Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان کے مسلمان عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟؟

March 22, 2015 0 1 min read
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جو جزبہ ہ، ولولہ ، محبت ، الفت ، چاہت ، پیار اور عقیدت پاکستان کے مسلمانوں کے حصے میں آیا ہے وہ دنیا کے کسی ملک کے مسلمانوں کو نصیب نہیں ہوا۔اسی لئے پاکستان کے خطے کو عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خطہ کہا جاتا ہے۔ پاکستان دنیا کا پہلا سلامی ملک نہیں۔ بلکہ اسلامی جموریہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے قبل بھی دنیا کے نقشہ پر اسلامی ممالک کی ایک فہرست تھیں اور پاکستان کے قیام کے بعد بھی دنیا کے ننقشے پر اسلامی ریاستیں ابھریں گئیں۔ لیکن اللہ رب العزت کا جو کرم و فضل پاکستان اور پاکستانیوں پر ہے وہ اس فانی جہاں کے نقشے پر کسی اور ملک کو حاصل نہیں اور قیامت تک جو اعزاز و کرام پاکستان کے حصے میں ئے ہیں وہ دنیا کے کسی اور ملک کے مقدد میں نہیںہو سکتے۔

تاریخ کی ورق گردانی بتاتی ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے سن 1907میں مسلم لیگ کے پہلے اجلاس کی صدارت کر کے باقاعدہ مسلمانوں کے لئے الگ ملک کی تگ و دو شروع کر دی تھی جیسا کہ چودہ سو سال قبل جب محسن انسانیت کا ظہور ظاہری طور پر اس دنیا میں نمودار ہوا۔ تو رب ذوالجلال و کرام کے منشاء کے مطابق عرصہ چالیس سال کی دنیاوی عمر کے بعد اعلان نبوت ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس دنیا میں مد اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اعلان نبوت میں پورے چالیس سال کا عرسہ ہیں۔اسی طرح قائد اعظم محمد علی جناح کی مسلم لیگ کے پہلے اجلاس اور پاکستان کی زادی میں پورے چالیس سال کا عرصہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ اللہ کے کرم و فضل کی ایک مثال ہیں۔

تاریخ بتاتی ہے کہ آج کا مدینہ منورہ اعلان نبوت سے قبل دنیا کے نقشہ پر نہیں تھا۔ جب سب جہانوں کے غم خوار دنیا سے غموں کے اندھیروں سے نجات دلانے کے لئے ۔ اللہ کے حکم سے اعلان نبوت کیا تو آپ کی عمرمبارک چالیس برس کی تھی۔اور اعلان نبوت کے بعد یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش کے چالیس سال بعدمدینہ دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ ایسے ہی مسلم لیگ کے پہلے اجلاس کے چالیس سال بعد دنیا کے نقشے پر پاکستان ابھرا یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے مدینہ کا پہلے نام یثرب تھا اور پاکستان کا پہلے نام ہندوستان تھا۔ پاکستان اردو زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ ہے۔دوسری طرف مدینہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اسکا مطلب بھی وہ ہی ہے جو پاکستان کا مطلب ہے۔

Islam
Islam

اسلام کا پاکستان سے اور پاکستان کا اسلام سے گہرا تعلق ہے۔یہی وجہ ہے تمام اسلامی ممالک سے زیادہ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تعلق اسی مٹی سے ہیں ۔ دنیا کے کسی بھی اسلامی ملک میں جب بھی زیادتی ہوتی ہے تو سب سے زیادہ احتجاج ریلیاں پا کستان کے حصے میں آتی ہیںاس کی بنیادی وجہ یہ نہیں کہ پاکستانی قوم جذباتی ہے نہ ہی اس کی وجہ دنیا کا دکھاوا ہے بلکہ اصل وجہ اللہ اور اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر کرم ہے۔
اللہ تعالیٰ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے ۔ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہے، اسی فرمان کی روشنی میں دیکھا جائے تو آپ کا فرمان عالی شان پاکستان کے مسلمان مردوں ، عورتوں اور بچوں میں عملی طور پر نظر آتا ہے۔ عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات ہورہی ہے تو سنو ۔۔۔ نبی کریم غفور و رحیم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیوانو !!!! اللہ پاک کی ذات کے ننانوے نام مبارک ہیں اور رسالت مآب ۖ کے بھی ننانوے اسم ہیں ۔ جیسے رب تعالیٰ کا ذاتی نام مبارک اللہ ہے اسی طرح پیارے مکی مدنی آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذاتی نام مبارک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے

علم العداد کے حساب سے تاجدار مدینہ کا ذاتی نام مبارک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعداد 92 ہیں ۔ محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیوانے جانتے ہیں ۔ کہ اللہ اور اللہ کے رسول محبوب خدا کا پاکستان سے پیار ہی ہے جو پاکستان کا کوڈ 92 ہے۔ یہ پاکستان سے اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ہے ورنہ انڈیا کا کوڈ اگر 91 ہے تو پاکستان کا نوے کوڈ ہوتا کیونکہ ہم چودہ اگست کو اور انڈیا پندرہ اگست کو آزادی مناتا ہے۔اس حساب سے ہمارا پاکستان کا کوڈ نوے ہوتا ۔۔۔۔۔ مگر قربان جاؤں میٹھے میٹھے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت پپر جس نے ہم بے بسوں، بے کسوں، ہم گناہگاروں کی لاج رکھ کر اپنی الفت سے سرشار کیا۔اسلام اور پاکستان کا جو تعلق ہے اس کو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ مانا کہ ملک عزیز میں شریعت محمدی کا نفاز نہیں ہو سکا مگر وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں مکمل اسلامی نظام قائم ہو جائے گا۔ اسلامی نظام کے نافز نہ ہونے کے باوجود ملک میں جائیداد کی تقسیم مکمل اسلامی طریقہ کے مطابق تقسیم ہوتی ہے۔ عشق و محبت کی بات ہے کہ پاکستان کے آئین میں سرپرست اعلیٰ اللہ تعالیٰ جبکہ سرپرست حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام مبارک درج ہیں۔
اگر ہم پاکستان کا پورا نام لکھیں تو
اسلامی جموریہ پاکستان ہے۔

آخری بات عرض کر کے آپ سے اجازت چاہوںگا۔ کہ اسلامی جموریہ پاکستان جو نام ہیں اس لفظ کے اگر ہم توڑ کریں تو 19بنتے ہیں جیسا کہ ( الف س ل ا م ی ج م و ر ی ہ پ ا ک س ت ا ن )
ہم سب مسلمان جانتے ہیں کہ اسلام میں 19عدد کی کیا اہمیت افادیت ہے۔ یہ 19عدد ہی ہے جو پورے قرآن مجید میں ذکر ہوا ہے جیسا کہ ٹوٹل سورتیں 114 ہیں ایک سو چودہ کو چھ سے ضرب دیں تو ایک سو چودہ آجائے گا اسی طرح بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی قرآن مقدس میں ایک سو چودہ مرتبہ ہی لکھی گئی ہے اور جب انیس کو چھ سے ضرب دی تو پھر ایک سو چودہ ہی آئے گا۔ْ قرآن مجید کی سورت نمبر ٧٤ سورت المدثر کی آیات میں انیس فرشتوں کا ذکر ہو ا ہے جنکی ڈیوٹی دوزخ کے دروغہ والی ہے۔ انیس کی بات کی جائے تو بسم اللہ الرحمن الرحیم بزات خود بھی انیس حروف بنے گئے جیسا کہ ( ب س م ا ل ل ہ ا ل ر ح م ن ا ل ر ح ی م ) دنیا کا واحد ملک اسلامی جموریہ پاکستان ہے جسکی اتنی زیادہ نسبت اللہ سے اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اور اللہ کی الہامی کتاب قرآن پاک سے ہیں ۔۔۔ یہ راز ہیں کہ پاکستان کے مسلمان عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔

Dr Taswar Hussain Mirza
Dr Taswar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
Love Muslim pakistan پاکستان چاہت ڈاکٹر تصور حسین مرزا مسلمان
Football Tournament
Previous Post پی آئی اے کی ٹیم نے آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا
Next Post بھمبر کی خبریں 22/03/2015
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close