Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان میں لسانی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیاں

January 22, 2017 0 1 min read
Pakistani Languages
Linguistics
Linguistics

تحریر : سعید احمد
پاکستان کے اندر لسانیات کا موضوع ہمیشہ لڑائی جھگڑے اور فساد کا سبب بنا ہے ملک کے اندر انھیں طبقات کو برتری حاصل رہی ہے جنکے ہاتھ میں اقتدار رہا ہے ہمیشہ برسراقتدار طبقے نے بازور قوت ملکی وسائل کو بے درردی سے لوٹا ملکی اسٹبلشمنٹ نے بھی ان لوگوں کا ساتھ دیا اور اقتدار میں شریک کیا جو انکے ہم زبان ہوتے ہیں ملکی اسٹیبلشمٹ نے ہمیشہ سے جانبداری کا مظاہرہ کیا میرٹ کے اصولوں کو پامال کیا گیا جس سے پاکستان میں نفرتیں پیدا ہوئی ہیں آج بھی جن کے ہاتھ میں وسائل اور اقتدار ہے انھوں نے عوام کے ذہنوں کو اس قدر منتشر الدماغ بنا دیا ہے کہ پاکستان میں لسانیات کا موضوع نفرت کی علامت بن کر رہے گیا ہے مخصوص لسانوں کو افضل اور باقی لسانوں کو شودر بنا کر نصابی کتب میں پڑھایا جا رہا ہے یہ نفرتیں ہمارے خطہ میں 1947ء کی تقسیم کے نتیجے میں آنے والے آبادی کے ریلے کی درآمد کے بعد دیکھائی دی ہیں ہمارے پُرامن خطہ کو جہنم کا دروازہ بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی گئی ہونا تو یہ چاہیے کہ لسان پر تحقیق ہونی چاہیے لیکن پاکستان میں الٹی گنگا بہے رہی ہے ایک طرح سے لسان پر تحقیق کے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں دوسری طرف مقتدر طاقتوں نے لسان کو خطرناک بنا کر پیش کیا لوگوں کے دلوں میں نفرتیں پیدا کیں۔

زہریلے پروپیگنڈے کے ذریعے مختلف زبانوں کو نشانہ بنا کر مخصوص زبانوں کو فائدہ پہنچایا گیا ۔ جس سے نفرتیں پیدا ہوئی لوگوں میں اشتعال پیدا ہوا یہ سب ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اشیرباد سے ہوا ہے اور ہنوز یہ سلسلہ جاری و ساری ہے ۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے اپنے من چاہے دانشوروں اور ادیبوں کے ذریعے تحقیق کروائی اور اپنی پسند کے خود ساختہ نتائج حاصل کرنے کے لے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کا بے دریغ استعمال کیا تاکہ مطلوبہ ٹارگٹ کو حاصل کیا جا سکے۔

پاکستان میں لسان کو اژدھا بنا کر پیش کیا جا رہا ہے اسکی ایک وجہ باظاہر بنگلادیش کی پاکستان سے علحیدگی کی صورت میں نظر آتی ہے حالانکہ بنگلادیش کی پاکستان سے علحیدگی معاشی محرومی کے سبب ہوئی ہے اسکا ذکر کوئی نہیں کرتا بلکہ زیادہ زور لسان کو جواز بنا کر پیش کیا جا رہا ہے اس سے مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کا جو مقصد تھا، اس سے الٹا نقصان ہوا ہے، پاکستان کی سلامتی کو شدید ترین خطرہ درپیش ہے ایک طرف محمود اچکزائی نے افغانیہ بنانے کا اعلان کر چکے ہیں دوسری طرف علحیدگی پسند تحریکیں بھی اسی لسانیت سے نفرت کے نتیجے سے پھوٹی ہیں ۔ دوسری وجہ برسراقتدار طبقات پاکستان کی جغرافیائی اور لسانی تفریق سے کبھی روشناس نہیں ہوئے اسکی وجہ وہ طبقہ ہے جو تقسیم کے وقت ہندستان سے ہجرت کر کے پاکستان آیا کیونکہ یہ طبقہ پاکستان کے جغرافیہ سے لاعلم تھا اسی طبقے کے پاس اقتدار رہا ہے طاقت رہی ہے اسی طبقے نے اپنی مرضی اور منشاء کے نتایج کو نصابی کتب کا حصہ بنایا کیونکہ انھیں طبقات کے پاس پاور تھی اور اج بھی انھیں کے پاس پرنٹ اور الیکٹرونک کی میڈیا کی طاقت ہے ۔ کیونکہ انکے ہاتھ میں اقتدار ہے انھوں نے اپنی مرضی کی مردم شماری اور اپنی مرضی کے اعداد شمار کا ڈیٹا نصابی کتابوں میں لکھ رکھا ہے اور ہمیشہ سے یہ برسراقتدار طبقہ عصبیت پسند اور جانبدار رہا ہے۔

برسراقتدار طبقے نے اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنے کیلئے لسانی ڈیٹا مرتب کر رکھا ہے، حکومتی چھتری کے نیچے مخصوص لسانوں کو فروغ دینے کیلئے دوسری زبانوں کی نفی کی گئی اور تحقیق کے دروازے بند کرنے کی کوششیں کیں ۔ہر گروہ نے دوسرے گروہ کے خلاف پروپیگنڈا کیا کہ فلاں لہجہ ہے اور فلاں زبان ہے اس کے ساتھ اپنی مرضی منشاء کے نتائج حاصل کرنے کیلئے ہر طرح کی حدیں پار کی گئی ہیں ۔ لسانی قواعد و ضوابط کو پامال کر کے اپنے اصول و قواعد کے مطابق لسانوں کی درجہ بندی کی اور تحقیقی مواد مرتب کیا گیا تاکہ اپنی عددی برتری ثابت ہو سکے ۔ لسانی اصولوں کے برخلاف جو اصول ، قواعد و ضوابط واضع کیئے گئے اس سے پاکستانی قوم کے اندر ہجان کی سی کیفیت پیدا ہوئی اور پاکستان کے اندر لسانوں کے حوالے سے عدم تحفظ کا احساس پیدا ہوا جس سے افراتفری پیدا ہوئی جو پاکستان کی سلامیت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔

دنیا میں 6000 زبانیں بولی جاتی ہیں پاکستان میں لگ بھگ 79 زبانیں بولی جاتی ہیں ان میں سرائیکی ، سندھی ، بروہی ، بلوچی پشتو کو لوگوں کی سپورٹ حاصل ہے۔ پاکستان کے اندر معیار ی اور غیر معیاری لسان کا کوئی تصور نہیں ہے جسکی لاٹھی اسکی بھینس والا معاملہ ہے۔ پاکستان میں معیاری لسان بولنے والے سیاست میں اگر غیر متحرک ہیں تو انکی معیاری لسان عصبیت کا شکار ہے کیونکہ سیاسی فورم پر انکی اواز اُٹھانے والا کوئی نہیں ہے اس کے برعکس غیر معیاری لسان بولنے والے سیاست میں متحرک ہیں اور اقتدار میں ہیں تو اسی غیر معیاری لسان کے اوپر حکومتی فنڈ کو جھونکا گیا اور جھونکا جا رہا ہے کیونکہ ان سے وابستہ اشرفیہ سیاست میں متحرک ہیں غیر معیاری لسان سے کوئی نتیجہ نکلے یا نہ نکلے لیکن حکومتی کارندے اس چیز سے بے خبر ہیں اور غیر معیاری لسانوں پر وسائل کا بے دریغ استعمال ہو رہا ہے معیاری لسان اور غیر معیاری لسان میں بنیادی فرق صوتی آوازوں کا ہے ۔ ان زبانوں میں صوتی آوازیں ہی بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ لسانوں کا حروفی ڈھانچہ بھی صوتی آوازوں کی وجہ سے مرتب ہوتا ہے ۔جن زبانوں کی آپنی صوتی آوازیں ہیں وہ زبانیں اپنی منفرد صوتی آوازوں کی بدولت معیاری لسان کہلاتی ہیں اس کے برعکس جن زبانوں کی منفرد صوتی آوازیں نہیں ہیں وہ غیر معیاری لسان کہلائی جا سکتی ہے کیونکہ ان زبانوں کی صوتی آوازیں تمام زبانوں میں مشترکہ طور پر موجود ہیں یہ طفیلی لہجہ کہلاتی ہیں پنجابی بھی ایک ایسا ہی طفیلی لہجہ ہے۔

پنجابی لہجہ کی آوازیں فارسی ، عربی اور ہندی میں پہلے سے مستعمل ہیں اس وجہ سے پنجابی کو لکھنے کیلئے الگ سے کسی حروف کو ایجاد کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی ۔ مشرق کی صوتی آوازوں کا مطالعہ کریں تو بعض صوتی آوازیں مشترکہ ورثے کی حامل ہیں مشرق کی زبانوں میں مخصوص صوتی آوازوں کے علاوہ بہت ساری آوازیں مشترکہ ہیں اپ ” الف سے لیکر ے ” تک صوتی حروفوں کا جائزہ لیں تو ان حروفوں سے نکلنے والی صوتی آوازیں ایسی ہیں جو بہت ساری زبانوں میں مشترکہ طور پر پائی جاتی ہیں ان مشترکہ صوتی آوازوں کے علاوہ مشرقی زبانوں میں ہر زبان کی مخصوص جدگانہ صوتی آوازیں ہیں جو اُس زبان کو دوسری لسان سے الگ کرتی ہیں اُسکو جداگانہ تشخص دیتی ہیں ۔ الف کی مخصوص صوتی آواز بھی ایک ایسی آواز ہے جو ہمیں مشرق کی تمام لسانوں میں نظر آتی ہےاس کے علاوہ اور بہت ساری آوازیں ہیں جو مشرقی خطے میں مشترکہ طور پر موجود ہیں ایسے حروفوں سے نکلنے والی صوتی آوازیں سب لسانوں کی مشترکہ صوتی آوازیں شمار ہوتی ہیں ۔یہ مشترکہ صوتی آوازیں گلوبل صوتی آوازیں کہلاتی ہیں۔

Pakistani Languages
Pakistani Languages

اب ہم پنجابی لہجہ کا جائز ہ لیتے ہیں پنجابی پنجا صاحب سے نکلا ہے جو سکھوں کا مقدس مقام ہے سکھ بذات خود ثقافتی ، تہذیبی ، تمدنی ، جغرافیائی اور لسانی طور پر ہندی قوم کا حصہ ہیں سکھ عرصہ دراز سے ہندی قومیت سے الگ جداگانہ تشخص کیلئے جدوجہد کر تے رہے ہیں جس کیلئے ١٨٩٥ء میں برطانوی عدالت میں درخواست دائر کی گئی کہ پنجابی کو ہندی سے الگ زبان قرار دیا جائے۔ فارسی اور ہندی زبان میں پنجابی ، سرائیکی زبان میں پنجابی اور عربی زبان میں بنجابی کہلائے جانے والے اس لہجہ کے حروف اور صوتی آوازوں کے مطالعہ کے بعد برطانوی عدالت نے پنجابی کو ہندی کا ترش لہجہ قرار دیا کیونکہ پنجابی کی تمام صوتی آوازیں عربی ، فارسی اور ہندی میں پہلے موجود ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ سر توڑ کوششوں کے باوجود پنجابی کو ہندی کی صوتی آوازوں سے الگ نہیں کیا جا سکا ۔ محروم آصف خان نے اس حوالے سے کام بھی بہت کیا لیکن کیونکہ پنجابی کی صوتی آوازیں نہیں ہیں یا آپ یوں سمجھ لیں جو بھی لفظ لکھا جاتا ہے اسکی صوت مذکورہ بالا زبانوں میں پہلے سے موجود ہے یہی وجہ ہے عربی ، فارسی اور ہندی کے حروف پنجابی لکھنے کیلئے کافی سمجھے جاتے ہیں اور وہی صوتی آوازیں اور حروف استعمال ہوتے ہیں اور کبھی اس قسم کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی کہ پنجابی کیلئے الگ سے قاعدہ بنایا جائے یا کوئی الگ سے رسم الخط ایجاد کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی ہو۔ جتنی بھی کوششیں ہوئی ہے وہ تمام کوششیں اس وجہ سے ناکامی سے دوچار ہوئی کیونکہ لفظ کو لکھنے کیلئے صوتی آوازیں پہلے سے موجود تھی جس سے ابھی تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو سکا اگے چل کر بھی کوئی نتیجہ برآمد ہونے والا نہیں ہے اسکا بنیادی سبب صوتی آوازیں ہیں جو ہم روز مرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں جس کے لیے ہم نے حروفوں کا سہارا لیا ہوا ہے تاکہ جو صوتی آوازیں ہم ادا کرتے ہیں انکو پڑھ اور لکھ سکیں۔

١٨٩٥ء میں مختلف ماہرین لسانیات کی موجودگی میں شواہد کی بنیاد پر جج اے ڈبلو سٹوگن نے پنجابی کو ہندی کا رف لہجہ قرار دیا ۔ ماہرین لسانیات کی رائے میں پنجابی معیاری زبان نہیں ہے بلکہ ہندی کا ترش لہجہ ہے جسکو زبان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ ڈاکٹر طارق رحمان نے اپنی تحقیق میں برطانوی عدالت میں دائر پٹیشن کا ذکر کیا اس دائر پٹیشن کے نتیجہ کا ذکر ڈاکٹر طارق رحمان نے کچھ اسطرح کیا ہے۔

Wilson’s proposals were condemned even more savagely than those of Cust. Most of his colleagues were still of the view that Punjabi was a dialect or patois, despite Leitner’s details about Punjabi literature and the indigenous tradition of education in the province (1882). Indeed, some Englishmen even felt that Punjabi should be allowed to become extinct, Judge A. W. Stogdon, the Divisional Judge of Jullundur, wrote in his letter of 3 August 1895 that : As for the encouragement of Punjabi. I am of the opinion that it is an uncouth dialect not fit to be a permanent language, and the sooner it is driven out by Urdu

لسان میں اصل کردار صوتی آوازوں کا ہوتا ہے جس کی بنیاد پر وہ لسان یا لہجہ کہلاتی ہے انھیں صوتی آوازوں کی بنیاد پر لفظ تشکیل پاتے ہے اور یہی صوتی آوازیں ہیں جس کی بنیاد پر لسان کے حروف ایجاد کیئے جاتے ہیں ۔ جن کو ہم ضبط تحریر میں لاتے ہیں۔ مشرقی زبانوں میں سرائیکی ، عربی ، ہندی ، سندھی ، فارسی اور پشتو کی صوتی آوازوں کا مطالعہ کریں تو انکے کیلئے الگ سے حروف ایجاد ہو چکے ہیں اسکی بنیادی وجہ ان میں مشترکہ صوتی آوازوں کے ساتھ ساتھ انکی جداگانہ منفرد صوتی آوازیں ہیں جو ان زبانوں کو ایک دوسرے سے الگ شناخت دیتی ہیں لیکن دو صدیاں گزرنے کے باوجود آج بھی پنجابی اس کوشش میں ہیں کہ پنجابی کے لکھنے کا منفرد طریقہ ایجاد کیا جائے جو پنجابی کو ہندی سے الگ کر دے یہ کوشش لاحاصل ہے۔

اسکا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو گا۔ اسکی بنیادی وجہ یہی ہے پنجابی کے اندر صوتی آوازیں جداگانہ نہیں ہیں جسکی بنیاد پر اسکی صوتی آوازوں سے مختلف حروف ایجاد ہو سکیں بلکہ پنجابی وہ صوتی آوازیں نکالتے ہیں جو ہندی میں موجود ہیں پھر پنجابی کے لے الگ سے رسم الخط کیسے ایجاد ہو گا ؟ کچھ ادیب گورمکھی کا رسم الخط پیش کر کے دعویٰ کرتے ہیں کہ ان میں الگ سے حروف ہیں جو عربی ، فارسی اور ہندی میں موجود نہیں ہیں جناب کبھی اپکو توفیق ملے تو اپ گورمکھی کے صوتی قاعدہ کو سنیں اس میں تمام آوازیں وہی ہیں جو ہندی میں پہلے سے موجود ہیں پھر الگ سے حرف بنا لینے سے پنجابی کیسے ہندی صوتی آوازوں سے الگ ہو سکتی ہے ؟ صوتی آوازیں ہی لسان کی جداگانہ شناخت کی ضامن ہیں اگر صوتی آوازیں جداگانہ نہیں ہیں تو کیسے حروف ڈھلیں گئے ؟ کیسے حرف ایجاد ہونگے ؟ جن لسانوں کے حروف ایجاد ہو چکے ہیں اپ انھیں حروفوں کو استعمال کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں پنجابی لہجہ کو لکھنے کیلئے ہم مذکورہ زبانوں کی صوتی آوازیں استعمال کرنے پر مجبور ہیں وجہ وہی ہے کہ پنجابی کے اندر جداگانہ شناخت کی حامل صوتی آوازیں نہیں ہیں۔ بنیادی سبب وہی ہے پنجابی ایک طفیلی لہجہ ہے جس میں لفظوں کے بننے کا عمل رک چکا ہے۔

Saeed Ahmed
Saeed Ahmed

تحریر : سعید احمد
Make_arts@yahoo.com

Share this:
Tags:
merit pakistan regulations saeed ahmed violations پاکستان خلاف ورزیاں ضوابط میرٹ نصاب
Pak-China Economic Corridor
Previous Post گرم پانی اور سی پیک
Next Post تشہیر پسند سیاسی لیڈر
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close