Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

توہنِ رسالت پر آسیہ مسیح کی رہائی؟

November 7, 2018 0 1 min read
Asia Bibi
Asia Bibi
Asia Bibi

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

ہم اہل برصغیر وِ پاکستان، اپنے بنی ﷺسے اتنی محبت کرتے ہیں کہ اپنے ماں باپ بہن بھائی غرض یہ کہ اپنی سب سے قیمتی متاع اپنے پیغمبر ﷺپر قربان کرنے سے بھی نہیں دریغ نہیں کرتے ہیں۔ جون کا یقین ہے کہ ’’باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہیں ہم ،سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا‘‘ نبیِ محترم ﷺ کے شیدئیوں کا کوئی امتحان لینے کی کوشش نہ کرے، ناموسِ رسالت پر ہم اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا حوصلہ رکھتے ہیں ۔ایک بھنگن نے بیسویں صدی کے آخری عشرے میں میرے بنیﷺ کی شان میں گستاخی کی تودوعدالتوں نے اسکو گردن زدنی قرار دیدیا تھا ۔مگر مغرب کے دباؤں میں ہمارے حکمرانوں نے اس لعینہ کوبچائے رکھا ۔جس پر سلمان تاثیر جیسا ملامتی ایک مجاہد کے ہاقادری کے ہاتھوں اسی لعینہ کی وجہ سے جہنم رسید ہوا اور مغرب کے اشاروں پر محترم نواز شریف نے اس فدائی اعظمِ ،رسول کو تختہِ دار پر چڑھا شہید کر کے اپنا حشر بھی دیکھ لیا۔

چیف جسٹس کی جانب سے واضح الفاظ میں کہا گیا کہ کہ شک کا فائدہ ملزم کو ملنا چاہئے ۔ملزم بھی وہ ٹہری جو میرے بنیِ محترم ﷺ کی توہین کے جرم میں دو عدالتوں سے س پھانسی کی مجرم دلائل وبراہین کی بنیاد پر ٹہرائی جا چکی تھی۔جس پر ہر لحاظ سے پھانسی کا جرم ثابت ہو چکا تھا۔جب عدالتِ عظمیٰ سے آسیہ مسیح کی رہائی کا حکم جاری ہوا تو ناموسِ رسالت کے پروانوں کے تو جیسے جسم سے روح ہی پرواز کیا چاہتی تھی۔مگر چونکہ اس عدالت کا احترام ہر پاکستانی کرتا ہے۔ یہ ہی وجہ تھی کہ لوگوں نے فیصلے پربے حد تحمل کا مظاہرہ کیا۔مگر ناموسِ رسالت ایسا عنوان ہے جس پر مسلمان تو کمپرومائز کر ہی نہیں سکتا ہے۔ لہٰذا پاکستان کے ہر حصے سے فیصلے پر تاسف کا اظہار کیا جانے لگا۔ مگر حکمران عوام کو ادروں سے لڑانے پر آمادہ دکھائی دیئے۔ایسی بات جس پر ہر جانب سے خاموشی تھی پاکستان کا وزیرِ اعظم میڈیا پر آکر نہایت جذباتی انداز میں کر گیا۔ تاکہ عوام اداروں سے ٹکرانے میں دیر نہ کریں اور وہ روم کوجلا کر کسی ٹیلے پر چین کی بانسری بجاتے رہیں۔ ہمارامیڈیا جس میں سیکولر مغرب زدہ افراد کا اکثریت میں قبضہ ہے۔وہ تواس فیصلے پربغلیں بجا رہا تھا مگرپاکستانی مسلمان ذہنی کرب و اذیت میں مبتلا تھا۔

عمراں نیازی وزیرِ اعظم وہ ہی ہیں جنہوں نے 126 دن ریاست کے قانون کو چیلنج کئے رکھااور پاکستان کی معیشت کو کنٹینر پر چڑھ کرتباہ کیااورمسلسل قانون کی حکمرانی کو چیلنج کیا ہوا تھا۔جس پر خوف زدہ حکمران خاموش تھے، ہرجانب سے سناٹاچھایا ہواتھا۔جرم کی حفاظت و حمایت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔پھر کنٹینر پر چڑھ کر یہ ہی شخص وہ ہی باتیں کرنے پر لوگوں کو اکستارہا تھا۔جن کے خلاف آسیہ مسیح عدالتی فیصلے کے بعد عمران نیازی وزیرِ اعظم پاکستان دھاڑیں مار مار کر کہہ رہے تھے دھمکیاں دینے اوراُکسانے والوں کے خلاف ریاست ذمہ داری پوری کرے گی۔ریاستی اداروں اور سر براہان کے خلاف بیانات ناقابلِ قبول اور افسوس ناک ہیں۔ہم پوچھتے ہیں کہ جب کنٹینر پر کھڑے ہو کر عمران نیازی اور ان کے حواری یہ سب کچھ کر رہے تھے تو جائزتھا؟مزید دھمکی دیتے ہوئے عمران نیازی کہہ رہے تھے کہ حکومت کو قدم اُٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے ۔جھوٹ بول کر لوگوں کو اُکسایا جائے گا تو فائدہ پاکستان کے دشمنوں کو ہوگا۔ہم پوچھتے ہیں کہ 126دن جوجھوٹ بول کر آپ نے دشمنوں کے ہاتھ مضبوط کئے وہ کیا تھا؟ اور اب آپ پاکستان کا مزیدخرابہ جو 75 دنوں میں کر چکے ہیں وہ سب کچھ کس کے ایجنڈے پر ہو رہا ہے؟اس کامطلب یہ ہے کہ آپ کو پاکستان کے دشمنوں نے ٹریننگ دے کر پاکستان کی سیاست کے میدان میں اپنے زر خرید وں کے ذریعے کامیاب کر اکے پاکستان کو ہر میدان میں تباہ کرانا ہے۔موصوف مزید فرماتے ہیں کہ یہ لوگ(مذہبی طبقات)اسلام کی خدمت نہیں کر رہے ہیں کیا گذشتہ سال کے دھرنوں میں یہ اور ان کے لوگ اسلام کی خدمت کر رہے تھے؟

نومبر 2017سے نومبر 2018کے دوران صرف ایک سال بعد ہی تاریخ نے اپنا پہیہ اُلٹاگھما کر اہلِ دانش کو حیران کر دیا ہے۔کہ کل تک بطورِ اپوزیشن رہنمافیض آباد دھرنے کے دوران موصوف خود فرما رہے تھے کہ ’’ میر دل چاہتا ہے کہ میں بھی احتجاج کرنے والوں کے ساتھ بیٹھ جاؤں ‘‘یہ کیسا تضاد ہے نیازی تیری زبان میں؟جبکہ آج کے جذباتی خطاب میں انہی خادم حسین رضوی کے گروہ کو ایک چھوٹاساطبقہ قرار دے کر ان سے سوال کر رہے ہو کہ اس میں حکومت کا کیا قصور ہے؟آج لوگوں نے ماضی کا یو ٹرن وزارتِ عظمٰی پر قابض ہونے کے بعد اہل پاکستن نے ایک مرتبہ پھر دیکھ لیا۔کہِ دھرنا دینے والوں کو خبردار کر رہے تھے کہ اگر وہ بازنہ آئے تو ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرے گی؟کوئی ٹریفک رکنے نہیں دی جائے گی(مگر پورے پاکستان میں ٹریفک روکی گئی)ریاست سے ٹکرانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔نیازی صاحب ماضیمیں ناموسِ رسالت کا کوئی مسئلہ تھا ہی نہیں مگر آپ کے پرکھوں نے احتجاج کرائے ۔مگر آج تو ناموسِ رسالت کا معاملہ حقیقی ہے سو آپک پسینے چھوٹ گئے ۔

یکم نومبر کو ناموسِ رسالت پر عوامی احتجاج پر حکومت سیخ پا ہوئی۔ تو وزیرِ اطلاعات نے(مرف اندز میں) دھمکی دی ہے کہ کوئی دھوکے میں نہ ر ہے آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا آپ کے ساتھ کیا ہوا؟اور پھر عوام نے دیکھاکہ مولاناسمیع الحق جو ایک ماہ پہلے بھی نیازی کو تنبیہ کر چکے تھے۔اور شہادت والے دن بھی وہ ناموسِ رسالت پراحتجاج کے دوران آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمتی تقریر کر کے واپس آئے ۔جس میں کہا تھا کہ حرمتِ رسول پر جان قربان کرنے کا نعرہ ایک الگ بات ہے ۔توہینِ رسالت پر مجرم کو رہا کرنا دوسری بات ہے۔ پورے پاکستان کا اپنے رسول ﷺ سے محبت کرنے والا طبقہ سراپہ احتجاج ہے۔مگر یہ پاکستان کی بد قسمتی ہی کہی جا سکتی ہے۔مغربی حمایت کے سیکولر لوگ پاکستان میں دینی طبقات کی مسلسل دل آزاری پر مجبور ہے۔ تو انہیں نماز عصرسے پہلے دو دہشت گردوں کے ہاتھوں اُن کی پنڈی کی رہائش گاہ پرشہید کرا دیا گیا۔ یہ عظیم عالمِ دین جن کی ہر طبقہِ فکر عزت کرتا ہے۔خون میں لت پت اپنے کمرے میں پائے گئے۔افسوس ناک امر یہ ہے کہ آج حرمتِ رسول پر جان کی قربانی کے نعرے لگانے والے کیوں خاموش بیٹھے ہیں؟یہ بات ہر ظالم کو یاد رکھنا ہوگی کہ شہید مولاناسمیع الحق کا خونِ نا حق رنگ لائے گا۔اللہ کا قانونِ انصاف بھی ایسا ہی ہے کہ ظالموں کو پتہ تک نہیں چلتا ہے۔

مجبر ہوکرتحریکِ لبیک کے رہنما ؤں کو حکومت سے دھرنا ختم کرنے کے معاملے پر کہنا پڑ رہا ہے کہ جن مقد مات کی ایف آئی آر درج کی جا چکی ہے صرف وہ ہی عدالت میں جائیں گے۔کیونکہ حکومت سے سارے مقدمات کے خاتمے پر بات ہوئی تھی۔ آسیہ مسیح کانام ای سی ایل پر ڈالنے کے وعدے پر وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ فیصلہ دے گی۔دوسری جانب تحریکِ لبیک کا کہنا ہے کہ حکومت کو 7,6 دن میں معاہدے پر عمل در آمد کرنا ہے۔جبکہ حکومت کا موقف ہے کہ اس پر جلد از جلد عمل ہوگااس معاملے میں کوئی غلط فہمی پیدانہ کی جائے ۔علامہ فاروق حسن قادری کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ حکومت نے معاہدے میں جو لکھا ہے،اس کی پاسداری کری گی۔ایف آئی آر والے مقدمات عدالت میں جائیں گے ۔معاہدے کے مطابق پولیس تحویل میں موجود لوگوں کو رہا کر دیا جائے گا۔جن لوگوں کی ایف آئی آر درج ہوگئیں ہیں ان کے متعلق قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا۔آسیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کام عدالتوں کا ہے جس پر جلد از جلد عمل ہوگا۔جبکہ تحریکِ لبیک کے رہنما کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں سارے مقدمات ختم کرنے پراتفاق ہوا تھا۔تھانوں میں موجود لوگوں کو رہا کرنے اور جن پر مقدمات قائم کئے گئے ہیں انہیں دو تین دنوں میں چھوڑنے پر اتفاق ہوا تھا حکومت نے اگر سوتیلی ماں کا سلوک کیا تو ان کا حشر اچھا نہیں ہوگا۔اگر معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو ہم ادھر ہی ہیں۔اور سڑکیں بھی ادھر ہی ہیں۔توہیںِعدالت پر آسیہ مسیح کی رہائی کسی قیمت پر منظور نہیں۔

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.co

Share this:
Tags:
government Love Media Nawaz Sharif pakistan ruler Shabbir Ahmed پاکستان حکمران حکومت محبت میڈیا نواز شریف
Refugee Birds
Previous Post مہاجر پرندوں کو خوش آمدید کہنا محال
Next Post پانی کی تقسیم پر بحث: فیصل واوڈا اور شاہد خاقان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
Faisal Woda and Shahid Khaqan Abbasi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close