Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں ملالہ ہوں سے ملال اور سوال پہلی قسط

April 8, 2018 0 1 min read
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai

تحریر : نسیم الحق زاہدی
پچھلے دنوں پاکستان کا بے حس میڈیا ”ملالہ”کی پاکستان آمد پر اتنا پرجوش دیکھائی دے رہا تھا کہ جیسے ملالہ کسی ملک کو فتح کر کے پاکستان آئی ہو۔ ہر ٹی وی چینل پر بس ملالہ ہی تھی۔غیر مسلم اوم پوری مر جائے یا راجیش کھنہ،سری دیوی مر جائے یا سلمان خان کو سزا ہوجائے پاکستان کا بالخصوص الیکٹرانک میڈیا کی یہ اولین ترجیح ہوتی ہے کہ پہلے تو وہ اس مرنے والے غیر مسلم کو مسلمان ثابت کیا جائے ،پھراس کے وہ کارنامے جو کبھی اس نے سر انجام دیئے بھی نہ ہوں منظر عام پر لائے جائیں۔ وقفے وقفے سے بریکنگ نیوز چلائی جاتی ہے ۔اس اسلامی ریاست میں اگر کالجز یونیورسٹیز میں خواتین کے حجاب لینے کی بات ہوتو فوراًچند دین بیزار لبرلز،سیکولز،ملحد خواتین وحضرات ٹی وی چینلزپر بیٹھ کر اسے دقیانوسی اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہیں۔مسلمان داڑھی رکھے تو دہشت گرد غیر مذہب کے لوگ رکھیں تو وہ اپنے مذہب پر کاربند مسلمان ظالم اور ظلم کے خلاف آواز بلند کریں ،اپنا دفاع کریں تو Terroristsیہود و نصاریٰ، ہندئواور بدھ مت مسلمانوں کو زندہ جلا دیں تو Peace of Soldier فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی فرماتے ہیں کہ دشمن سے پہلے غدارکو قتل کرنا لازمی ہوتا ہے۔

ہمارے ملک کا حنوط شدہ الیکٹرانک میڈیا مارننگ اور ایوننگ شوز میں ناچ گانے اور خواتین کے ایام مخصوص اور جنسی تعلیم کے حوالے سے سرعام فحش گفتگو ہوسکتی ہے نہیں بات ہوسکتی تو مظلوم مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر بات نہیں ہوسکتی برما کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم جس کو سوچ کر انسان کی روح تک کانپ جاتی ہے ،سیکولزم کا ڈھنڈوراپیٹنے والا بھارت کے اندر گائے کے ذبح کرنے پر مسلمانوں کو ذبح کیا جارہا ہے،مسلمانوں سے زبردستی اپنی مذہبی نعرے لگوائے جاتے ہیں ۔کشمیر،فلسطین ،شام کے اندر مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے مگر ذاتی مفادات کی وجہ سے ہمارا میڈیا اور حکمران ان حقائق کو نہیں دیکھاتے ۔یہ کارل مارکس،لینن،مائوزے،مینڈلا اور باقی سب فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبیکے پائوں کی دھول بھی نہیں ہیں یہ قاتل اور ظالم تھے تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ یہ لوگوں نے قتل وغارت گری کرکے لیڈر بنے مگر سلاطین اسلام اپنے کردار اور گفتار کی بدولت لوگوں میں مقبول و محبوب ہوئے ۔آدھی دنیا کا فاتح ہونے کے باوجود شدید خواہش کے باوجود سلطان صلاح الدین پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ساری زندگی حج نہ کرسکے ۔دنیا کی تاریخ کے سب سے کم عمرمسلم سالار محمد بن قاسم نے راجہ داہر کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا اور عرب سے اسلام کو لانے والے ،آج چند نام نہاد دانشور انکی ذات پر دشنام طرازیاں کرتے ہیں اور گاندھی کو بڑا لیڈر مانتے ہیں ۔مسلمانوں کی تاریخ غداروں سے بھری پڑی ہے برکیف !ملالہ اپنی کتاب (I AM MALALA)میں لکھتی ہے ۔میرا تعلق ضلع سوات کے قصبے مینگورہ سے ہے ۔جب گیارہویں صدی عیسوی میں افغانستان کاسلطان محمود غزنوی یہاں حملہ آور ہوا تو وہ اپنے ساتھ وادی سوات میں اسلام بھی لے آیا اور ہمارا حکمران بن بیٹھا ۔اس سے قبل وادی سوات میں بودھ حکمرانوں کی مملکت ہوا کرتی تھی۔

بودھ یہاں دوسری صدی عیسوی میں آئے اور انہوں نے سوات پر 500برس تک حکمرانی کی ۔چینی مورخین نے سوات کے حوالے سے جو کہانیاں لکھیں ہیں۔ان میں بیان کیا ہے کہ کس طرح دریائے سوات کے کنارے بودھ پیروکاروں کی 14ہزار خانقاہیں تھیں اور ان خانقاہوں کی گھنٹیوں کی سحر انگیز آواز پوری وادی میں گونجا کرتی تھی ۔یہ خانقاہیں اب ماضی کا حصہ بن چکی ہیں لیکن ان کے آثار اب بھی جابجا پائے جاتے ہیں میرے والد بھی گوتم بدھ سے بہت متاثر ہیں ۔انہوں نے ”بت کڑاکی باقیات”کے عنوان سے ایک نظم بھی لکھی ۔اس نظم میں بتایا گیا ہے کہ مندر اور مسجد ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں ۔اس نظم کا ایک بند ہے ۔”جب میناروں سے حق کی صدا بلند ہوتی ہے بدھا مسکرانے لگتا ہے اور ماضی کی کڑیاں آپس میں جڑنے لگتی ہیں ”برما کے اند رگوتم بدھ کے پیروکاروں نے مسلمانوں کو جس طرح اذیتیں دیدے کر مسلمانوں کی نسل کشی کی ہے اس کی تاریخ میں دوسری کوئی اور مثال ملنا مشکل ہے ۔آنگ سانگ سوچی کو بھی امن نوبل انعام اسی لیے دیا گیا ہے کہ وہ مسلمانوں کی دشمن ہے ۔امن نوبل انعام صرف مسلمانوں کے دشمن یا غداروں کے لیے مخصوص ہے ملالہ کا والد جوگوتم بدھ سے بہت متاثر ہے گوتم بدھ کی تعلیمات میں سے ”روحانی نجات نہ تو خدا کی توفیق سے ہوتی ہے اور نہ ہی اس کی بخشش وکرم کا نتیجہ ہے بلکہ یہ انسان کی اپنی ذاتی جدوجہد ،آزادی قوت اور اخلاقی کشمکش کا ثمر ہے ”بدھ مذہب کی تعلیمات کا یہاں سے ہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جس مذہب میں خدا کا ہی کوئی واضح تصور ہی موجود نہیں اس کی بنیاد کیا ہوسکتی ہے؟آگے لکھتی ہے کہ ہمارے ملک کی تاریخ بہت پرانی نہیں ۔لیکن بدقسمتی سے فوجی آمر یت کے ادوااس کی تاریخ کا بڑا حصہ ہیں۔

جب میرے والد 8برس کے تھے تو ضیاء الحق نامی ایک جنرل نے ملک کی بھاگ ڈور سنبھال لی ۔اس کی بہت سی تصاویر موجود ہیں ۔وہ ایک ڈرئوانا شخص تھا ۔جس کی آنکھوں کے گرد پانڈہ کی طرح سیاہ رنگ کے حلقے تھے اور اس کے دانت ہوشیار باش کی حالت میں کھڑے نظر آتے تھے ۔جنرل ضیا ء نے ہمارے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کر کے ان پر غداری کا مقدمہ چلایا اور بالآخر راولپنڈی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا ۔ان کی پھانسی نے دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کردیا ۔امریکیوں نے امداد بند کردی ۔بعد ازاں جنرل ضیاء نے اسلاما ئزیشن کی تحریک شروع کی تاکہ پاکستان کو باقاعدہ مسلم ملک بنایا جائے ۔جس کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی محافظ فوج ہو۔ضیاء اس پر بھی حکم لگاتے تھے کہ ہمیں نماز پڑھنی چاہیے اور انہوں نے ہر ضلع ،دوردرازکے دیہات میں نماز کمیٹیاں قائم کیں اور ایک لاکھ نماز انسپکٹر بھرتی کیے ۔اس سے قبل ”ملّا”محض نشان تمسخر ہی ہوا کرتا تھا جو میرے والد کے مطابق شادیوں میں کسی کونے کھدرے میں بیٹھا ہوتا اور جلد واپس ہوجایا کرتا ۔لیکن جنرل ضیاء کے دور میں اس ملّا نے اتنا اثر ونفوذ حاصل کر لیا کہ اسے اسلام آباد میں خطبات و رہنمائی کے لیے طلب کیا جانے لگا ۔ضیاء کے دور میں پاکستان میں عورتوں کی زندگیوں پر مزید پابندیاں لگ گئیں ۔قائد اعظم محمد علی جناح کہتے ہیں ”دنیا میں دو ہی طاقتیں ہیں ایک قلم اور دوسری تلوار جبکہ تیسری طاقت عورت کی ہے۔

جوان دونوں سے زیادہ طاقتور ہے”۔مگر اس کے برعکس جنرل ضیا ء نے اسلامی قوانین متعارف کرائے جس میں عورت کی گواہی کم کرکے آدھی کردی گئی ۔ہمارا ملک ہاکی کے کھیل میں ہمیشہ نمایاں رہا ہے ۔مگر ضیاء الحق نے خواتین کھلاڑیوں کو مختصر لباس کے بجائے ڈھیلی ڈھالی شلوار پہنادیں اور چند کھیلوں پر تو خواتین کے لئے پابندی لگا دی ۔ہمارے بیشتر مذہبی مدارس اسی وقت معرض وجود میں آئے ۔دینیات کا اسلامیات میں بدل دیا گیا جو پاکستان میں آج بھی رائج ہے۔ہماری تاریخ کی کتابوں کو از سرنوتحریر کرایا گیا جس میں پاکستان کو اسلام کا قلعہ بتایا گیا ۔گویا ہم 1947ء سے پہلے بھی اپنا وجود رکھتے تھے ۔ہندوئوں اور یہودیوں پر لعن طعن کی گئی ۔جو ان کتابوں کو پڑھے گا اسے یہی لگے گا یا وہ اسی غلط فہمی میں مبتلا ہو گا کہ ہم نے لڑی جانے والی تینوں جنگیں جیت لیں اور اپنے دشمن ہندئوستان کو شکست فاش دی ۔جنرل ضیاء الحق شہید کے متعلق جوغلط الفاظ ملالہ نے استعمال کیے ہیں اس مرد مومن مرد حق کی مذہبی و قومی خدمات کو سراہنے کی بجائے انکوجابر متشدد حکمران ثابت کیا ہے جو صریحاً یہود ونصاریٰ اور ہندوئوں کو خوش کرنے کے لیے کیا گیا ہے جنرل ضیاء الحق شہید کے خدمات اگلی قسط میں پیش کی جائیں گی جو کہ انکے پرنسل اٹیچی غازی جہاد افغانستان فاروق حارث العباسی کے زبانی ہوں گئیں۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
Malala malik Media pakistan state پاکستان ریاست ملالہ ملک میڈیا
Kashmir Issue
Previous Post مسئلہ کشمیر اور اقوام عالم کی بے حسی
Next Post آس پاس کی تقریب اور یار لوگ
BRT

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close