Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں نے جنما ہے تجھ کو وطن کے لئے

February 9, 2019 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : قادر خان یوسف زئی

پاکستان میں ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کے تحت ریاستی اداروں کے خلاف ٹکرائو کی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس مائنڈ سیٹ کا تعلق مخصوص قومیت سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے، لیکن درحقیقت مخصوص قومیت کا ریاست کے خلاف رویہ کبھی غیر معاندانہ نہیں رہا۔ شمال مغربی علاقوں میں ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان میں پختون قومیت سے متعلق لوگ لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں رہتے ہیں۔ ریاستی اداروں کے خلاف نفرت یا اشتعال انگیزی کی کسی سازش کو کسی بھی قوم کا نام لے کر استعمال کرنے کی سازش قابل مذمت ہی قرار دی جائے گی، اس قسم کی تحریکوں کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔

یہاں ہمیں یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ ریاست اپنا کردار درست ادا کررہی ہے یا نہیں۔ اس کے مقاصد کیا ہیں اور اس کا رویہ کیوں اور کس نظریے کے تحت ہے۔ احتجاج و مظاہرے کرنا ملکی آئین کا حصہ نہیں، لیکن جمہوریت میں کسی کو بھی حق حاصل ہے، اس کے جواب میں ریاست کیا کردار ادا کرتی ہے، اس بات کو سمجھنے اور سمجھانے کی ضرورت ہے۔ شاید ہم سب اچھی طرح سمجھ نہیں سکتے کہ مٹھی بھر افراد پوری ریاست کی رِٹ کو چیلنج کررہے ہیں اور اس سے عام اذہان متاثر ہورہے ہیں۔ کسی بھی مسئلے کا حل طاقت و جبر نہیں ہوسکتا۔ ریاست کو ماں کا درجہ دیا جاتا ہے، ماں ہر اچھے، بُرے بیٹے کے ساتھ یکساں سلوک کرتی ہے، اس کے نزدیک اس کا کوئی بیٹا بُرا اور اچھا نہیں ہوتا، بلکہ وہ صرف بیٹا ہوتا ہے۔

لیکن ”کیا تم ماں کی مذمت سن سکتے ہو؟ وطن ماں سے عظیم تر ہے کہ ماں نہ ہو تو وطن کی ہر ماں ہماری ماں بن سکتی ہے۔ لیکن وطن نہ ہو تو دنیا بھر کی مائیں اس کا نعم البدل نہیں ہوسکتیں۔ آن اور جان کا یقینی تحفظ ہر وقت وطن کے تحفظ کی خاطر آن اور جان قربان کرنے کو تیار رہنے میں ہے۔” محترم حاوی اعظم کے یہ الفاظ میری رگوں میں سنسنی پیدا کرتے چلے گئے۔ کتنی سچائی ہے کہ وطن کی اہمیت، ماں کی قدر سے زیادہ ہے۔ ضروری نہیں کہ اس اظہار سے ہر کس و ناکس کو اتفاق بھی ہو، لیکن مجھے کامل یقین ہے کیونکہ اس سوچ کو اگر ہم اپنالیں تو کروڑوں انجانے، جانے بن جاتے ہیں، ماں تو اپنی اولاد سے یکساں محبت کرتی ہے، اولاد اس کی آنکھوں کا نور ہوتی ہے، اُس کے دل کا ٹکڑا ہوتی ہے، اس کی تکلیف پر درد سے خود تڑپ اٹھتی ہے۔

اولاد غم زدہ ہوتو اپنے کلیجے سے لگالیتی ہے، اولاد نافرمان بھی ہو تو اس کی آغوش پیار کے لمس و گداز کے احساس سے موجزن ہوتی ہے، لیکن۔۔۔ اِس کا یہ مطلب تو نہیں کہ ماں مینارِ الفت ہو، لیکن اُس کی نافرمان اولاد مسلسل اس کی نافرمانی کرکے اسے دنیا میں رسوا کرتی پھرے۔ بابائے قوم نے 14فروری 1948 کو سبی دربار میں تقریر میں فرمایا: ”میرے پیشِ نظر ہمیشہ اسلامی ڈیموکریسی کا اصول رہا ہے۔ یہ میرا ایمان ہے کہ ہماری نجات کا راز اِن سنہرے اصولوں کی اتباع میں ہے، جنہیں نبی اکرم ۖ نے ہمیں عطا فرمایا۔ لہٰذا ہمیں اپنی ڈیمو کریسی کی بنیاد حقیقی اسلامی نظریات اور اصولوں پر رکھنی چاہیے۔” (تقاریر گورنر جنرل صفحہ نمبر56)۔ اور من حیث القوم حقیقی بنیاد کیا ہے، اس کا اظہار قائداعظم نے 7 اپریل 1948کو گورنمنٹ ہاؤس پشاور میں ایک قبائلی جرگہ کے ساتھ گفتگو کے دوران فرمایا: ”ہم مسلمان، ایک خدا، ایک کتاب (قرآن مجید) اور ایک رسول ۖ پر ایمان رکھتے ہیں، اس لیے ہمیں ایک قوم کی حیثیت سے صف بستہ کھڑے ہونا ہوگا۔”

عین ممکن ہے وہی بات ہو تیرے دل میں
جس کے اظہار نے ڈالا ہے مجھے مشکل میں

جب مسلمانوں نے ایک قوم بن کر وطن حاصل کیا تو یہ خطہ? اراضی پاکستانیوں کی ماں کہلائی، لیکن جو غیر مسلم پاکستان میں رہ گئے، ریاست اُن کی بھی ماں بن گئی اور جو مسلمان ہندوستان میں رہ گئے وہ ”ماں تجھے سلام، بندے ماترم” کہہ کر اپنے خطے کو مادرِ وطن کہنے لگے۔ ہم فخر سے قوم کو ماں کی آواز سناتے ہیں کہ ”میں نے جنما ہے تجھ کو وطن کے لیے” اور ماں کو ہم کہتے ہیں ”ایہہ پُتر ہٹاں تے نئیں وِکدے”۔ لیکن ہم اپنی ماں کی حفاظت نہیں کرسکے، کسی بھی بڑے سانحے میں ہم سب ایک ماں کے لیے یکجا ہوجاتے ہیں، اختلافات ختم کردیتے ہیں، لیکن پھر سب کچھ بھول کر اپنے فروعی مفادات کے حصول میں لگ جاتے ہیں۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جنگ کو جاری رکھنا، وطن کو ماں کا درجہ دینے والوں کے بس سے باہر ہوتی جارہا تھا، یہی وجہ تھی کہ پھر ہماری مائیں الگ الگ ہوگئیں، مشرقی پاکستان کے عوام کی ماں بنگلادیش ہوگئی۔ مغربی پاکستانی ریاست، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے نئی ماں بن گئی۔

وطن کا ایک حصہ نظریہ پاکستان کو دریائے بنگال میں برد نہ کرتا، ہم ایٹمی طاقت ہیں، اسلامی دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت ہیں، اسلامی بلاک کا حصہ ہیں، ہم سترہ دن تو کیا، سترہ سال، بلکہ ستر سال تک لڑنے کو تیار ہیں، گھاس کھائیں گے لیکن ایٹم بم بنائیں گے، مگر ایک ماں کے بیٹوں نے اپنی ماں کو زخمی زخمی کرنے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ پاکستان کے ہر صوبے سے اپنی دھرتی ماں کے خلاف صدائیں آنا شروع ہوجاتی ہیں ہیں۔ لسانی ماں، فرقہ وارانہ ماں اورصوبائی دھرتی ماں کے نعرے انتخابی سیاست کی ریٹنگ کا سب سے بڑا ہتھیار بن چکے ہیں۔ اب ہمیں خواب غفلت سے نکل آنا چاہیے، افیم زدہ قوم دنیا کی معاشی سپرپاور بن گئی اور ہم ابھی تک اسلاف کے ترانے گارہے ہیں، ماں کہتی ہے کہ لسانیت، عصبیت، عدوات حاوی ہوچکی ہے حریت، اخوت اور شجاعت پر، اس کا سدباب کریں۔ ماں کی محبت تقسیم نہ کریں۔ اقتدار کی رسہ کشی میں ماں کو رسّی کا رومال بنانے کے بجائے حرمت کی چادر بناکر عزت مند ماں کے قدرمند فرزند بن جائیں۔

ریاست کا درجہ بھی ایک ماں کے برابر سمجھا جاتا ہے۔ ماں اپنی کوکھ میں پلنے والے ایسے ناراض بیٹوں کی بدگمانیاں دور کرے، جس سے اس کے اور بچوں میں غلط فہمی پیدا ہورہی ہیں۔ بچّے نافرمان ہورہے ہیں، انہیں خود سے قریب لانے کے لیے مثبت اقدامات کرے۔ ماں کی عدم توجہ سے ناراض بچے اپنا راستہ خود چننے لگے ہیں، انہیں سمجھانے سے پہلے ماں کو بھی سمجھنا ہوگا کہ اس کی چھوٹی سی غلطی کتنے بڑے نقصان کو جنم دے سکتی ہے۔ ریاست بدگمانیوں اور ماورائے قانون اقدامات کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حل کرنے کو ترجیح دے، کیونکہ میں نے جنما ہے تجھ کو وطن

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
conspiracy democracy Movement muslims nation pakistan Qadir Khan Yousafzai state پاکستان تحریک جمہوریت ریاست سازش قوم مسلمانوں
Aleem Khan
Previous Post لندن کے مہنگے علاقوں میں علیم خان کے 4 اپارٹمنٹس کا انکشاف
Next Post سوشل میڈیا … معماروں کی تباہی کا آلہ کار
Social Media

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close