Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اہل پاکستان ۔۔ پاک سر زمین پر محمد بن سلمان کے منتظر

February 15, 2019 0 1 min read
Mohammed Bin Salman
Mohammed Bin Salman
Mohammed Bin Salman

تحریر : ارسلان رفیق

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط ہونگے، سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ معاشی اور اقتصادی تعلقات ہے، سعودی عرب سے ہمارا روحانی رشتہ ہے۔ سعودی ولی عہد ایک طویل عرصے بعد پاکستان آرہے ہیں۔حکومت پاکستان ولی عہد کا تاریخی استقبال کریگی۔ پاکستان اور سعودی عرب کی ہر موسم کی دوستی ہے۔سعودی ولی عہد کے اس دورے سے اس دوستی کی بنیاد اور مستحکم ہو گی۔ پاکستان اور سعودی عرب کا رشتہ سیاست کا ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب مسئلہ افغانستان اور فلسطین پر ایک بیج پر رہے ہیں۔ سعودی ولی عہد کے دورے کے خطے پر مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاقیامت دوستی ہے ۔سعودی عرب کے ساتھ اہمیت سے کسی سیاسی جماعت یا مکتبہ فکر کی دو رائے نہیں ہیں۔ مسلم دنیا میں پاکستان کی نظر سب سے پہلے سعودی عرب کی طرف جاتی ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعلق کی بھی ایک تاریخ ہے۔ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ سعودی عرب کی اقتصادی ترقی میں پاکستانی محنت کشوں کا بھی بڑا کردار ہے۔پاک سعودی عرب تعلقات کو کوئی قوت کمزور نہیں کر سکتی ، پاک سعودی عرب دوستی لازوال ہے ، سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے معاشی اور اقتصادی میدان میں بہتری آئے گی ،پاکستان میں تاریخ کی بہترین سرمایہ کاری موجودہ حکومت اور عوام پر سعودی عرب کا اعتماد کا اظہار ہے، ارض حرمین الشریفین کی سلامتی و استحکام ہر مسلمان کو عزیز ہے ، پاکستان تمام اسلامی اور غیر اسلامی ممالک کے ساتھ برابری اور احترام کے تعلقات چاہتا ہے۔ امت مسلمہ کو وحدت اور اتحاد کی ضرورت ہے جس طرح مسلمان حرمین شریفین میں ہر قسم کی فرقہ واریت اور تعصب سے بالا تر ہو کر متحدہوتے ہیں ، اسی اتحاد کی ضرورت ہے۔

موجودہ حکومت پاکستان کو مدینہ منورہ کی طرز کی ریاست بنانے کیلئے کوشاں ہے ، موجودہ حکومت کے دور میں عرب اور اسلامی ممالک سے تعلقات میں بہتری آئی ہے ، اسلامی ممالک کے مصائب اور پریشانیوں کا حل اتحاد اور وحدت میں ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو کوئی قوت کمزور نہیں کر سکتی ، سعودی ولی عہد امیر محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان پاک سعودی عرب تعلقات میں مزید استحکام پیدا کرے گا۔سعودی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اور پاکستانی سرمایہ کاروں اور تاجروں کو سعودی عرب میں سرمایہ کاری کا موقع ملے گا ، پاکستان کو اپنے دوست ممالک سے تعلقات میں مزید مضبوطی پیدا کرنی ہے اور امت مسلمہ کے مسائل کے حل کیلئے اسلامی ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرنا ہے ، مسلم امة کی وحدت اور اتحاد کا مرکز سعودی عرب ہے ، پاکستان اور سعودی عرب کی عوام ، علماء اور افواج نے انتہاء پسندی اور دہشت گردی کو شکست دی ہے اور مستقبل میں بھی امت مسلمہ کے مسائل کے حل کیلئے متحد ہو کر جدوجہد کی جائے گی۔

ہر مسلمان کیلئے مدینہ منورہ اور مکتہ المکرمہ سے مقدس اور محترم کوئی چیز نہیں ہے اور ہمارے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ایمان اور عقیدے کے تعلقات ہیں۔ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اخوت اور محبت کا تعلق لازوال ہے۔عمران خان نے وزیر اعظم بننے کے بعد پہلا دورہ سعودی عرب کا کیا اور سعودی عرب میں بھی مدینہ منورہ سے اپنے غیر ملکی سفروں کا آغاز کیا، پاکستان اور سعودی عرب مشکلات اور مصائب میں ایک دوسرے کے ساتھی اور دوست ہیں ، پاکستان پر کوئی جنگ مسلط ہو ، ایٹمی دھماکے ہوں ہوں یا معاشی صورتحال میں پریشانی ہو ، سعودی عرب نے ہمیشہ ایک اچھے اور سچے دوست ہونے کا حق ادا کیا ہے۔

حالیہ معاشی بحران میں جو موجودہ حکومت کو ماضی سے ملا ، ہمارے دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور چین نے ہمارا ساتھ دیااور سب سے پہلے سعودی عرب نے معیشت کی بحالی کیلئے قدم بڑھایا۔امیر محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے پاکستان کو معاشی اور اقتصادی میدان میں تقویت ملے گی ، غیر ملکی سرمایہ کاری کے راستے مزید ہموار ہوں گے ، سعودی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے حکومت پاکستان سے تعاون ملے گا، اخوت اور محبت کے جذبے مزید مضبوط ہوں گے۔سعودی عرب کے شاہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا یہ کہنا کہ اسلامی تعلیمات سے سب کو مستفید ہونا چاہیے اور مملکت سعودی عرب سب کیلئے اپنے دروازے کھلے رکھتی ہے ، ہمارے لیے بھی مشعل راہ ہے۔

پاکستان تمام اسلامی ممالک میں ایک ممتاز مقام رکھتا ہے اور پاکستان تمام اسلامی اور غیر اسلامی ممالک کے ساتھ محبت ، احترام اور برابری کی بنیاد پر تعلقات کا حامی ہے۔ پاکستان میں ایشیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی کی تعمیر کا اعلان، گوادر میں سعودی عرب کی جانب سے تعمیر کی جانے والی آئل ریفائنری دنیا کی تیسری بڑی ریفائنری، جبکہ ایشیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی ہوگی۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتے ہوئے دوستانہ تعلقات کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران تاریخی معاہدے کیے جائیں گے۔

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان، دوستانہ، برادرانہ اور اقتصادی تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بتانا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی سرمایہ کاری سے ایشیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی تعمیر کرنے جا رہا ہے۔گوادر میں تعمیر کی جانے والی آئل ریفائنری دنیا کی تیسری بڑی ریفائنری، جبکہ ایشیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی ہوگی۔دوست ملک اور دنیا میں سے زیادہ تیل کی پیداوار والے سعودی عرب نے اپنا کیا وعدہ پورا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں آئل ریفائنری کی تعمیر کا وعدہ پورا کرنے کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ سعودی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے تاریخی دورہ سعودی عرب کے دوران 15 ارب ڈالرز کی لاگت سے پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں آئل ریفائنری تعمیر کرنے کا اعلان کیا تھا۔اس آئل ریفائنری کی تعمیر کے پاکستان کی معیشت پر زبردست اثرات مرتب ہوں گے۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے گوادر میں جو آئل ریفائنری تعمیر کی جائے گی، وہ دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری ہو گی۔ اس سلسلے میں سعودی عرب کے وزیر توانائی، صنعت ومعدنی وسائل وفاقی خالد عبد العزیز الفلیح کی زیر قیادت سعودی وفد نے گزشتہ دنوں گوادر کا دورہ کیا تھا۔

سعودی وزیر گوادر میں آئل ریفائنری کی جگہ دیکھنے آئے تھے۔ عنقریب گوادر میں جلد آ ئل ریفائنری قائم کی جائے گی۔ یہ منصوبہ سعودی عرب کی پاکستان میں اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہو گی۔ اہل پاکستان اپنے مہمان ولی عہد سعودی عرب امیر محمد بن سلمان کی آمد کی منتظر ہیں اور ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں خوش آمدید کہتے ہیں، حکومت تمام اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر امت مسلمہ کو مصائب و مشکلات سے نکالنے کیلئے کوشاں ہے۔ عمران خان کا بہت واضح مؤقف ہے کہ اسلامی ممالک کے درمیان اخوت اور محبت کے تعلقات کو مضبوط بنانا ہو گا اور اسی کیلئے کوشاں ہے۔

Arsalan Rafiq
Arsalan Rafiq

تحریر : ارسلان رفیق

Share this:
Tags:
friendship government Mohammad bin Salman pakistan politics saudi arabia پاکستان حکومت دوستی سعودی عرب سیاست محمد بن سلمان
Car Bomb Blast in Kashmir
Previous Post کشمیر پلوامہ میں خود کش کار بم حملہ
Next Post کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
Quetta Gladiators

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close