Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان سے محبت ہے جرم

December 14, 2013December 14, 2013 0 1 min read
Aqeel Khan
Mullah Abdul Qadir
Mullah Abdul Qadir

کاش کوئی جا کر خبر دے پاکستان کو
تیری محبت میں کوئی جان دے چلا ہے

قیام پاکستان سے پروپیگنڈہ کیا جاتا رہا کہ جماعت اسلامی پاکستان مخالف ہے لیکن 1971میں پاکستان کے دفاع اور سقوطِ مشرقی پاکستان کے خلاف ان کے کارکنوں نے سردھڑ کی بازی لگا دی۔ ارض پاکستان کے دفاع کے لیے لہو دینے سے بھی دریغ نہ کیا لیکن ان کی اس قربانی کو ان کا جرم بنایا گیااور کہا گیا کہ انہوں نے بنگلہ دیش میں قتل عام میں حصہ لیا۔ البدر اور الشمس نامی ”دہشت گرد” تنظیمیں بنائیں لیکن آج وقت نے گواہی دی کہ یہی لوگ حق پر تھے باقی لوگ باطل ہیں۔

پاکستان کی محبت میں اپنی جان قربان کرنے والا شخص آج ہم پاکستانیوں کی نظر میں اجنبی ہے۔ نئی نسل سے تعلق رکھنے والا ہر نوجوان اس کی صورت سے نا آشنا ہے۔ وہ شخص جو اسلام اور پاکستان کی محبت کی خاطر پھانسی کے پھندے پر ہنستا مسکراتا جھول گیا اس کی پھانسی کی خبر ہمارے پاکستانی الیکٹرانک میڈیا نے جنگی جرائم میں مرتکب قرار دے کر پھانسی دیئے جانے کی نشر کی لیکن افسوس کہ پاکستانی حکمران اور میڈیا ہمارے اس محب وطن کے لیے کچھ نہ کر سکا۔

ملا عبدالقادر کا قصور کیا تھا؟ یہی نا کہ اس نے پاکستان سے محبت کی، وہ پاکستان کے دولخت ہونے کا مخالف تھا۔ اس محب وطن پاکستانی کا خیال تھا کہ شیخ مجیب الرحمن بھارت سے ساز باز کر کے پاکستان کو توڑنے کی سازش کررہا ہے اور وہ اس سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اس باہمت نوجوان نے پاکستانی عوام اور فوج کاساتھ دیتے ہوئے پاکستان، نظریہ پاکستان اور اسلام کی حفاظت کا بیڑا اٹھایا مگر شیخ مجیب الرحمان اپنے مشن میں کامیاب ہو گیا۔ نوے ہزار سے زائد پاکستانی فوجی شیخ مجیب کی غدارانہ حکمت عملی کی وجہ سے بھارت کی قید میں چلے گئے۔

ملا عبدالقادر جیسے ہزاروں لاکھوں نوجوانوں کو پاکستانی فوج کی مدد کرنے پر چن چن کر مارا گیا۔ سرعام چوکوں میں پھانسیاں دی گئیں ۔ ان کا جرم صرف اسلام، پاکستان اور پاکستانی فوج سے محبت ٹھہرا۔ پھر ایک ایسا وقت بھی آیا جب شیخ مجیب الرحمن کو بپھرے ہوئے بنگلہ دیشی عوام نے پاکستان توڑنے کی سزا دی اور اس کی حکومت کا تختہ الٹا دیا۔ شیخ مجیب کو اس کے اپنے ہی فوجیوں نے قتل کردیا۔ اس وقت اس کی بیٹی بیرون ملک تھی۔

بنگلہ دیش واپس آکر اس نے سیاست میں حصہ لیا تو بنگلہ دیش کی وزیر اعظم بن کر اپنے باپ کا انتقام لینا شروع کر دیا۔ جن لوگوں پر آج جنگی جرائم میں مقدمات چلائے جارہے ہیں وہ تو دو دوبار پارلیمنٹ کے ممبران بھی رہ چکے ہیں۔ شہید ملا عبدالقادر بنگلہ د یش کے آئین کے تحت 2 دفعہ بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے رکن ہونے کا اعزاز حاصل ہوچکا ہے تو کیا اس وقت کسی کو نہیں معلوم تھا کہ یہ محبت وطن ہے یا غدار ہے؟ میرا سوال آپ جیسے محب وطن لوگو ں سے ہے کہ کیا عبدالقادر ملاجان بچانے کے لیے ان ظالم اور جابر حکمرانوں سے معافی نہیں مانگ سکتا تھا۔

کیا یہ کام اس کے لیے مشکل تھا۔ اگراس کو اپنی جان عزیز ہوتی تو وہ بنگلہ دیش میں تختہ دار پر کیوں چڑھتے؟ مگر اس نے ایسا نہیں کیا کیونکہ اس نے ایک نظریہ پر جان دی۔ اس نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے یہ ثابت کر دیا کہ ”میں نے ایک سب سے بڑی اسلامی ریاست کو بچانے کی جدوجہد کی۔ میں نے ان لوگوں اور فوجیوں کا ساتھ دیا جو رنگ میں، نسل میں، زبان میں مجھ سے مختلف تھے مگرمیرے ہم مذہب تھے ” لیکن افسوس صد افسوس پاکستانی حکمرانوں پر جنہوں نے اپنے اس محسن کے لیے بالکل بھی آواز نہیں اٹھائی۔ پاکستان سے زیادہ تو اسلام محبت کا ثبوت ترکی والوں نے دیا جنہوں نے بنگلہ دیشی سفارت خانے کا گھیراؤ کیا۔

پاکستان جو بنگلہ دیش کو اپنا چھوٹا بھائی سمجھتا ہے جو اس کو انٹرنیشنل کرکٹ میں لانے کے لیے میچ ہار جاتا ہے کیا یہ اس کا صلہ مل رہا ہے؟ حقیقت سے آنکھیں نہیں چرائی جا سکتیں۔بنگلہ دیش پاکستان سے وہی سلوک کر رہا ہے جو شیخ مجیب کے دور میں ہوا تھا۔ کل شیخ مجیب بھارت نواز تھے اور آج بھی اسکی بیٹی کی حکومت ہے اور یہ بھی انہی بھارتیوں کے ہاتھوں کھلونا بن کر اپنے دشمنوں سے انتقام لیتے ہوئے بنگلہ دیش کودلدل میں دھکیل رہی ہے۔ اگرہم لوگ ملا عبدالقادر کی پھانسی کو مدنظر رکھ سوچیں تو حقیقت خودبخود آپ کے سامنے آجائے گی۔ اگر ہم یہ مان لیں کہ جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی صورت میں ملا عبدالقادر کو پھانسی دی گئی ہے تو بنگلہ دیش نے کونسی جنگ لڑی ہے اور کس ملک سے لڑی ہے؟ اگرجنگ لڑی گئی تو پاکستان اور بھارت کے درمیان لڑی گئی توپھر ملا عبدالقادر نے بھارت کا ساتھ تو دیا نہیں ساتھ دیا ہے تو پاکستان کا۔

Pakistan
Pakistan

اب آپ خود فیصلہ کریں کہ ملا عبدالقادر نے جو شہادت کا راستہ اختیار کیا وہ کس کے لیے ؟ جی صحیح سمجھے یہ اسلام اور پاکستان کی محبت تھی جس کے لیے اس نے پھانسی کے پھندے کو پھولوں کی مالا سمجھ کر بخوشی اپنے گلے میں پہن لیا۔ پھر ایسے بندے کو شہید پاکستان کا نام نہ دیا جائے توکیا دیا جائے گا؟ ملا عبدالقادر کی شہادت کے ساتھ ہی ان کا آخری خط بھی منظر عام پر آگیا ہے۔میں صدقے جاؤں ایسے شہید اسلام کے جس کو معلوم ہے کہ آج اس کی زندگی کی آخری رات ہے مگر وہ ڈرے نہیں، لرزے نہیں بلکہ کیا سنہری الفاظ لکھ بھیجے”زندگی اور موت کے درمیان کتنی سانسیں ہیںیہ رب کے علاوہ کوئی نہیں جانتا”بات یہی نہیں ختم ہوئی بلکہ پاکستان سے محبت کے الفاظ اب بھی باقی تھے او رلکھ دیا”اللہ تعالیٰ پاکستان کے مسلمانوں اور بنگلہ دیش کے مسلمانوں پر آسانی فرمائے”کیااب بھی شک ہے ملاعبدالقادر کی پاکستان سے محبت میں؟ پاک فوج جو دنیا کی بہادر ترین فوج ہے اس کو ایک یحییٰ جیسے جرنیل کی وجہ سے سرنڈر کرنا پڑا، اس کی حفاظت عبدالقادر ملا جیسے جوانوں نے کی۔

پاک فوج سے محبت ہی ان کا جرم بنا۔ حیرت اس بات پر ہے کہ اس کی شہادت پر تمام اداروں کو سانپ سونگھ گیا۔ عوام، سیاستدان، انسانی حقوق کی تنظیمیں اور دیگر سب لوگ کہاں گم ہیں۔ کیا امریکہ کی آنکھوں میں دھول گر گئی ہے؟ ہاں صرف جماعت اسلامی جس نے ایسے سپوت اس امت کو دیے ان کو سلام کہ انہوں نے جگہ جگہ اپنی مقدور بھر اس امت کو احساس دلایا کہ ہمیں ایک امت بن کر زندہ رہنا ہو گا ورنہ اسلامی تشخص کو بگاڑنے کے لیے غیر مسلم طاقتیں ایسے ہی وار کرتی رہیں گی۔

ملا عبد القادرنے اپنے لئے جس راستے کا انتخاب کیا وہ دنیا پرستوں کا راستہ نہیں ہے بلکہ وہ تو یحییٰ ابن زکریا کا راستہ ہے جن کے سر کو دھڑ سے الگ کر دیا گا۔ وہ خبیب ابن عدی کا راستہ ہے جنہں مکہ میں سولی پر لٹکادیا گیا تھا۔ ملا عبدالقادر ہم شرمندہ ہیں کہ ہم تیرے لیے کچھ نہ کر سکا پر اپنے رب العزت سے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر: عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
aqeel khan Crime leaders Love pakistan youth پاکستان جرم حکمران محبت نوجوان
Sajjad Hussain
Previous Post امریکہ ایران ڈیل
Next Post ملتان : سبزی منڈی میں دکانداروں کا انتظامیہ کیخلاف مظاہرہ
Multan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close