکھ اور تکلیف میں ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیں۔ کاش یہ جوکچھ میں نے لکھا ہواور میرا رب اس کو قبول کرتے ہوئے میرا پاکستان ایسے بنا دے کہ ہم سب گردن اٹھا کر پوری دنیا میں جی سکیں۔ لوگ میرے پاکستان کی مثالیں دیں اور ہمارے کردار کو اپنائیں۔ اللہ ہم سب کو ایسا بننے اور پاکستان کا نام روشن کرنے کی توفیق دے آمین۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان

Share this:
Tags:
life maps pakistan purpose quaid e azam value World اہمیت پاکستان دنیا زندگی قائداعظم مقصد نقشے
Muhammad SAW
Previous Post رہنما کی رہنمائی
Next Post ریو اولپمکس : بیڈ منٹن میں انڈیا کا چاندی کا تمغہ
Indias vs Sindhu Pusarla

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close