Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 10/8/2014

August 11, 2014 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

نامعلوم چور ٹریولز ایجنسی میں نقب لگاکر لیپ ٹاپ اور نقدی چوری کرکے لے گئے
پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چور ٹریولز ایجنسی میں نقب لگاکر لیپ ٹاپ اور نقدی چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق رجانہ روڈ پیرمحل پر رانا شاہد الرحمن کی ملکیت الرباز ٹریولز ایجنسی کے تالے توڑ کر نامعلوم چور سیف الماری سے نقدی دیڑھ لاکھ روپے لیپ ٹاپ مالیت 85ہزار روپے چوری کرکے لے گئے سٹی پولیس نے موقع ملاحظہ کرکے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کردی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوامی تحریک کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈائون جاری کارکنوں کی روپوشی کے بعد مطلو ب کارکنوں

پیرمحل ( نامہ نگار ) عوامی تحریک کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈائون جاری کارکنوں کی روپوشی کے بعد مطلو ب کارکنوں کے عزیز اقارب کی گرفتار یاں چار افراد گرفتار تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے ہدایا ت پر پولیس نے عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے عہدیداروں کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے عہدیداروں کی روپوشی کے بعدان کے عزیز اقارب کو گرفتارکرکے تھانہ میں بند کردیا چار افراد جن میں چک نمبر746گ ب کے بشیر احمد ولد علائول ، چک نمبر670/11گ ب کے محمد صدیق ولد محمد افضل کھوکھر ، چک نمبر670/11گ ب کے محمد حنیف ولد بشیر احمد آرائیں ، پیرمحل غوثیہ آباد کے رہائشی عثمان جوہر ولد محمد شریف آرائیں کو گرفتارکرکے تھانہ کی حوالات میں بند کردیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ نے قائد اعظم کی قیادت میں پاکستان حاصل کیا پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن نوازشریف
پیرمحل ( نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ نے قائد اعظم کی قیادت میں پاکستان حاصل کیا پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن نوازشریف کی قیادت میں ملک کو مضبوط اور ناقابل تسخیر بنائیں گے ملک میں فساد پیدا کرکے انقلاب کے نام پر جمہوریت کو ختم کرکے نامعلوم ایجنڈے کی تکمیل سمجھ سے بالاتر ہے اٹھارہ کروڑ عوام کے دیے گئے مینڈیٹ کو ماورائے آئین تہہ بالا کرتے ہوئے نام نہاد انقلاب کے ذریعے ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنا کسی طوربھی پاکستان کے عوام کو گوارانہیں ان خیالا ت کا اظہار ڈاکٹر کشف ریاض اللہ صوبائی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا اقتدار کی ہوس میں مبتلا چند افراد ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں فسادیوںکے خلاف پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن سینہ سپر ہوچکے ہیں قائد میاں شہباز شریف ،نوازشریف کے حکم پر جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف میدان عمل میںنکل کھڑے ہونگے انہوںنے کہا قائد میاں نوازشریف نے اپنے اقتدار سنبھالنے کے پہلے سال پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر جو غلط تاثر پھیل گیا تھا اس کو ختم کیا ملک میں جاری دہشت گرد کے بڑے بڑے مراکز کا پاک فوج کے تعاون سے قلع قمع کیا ملک میںآمدورفت کے نظام کو بہترین کرتے ہوئے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ناقابل یقین اضافہ ہوا اگر میاں نوازشریف کی حکومت نہ ہوتی تو آج ڈالر دیڑھ سوروپے کی نفسیاتی حد عبورکرچکا ہوتا جو سیاستدان اپنے جماعت کا منشور پیش کرکے اس پر تین دن سے زیادہ قائم نہیں رہ سکتے وہ پاکستان میں انقلاب لانے کے خواب اور پاکستان کوبدلنے کے سپنے دکھا کر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں انہوںنے کہا کہ پاکستان کا آئین سب کے لیے مقدم ہے ماورائے آئین انقلاب بگاڑ اور جلائو گھیرائوکے عمل کو دعوت دیتاہے پاکستان کے 18کروڑ عوام ملک کو خطرے سے دوچار کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریںگے پاکستان مسلم لیگ نے قائد اعظم کی قیادت میں پاکستان حاصل کیا پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن نوازشریف کی قیادت میں ملک کو مضبوط اور ناقابل تسخیر بنائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک انصاف کا دھرنا عوامی تحریک کا لانگ مارچ بے یقینی کی صورتحال کے پیش نظر پٹرول 200روپے فی لیٹر تک بلیک میں فروخت پٹرول پمپس مالکان

پیرمحل ( نامہ نگار ) تحریک انصاف کا دھرنا عوامی تحریک کا لانگ مارچ بے یقینی کی صورتحال کے پیش نظر پٹرول 200روپے فی لیٹر تک بلیک میں فروخت پٹرول پمپس مالکان سوروپے سے زائد کا پٹرول دینے سے انکاری ہمیں پی ایس او سے پٹرول مہیا نہیں کیاجارہا ہے سوروپے سے زائد کا پٹرول نہیں دے سکتے ہیں پٹرول پمپ مالکان تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کے دھرنا اور عوامی تحریک کے انقلاب مارچ نے عوام کا لانگ مارچ بنادیا پنجاب حکومت کی طرف سے ٹرانسپورٹ کی بندش کے باعث عوام سخت مشکلات کا شکار ہوگئے عام استعمال کی اشیاء مہنگائی کے باعث عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئی پٹرول دیڑھ سوروپے فی لٹر سے دوسوروپے فی لٹر بلیک میں فروخت ہورہا ہے پٹرول پمپس مالکان پٹرول وڈیزل کی سپلائی 14اگست تک بند ہونے کے باعث فی صارف ایک سوروپے تک پٹرول مہیا کررہے ہیں جبکہ عام دکانوں پر پٹرول وافر مقدا رمیں دوسوروپے فی لٹر تک دستیاب ہے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تمام تر اقدامات لانگ مارچ میں پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں جن کی تعداد لاکھوں ہزاروں سینکڑوں میں نہیں درجنوں میں ہے ان کارکنوں کی جلسوں میں شرکت کو روکنے پر لگی ہوئی ہے جبکہ لاکھوں کروڑوں عوام جو اس سیاسی تماشہ سے متاثر ہورہے ہیں عوام کو عام خوردنوش کی اشیاء اور بنیادی ضرورت پٹرول پر چیک اینڈبیلنس نہ ہونے کے باعث ذخیرہ اندوزوں کے حوالے کردیا ہے سماجی فلاحی حلقوںنے وزیراعلیٰ پنجاب میاں نوازشریف ، کمشنر فیصل آباد ، ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور عام شہریوں کی مشکلات کو دور کرنے پر توجہ دی جائے تاکہ عام عوام مہنگائی سے تنگ ہوکر کہیں اس احتجاج میں شامل نہ ہوجائے جس کے لیے حکومت کو درجن بھر افراد کی گرفتاریوں کے لیے اپنے پورے وسائل صرف کرنے پڑ رہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پانی نہ سایہ پیرمحل کا ریلوے اسٹیشن بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا تفصیل کے مطابق پیرمحل ریلوے اسٹیشن
پیرمحل ( نامہ نگار ) پانی نہ سایہ پیرمحل کا ریلوے اسٹیشن بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا تفصیل کے مطابق پیرمحل ریلوے اسٹیشن جوکہ کسی دورمیں مال برداری کے لیے پنجاب بھر میں مشہور تھا ناکافی سہولیات اورنامساعد حالات کے پیش نظر بھوت بنگلے کا منظر پیش کررہا ہے جس کو سابقہ دور حکومت میں اپ گریڈ کرنے کے لیے فنڈ خرچ کرنے کے باوجود بنیادی سہولیات جس میں پینے کاپانی بیٹھے کے لیے جگہ اور مسافروں اور عملہ کے لیے لیٹرینیں تک نایاب ہے مناسب سیکورٹی نہ ہونے کے باعث مسافراور عملہ غیر محفوظ ہے سوسال سے بچھایا گیا ریلوے ٹریک اپنی مدت پوری کرنے کے باعث تیز رفتار ٹرینوں کے چلانے میں رکاوٹ ہے ریلوے انتظامیہ نے ٹریک پر کام کرنے کی بجائے ٹرینوں کو بند کرکے شورکوٹ کینٹ جڑانوالہ لاہور روٹ پر عوام کو سستے اور محفوظ سفر سے محروم کردیا حالانکہ اس ٹریک پر پسنجر ٹرینوں کے ذریعے کروڑوں روپے ماہانہ آمدنی حاصل ہورہی تھی سابقہ دور حکومت میں ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈ کرنے کے لیے فنڈ خرچ کیا گیا مگر نہ جانے کن سہولیات پر یہ فنڈ لگایا گیا جبکہ ریلوے اسٹیشن پیرمحل بنیادی ضروریات پانی سایہ لیٹرینوں تک سے محروم ہے سماجی فلاحی حلقوںنے وزیر مواصلات ریلوے کے اعلٰی حکام سے اپیل کی کہ شورکوٹ جڑانوالہ لاہور ٹریک کی مرمت کرکے اس پر تیز رفتار ٹرینیں چلائی جائیں علاوہ ازیں پیرمحل ریلوے اسٹیشن پر مسافروں اور عملہ کے لیے بنیادی ضروریات فراہم کی جائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موٹرسائیکلوں کی آمنے سامنے ٹکر چار افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر674/15 گ ب کے قریب موٹرسائیکلوں

پیرمحل ( نامہ نگار ) موٹرسائیکلوں کی آمنے سامنے ٹکر چار افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر674/15 گ ب کے قریب موٹرسائیکلوں کی آمنے سامنے ٹکر سے محمد حنیف ولد نورمحمد ، یاسمین زوجہ محمد حنیف ، احسان حنیف ولد محمد حنیف ساکنان فیصل آباد ، اور محمد شریف ساکن چک 674/15گ ب زخمی ہوگئے جن کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی نازک حالت ہونے کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کردیا جہاں پر حالت نازک بیان کی گئی

Share this:
Tags:
leadership pakistan پاکستان پاکستان مسلم لیگ حاصل قائداعظم قیادت کارکن نوازشریف
Encroachments
Previous Post سخت مزاحمت کے باوجود صدر سے تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا
Next Post جشن آزادی پر تحفظ کے بہتر انتظامات کیے جائیں، آئی جی سندھ
Haider Jamali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close