Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انقلاب اور آزادی مارچ، گرینڈ پلان کیا تھا

September 7, 2014 0 1 min read
PM House
Pakistan
Pakistan

پاکستان اِس وقت ایک عجیب اور ہیجانی کیفیت کا شکار ہے،ایک طرف نومولود جمہوریت ہے تو دوسری طرف انقلاب اور آزادی کے نام پر پاکستانی قوم کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو کہ ناکام نظر آ رہی ہے بلکہ ناکام ہو چکی ہے۔مطالبات جائز ہیں یا نا جائز ،اس بات پر بہت بحث ہو چکی ہے مگر کچھ سوالات ایسے ہیں جو اب بھی جواب طلب ہیں اور کچھ حقائق ایسے ہیں جِن پر سے ابھی تک پردہ نہیں اٹھایا جا سکالیکن اُن حقائق تک رسائی بہت ضروری ہے تا کہ عوام سکرین پر چلنے والے تمام مناظِر کے درِپردہ کرداروںاور اصل کہانی تک پہنچنے میں کامیاب ہو جائیںاور پھر کوئی اچھا اور بہتر فیصلہ کر سکیں۔عوامی حلقے اب اس سوال کے جواب کی تلاش میں ہیں کہ کیا دھرنوں کا سکرپٹ پہلے سے لکھا جا چکا تھا اور سب طے شدہ تھا یا روزانہ کے حالات کے مطابق حکمتِ عملی اختیار کی جاتی ہے۔چند حقائق پر نظر ڈالتے ہیں جو اِس معاملے کو بے آبرو کرنے میں مددگار ثابت ہونگے۔

خان صاحب اور قادری صاحب دھرنوں سے قبل لندن میں ملاقاتیں کر چکے تھے اب یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی اور اس ملاقات میں دو اینکرز بھی موجود تھے جنمیں سے ایک انتہائی کھرے قسم کے بدعنوان اور پلانٹڈ انٹرویوز کے ماہر بھی شامل ہیں۔پھر اس کے بعد بھی دونوں دھرنا رہنماؤں میں رابطہ رہا اور حکومت گرانے کی حکمت عملی تیار کیجاتی رہی۔دونوں کے مطالبات بھی باہمی مشاورت سے طے کئے گئے ۔ حکومت گرانے کی کوششوں میں چودھری برادران اور شیخ رشید بھی انکے معاون تھے اور لندن میں کی گئی ملاقاتوں میں شریک ہوتے رہے۔

بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ اس سے بھی آگے بڑھ کرالطاف بھائی نے بھی مکمل تعاون کا یقین دلا یا۔ن لیگ کے حکومت میں آنے کی وجہ سے عمران خان ،علامہ طاہرالقادری اورالطاف حسین پر مشتمل پاکستانی سیاست میں ایک نئی ”برمودا تکون” وجود میں آئی ۔ مجلسِ وحدالمسلمین جو کہ ایم۔کیو۔ایم کی ذیلی مذہبی جماعت ہے کا اتحاد اس بات کا واضح ثبوت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ الطاف بھائی ماڈل ٹاؤن میں کھانا ،ادویات اور دیگر ضروریات زندگی بہم پہنچاتے رہے اور تا حال اسلام آباد میں مکمل سہولیات فرا ہم کی جا رہی ہیں۔الطاف بھائی اور عشرت العباد کی مداخلت اور گارنٹر بننے کی وجہ سے ہی قادری صاحب کو اسلام آباد آنے کی اجازت دی گئی۔پھر ریڈ زون میں داخلہ بھی ممکن بنایا گیا۔قادری صاحب کو اسلام آباد لانا بہت ضروری تھا کیونکہ سب جانتے تھے۔

PM House
PM House

خان صاحب کے نوجوانوں کے جسم سریلی دھنوں پر تھرک تو سکتے ہیں لیکن حالات کا مقابلہ نہیں کر سکتے اور الطاف بھائی اور دیگر قوتیں اپنی اس انتہاء کی محنت کو کبھی بھی ضائع ہوتا نہیں دیکھنا چاہتی تھیں۔پھر سٹیج آمد پر عشرت العباد کو قادری نے بھائی قرار دیا اور انہوں نے وکٹری کا نشان بھی بنایا،پھر پہلی مذاکراتی ٹیم بھی حیدر عباس رضوی صاحب ہی کی بدولت آئی۔اگر ہم دھرنے سے پہلے کی صورتحال کا جائزہ لیں تو الطاف بھائی اور ایم۔کیو۔ایم جمہوریت کے نغمے گاتے اور جمہوریت کی بقاء کے لیے حکومت کا ساتھ دینے کے بیانات دیتے نظر آتے ہیں لیکن پھر عوام نے انکا حقیقی چہرہ بھی دیکھا کہ جب مظاہرین وزیراعظم ہاؤس کی جانب بڑھے اور حکومت کی جانب سے ایکشن لیا گیا۔

تو الطاف بھائی نے فوراً کہا کہ اگر کریک ڈاؤن نہ روکا گیا تو ایم۔کیو۔ایم عملی طور پر مداخلت کرے گی،پھر حکومت کے خلاف تمام محاذ کھول دئیے گئے۔ایم۔کیو۔ایم شاید اسی وقت کا انتظار کر رہی تھی ۔پھر وہ وقت بھی آیاکہ ایم کیو ایم نے بھی تحریکِ انصاف کے بعد اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان کر دیا جو کہ اب موخر کر دیا گیا۔یاد رکھیں کہ الطاف بھائی کی بدولت ہی یہ نعرہ ”عمران قادری بھائی بھائی”سننے میں آیا۔الطاف حسین کا حکومت مخالف ہونیکی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ الطاف بھائی ابھی میاں صاحب کے پچھلے دور میں کئے گئے آپریشن کے زخموں کو بھی بھلا نہیں پائے تھے کہ ایک دفعہ پھر میاں صاحب نے کراچی میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا اور یہ بات آرام سے ہضم نہیں کی جا سکی۔

خان صاحب کے بہاولپور جلسے سے قبل ہی تمام معاملات طے کئے جا چکے تھے جسکی وجہ سے وہ مکمل طور پر قابلِ اعتماد تھے اور اسی وجہ سے انہوں نے 10لاکھ افراد اور ایک لاکھ موٹر سائیکلز لانے کا بھی مذاق کیا تھا اور جس تھرڈ امپائر کی بات کی جاتی ہے وہ راحیل شریف تو کبھی بھی نہ تھے لیکن پاکستان کے خفیہ ادارے کے سربراہ کا تعا ون ضرور نظر آتا ہے ،جہاں ایک طرف انکو موجودہ حکومت سے جیو کے معاملات میں شکوہ ہے وہیں دوسری طرف انکی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ کرنا بھی انکے قہر کی وجہ بنا۔انکا مکمل تعاون نہ ہونیکی وجہ سے ہی حکومت اس معاملے میںبے بس نظر آتی ہے،اور شاید انہوں نے ہی خان،قادری،شیخ،چودھری اور الطاف بھائی کو یقین دلایا تھا کہ انگلی اٹھے گی لیکن جس انگلی نے اٹھنا ہی نہیں تھا وہ نہیں اُٹھی اور کبھی اٹھے گی بھی نہیں۔

پھرموجودہ حکومت نے انتہائی صبر سے کام لیتے ہوئے اس معاملے کو انتہائی عمدہ طریقے سے اسکے منطقی انجام تک پہنچا یا اور انتشار پھیلائے بغیر انکو انکے اپنے رحم وکرم پر چھوڑ کر جہاں ایک طرف کسی تیسری قوت کی مداخلت کو روکا وہیں دوسری طرف دونوں تحریکیں اپنی موت آپ مرنے کے قریب ہیں۔تحریکِ انصاف سے جاوید ہاشمی کا چلے جانا بلکہ عمران خان کا انہیں بے دردی سے نکال دینا اور پھر ہاشمی صاحب کے انکشافات مندرجہ بالا حقائق کو تقویت دیتے ہیں۔خان صاحب جو خود کو وکٹیں گرانے کا ماہر سمجھتے ہیں ہاشمی صاحب کا ایک اوور بھی برداشت نہ کر سکے اور بظاہر خان صاحب کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے۔

سکرپٹ میں موجودہ حکومت کا گرایا جانا شامل تھا اسی وجہ سے تو تمام مذاکرات ناکام ہو گئے،مطالبہ صرف ایک ہی تھا موجودہ حکومت کا خاتمہ باقی تو صرف ڈرامہ تھا یہی وجہ ہے کہ 5 مطالبات پورا ہونیکی باوجود مذاکرات ناکام رہے کیونکہ خان صاحب سکرپٹ سے آگے پیچھے نہیں ہونا چاہتے اور یہی وجہ ہے کہ جو کوئی اس رستے میں آنیکی کوشش کرتا ہے چاہے وہ پارٹی کاصدر ہی کیوں نہ ہو اسے رستے سے ہٹا دیا جاتا ہے۔

افسوس کے ساتھ مگر حقیقت یہی ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن بھی سکرپٹ کا حصہ تھا اور کارکنوں کے خون کے ذریعے اس تحریک کو جلا بخشی گئی لیکن وہ خان اور قادری صاحب کی بیوقوفیوں اور غلط فیصلوں کی نظر ہو گئی۔افرادی قوت کے کم ہونے،تحریکِ انصاف میں اختلافات ،حکومت اور آرمی کے اچھے تعلقات اور تمام جمہوری قوتوں کے متحد ہونیکی بدولت سکرپٹ بری طرح متا ثر ہوا۔”برمودا تکون” کا ڈرامہ بری طرح متاثر ہوا اور یہ تکون مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی۔

پنجاب میں مسلم لیگ ن کا زور توڑنا کوئی آسان کام نہیںاور صرف ن کی اجارہ داری ختم کرنے کے لئے سانحہ ماڈل ٹاؤن جیسی گھناؤنی سازش کی گئی۔الطاف حسین یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر ن لیگ کا گڑھ نہیں توڑا جاتا تو ایم کیو ایم کبھی بھی کراچی اور حیدرآباد سے باہر نہیں نکل پائیگی اور اب اس بات سے خان صاحب بھی اچھی طرح واقف ہو چکے ہیں۔در حقیقت یہ ایک سیاسی جوا تھا ،اگر خان ، قادری اور الطاف کامیاب ہو جاتے یعنی حکومت گھر کو لوٹ جاتی تو الطاف بھائی پاکستان واپس لوٹ آتے اور پاکستان پر قادری،خان اور الطاف کا سکہ چلتا۔مگر افسوس کہ یہ سیاسی تکون جوا ہار گئی اور جیسا کہ ہارنے والے کے ہاتھ کچھ نہیں رہتا ،خان صاحب کے پاس بھی کچھ نہیں رہا اور تحریک انصاف فیصلہ عوام کا ہے،کیا موجودہ سسٹم اور حکومت یا سب کے بھائی الطاف بھائی کا سکہ ؟؟؟

Saleem Tufani
Saleem Tufani

تحریر : محمد سلیم طوفانی
Contact : 0323-5700932
, sleemtufani@gmail.com

Share this:
Tags:
conspiracy model town monopoly over Pakistan Muslim League N stress tragedy آسان اجارہ داری پنجاب توڑنا ختم زور سازش سانحہ ماڈل ٹاؤن کام مسلم لیگ ن
Pakistan
Previous Post میرا دکھ
Next Post شدید سیلاب کے بعد پنجاب میں ہنگامی حالت کا نفاذ
Flood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close