Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کا قرضہ کون اتارے گا ۔۔۔؟

July 20, 2016 0 1 min read
loan
Pakistan
Pakistan

تحریر: محمد ریاض پرنس
سکھ میں کٹے یا دکھ میں جینا تو ہر حال میں ہے ۔ کیونکہ پاکستان کو ہماری ضرورت ہے پاکستان کے حکمرانوں کو نہیں ۔ حکمرانوں کے بس میں ہوتو جس طرح وہ قرضے لے رہے ہیںپتہ نہیں وہ اس ملک کے ساتھ اور اس کی مجبور بے بس عوام کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں ۔ جب سے پاکستا ن بناہے تب سے لے کر آج تک ہم نے صرف پاکستان کی عوام کو روتے ہوئے دیکھا ہے ۔ کبھی بھی ان کو خوش نہیں دیکھا ہو گا۔ جس سے سنوگے وہ اپنی ہی داستان سنائے گا۔پاکستان کا ہر مرد اور عورت اپنے دل میں نہ جانے کیا کیا لیے پھر رہے ہیں ۔ نہ تو وہ پاکستانی ہونے پر خوش ہیں کبھی موجودہ حکمرانوں پر رو رہے ہوتے ہیں تو کبھی مارشل لاء پر ۔۔وہ یہی سمجھتے ہیں کہ ہم آزاد کب ہوئے تھے۔

ان کے ذہنیوں میں ابھی بھی وہی تحریک آزادی کے لمحات سموئے ہوئے ہیں ۔کیونکہ حالات ہی ایسے دیکھائی دے رہے ہیں ۔اُن حالات میں اور موجودہ حالات میں کیا فرق ہے ۔ اُس وقت یہ تھا کہ مسلمانوں کو ان کا حق نہیں ملتا تھا اب بھی وہی ہے ۔کس کو اس کا حق مل رہا ہے ۔اور کس کو انصاف مل رہا ہے ۔اگر تمام سہولیات میسر ہیں تو حکمرانوں کو اور ان کے چاہنے والوں بچاری تو سڑکوں پر ہے ۔زندگی کی تلاش میں،روزی روٹی کی تلاش میں ،اپنا سر چھپانے کے لئے پتہ نہیں کہاں کہاں ان کو رہنا پڑ رہا ہے ۔اور کیا کیاان کے ساتھ بیت رہی ہے ۔ وہ یہر نہیں۔ محلوں اور سکیورٹی کے اندر رہنے والے حکمران کیا جانے ۔کہ عوام کس قدر بلک بلک کر مر رہی ہے ۔ ہسپتالوں میں ،شہروں کی گلیوں میں بازاروں میں ،سڑکوں پر ان کا کوئی اللہ کے سو امدد گارنہیں۔

ہمارے ملک کے اندر حالات ہم خود ہی خراب کر رہے ہیں ۔نہ تو ہم عوام ٹھیک ہیں اور نہ ہی ہمارے حکمران اس قابل ہیں کہ وہ ہمار ااور ہمارے ملک کا خیال رکھ سکیں ۔ہم اس لئے ٹھیک نہیں ہیں کہ ہم جن کو آگے لے کر آتے ہیں چند دن بعد ان کے ہی خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ہم ان کو موقع ہی نہیں دیتے کہ وہ ہمارے لئے کچھ بہتر کر سکیں ۔ وہ ایسے ہیں کہ ہر دور میں عوام کو چونا لگاتے ہیں اور چلتے بنتے ہیں ۔

Martial Law
Martial Law

حالات کو بہتر بنانے اور ملک کو صحیح طریقے سے چلانے کے لئے ملک میں بہت سی حکومتیں آئیں ۔اور کئی بار مارشل لاء لگا۔ مگر کسی نے بھی ملک کے بارے میں نہیں سوچا کہ اس کا کچھ اچھا کر لیں۔ وہ اس لئے کہ ہم نے کسی کو اچھا کرنے کا موقع ہی نہیںدیا ۔اگر کوئی بھی جمہوری حکومت بنتی تو اپوزیشن اور دوسری جماعتیں اس کے خلاف دھرنے دینے کے لئے تیار ہو جاتی ۔وہ ایسے حالات میں کیا خاک ملک کے بارے میں سوچیں گے وہ صرف اس وقت اپنی کرسی کے بارے میں سوچیں گے ۔عوام مرے یا جیئے اس وقت ان کو اپنی بنی ہو گئی وہ کیا عوام کے بارے میں سوچیں گے ۔

میں تو بس اتنا ضرور کہوں گابہت افسوس کے ساتھ کہ اس وقت جو ملک کے موجودہ حالات ہیں وہ ہمارے ملک کے موجودہ حکمرانوں اور سیاسی پالٹیوں کی بدولت ہیں ۔وہ اس لیے کہ سیاسی پالٹیاں کسی کو حکومت کرنے ہی نہیں دیتی ۔وہ ہر وقت ایسے چور سچوں کی تلاش میں رہتے ہیں عوام کے سامنے ہرروز ان کی کوئی نہ کوئی منفی سرگرمی کو اچھالتے رہیں ۔اور ان کو بدنام کرتے رہیں،اورعوام کو ان کے خلاف بھڑکاتے رہیں اور جب وہ چلے جاتے ہیں ان لوگوں کو موقع مل جاتا ہے جو ان کے راستوں میں روڑے اٹکاتے رہیں تو پھر یہ کھیل ہر سال اور ہر حکومت کے ساتھ چلتا رہتا ہے ۔جس سے ملک کے حالات دن بدن خراب ہوتے ہیں ۔اور ملک کی سرمایہ کاری تباہ ہو جاتی ہے۔جس سے ملک کو چلانے کے لئے قرضو ں کی طرف جانا پڑتا ہے۔اور جو ملک قرضوں کی بدولت اور سود کے پیسوں سے چل رہا ہو، وہ کیاخوب ترقی کرے گا ۔ ہم سب اس سے واقف ہیں ۔کہ سود کے پیسوں سے کاروبار کبھی ترقی نہیں کرتا اسی طرح ہمارا ملک کیا خوب ترقی کر رہا ہے۔

loan
loan

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم بننے کے خواب ہر کوئی دیکھ رہا ہے ۔جتنے بھی بڑے بڑے سیاستدان ہیں وہ ہر روز یہ خواب دیکھتے ہیں کہ میں پاکستان کا صدر بن جائوں گا وزیر اعظم بن جائو ں گا۔ بڑی بڑی سیاسی پارٹیاں اس دوڑاورامید میں ہیں کہ کسی نہ کسی طرح یہ حکومت جائے اور ہم آجائیں ۔ان کو صرف اور صرف کرسی مل جائے عوام مر ے جا جیئے ان کو اس سے کوئی مطلب نہیں ۔پتہ نہیں ان حکمرانوں سیاستدانوں کا کرسی کی پیاس کا نشہ کب اترے گا ۔ اور یہ پاکستان اور اس کی عوام کے بارے میں سوچیں گے ۔کبھی کسی نے سوچا ہے کہ ملک کا قرضہ کون اتارے گا اور کیسے اترے گا ۔ ن لیگ ،پپلز پارٹی ،مسلم لیگ ق ، عوامی نیشنل پارٹی ،تحریک انصاف ،عوامی تحریک ،مشرف لیگ،ایم کیوایم،اوردوسری پارٹیاں کیا یہ ملک کا قرضہ اتارنے کے لئے تیار ہیں یا کہ بس سب کو کرسی کی پڑی ہے ۔ شرم کرو ایسے حکمرانوں تم کہاں ملک اور اس کی عوام کے ساتھ مخلص ہو ۔تم تو اس ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہو۔ مجھے تو ڈر ہیں کہیں یہ قرضے لے لے کر ملک کو بیچ ہی نہ دیں ۔اگر ان میں سے کوئی ملک کا قرضہ اتارنے کی ٹھان لے تو وہ ہی ملک کا صحیح خیرخواہ ہو گا۔باقی سب لٹیرے ۔

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ملکی اور غیر ملکی قرضے اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ ان کو اتارنا کسی کے بس کی بات نہیں۔ اس وقت پاکستان کا کل قرضہ تقریباً 21ہزارارب سے تجاوز کر گیا ہے۔پاکستان کا ہر پیدا ہونے والا بچہ ہزاروں روپے کا مقروض ہے۔ کوئی بھی حکمران سیاستدان اس کو اتارنے کی بات نہیں کرتا بس ہر روز قرضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جس سے بے روزگاری بڑھ رہی ، مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ضروریات زندگی کی تمام اشیا ء کے ریٹ آسمان تک جا پہنچے ہیں ۔ غریب آدمی اپنے بچوں کو دو ٹائم کی روٹی نہیں کھلا سکتا ۔ اور ہمارے حکمران دن بدن ملک کو مقروض سے مقروض کیے جا رہے ہیں ۔کوئی بھی سیاسی پارٹی ان قرضوں کے بارے میں نہیں سوچ رہی ۔ اگر یہ سیاست دان ملک کے ساتھ مخلص ہیں تو پہلے یہ ملک کا قرضہ اتاریں پھر اس ملک کی کرسی کے بارے میں سوچیں ۔ اور جو اس ملک کا قرضہ اتارے گا وہی اس ملک کی کرسی کا حق دار ہو گا عوام بھی اس کا ساتھ دے گی اوراس کے ساتھ کھڑی ہو گی۔

Mohammad Riaz Prince
Mohammad Riaz Prince

تحریر: محمد ریاض پرنس
03456975786

Share this:
Tags:
government happy loan Mohammad Riaz pakistan Prince پاکستان پرنس حکمرانوں خوش قرضہ محمد ریاض
Pakistan Embassy Vienna Black Day
Previous Post پاکستان سفارت خانہ ویانا میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں یوم سیاہ منایا گیا
Next Post جونیئر فٹ بال ٹیم کی آڑ میں انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام
Passports

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close