Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان: نئے ضوابط سوشل میڈیا کا ’گلہ گھونٹنے‘ کے لیے ہیں؟

February 15, 2020 0 1 min read
Social Media
Social Media
Social Media

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول سوسائٹی، سیاست دانوں اور صحافتی تنظیموں نے حکومت کی طرف سے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے متعارف کروائے گئے نئے قواعد و ضوابط کی شدید مذمت کی ہے اور انہیں ’جمہوریت دشمن‘ قرار دیا ہے۔

وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ حکومت سوشل میڈیا کا ‘گلہ گھونٹنا‘ چاہتی ہے لیکن کابینہ کی طرف سے جاری کردہ ضوابط کو ناقدین ‘آزادی اظہار رائے کا گلہ گھوٹنے‘ کے مترادف قرار دے رہے ہیں۔ حال ہی میں منظور کیے جانے والے ان قواعد کے مطابق سوشل میڈیا کمپنیوں پر یہ لازم ہو گا کہ وہ حکومت کی طرف سے متعین کردہ تحقیقاتی ادارے کو کسی بھی طرح کی انفارمیشن یا ڈیٹا فراہم کریں۔ ایسا نہ کرنے پر کمپنیوں کو پچاس کروڑ کا جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ ان کمپنیوں کو قابل اعتراض مواد کو چوبیس گھنٹے میں ہٹانا پڑے گا اور ایمرجنسی کی صورت میں ایسے مواد کو چھ گھنٹے میں ہٹانا ہوگا۔ ایسے مواد کی اطلاع متعلقہ ادارے کا افسر کسی بھی کمپنی کو خود یا ای میل کے ذریعے دے گا۔ سوشل میڈیا کمپنیز کو پاکستان میں تین ماہ کے اندر اپنے دفاتر بھی قائم کرنا پڑیں گے اور ایک ترجمان بھی مقرر کرنا ہو گا۔

پاکستان میں آزادی اظہار رائے کو قابو میں کرنے کے لیے اس سے پہلے بھی بہت سے قوانین بنائے گئے ہیں یا انگریز دور کے قوانین کا سہارا لے کر آزادیِ صحافت کو محدود بنایا گیا۔ پاکستان کے ابتدائی برسوں میں انگریز کے بنائے ہوئے سیکرٹ ایکٹ، سکیورٹی ایکٹ اور ڈیفینس آف انڈیا ایکٹ کا سہارا لیا گیا۔ ڈیفینس آف انڈیا کا بعد میں نام تبدیل کر دیا گیا۔ ان میں سے کچھ قوانین کو ایوب خان کے دور تک استعمال کیا گیا۔ ایوب خان کے دور میں پریس اینڈ پبلیکیشنز اور مارشل ریگولیشنز کا سہارا لیا گیا۔ اس کے علاوہ سیفٹی ایکٹ کو بھی صحافت کو دبانے کے لئے استعمال کیا گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ان قوانین کو ختم کرنے کا وعدہ کیا لیکن بھٹو کے دور میں بھی پریس پر جبر جاری رہا اور صحافیوں کی پکڑ دھکڑ جاری رہی۔ جنرل ضیاء کا دور صحافت اور آزادی اظہار رائے کے لیے بد ترین کہا جاتا ہے، جب نہ صرف صحافیوں کو بے روزگار کیا گیا بلکہ انہیں جیلوں میں بھی ڈالا گیا اور انہیں کوڑے بھی مارے گئے۔ اس وقت پاکستان پینل کوڈ کی شق چارسو ننانوے اور پانچ سو میں بھی ترامیم کی گئیں اور اس کا ٹارگٹ بھی آزادی اظہار رائے تھا۔ اس کے علاوہ مارشل لاء ریگولیشنز کو بھی استعمال کیا گیا۔ جمہوریت کی بحالی کے بعد نواز شریف کے دو ادوار میں پریس پر قدغنیں لگائی گئیں۔ موجودہ قواعد دو ایسے ایکٹس کی روشنی میں بنائے گئے ہیں، جو نواز شریف اور ن لیگ کے ادوار میں بنائے گئے۔ ایک ایکٹ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ انیس سو ستانوے سے انیس سو ننانوے کے دوران بنایا گیا اور دوسرا پاکستان الیکڑانک کرائمز ایکٹ دو ہزار تیرہ سے اٹھارہ کے دوران بنایا گیا۔

بلوچستان کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے خیال میں یہ قواعد جمہوریت کے خاتمے کا اعلان ہیں، ”کسی جمہوری ملک میں آزاد میڈیا کے بغیر جمہوریت کا تصور نہیں۔ پاکستان میں میڈیا پر پہلے ہی قدغنیں ہیں۔ ہم نے پہلے بھی ان پابندیوں کے خلاف پارلیمنٹ میں آواز اٹھائی ہے اور ہم اب بھی اٹھائیں گے۔‘‘

ڈاکٹر مالک کا مزید کہنا تھا کہ وہ پی ٹی آئی کو ہی اس کا ذمے دار ٹھہرائیں گے، ”پی ٹی آئی کسی کے بھی اشارے پر یہ قواعد لائی ہو لیکن منظر پر تو وہ ہی ہیں۔ اس لیے ہم انہی کو مورد الزام ٹھہرائیں گے۔‘‘ ان قواعد پر پاکستان کی فیڈرل یونین آف جرنلسٹس بھی چراغ پا ہیں۔ یونین کے مرکزی جنرل سیکریٹری ناصر زیدی کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم ان قواعد کی بھر پور مزاحمت کرے گی، ”یہ قواعد آئین کی آرٹیکل انیس کی کھلی خلاف ورزی ہے، جو آزادی اظہار رائے کی ضمانت دیتی ہے۔ جب سے یہ حکومت وجود میں آئی ہوئی ہے، یہ میڈیا، سوشل میڈیا اور آزادی اظہار رائے کو دبانے پر تلی ہوئی ہے۔ ان قواعد سے یہ لگتا ہے کہ حکومت میں آمرانہ رجحانات ہیں، جن کی ہر سطح پر مزاحمت کی جانی چاہیے۔‘‘

کئی ناقدین کا خیال ہے کہ یہ قواعد پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ ملک کی طاقتور اسٹیبلشمنٹ نے نافذ کرائے ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے تجزیہ نگار ڈاکٹر توصیف احمد خان کا کہنا ہے کہ حکومت ان قواعد کے ذریعے ان عناصر کو ٹارگٹ کرنا چاہتی ہے، جو ریاستی اداروں کو ناپسند ہیں، ”کئی ایسے افراد ہیں، جیسے کہ گل بخاری، وقاص گورایہ اور سندھی و بلوچ قوم پرست، جو سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں پر تنقید کرتے ہیں۔ تو یہ قواعد فوج کی فرمائش پر بنائیں گئے ہیں تاکہ ایسے افراد کو ٹارگٹ کیا جا سکے۔‘‘

تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت کی طرف سے پاکستانی ذرائع ابلاغ پر ‘غیراعلانیہ پابندی‘ بھی بہت موثر رہی ہے اور مولانا فضل الرحمان کے جلسوں سے لے کر مریم نواز شریف کی ریلیوں تک ‘میڈیا ملک کے طاقتور اداروں کا تابع دار‘ ہی رہا ہے۔ بعض مرتبہ تو سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق صدر زرداری اور سابق وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرویز رشید کے انٹرویوز سمیت کئی انٹرویوز اور تقریروں کا میڈیا نے ‘غیر اعلانیہ بائیکاٹ‘ کیا۔

پی ٹی ایم کے بڑے بڑے جلسے پاکستان کے چوبیس گھنٹے چلنے والے ٹی وی چینلز پر کوئی جگہ نہ بنا سکے۔ ان پابندیوں کے باعث سیاسی جماعتوں، اسٹیبلشمنٹ مخالف میڈیا شخصیات اور ناقدین نے سوشل میڈیا کا بھر پور استعمال کیا، جسے اب حکومت کنٹرول کرنا چاہتی ہے۔ تاہم اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی فرمان علی کا کہنا ہے کہ یہ پابندی موثر نہیں ہوگی، ”پہلے بھی حکومت نے یو ٹیوب پر پابندی لگائی تھی اور یہ موثر ثابت نہیں ہوئی۔ لوگوں نے پراکسی سرور استعمال کرنے شروع کر دیے تھے۔ چین جیسے طاقتور ملک میں، جہاں صرف وی چیٹ ہے، لوگ پراکسی سرور کے ذریعے واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں۔ تو یہاں بھی ایسا ہی ہو گا۔‘‘

Share this:
Tags:
condemnation new pakistan Rules Social Media پاکستان سوشل میڈیا ضوابط مذمت نئے
Rahul Gandhi
Previous Post ‘پلوامہ حملے سے سب سے زیادہ فائدے میں کون رہا’، راہول گاندھی
Next Post خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید 4 مشتبہ کیسز کلیئر قرار
Corona Virus

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close