Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 14/9/2014

September 15, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

لائنز کلب انٹرنیشنل زون 10اور زون 9کے زیر اہتمام سیلاب کے متاثرہ علاقوں میں ویٹرنری موبائل کیمپ لگایا گیا

گجرات ( جی پی آئی ) لائنز کلب انٹرنیشنل زون 10اور زون 9کے زیر اہتمام سیلاب کے متاثرہ علاقوں میں ویٹرنری موبائل کیمپ لگایا گیا ۔ جس میں سینکڑوں جانوروں کو چیک کیا گیا ۔ اور ادویات دی گئیں ۔ زون چیئر پرسن شیخ عمر نوخیز نے کیمپ کی نگرانی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات فرینڈز لائنز کلب کے زیراہتمام ترکھا اور دیگر علاقوں میں آج فری ہومیوپیتھک میڈیکل کا انعقاد کیا جائے گا

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات فرینڈز لائنز کلب کے زیراہتمام ترکھا اور دیگر علاقوں میں آج فری ہومیوپیتھک میڈیکل کا انعقاد کیا جائے گا ۔ ڈاکٹر ثوبان شاہد کی زیر نگرانی کیمپ میں مریضوں کو فری ادویات فراہم کی جائیں گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام کھاریاں میں ڈینگی سے بچائو کے حوالہ سے واک اور سیمینار کا انعقاد
گجرات (جی پی آئی)محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام کھاریاں میں ڈینگی سے بچائو کے حوالہ سے واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، واک کی قیادت ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر امجد اقبال کلیئر اور مقامی این جی اوز کے نمائندگان نے کی ، اس موقع پر سیمینار سے خطاب کر تے ہوئے ڈی او سوشل ویلفیئر امجد اقبال کلیئر نے کہاکہ ڈینگی بخار کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ، انہوں نے کہا کہ ڈینگی مچھر کی افزائش صاف پانی میں ہوتی ہے لہٰذاہم سب کا فرض ہے کہ اس سے بچائو کیلئے پانی کے برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں اور کہیں پر بھی پانی نہ کھڑا کریں ، پورے آستین والی قمیض کا استعمال کیا جائے ، اگر کسی فرد کو ڈینگی بخار ہو جائے تو فوری طور پر قریبی ہسپتال سے رجوع کرے اور اس کا جلد از جلد علاج کروائے ، گھروں میں مچھر دانیوں کا استعمال کریں ، کھڑکیوں اور دروازوں پر جالیوں لگوائی جائیں تا کہ ڈینگی سے محفوظ رہا جا سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات اور گردونواح میں دو گھنٹوں کی موسلا دار بارش نے زندگی کا نظام بری طرح مفلوج کر کے رکھ دیا ہے

گجرات (جی پی آئی)گجرات اور گردونواح میں دو گھنٹوں کی موسلا دار بارش نے زندگی کا نظام بری طرح مفلوج کر کے رکھ دیا ہے ۔بارش سے پورہ شہر پانی میں ڈوب گیا،ٹی ایم اے گجرات کا عملہ پانی کی نکاسی میں بری طرح ناکام ہوگیا تیز بارش سے شہر بھر کے علاقے پانی میں تیرنے لگے،سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہونے سے شہری اپنے اپنے گھروں میں دبک کر رہ گئے۔بارش کے باعث کاروبا زندگی بھی بر ی طرح متاثر ہو کر رہ گئے ۔مسلسل بار ش کی وجہ سے شہر بھر کے دوکان داروں نے اپنی دوکانیں بند رکھی جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تیز بارش سے ریلوے روڈ ،سرگودہا روڈ ،گلزار مدینہ روڈ،فوارہ چوک ،چوک نواب صاحب پرنس چوک،جیل چوک ،کچہری چوک،رحمان شہید روڈ،سروس موڑ،محلہ شاہ حسین روڈ،کالو پونرہ،غریب پورہ،محلہ نور پور پڈھے،علی پورہ روڈ،سمیت دیگر محلہ جات کئی کئی فٹ پانی میںڈوب گئے ہیں جبکہ بارشی پانی لوگوں کے گھروں میں بھی داخل ہو گیاجس کی وجہ سے شہریوں کا لاکھوں کا نقصان ہوگیا۔کئی کئی فٹ پانی میں درجنوں گاڑیاں بھی پھنس گئیں جسے شہری دھکا لگا کر پانی سے نکالتے رہے،شہر بھر میں بارش کے پانی کے نکاس کے لیے ٹی ایم اے کی جانب سے کوئی انتظام نہیں کیا گیا جس سے شہر بھر کے لوگ زلیل خوار ہو تے رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ اے ڈوثرن پولیس نے سرگودہا روڈ کے چوکیدار کو پی ٹی آئی کا کارکن سمجھ کر گرفتار کر کے جیل بھیج دیا

گجرات (جی پی آئی)تھانہ اے ڈوثرن پولیس نے سرگودہا روڈ کے چوکیدار کو پی ٹی آئی کا کارکن سمجھ کر گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔بتایا گیا ہے کے گزشتہ روز تھانہ اے ڈوثرن پولیس نے پی ٹی آئی کے کاکنوں کی گرفتاریوں کے دوران رات کے وقت سرگودہا روڈ پر چھاپہ کے دوران ایک چوکیدار کو بھی گرفتار کرکے اسے جیل بھیج دیاہے ،دوتین دن کے بعد سرگودہا روڈ کے دوکانداروں کو چوکیدار کی گرفتاری کا علم ہوا،تاہم ابھی تک چوکیدار کی ضمانت نہیںسکی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ تعلیم کی بے حسی ریلوے روڈ پر واقع ایک سکول ایک ماہ سے بغیر ہیڈ ماسٹر کے چل رہا ہے

گجرات (جی پی آئی)محکمہ تعلیم کی بے حسی ریلوے روڈ پر واقع ایک سکول ایک ماہ سے بغیر ہیڈ ماسٹر کے چل رہا ہے جس کی وجہ سے سکول سٹاف اور ملازمین کو سخت مشکلات کا سامناہے محکمہ تعلیم اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا۔معلوم ہوا ہے کے ریلوے روڈ پر واقع گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2ایک ماہ سے بغیر ہیڈماسٹر کے چل رہا ہے ایک ماہ قبل محکمہ تعلیم نے ہیڈ ماسٹر محمد زاہد کا تبادلہ گجرات سے جلال پور جٹاں کردیا تھا مگر تبادلہ کے بعد محکمہ تعلیم نے ابھی تک سکول میں کوئی ہیڈماسٹر تعینات نہیں کیا ہے جس سے سکول سٹاف اور ملازمین کو پریشانی کا سامناہے ڈی سی او گجرات اور ای ڈی او گجرات فوری طور پر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2میںنئے ہیڈ ماسٹرکی تعیناتی کے احکامات جاری کریں تاکہ سکول سٹاف اور ملازمین وطالب علموں کی مشکلات کم ہوسکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کیایسوسی ایٹ کلاس کے نومنتخب ممبر چوہدری خاور محمود نے ایک بیان

گجرات (جی پی آئی)گجرات چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کیایسوسی ایٹ کلاس کے نومنتخب ممبر چوہدری خاور محمود نے ایک بیان میں کہا کہ جن دوستوں نے مجھ پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہا ر کیا ہے انشااللہ ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائوں گا اورگجرات چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مسائل کو بہتر انداز میں حل کرنے کی کوشش کرونگا ۔انہوں نے کہا کہ گجرات چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے حالیہ الیکشن میں جس طر ح دوستوں محبت کا اظہا ر کیا ہے وہ کبھی بھی نہیں بھلا سکوں گا ،اور گجرات چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پلیٹ فارم سے اپنے کاروباری بھائیوں کی خدمت کا تسلسل جاری رکھوں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈینگی مرض سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر احتیار کرنی چاہیے ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ خطیب گجرات

گجرات ( جی پی آئی ) ڈینگی مرض سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر احتیار کرنی چاہیے ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ خطیب گجرات و منڈی بہائوالدین مولانا محمد علی ابراہیم نے جامع مسجد حاجی محمد دین میں محکمہ اوفاق کے زیر اہتمام علماء اکرم کے اجلاس کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ڈینگی بخار جان لیوا ہے اور اس سے بچائو صرف اسی صورت میں ممکن ہے کہ ڈینگی مچھر کی افزائش کو روک جائے ۔ علاقہ میں صفائی کا انتظام کیا جائے ۔ مولانا محمد طارق نے کہا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے اور صفائی پر عمل کیا جائے تو ڈینگی مچھر جیسے موذی جانوروں بچ جا سکتا ہے اس موقع پر مولانا عبدالرئوف ‘ مولانا عبدالمجید ‘ مولانا قاری محمد اسلم ‘ حافظ نذیر احمد ‘ شہنشاہ اعجاز ‘ ڈسٹرکٹ مینجر اوقاف عبدالرشید ‘ حافظ محمد سعید دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی نے گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز

گجرات ( جی پی آئی ) صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی نے گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے انتخابات میں کامیابی پر شاہین گروپ کو مبارکباد پیش کی ہے ‘ اور امید ظاہر کی ہے کہ شاہین گروپ بہتر طریقہ سے کاروباری حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے کام کریگا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہماری نیک خواہشات شاہین گروپ کے ساتھ ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلوبل پریس انٹرنیشنل ( جی پی آئی ) کے ہیڈ آفس میں ماہانہ محفل منعقد ہوئی جس کی صدارت ممتاز عالم دین قاری عامر رضوان

گجرات ( جی پی آئی ) گلوبل پریس انٹرنیشنل ( جی پی آئی ) کے ہیڈ آفس میں ماہانہ محفل منعقد ہوئی جس کی صدارت ممتاز عالم دین قاری عامر رضوان قادری نے کی ‘ جبکہ مہمان خصوصی خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ چڑیاولہ شریف حافظ محمد ایوب صراف رانا مشرف علی ناز ‘سید الطاف عباس کاظمی تھے ‘ اس موقع پر تلاوت قرآن پاک شرف ممتاز ثناء خوانی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حافظ محسن رضا قادری نے حاصل کیا۔ جبکہ ہدیہ نعت حافظ محسن قادری ‘ قاری عامر رضوان قادری ‘ مظہر عزیز قادری نے پیش کی ۔ خصوصی خطاب قاری اورنگزیب نورانی نے کیا ۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ یار غار رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل پر روشنی ڈالی ۔ اس موقع پر مہر مشتاق احمد ‘ شیخ عرفان پرویز ‘ سید مزمل شاہ ‘ عرفان بٹ’ چوہدری خالق محمود ‘ سینٹری انسپکٹر غلام مرتضیٰ غفاری ‘ سینئر آفیسر ریلوے چوہدری انصر محمود ‘ سینئر ماہر تعلیم سر احسان ‘ رانا عبدالرزاق ودیگر نے شرکت کی ۔ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اور ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام کھاریاں میں ڈینگی سے بچائو کے حوالہ سے واک اور سیمینار کا انعقاد کیا

گجرات(جی پی آئی )محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام کھاریاں میں ڈینگی سے بچائو کے حوالہ سے واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، واک کی قیادت ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر امجد اقبال کلیئر اور مقامی این جی اوز کے نمائندگان نے کی ، اس موقع پر سیمینار سے خطاب کر تے ہوئے ڈی او سوشل ویلفیئر امجد اقبال کلیئر نے کہاکہ ڈینگی بخار کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ، انہوں نے کہا کہ ڈینگی مچھر کی افزائش صاف پانی میں ہوتی ہے لہٰذاہم سب کا فرض ہے کہ اس سے بچائو کیلئے پانی کے برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں اور کہیں پر بھی پانی نہ کھڑا کریں ، پورے آستین والی قمیض کا استعمال کیا جائے ، اگر کسی فرد کو ڈینگی بخار ہو جائے تو فوری طور پر قریبی ہسپتال سے رجوع کرے اور اس کا جلد از جلد علاج کروائے ، گھروں میں مچھر دانیوں کا استعمال کریں ، کھڑکیوں اور دروازوں پر جالیوں لگوائی جائیں تا کہ ڈینگی سے محفوظ رہا جا سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی نااہلی اور ڈاکٹروں و شعبہ صحت کے مسائل حل نہ کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں بھی ادویات ملتی ہیں نہ فوری طبی امداد، مریض تڑپ تڑپ کر مر جاتے ہیں اور لواحقین آہ و زاری کے سوا کچھ نہیں کر سکتے، حکومت اب خود وینٹی لیٹر پر ہے اور اس کا کوئی مستقبل نہیں، دھرنوں سے توجہ ہٹانے کیلئے پیشگی اطلاع کے باوجود لاکھوں عوام کو سیلاب کے حوالے کر دیا گیا۔ وہ یہاں مسلم لیگی کارکن شفیق ملک اور کبیر ملک کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کیلئے فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ مرحومہ شبیر ملک، جہانگیر ملک اور تنویر ملک کی بھی والدہ تھیں۔ اس موقع پر اہل علاقہ نے پی آئی سی میں مریضہ کو بروقت طبی امداد نہ دینے پر شدید احتجاج کیا اور بتایا کہ وہ امداد کے انتظار میں ایمرجنسی کی انتظار گاہ میں ہی جاں بحق ہو گئیں کیونکہ ہسپتال کے سٹاف نے بار بار درخواست کے باوجود کوئی توجہ نہیں دی۔ چودھری پرویزالٰہی نے اس صورتحال پر میڈیا کی جانب سے ان کے دور میں ہسپتالوں باالخصوص ایمرجنسی کی صورتحال کی تعریف پر کہا کہ موجودہ حکمرانوں کو عوام کے جان و مال، صحت اور تعلیم سے کوئی دلچسپی نہیں وہ صرف نعروں اور ڈرامہ بازی پر یقین رکھتے ہیں جبکہ ہم نے تمام شعبوں میں عام اور غریب آدمی کی فلاح کیلئے عملی اقدامات کیے، ہسپتالوں کی ایمرجنسی پر خصوصی توجہ دی، مہنگی ادویات بھی مفت دی جاتی تھیں۔ اس سوال پر کہ اب جبکہ پارلیمنٹ میں 11 جماعتیں حکومت کے ساتھ کھڑی ہیں وہ انہیں کالا باغ ڈیم بنانے پر آمادہ کیوں نہیں کرتی چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ انہوں نے تیسری بار وزیراعظم بننے کیلئے پنجاب کے مفادات کا سودا کیا اور کالاباغ ڈیم نہ بنانے اور پنجاب کیلئے بجلی و گیس کے حصہ میں کمی کا سمجھوتہ کر رکھا ہے جبکہ ہم نے پرویزمشرف کے دور میں تمام تر دبائو کے باوجود آبادی کی بنیاد پر وسائل کی تقسیم پر سمجھوتہ نہ کیا اور دوسرے صوبوں پر کالا باغ ڈیم بنانے پر زور دیا تاکہ بجلی، آبپاشی کیلئے پانی اور سیلاب جیسے بنیادی مسائل سے احسن طور پر نمٹا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو اب جانا ہو گا، عوام کے سامنے ان کے تمام جھوٹے وعدے اور ڈرامے بے نقاب ہو چکے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ جس سیلاب زدہ علاقہ میں ہیلی کاپٹر سے اترتے ہیں گو نواز گو کے نعروں سے ان کا استقبال کیا جاتا ہے۔ انہوں نے پاک فوج اور ریسکیو 1122 کے علاوہ ان تنظیموں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جو اپنی جانوں پر کھیل کر عوام کو ریسکیو اور خدمت کر رہے ہیں۔ انہوں نے دھرنا میں شریک کارکنوں و رہنمائوں کی لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں گرفتاریوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران چادر چار دیواری کا تقدس مجروح کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے دن تھوڑے ہیں، دھرنوں کا مستقبل تو ہے لیکن حکومت کا بالکل کوئی مستقبل نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنجاہ پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت عبدالرحمن مرزا منعقد ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول ۖ سے کیا گیا

گجرات(جی پی آئی)کنجاہ پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت عبدالرحمن مرزا منعقد ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول ۖ سے کیا گیا ۔ اجلاس میں پریس کلب کی فعالیت اور مالی امور زیر بحث لائے گئے ۔ تمام اراکین نے پریس کلب کو فعال بنانے کے لیے اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔ اجلاس میں حاجی محمد صدیق بٹ ، یاورعباس ، احسان فیصل کنجاہی ، محمد اشرف بزمی ، حاجی محمد اقبال ، سجاد احمد ، ملک محمد ارشاد نے بھی شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید ابرار علی شاہ کو اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز کنجاہ تعینات کر دیا گیا۔

گجرات(جی پی آئی)سید ابرار علی شاہ کو اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز کنجاہ تعینات کر دیا گیا ۔ جنہوںنے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔ انہوںنے گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولز کا دورہ کیا اور چھٹیوں کے بعد سکولز میں داخل ہونے والے طلباء و طالبات کا ریکارڈ اکٹھا کیا۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن مرکز کنجاہ نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ سید ابرار علی شاہ ایک محنتی آفیسر ہیں ان کی موجودگی میں پرائیویٹ سیکٹر کا گورنمنٹ سیکٹر سے رابطہ مزید بڑھ جاتا ہے اور مسائل حل ہوجاتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات سے حضرت پیر محمد افضل قادری چیئرمین افضلیہ ویلفیئر فائونڈیشن

گجرات (جی پی آئی )مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات سے حضرت پیر محمد افضل قادری چیئرمین افضلیہ ویلفیئر فائونڈیشن کی زیرقیادت دو قافلے سیلاب زدگان کیلئے وسیع اشیاء خورد ونوش، ادویات، ریڈی میڈ کپڑے، بستر اورخیمے لے کر روانہ ہو گئے۔ ایک قافلہ” ونی کے تارڑ” ضلع حافظ آباد اور دوسرا” فتووالا ”ضلع منڈی بہاؤالدین کے سیلاب متأثرین میں خوراک وکپڑے پہنچائے گا جبکہ ڈاکٹر محمد وکیل کی زیرنگرانی میڈیکل کیمپ لگا کر وبائی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کا فری علاج کیا جائے گا۔ اس موقع پر شہزاد اسلم جنجوعہ، اللہ بخش قادری، خالد محمود قادری، محمد امتیاز، عمران جنجوعہ، شبیر ساہی، ودیگر ہمراہ تھے۔ قبل ازیں افضلیہ ویلفیئر فائونڈیشن کے چیئرمین پیر محمد افضل قادری کی ہدایات کے مطابق قادر آباد کے نواح میں آسمان تلے بیٹھے ہوئے متأثرین سیلاب کیلئے خیمہ بستیاں قائم کی جاچکی ہیں۔ افضلیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سیلاب متأثرین مرکز اہلسنت نیک آباد میں امداد کیلئے رابطہ کریں۔ رابطہ نمبر یہ ہے 0345-6939881۔ جبکہ مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ افضلیہ ویلفیئر فائونڈیشن کے امین ہاتھوں کے ذریعے سیلاب فنڈ متأثرین تک پہنچائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک بار پھر کنجاہ میں شدید طوفانی بارش نے سے ہر طرف جل تھل کا سماں ہوگیا

گجرات(جی پی آئی)ایک بار پھر کنجاہ میں شدید طوفانی بارش نے سے ہر طرف جل تھل کا سماں ہوگیا۔ گلی کوچے ، مین بازار کنجاہ ، سرکلر روڈ ، پولیس چوکی اور متعدد گورنمنٹ و پرائیویٹ سکولز کی عمارتوں میں پانی داخل ہوگیا۔ کچے مکانات کی متعدد دیواریں گر گئیں ۔ایک بار پھر نشیبی علاقوں اور خصوصاً خالی پلاٹوں میں جوہڑ کی شکل میں پانی کھڑا ہونے سے ڈینگی مچھر کی افزائش کے خطرات بڑھ گئے ہیں ۔ دوسری طرف کنجاہ سے ملحقہ دریائے چناب کے کنارے پر واقع متعدد سیلاب سے متاثرہ گائوں کے لوگوں کو رات گزارنے کے لیے خیمہ بستیاں تو آباد کردی گئیں مگر ان کے لیے اشیائے خوردو نوش کا مناسب انتظام نہ ہونے سے متعدد سیلاب زدگان فاقوں پر مجبور ہونے لگے ۔ عوامی حلقوں نے ڈی سی او گجرات سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمد آرٹ اکیڈمی کے زیراہتمام چھٹا ماہانہ کوئز پروگرام کا انعقاد کیا گیا

گجرات(جی پی آئی)الحمد آرٹ اکیڈمی کے زیراہتمام چھٹا ماہانہ کوئز پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانان خصوصی میں پرنسپل سکائی وے ماڈل سکول کنجاہ یاورعباس، چوہدری جہانزیب اور میڈم قمر النساء تھیں ۔ پروگرام کے آرگنائزر محمد سلیم اشرف فاروقی تھے ۔ اس موقع پر سینکڑوں طلباء طالبات اور والدین نے پروگرام میں شرکت کی اور سوالات کے جوابات دے کر انعامات وصول کیے ۔ پروگرام کے دوران بچوںنے ملی نغمے ، تقریری مقابلے اور ٹیبلو کے ذریعے سامعین سے خوب داد بھی وصول کی ۔

Share this:
Tags:
leader pakistan muslim league senior Shahbaz Sharif پاکستان مسلم لیگ رہنما سابق سینئر شہباز شریف مرکزی نائب
American Students
Previous Post امریکی طلباء کی اکثریت بنکوں کی مقروض
Next Post شمالی کوریا میں گرفتار امریکی شہری کو 6 برس قید کی سزا
North Korea

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close