Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان پر اللہ کی رحمت۔ ایشیا کا سب سے بڑا تیل کا ذخیرہ دریافت

March 27, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : میر افسر امان

عمران خان وزیر اعظم پاکستان نے خوش خبری سناتے ہوئے پاکستان کے عوام کو خبر دی ہے کہ کراچی سے دو سومیل دور گہرے سمندرمیں ایشیا کا سب سے بڑاتیل کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ جس سے ملک میں معاشی انقلاب آئے گا۔اللہ تعالی قرآن شریف میں فرماتا ہے کہ” اگر بستیوں کے لوگ کے ایمان لاتے اور تقویٰ کی روش اختیار کرتے تو ہم ان پر آسمان اوعرزمین سے برکتوں کے دروازے کھول دیتے” (الاعراف:٦٩) مطلب کہ اگر لوگ اللہ کے احکا مات پر عمل کرتے تو اللہ آسمان سے رزق ناز ل کرتا اور زمین اپنے خزانے اُگل دیتی۔ یعنی آسمان سے پانی برستا ، ڈیموں میں پانی کو ذخیرہ کیا جاتا۔ زمین سے تیل سونا جیسی معددنیات نکلتی اور ملکوں میں خوشحالی ہوتی۔ کیااس سے یہ سمجھاجائے کہ شاید اللہ عمران خان سے راضی ہو گیا ہے؟ کیونکہ عمران خان نے اعلان کیا ہوا ہے کہ اللہ کے حکم کے مطابق پاکستان میں مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست قائم کی جائے گی اور اس پر کچھ شروعات بھی کر دیں ہیں۔آہیے ،اللہ کی اپنے نیک بندوں پر مستقل رحمت کے اصول، پاکستان کے قیام کے بعدحکمرانوںکی اللہ کی رحمت سے ناشکری، یعنی وعدہ خلافی،ان پر مشکل وقت اور موجودہ حکومت پر کچھ تجزیہ کریں۔

ملت اسلامیہ بر صغیر کے رہنے والوں نے بت پرست ہندوئوں اور انگریزوں سے علیحدہ وطن کی مانگ اس لیے کی تھی کہ ہم وہاں اللہ کے حکم اور اسلامی روایات کے مطابق اپنی زندگی گزار سکیں۔ ہم اپنے وطن میں مدینہ کے اسلامی فلاحی ریاست قائم کریں گے۔ ہندوئوں اور انگریزوں کو یہ ناگوار تھا۔ اس کے مقابلے میں مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے لیے ہندوئوں نے بیانیہ جاری کیا کہ قومیں اوطان سے بنتیں ہیں۔ہندو مسلمان ایک قوم ہیں۔ اس لیے ہندوستان کی تقسیم قبول نہیں۔ کانگریسی مسلمان ،ہندوئوں کے فریب میں آ گئے ۔ دیو بند کے بزرگ رہنماحسین احمد مدنی نے قائد اعظم کی مخالفت کرتے ہوئے ، ہنددئوں کے بیانیہ میں ہاں میں ہاںملانے ، ان کو تقویت پہنچانے کے لیے قومیں اوطان سے بنتیں ہیں پر زبانی بیانیہ کے ساتھ ساتھ ایک عدد کتاب بھی تصنیف کی تھی۔ اس پر گانگریسی مسلمان بھی دو حصوں میں بٹ گئے تھے۔ اس کے مقابلے میںقائد اعظم کے بیانے اور مسلم لیگ کی حمایت کرتے ہوئے، مولانا موددی نے اپنے رسالے ترجمان قرآن میں پے در پے قومیت پر مضامین لکھ کر ہنددئوں اور کانگریسی مسلمانوں کے نظریہ ،کہ قومیں اوطان سے بنتی ہیں کو رد کیا تھا ۔ مولانا موددی کے یہ مضمون ابھی تحریری شکل ” مسئلہ قومیت اور مسلمان” کتاب میں موجود ہیں۔ قائد اعظم نے مصور پاکستان علامہ شیخ محمد اقبال کے اس شعر کی تفسیر کرتے ہوئے مؤقف اپنایا تھا کہ دوسری قومیں جس بھی نظریہ پر بنتی ہیںبنتی رہیں ۔ مسلم ملت تو مذہب اور ایک نظریہ کی بنیاد پر بنتی ہیں۔ مسئلہ قومیت پرعلامہ اقبال اپنے شعر میں کہتے ہیں:۔ اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسولۖ عاشمی

انگریزوںنے ہندستان کی حکومت مسلمانوں سے چھینی تھی ۔اس لیے انگریز مسلمانوں کو اپنا دشمن تصور کرتے ہوئے ان کو علیحدہ وطن دینے کے لیے تیار نہیں تھے۔مگر بانی پاکستان قائد اعظم نے ایک وکیل ہوتے ہوئے پر امن طریقے اور دلیل کی بنیاد پر برصغیر کے مسلمانوں کو ایک کلمے” لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر اکٹھا کیا۔ ساتھ ہی ساتھ انگریزوں اور ہندوئوں پر واضع کیا کہ ایک تو ہندو ایک بڑے عرصے سے ہندوستان میں اپنی مرکزی حکومت قائم نہیں کر سکے۔ وہ مختلف راجوڑوں میں بٹے رہے۔ اس لیے انہیں ایک مرکز کے تحت حکومت چلانے کا تجربہ نہیں۔ جبکہ مسلمان پچھلے بارہ سو سال سے ہندوستان میں حکومت کر تے رہے۔ ان کو حکومت چلانے کاتجربہ ہے۔ دوسرا انگریزوں نے ہندوستان میں مسلمانوں سے حکومت چھینی تھی لہٰذا جاتے وقت مسلمانوں کو ہی حکومت حوالے کرنا چاہیے۔ تیسرا ہندوستان میں ایک قوم نہیں دو بڑی قومیں ہندو اور مسلمان رہتی ہیں ۔ ان کا مذہب الگ، ہندوبتوں کی پوجا کرتے ہیں۔ مسلمان ایک اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔ان کے رہن سہن الگ، تہذیب تمدن اور ثقافت الگ الگ ہیں،ان کے کھانے پینے کے طریقے الگ۔ ان کی ہیرو الگ،ان کی تاریخ الگ۔ جب تقسیم کے وقت ہندوئوں اور انگریزوں نے قائد اعظم کی یہ بات نہیں مانی تو قائد اعظم نے مسلمانوں کو مسلم لیگ کے پلیٹ فارم اور ایک توحید کے کلمے کی بنیاد پرپر جمع کیا۔مسلمانان ِبرصغیر کو یہ یہ نعرے دیے۔پاکستان کا مطلب کیا” لا الہ الا اللہ۔ لے کے رہیں پاکستان۔ بن کے رہے گا پاکستان۔ مسلم ہے تو مسلم لیگ میں آ۔ دیکھتے ہی دیکھتے سارے برصغیر کے مسلمان قائد اعظم کی پکار پر جمع ہو گئے۔ اسلام کے شیدائی نے، جن کے صوبوں میں پاکستان نہیں بننا تھا انہوں نے بھی قیام پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا۔ پھر ٢٣ مارچ کو لاہو ر منٹو پارک، موجود ہ مینار پاکستان پارک میں جمع ہوئے اور قرارد مقاصد پاس کی۔ جسے ہندو پریس نے تعصب میں قراراداد پاکستان مشہور کیا تھا۔ اسی قرارداد کی بنیاد پر پاکستان بنا۔ پاکستانی قوم ٢٣ مارچ کو اسی لیے یوم پاکستان مناتے ہیں۔

صاحبو١ ہم نے پاکستان اللہ کے ساتھ اس وعدے پر حاصل کیا تھا کہ پاکستان کا مطلب کیا”لا الہ الااللہ”یعنی کوئی نہیں اللہ کے سوا۔ جس کامطلب یہ ہے کہ اللہ تو ہمیں آزاد خطہ عطا فرما ۔ ہم اس آزاد خطہ زمین پر رہنے والے تیرے بندے تیرا کلمہ بلند کریں گے۔اس پر مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست قائم کریں گے۔ جس کو اللہ کے آخری پیغمبر حضرت محمد صلہ اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی آخری کتاب سے ہدایت لے کر اپنی آخری امت کے لیے نمونے کے طور پر قائم کیا تھا۔ پھرخلفائے راشدین نے اس کوکامیابی سے چلا کر مسلمان حکمرانوں کے لیے ایک مثال قائم کی تھی۔پاکستان سمیت امت مسلمہ ایک عرصہ سے مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کوترستے رہتے ہیں۔ تاریخ میں قائد اعظم نے اس میں رنگ بھر کر پاکستان قائم کیا۔جب مسلمانان برصغیر نے قائد اعظم کی قیادت میں اللہ سے وعدہ کیا تھا کہ ہم پاکستان میں مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست قائم کریں گے تو اللہ تعالیٰ اپنی مستقل سنت کہ لوگ اللہ کے احکامات کے مطابق مانگیں تو اللہ ضرور مدد کرتا ہے۔ جب برصغیر کے مسلمانوں نے لا الہ الا اللہ کا نعرہ لگایا تو اللہ نے ہنددئوں اور انگریزوں کی شدید مخالفت کے باجود مثل مدینہ ریاست تشتری میں رکھ کر مسلماناں ِبرصغیر کو پیش کر دی۔قائد اعظم نے توپاکستان بننے کے بعد اپنے اللہ سے وعدے کے مطابق نو مسلم اسکالر علامہ اسد کو اسلامی نظام حیات پر قانون سازی پر لگا یا تھا۔

قائد اعظم کو اللہ نے جلد ہی اپنے پاس بلالیا۔پھر حکومت میں موجود کیمونسٹ ، قادیانی اور سیکولر لابی نے علامہ اسد کو اس کام سے ہٹاکر بیرون ملک سفیر بنا دیا۔جب حکمرانوں نے اللہ کے ساتھ کیے گئے وعدے کی خلاف وردی کی تو اللہ نے بھی انہیں بلا دیا۔ ١٩٥٦ء کا اسلامی آئین منظور ہوا تو ڈکٹیٹر ایوب خان نے اس منسوخ کر کے پاکستان میںپہلا مارشل لا لگا دیا۔ جب عوام نے اسے اقتدار سے ہٹایا تو دوسرے ڈکٹیٹر شرابی یخییٰ خان کو اقتدار دے گیا۔ اس کے دور میں ہی بھارت نے قائد اعظم کے دو قومی نظریہ والے پاکستان کو بنگلہ قومیت کے پرچارک دشمن ِپاکستان شیخ مجیب کے ساتھ مل کر مشرقی پاکستان کو مغربی پاکستان سے علیحدہ کر کے قوم پرست بنگلہ دیش بنا دیا۔ اس سارے عرصہ میںاسلام دشمنوں لابی نے پاکستان کا اسلامی آئین نہیں بننے دیا۔ قائد اعظم کے وژن کے اصلی جانشین پاکستان کے علما ، جس کا ہراول دستہ جماعت اسلامی ہے، نے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔ جد وجہد کر کے پہلے قرارداد پاکستان کو آئین کا مستقل حصہ بنایا۔ پھر ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کے دور حکومت میں ١٩٧٣ء کا اسلامی آئین بنا۔ مگر اس کے باوجودروشن خیال بھٹو صاحب نے قائد اعظمکے اسلامی وژن سے بغاوت کی روش اختیار کی۔

پاکستان کو مدینہ کی فلاحی ریاست کیا بناتا، اسلام میں پیوند لگاتے ہوئے اسلامی سوشلزم کے تحت ملک کے پانچ سال ضائع کیے۔اب بھی پیپلز پارٹی اپنے روشن خیال ایجنڈے پر قائم ہے۔ ضیاالحق ڈکٹیٹر خود تو اسلام پسند تھا۔کچھ محکموں کو اسلامی رنگ میں بھی رنگا ۔مگر جب تک اس کام کے لیے پوری ٹیم نہ ہوایک آدمی کے مخلص ہونے سے مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست قائم نہیں ہو سکتی۔ نون لیگ کو بھی اللہ نے تین دفعہ وقت دیا۔ اس نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جو کرپشن کی ہے اس سے واپس لے کر پاکستان کے خزانے میں داخل کروں گا۔نواز شریف مدینہ کی فلاحی ریاست کیا قائم کرتا الٹا قائد اعظم کے نظریہ پاکستان اور دو قومی نظریہ کی کھلم کھلا مخالفت شروع کر دی۔بھارت مشرقی پاکستان کی طرح پاکستان کے دس ٹکڑے کرنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔ نواز شریف امریکی کی پرانی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ الو پیاز کی تجارت کی کرتا رہا۔ پورے دور میں ملک کی مسلح افواج سے لڑتا رہا۔ اب بھی اپنے رویہ پر پشیمان نہیں۔ملک کی عدالت سے کرپشن میں سزا ملنے اور قید کے باجود، کہتا کہ میں ایک پائی کی کرپشن نہیں کی۔ دل کی بیماری کی وجہ سے عدالت نے علاج تک ضمانت منظور کی۔پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے مدینہ کی فلاحی اسلامی ریاست کے ساتھ غداری کی اور کرپشن میں نام پیدا کیا۔ ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے پاکستان میںمارشل لا لگا کر نواز شریف کی منتخب حکومت کو ختم کیا۔پیپلز پارٹی کی طرح ملک کو روشن خیالی کے ایجنڈے پر لگا دیا۔ڈکٹیٹر مشرف نے پاکستان کے ساتھ سب سے بڑی دشمنی کی کہ امریکا کے ساتھ مل کر پاکستان کو دوسروں کی جنگ میں ملوث کر دیا۔

پاکستان کے دشمنوں کے مطابق پاکستانی فوج کو کرایا کی فوج بنا دیا۔ اس کے دور میں مغربی ملکوں کی خفیہ ایجنسیوں نے ملک میں دہشت گردی کو عام کیا۔بلیک واٹر اور ٹی ٹی پی نے ملک کی اینٹ اینٹ بجا دی۔مشرف ڈکٹیٹر نے بھی ملک کو اسلام سے دور لے جانے کی کوشش کی۔بے نظیر صاحبہ کی شہادت کے بعد آصف علی زرداری صاحب کو حادثاتی پر حکومت ملی۔وہ بھی پیپلز پارٹی کے روشن خیال ایجنڈے پر چلتے رہے۔ پھراس کے بعد پی ٹی آئی میدان میں آئی۔عمران خان نے کہا کہ دونوں پارٹیوں نے اپنی اپنی باریاں بانٹی ہوئی ہیں۔یہ دونوں پارٹیاں کرپشن میں غرق ہیں۔ میں غریب عوام کی لوٹی ہوئی دولت واپس غریب عوام کے خزانے میں داخل کروں گا۔ میں علامہ اقبال کے خواب اور قائد اعظم کے وژن کے مطابق پاکستان کو مدینہ کی فلاحی اسلامی ریاست بنائوں گا۔ عوام نے عمران خان کو موقعہ دیا۔ اب عمران ملکِ پاکستان پر حکومت کر رہا ہے ۔جب قائد اعظم نے اللہ سے مدینہ کی فلاحی ریاست قائم کرنے کے لیے ایک خطہ زمین مانگا تھاتو اللہ نے مثل مدینہ اسلامی ریاست تشتری میں رکھ کر پیش کر دی تھی۔ مگر اللہ تعالیٰ نے جلد انہیں اپنی پاس بلا لیا۔

قائد اعظم تو یقیناً ا للہ سے اِس کا اَجر پائیں گے۔ مگر ان کی مسلم لیگ کے کھوٹے سکوں نے قائد اعظم کے ساتھ اور اپنے اللہ کے ساتھ بے وفائی کی اور ملک میں مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست قائم نہیں کی۔ اب عمران خان نے بھی پاکستان کے کرڑوں عوام کے سامنے پاکستان کو مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا وعدہ کیا ہوا ہے۔ کچھ وعدے پورے کرنے شروع بھی کیے ہیں۔ کرپشن میں ایک پارٹی کا سربراہ قید کاٹ رہا ہے۔ دوسری پارٹی کے سربراہ پر شکنجہ سخت ہو رہا ہے۔٤٣٦ آف شور کمپنیوں والوں کامقدمہ سپریم کورٹ میں لگا ہوا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب نے زور دیا ہے کہ صرف ایک کو سزا ہوئی ہے۔ انصاف کا تقاضہ ہے کہ باقیوں کے مقدموں پر پیش رفت شروع کی جائے۔ شاید اللہ نے اپنی مستقل سنت پر عمل کرتے ہوئے کراچی سے سمندرکے دو سو میل کے فاصلے پر ایشیا کے سب سے بڑے تیل کے خزانے عمران خان کے حوالے کر دیے ہیں۔اللہ کرے عمران خان مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کی طرف اپنی رفتار کو تیز تر کرے اور اللہ کے خزانوں سے پاکستان کے عوام مستفید ہوں۔

عمران خان صاحب،آپ نے مدنیہ کی اسلامی ریاست اور کرپشن سے پاک ریاست کا وعدہ پاکستان کے عوام اور اپنے اللہ سے کر رکھا ہے۔ آپ کو چاہیے اپنی قابینہ کی اسلامی خطوط پر تربیت کریں جو اسلام سے مخلص نہیں ان کو فارغ کریں۔ پھر اللہ کی رحمت پاکستان پر نازل ہو گی۔ اللہ تعالیٰ کی مستقل سنت ہے کہ اگر بستیوں کے لوگ اللہ کے احکامات پر عمل کرتے تو اللہ آسمان سے رزق نازک کرتا اور زمین اپنے خزانے اُگل دیتی۔ اللہ ہمیں وہ دن ضرور دکھائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
discover imran khan Mir Afsar Aman Oil pakistan Prime Minister storage پاکستان تیل دریافت ذخیرہ رحمت عمران خان وزیر اعظم
Asif Ali Zardari
Previous Post جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
Next Post مہاراج کے منہ پر رنگ نہیں خون لگا ہے
Holi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close