فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام سٹی کونسل 24 کونسل میں یوم آزادی کے سلسلہ میں رانا شفیق یوتھ ونگ صدر پی پی 66، چیئرمین فیاض حسین، محمد آصف انصاری، رانا شہباز علی حسن، ملک ساجد، سعید احمد ڈوگر، عامر، ساجد بھٹو، میاں عابد، میاں غلام فرید و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام یوم آزادی کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا

