برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزادکشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کا اہتمام مقامی ہال میں کیا گیا، میزبانی کے فرائض عظیم بخش چو ہدری نے سرانجام دیے اور صدارت مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر برطانیہ زبیر اقبال کیانی نے کی۔







































