Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 22/8/2014

August 23, 2014August 23, 2014 0 1 min read
News
News
News

پاکستان مسلم لیگ(ن) پیرمحل سٹی کی تنظیم کے نومنتخب عہدیداروں میں نوٹیفکیشن کی تقسیم کی تقریب
پیرمحل ( میاں اسدحفیظ سے ) پاکستان مسلم لیگ(ن) پیرمحل سٹی کی تنظیم کے نومنتخب عہدیداروں میں نوٹیفکیشن کی تقسیم کی تقریب مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) پیرمحل سٹی کی تنظیم کے نومنتخب عہدیداروں میں نوٹیفکیشن کی تقسیم کی تقریب مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی(ن) لیگ پیرمحل کے مرکزی رہنما و سابق ضلعی نائب ناظم ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری خالد سردار ودیگر نے نومنتخب عہدیدار وںجن میں چوہدری امان اللہ ، چوہدری عبدالغفار،رمضان انجم ، محمد جمیل، نثار احمد بلوچ، حاجی سردار محمد، عبدالستارساقی، ماسٹر عبدالغریز، خان عبد الغفار، حاجی محمد اکرم ، ملک عبد گلزار، بابو رمضان نوٹیفکیشن دے گئے۔ اس موقع پر محمد صدیق پیارا، مرکزی انجمن تاجران کے صدر میاں محمد طارق، مشتا ق احمد سعیدی سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی(تصویر ہمراہ ہے)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی پیرمحل کا قافلہ فیصل آباد روانہ ہو گیا تفصیل کے مطابق جماعت اسلامی طرف سے دھوبی گھاٹ میں منعقد

پیرمحل ( میاں اسدحفیظ سے ) جماعت اسلامی پیرمحل کا قافلہ فیصل آباد روانہ ہو گیا تفصیل کے مطابق جماعت اسلامی طرف سے دھوبی گھاٹ میں منعقد ہو نے والے جلسہ میں شرکت سے جماعت پیرمحل کا قافلہ رانا غلام عباس کے قیادت میں سینکڑوں ساتھیوں روانہ ہو گیا جہاں پر جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق سمیت دیگر رہنماوں شرکاء سے خطاب کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سڑکوں پر ون ویلنگ پولیس خاموش تماشائی ،طالبات کا تعلیمی اداروں کو جانا دوبر ہوگیا
پیرمحل ( میاں اسدحفیظ سے ) سڑکوں پر ون ویلنگ پولیس خاموش تماشائی ،طالبات کا تعلیمی اداروں کو جانا دوبر ہوگیا۔تفصیل کے مطابق منچلے نوجوانوں کی جانب سے شہر کی سڑکوں پر موٹر سائیکل ون ویلنگ کرنے کا سلسلہ زوروں پر ہے اور متعدد نوجوان ون ویلنگ کرتے ہوئے سڑکوں پر گر کر اپنی ہڈیاں بھی تڑوا چکے ہیں اور ون ویلنگ کرنے والے تعلیمی اداروں کو جانے والی طالبات کو بھی خوف زدہ کرنے سے گریز نہیں کرتے۔شہریوں نے متعدد بار تھانہ پیرمحل پولیس سے مطالبہ بھی کیا کہ موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوانوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے مگرپولیس کی خاموشی کہیں بھی ٹوٹتی نظر نہیں آئی۔شہریوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ پیرمحل میں ون ویلنگ کرنے والے ٹولے کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلح افراد کی محنت کش کے گھر داخل ہو کر لوٹ مار اور میاں بیوی سمیت بیٹے پر وحشیانہ تشدد
پیرمحل ( میاں اسدحفیظ سے ) مسلح افراد کی محنت کش کے گھر داخل ہو کر لوٹ مار اور میاں بیوی سمیت بیٹے پر وحشیانہ تشدد۔تفصیل کے مطابق شہر کی مضافاتی بستی Cپلاٹ کا حافظ غلام حسین اپنی بیوی حفیظاں بی بی اوربیٹے عابد حسین کے ہمراہ گھر میں موجود تھا کہ مبینہ طور پر دیرنہ رنجش کی بناء پر محمد اشفاق ،محمدسعید ،محمد عمران ،محمد ذیشان ،عبدالشکو ر ،ناصر علی اور آصف علی وغیرہ نے اپنے دیگر ساتھیوں سے باہم صلاح مشورہ ہو کر محنت کش کے گھر کا محاصرہ کر کے اندر داخل ہو کر لوٹ مار کرنے کے علاوہ محنت کی غلا م حسین اس کی بیوی اور بیٹے کو بھی وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناڈ الا۔جب کہ دوران تشدد خاتون حفیظاں بی بی برہنہ بھی ہو گئی۔دووان کاروائی حملہ آور افرادہوائی فائرنگ بھی کرتے رہے۔تھانہ پیرمحل پولیس نے حالا ت و واقعات کا جائزہ لیتے ہوئے واقع میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر د یا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اشتہاریوں کی آئے روز فائرنگ دیہاتی راتیں جاگ کر گزارنے پر مجبور ہو گئے
پیرمحل ( میاں اسدحفیظ سے ) اشتہاریوں کی آئے روز فائرنگ دیہاتی راتیں جاگ کر گزارنے پر مجبور ہو گئے، پولیس خاموش تماشائی بن گئی۔تفصیل کے مطابق کچھ عرصہ قبل دیرینہ رنجش کی بناء پر مخالفین نے گائوں 330گ ب کے محمد اسلم عرف اپھلا کو اس کے بیوی بچوں کے سامنے بے دردی سے گولیاں برسا کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا جب کہ قتل کی اس المناک واقعہ کو کچھ روز ہی گزرے تھے کہ انہی اشتہاریوں نے اپنے ایک اور مخالف محنت کش محمد شفیق کو گولیاں ماردیں جس کی زندگی تو بچ گئی مگر وہ دونوں ٹانگوں سے معذور ہو گیا۔اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان قبل ازیں ڈکیتی سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے عدالتوں کی جانب سے اشتہاری قرار دیئے جا چکے ہیں۔جب کہ اشتہاری ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے پولیس افسران کی جانب سے آئے روز بلند و باگ دعوے بھی کئے جاتے ہیں مگر خطر ناک اشتہاریوں کا نہ پکڑا جانا لمحہ فکریہ سے کم نہیں۔ہر دور حکومت میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کو پر کشش مراعات سے نوازا جاتا رہا ہے تا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔اگر پر کشش مراعات کے باوجود پولیس سوتی رہے تو عوام اپنے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے راتیں جا گ کر گزاریں تو عوام اور قانون کے رکھوالوں کی کارکردگی تاقیامت سوالیہ نشان بنی رہے گی۔اگر گائوں 330گ ب کے حدود دربے کا جائزہ لیا جائے مذکورہ گائوں تھانہ چٹیانہ ،چوکی جاکھڑا ،تھانہ شورکوٹ کینٹ ،چوکی اشرف شہید ،تھانہ پیرمحل اور تھانہ اروتی کے وسط میں واقع ہے اور درج بالا تھانوں کی پولیس کی مبینہ نااہلی اور کیا ہو سکتی ہے کہ اشتہاری ملزمان رات کے اوقات میں آئے روز فائرنگ کر کے فرار ہو جاتے ہیں اور 6تھانوں کی پولیس کا حصار توڑنا سمجھ سے بالا تر ہے۔دیہاتیوں نے بتایا کہ فائرنگ کے ساتھ ساتھ اشتہاری ملزمان کسی نہ کسی ذرائع سے پیغامات بھی بھجواء رہے ہیں کہ اگر کسی نے ہمارے خلاف مقدمات کی پیروی کرنے کے ساتھ کمپلینٹ پولیس میں درج کروائی تو و ہ ہمارے ظلم سے نہیں بچ سکے گا۔گائوں 330گ ب سمیت ملحقہ دیہات کے مکینوں نے IGپولیس اور DPOسے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ خطر ناک اشتہاریوں کو ہنگامی بنیادوںپر گرفتار کیا جائے تا کہ ہم چین کی نیند سو سکیں۔اگر تاخیری حربے استعمال کئے گئے تو ہم نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

News
News

خدمت خلق کاجذبہ ہرانسان میں ہوناچاہیے اوریہی اصل زندگی ہے
پیرمحل ( نامہ نگار ) خدمت خلق کاجذبہ ہرانسان میںہوناچاہیے اوریہی اصل زندگی ہے انسانیت کی خدمت ہمارادینی فریضہ ہے خدمت خلق اوردکھی انسانیت کی خدمت کرکے ہم اپنے اللہ اوراس کے رسولۖ کی خوشنودی کے ساتھ ساتھ دنیاوآخرت میں فلاح پاسکتے ہیں ایک دوسرے کے کام آناہی اصل زندگی ہے ان خیالات کا اظہار رانا محمد نواز خاں ٹی ایم او کمالیہ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کمالیہ کے زیراہتمام نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل ملازمین کے تقریب تقسیم کارکردگی ایوارڈ کے شرکاء سے خطاب میں کیا انہوںنے کہا فرائض کی بجاآوری کسی بھی ملازم کا فرض بنتا ہے اپنی ڈیوٹی کو محنت لگن سے سرانجام دے کر نہ صرف اپنا فرض پور اکیاجاتاہے بلکہ اپنے فرائض کو محنت لگن سے پورا کرکے انسانیت کی خدمت کا پورا پورا اجر حاصل کیا جاسکتا ہے نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل کے عملہ نے جس محنت جان فشانی سے رمضان المبارک اور یوم پاکستان پر آزادی تقریبات کے لیے دن رات محنت اور لگن سے کام کیا قابل ستائش ہے رانا محمد نواز خاں ٹی ایم او کمالیہ نے حکیم محمد رفیق سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن، اسلم بھٹی ٹی او آئی اینڈ ایس ، رائوشفیق الرحمن ٹی او آر کے نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل کے چیف آفیسر طارق جاوید کمبوہ ، محمد عارف ہیڈکلر ک ، منورحسین آفس کلرک ، محمد ارشد سینٹری انسپکٹر ، عبدالرشید ہیڈمالی ، محمد عاطف ندیم گجر ٹیکس کلرک ،مختار احمد پلمبر ، نیا زحسین نومی نائب قاصد ،محمد رضوان ارشد کو بہترین کارکردگی شیلڈ سے نواز اس موقع پرنے بھی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جلسہ دستارفضیلت جامع مسجد چراغیہ رضویہ غفوریہ چونگی نمبر4سندیلیانوالی روڈ پیرمحل
پیرمحل ( نامہ نگار ) جلسہ دستارفضیلت جامع مسجد چراغیہ رضویہ غفوریہ چونگی نمبر4سندیلیانوالی روڈ پیرمحل بتاریخ 24اگست بروز اتوار بعدا زنمازعشاء ہوگی جس کی صدرات صاحبزادہ پیر سید فیض الحسن شاہ آف سمندری ، زیر سرپرستی صاحبزادہ پیر سیدسعیدالحسن شاہ والٹن شریف لاہور خصوصی خطاب علامہ مفتی محمداقبال چشتی آف لاہور کریں گے آرگنائزنگ کمیٹی محمد صدیق پیارا ، محمد اکرم مجاہد، محمد اکرم ساقی ہونگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریک انصا ف اور پاکستان عوامی تحریک کی قیادتیں
جمہوریت کو سبوتاژ، ملک کو معاشی طور پر غیر مستحکم
پیرمحل ( نامہ نگار ) تحریک انصا ف اور پاکستان عوامی تحریک کی قیادتیں
جمہوریت کو سبوتاژ، ملک کو معاشی طور پر غیر مستحکم کرنے کے ایجنڈے پر گامزن ہیں عمران خان اور طاہر القادری جمہوریت کی قبر کھودنا چاہتے ہیں اگر جمہوریت کو نقصان پہنچا تو ان کی سیاست اسی قبر میں دفن ہو کر رہ جائے گی عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنا کر احتجاج کی آڑ میں ملک کے اہم اداروں کو جمہوریت کے نام پر سبوتاژہرگز مناسب نہیںپاکستان کی بیشتر سیاسی جماعتوں اور جمہوریت پسند حلقوں نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پراعتماد کا اظہار کرکے منفی ہتھکنڈوں کو مسترد کر دیاہے ان خیالات کا اظہار حکیم محمد رفیق صد رپاکستان مسلم لیگ ن تحصیل پیرمحل نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا یہ وقت اتحاد اور اتفاق سے جمہوریت دشمن عناصر کا مقابلہ کرنے کی متقاضی ہے اور جو لوگ وزیر اعظم سے استعفیٰ طلب کر رہے ہیںان کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی ،کیونکہ یہ عہدہ کسی نے میاں نواز شریف کو تحفے میں نہیں دیا بلکہ یہ منصب پاکستان بھر کے عوام کی امانت ہے، جس کی لاج رکھنا (ن )لیگ کی قیادت سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی عوام نے نام نہاد لانگ مارچ اور آزادی مارچ کو مسترد کر دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بہترین آمریت سے بدترین جمہوریت بھی بہتر ہے، جس کی واضح مثال پاکستان کے ماضی کی تاریخ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری احتجاج سب کا حق ہے لیکن احتجاج کی آڑ میں غیر آئینی اقدامات سے کسی جمہوری حکومت کا خاتمہ ہرگز قابل قبول نہیں پاکستان تحریک انصا ف اور پاکستان عوامی تحریک کی قیادتیں دھرنوں اور مارچوں کے ذریعے جمہوریت کو سبوتاژ کرنے اور ملک کو معاشی طور پر غیر مستحکم کرنے کے ایجنڈے پر گامزن ہیں عمران خان اور علامہ طاہر القا دری کے لاحاصل دھرنوں نے ملک کی معشیت کو اربوں روپو ں کا نقصان پہنچایا ہے اور دنیا بھر میں بھی ملک کی رسوائی اور بدنامی کا سبب بنے ہیں سٹرکو ں پر کھڑے ہو کروزیر اعظم اور پارلیمنٹ سے استعفٰی کا مطا لبہ کرنا سراسر غیر آئینی اور غیر اخلا قی ہے

Share this:
Tags:
Authorities notification organization Pakistan Muslim League N پاکستان مسلم لیگ ن پیرمحل تقریب تقسیم تنظیم سٹی عہدیداروں نوٹیفکیشن نومنتخب
Kerala
Previous Post بھارتی ریاست کیرالہ میں شراب خانے بند کرنے کا فیصلہ
Next Post پاک بھارت مذاکراتی عمل میں تعطل افسوسناک ہے: مولانا فضل الرحمان
Maulana Fazlur Rehman

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close